counter easy hit

نیوکلیئر سپلائر گروپ، بھارت نے چین سے رکنیت کی حمایت کیلئے مدد مانگ لی

نیوکلیئر سپلائر گروپ، بھارت نے چین سے رکنیت کی حمایت کیلئے مدد مانگ لی

بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر نے سولہ ،سترہ جون کو چین کا خفیہ دورہ کیا نئی دہلی (یس اُردو) نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کے لیے بھارت چین کی منتیں کرنے لگا ، بھارتی سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر کے چین کے خفیہ دورے کا انکشاف ہوا […]

پاناما پیپرز سے احتساب کا آغاز کیا جائے: قمر زمان کائرہ

پاناما پیپرز سے احتساب کا آغاز کیا جائے: قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا ہمارے دور میں اگر کوئی حج اسکینڈل تھا تو وہ وزیر سزا بھگت رہے ہیں لاہور (یس اُردو) قمر زمان کائرہ کہتے ہیں جب معاملہ گر بڑ کرنا ہوتا ہے تو سعد رفیق کے ذمہ لگ جاتا ہے ، ہمارے دور میں اگر کوئی حج اسکینڈل تھا تو وہ […]

ڈاکٹر عاصم کے بیانات کی ویڈیو لیک ہونے کے ذمہ دار وزیر داخلہ ہیں،چانڈیو

ڈاکٹر عاصم کے بیانات کی ویڈیو لیک ہونے کے ذمہ دار وزیر داخلہ ہیں،چانڈیو

مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرعاصم کا بیان باہر آنا چوہدری نثار کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے کراچی (یس اُردو) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے بیانات کی وڈیو لیک ہونے کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں ۔مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا […]

شیخوپورہ : وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ

شیخوپورہ : وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ

شہباز شریف نے سہولیات کا جائزہ لیا، مستحق مریضوں کے لیے امداد کا اعلان بھی کیا شیخو پورہ (یس اُردو) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بغیر پروٹوکول ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخو پورہ کا اچانک دورہ کیا ، مریضوں کی شکایات پر فوری احکامات بھی جاری کیے ۔وزیر اعلٰی شہباز شریف بغیر اطلاع کے […]

حاجیوں کے پیسے کھانے والے ہم سے حساب مانگتے ہیں: سعد رفیق

حاجیوں کے پیسے کھانے والے ہم سے حساب مانگتے ہیں: سعد رفیق

سعد رفیق نے ٹی او آرز طے نہ پانے پر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا اس اپوزیشن کا کیا کریں جوکہتے ہیں ، کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے لاہور (یس اُردو) وزیر ریلوے سعد رفیق مخالفین پر بلٹ ٹرین بن کر چڑھ دوڑے ، ان کا کہنا تھا حاجیوں کے پیسے کھانےو […]

بلوچستان کا 289 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

بلوچستان کا 289 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

ترقیاتی اخراجات کا حجم اکہتر ارب، تعلیم کے لیے چالیس ارب روپے سے زائد مختص کیے گئے کوئٹہ (یس اُردو) بلوچستان کے وزیر اعلٰی نواب ثناء اللہ خان زہری آج صوبائی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا خسارے کابجٹ پیش کریں گے ۔37 ارب روپے کے خسارے کا بجٹ شام چار بجے اسمبلی میں پیش […]

حیدر آباد: گھر کی دیوار گرنے سے 2 بھائی جاں بحق

حیدر آباد: گھر کی دیوار گرنے سے 2 بھائی جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں 18 سالہ فیضان سیکنڈ ایئر اور 14 سالہ فرقان آٹھویں جماعت کے طلباء تھے حیدر آباد (یس اُردو) حیدر آباد کے علاقہ کچہ قلعہ میں ایک گھر کی دیوار گرنے سے 2 بھائی جاں بحق ہو گئے ، واقعہ کے بعد علاقہ کی فضاء سوگوار ہو گئی ۔جاں بحق ہونے […]

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ، 6 ملزم گرفتار

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ، 6 ملزم گرفتار

پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 6 خطرناک ملزموں کو گرفتار کر لیا کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوئے جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 6 ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔کراچی کے علاقے کورنگی نمبر دو میں مسلح […]

فادرز ڈے: والد کی عظمت کو سلام پیش کرنے کا عالمی دن

فادرز ڈے: والد کی عظمت کو سلام پیش کرنے کا عالمی دن

1966 میں امریکی صدر لنڈن جونسن نے جون کے تیسرے اتوار کو فادر ڈے قرار دیا لاہور (یس اُردو) باپ کا سایہ چمکتے سورج کی طرح ہوتا ہے ، پاکستان سمیت دنیا بھر کے متعدد ممالک میں آج فادرز ڈے یعنی باپ کا دن منایا جا رہا ہے۔1966 میں امریکی صدر لنڈن جونسن نے جون […]

نوازشریف کو سعودی فرمانروا اور ایرانی صدر کا فون، صحت یابی کیلئے دعا

نوازشریف کو سعودی فرمانروا اور ایرانی صدر کا فون، صحت یابی کیلئے دعا

شاہ سلمان نے وزیراعظم کی کامیاب سرجری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے مکہ مکرمہ میں خصوصی دعا کرائی جائے گی لندن (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف کو سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ایرانی صدر حسن روحانی نے ٹیلی فون کیا ، دونوں رہنماؤں نے […]

طورخم پر گیٹ کی تعمیر جاری رہے گی ، ہر حملے کا جواب دیا جائے گا: سرتاج عزیز

طورخم پر گیٹ کی تعمیر جاری رہے گی ، ہر حملے کا جواب دیا جائے گا: سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے بارڈر مینجمنٹ کا نظام قائم کیے بغیر انتہا پسندی اور اسمگلنگ جیسے مسائل پر قابو نہیں پایا جاسکتا اسلام آباد (یس اُردو) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ طورخم بارڈر پر پاکستانی علاقے میں گیٹ بنے گا ، حملہ ہوا تو جواب دیا جائے گا ۔ […]

امریکہ مطلب نکل جانے پرآنکھیں پھیرلیتاہے :چوہدری مبشر

امریکہ مطلب نکل جانے پرآنکھیں پھیرلیتاہے :چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی) امریکہ اپنے مقصد کی بجاآوری کے لئے گلے لگاتاہے اورمطلب نکل جانے پرآنکھیں پھیرلیتاہے۔ اب وقت آچکا ہے کہ امریکہ کوواشگاف الفاظ میں کہہ دیاجائے کہ وہ افغانستان میں زمینی کارروائی کے لئے بھارت سے رجوع کرے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو […]

بلاول بھٹو نے جیالوں میں نیا جوش و جذبہ پیدا کیا ہے،مظہر اقبال گوندل

بلاول بھٹو نے جیالوں میں نیا جوش و جذبہ پیدا کیا ہے،مظہر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)بلاول بھٹو نے جیالوں میں نیا جوش و جذبہ پیدا کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس مظر اقبال گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ ملک میں جاری کرپشن کیخلاف عید الفطر کے فوری بعد دمادم مست قلند ر ہو گا۔ انہوں نے […]

ملک میں دہشتگردی و مہنگائی فرسودہ نظام کا نتیجہ ہے :نعمت اللہ

ملک میں دہشتگردی و مہنگائی فرسودہ نظام کا نتیجہ ہے :نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں جاری دہشت گردی و مہنگائی فرسودہ نظام کا نتیجہ ہے ، تحریک انصاف کی مخلص قیادت ہی ملک کو درپیش بحرانوں سے باہر نکال سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی […]

پاکستان کو محمد بن قاسم جیسے حکمران کی ضرورت ہے :حاجی اسلم چوہدری

پاکستان کو محمد بن قاسم جیسے حکمران کی ضرورت ہے :حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو محمد بن قاسم جیسے باکردار اور بہادر حکمران کی ضرورت ہے ،فاتح سندھ محمد بن قاسم ایک نڈر عظیم مجاہد اور اسلامی تاریخی کے قابل فخر سپوت تھے ،آپ کا مجاہدانہ کردار مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ ان خیالات کا ا ظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے […]

عام آدمی کیلئے بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں:زاہد اقبال خان

عام آدمی کیلئے بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں:زاہد اقبال خان

پیرس(نمائندہ خصوصی)عام آدمی کیلئے بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی گئی پہلے تو کم از کم اجرت چودہ ہزار روپے میں ایک خاندان کی کفالت ناممکن ہے۔ مشروبات ،دودھ پر ٹیکس میں اضافہ مہنگائی کا ایک طوفان برپا کریگا۔ حکمرانو ں اور عام آدمی کی غلطی پرسزا برابر نہیں ہو سکتی۔ حکمرانوں کا بے […]

بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ن لیگ کے بس کی بات نہیں : عاطف خان مجاہد

بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ن لیگ کے بس کی بات نہیں : عاطف خان مجاہد

پیرس(نمائندہ خصوصی)بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ن لیگ کے بس کی بات نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطفخان مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ نندی پور پاور پراجیکٹ کے نام پر قوم سے دھوکہ کیا گیا جبکہ حکمران ملک کو درپیش بحرانوں کو […]

ملک سنگین مسائل میں پھنسا ہوا ہے :قاری فارو ق احمد فاروقی

ملک سنگین مسائل میں پھنسا ہوا ہے :قاری فارو ق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث ملک سنگین مسائل میں پھنسا ہوا ہے۔ملک میں جاری بحرانوں کے ذمہ دار حکومت میں شامل وہ لوگ ہیں جو اقتدار کے مزے لوٹنے میں مصروف ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں […]

سستے رمضان بازاروں میں عوام کو ریلیف نہیں مل رہا،راجہ مظہر ذمہ واریہ

سستے رمضان بازاروں میں عوام کو ریلیف نہیں مل رہا،راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)اب حکومت سستے رمضان بازاروں کی آڑ میں ماسوائے کرپشن اور اپنے من پسند افراد کو نوازنے کے اور کچھ نہیں کر رہی ہے ، اشیائے خور ونوش کی عام بازاروں میں قیمتیں کم جبکہ رمضان بازاروں میں زیادہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ واریہ نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے […]

رمضان بازار فوٹو سیشن بن چکے ، ساجد گوندل

رمضان بازار فوٹو سیشن بن چکے ، ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف) پنجاب میں حکومت نام کی کوئی چیز کہیں نظر نہیں آ رہی وزیر اعلیٰ ٹاسک فورسز اور پرائس کنٹرول کمیٹیاں باتوں کی حد تک ہیں لیکن عملی طور پر عوام کو گرانفرشوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے ، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد […]

حکمران عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہو گئے ،شاہد لطیف گجر

حکمران عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہو گئے ،شاہد لطیف گجر

سپین(بیورو چیف) رمضان المبارک میں بھی بجلی اور گیس کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ زوروں پر ہے ‘ جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

عوام حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں، عمر فاروق رانجھا

عوام حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں، عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف) ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات نے گھیر رکھا ہے ،کرپشن اور بدانتظامی کی وجہ سے قومی ادارے بدحالی کا شکار ہیں ، عوام حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

بلاامتیازسب کا احتساب ضروری ہے،چوہدری طاہر رزاق

بلاامتیازسب کا احتساب ضروری ہے،چوہدری طاہر رزاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)وطن عزیز میں کرپشن ایک ناسور کی شکل اختیارکرچکی ہے۔ پانامالیکس میں جن پاکستانیوں کے نام آئے ہیں اور جن بااثر لوگوں نے قرضے معاف کرائے ہیں سب کابلاامتیازکڑااحتساب ہوناچاہئے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس چوہدری طاہر رزاق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ان سے […]

حکمرانوں کا سڑکوں پر احتساب ناگزیر ہے،چوہدری ندیم

حکمرانوں کا سڑکوں پر احتساب ناگزیر ہے،چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی) طورخم بارڈر پر فائرنگ و گولہ باری کے پیچھے امریکہ و بھارت کا ہاتھ ہے جو اس طرح کی سازشوں کے ذریعے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو سبوتاڑ کرنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، […]