By Yesurdu on June 19, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)طاہرالقادری اور عمران خان سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،نواز شریف کو 20 کروڑعوام نے وزیراعظم منتخب کیا ہے ، عمران خان اب کھوکھلے دعووں سے عوام کو مزید بے وقوف نہیں بنا سکتے۔ ان خیالات کا اظہارراجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن اازاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، […]
By Yesurdu on June 19, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کسی سے بھی بلیک میل نہیں ہوگی۔ عوام کو سبز باغ دیکھانے والوں کے پاس کچھ نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام نے ہمیشہ تشدد پسندی کی سیاست سے اجتناب کیا […]
By Yesurdu on June 19, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) نے مخالفین کی تمام سازشیں اپنی بہترین کارکردگی سے ناکام بنا دی ہیں۔ سیاسی مخالفین بلاجوازایشو بنا کر اپنی سیاسی دکان چمکانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس خانیوسف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بہترین اور متوازن عوام […]
By Yesurdu on June 19, 2016 چوہدری محمد نعیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بیروزگاری ،مہنگائی اور غربت نے لوگوں کا جینا محال کر دیا۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد نعیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ غربت اور افلاس کے ہاتھوں مجبور لوگ اپنے بچے بیچنے پر مجبور ہیں لیکن حکمران بے حس ہو […]
By Yesurdu on June 19, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن کیخلا ف تحریک حکمرانو ں کا احتسا ب ہونے تک جا ری رہے گی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس حاجی ابرار اعوان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہو ں نے کہا کہ عید کے بعد حکو مت کے خلا ف با قا عدہ مہم شروع کی جا ئے گی […]
By Yesurdu on June 19, 2016 چوہدری شمروز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے 207ارب 30کروڑ رو پے شعبہ صحت کا بجٹ پیش کرکے غریب عوام دوستی کاثبوت دیاہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ وفاقی اورصوبائی بجٹ پر تنقید کرنے والوں نے بجٹ سنا ،پڑھا […]
By Yesurdu on June 19, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)جاتی امراء کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی بڑھکیں مارنے والے پاکستان میں سیاسی انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سیاسی یتیم اور شعبدہ باز بڑھکیں مارنے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے۔ طاہر القادری کینیڈا […]
By Yesurdu on June 18, 2016 چوہدری اختر علی چھوکر کلاں گجرات
گجرات(صغیراحمدقمر) ممتاز سماجی رہنمابانی چیئرمین سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی گجرات چوہدری اختر علی چھوکر کلاں نے ممتاز ترقی پسند دانشور افتخار احمد بھٹہ (صدر انجمن ترقی پسند مصنفین) کی عیادت کی۔ انہوں نے کہا کہ افتخار بھٹہ کی سماجی صحافتی ثقافتی شعور کو اجاگر کرنے کی خدمات اور تحریری و تخلیقی جدوجہد کسی تعارف کی […]
By Yesurdu on June 18, 2016 8سال قید گجرات
گجرات(صغیراحمدقمر)عدالت نے تھانہ رحمانیہ کے مشہور مقدمہ ڈکیتی میں ملوث بین الاقوامی ڈکیٹ گینگ کے نامزد ملزم محمد افضال کو8سال قید و ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاکا حکم سنادیا ۔تفصیلات کے مطابق سول جج درجہ اول علاقہ مجسٹریٹ دفعہ 30تھانہ رحمانیہ زمان علی رانجھا نے تھانہ رحمانیہ کے مشہور مقدمہ ڈکیتی میں ملوث بین […]
By Yesurdu on June 18, 2016 دودھ دہی کی قیمتیں گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )لالہ موسیٰ اور گردونواح کے علاقوں میں دودھ دہی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگی ۔ مزدور دار آدمی کی پہنچ سے کئی دور دودھ دہی کی قیمتیں چلی گئیں ، غریب آدمی پریشانی کے عالم میں مارا مارا پھیرنے لگا عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے اپیل کی […]
By Yesurdu on June 18, 2016 سرفراز بٹ گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ن لیگ کی غیر منصفانہ اور عدم توجہ سے عوام ن لیگ سے اعتبار کرنا چھوڑ رہی ہے اور ن لیگ کیخلاف نعرے بازی بھی دھڑے سے کی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت سرفراز بٹ کونسلر آف صادق آباد نے کیا ہے اور انہوں […]
By Yesurdu on June 18, 2016 لالہ موسیٰ مین بازار گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)لالہ موسیٰ مین بازار میں بے ہنگم رش رہ گیروں کیلئے وبال جان بن گیا ہے ہر طرف موٹر سائیکل ، ہاتھ گاڑیاں اور رکشوں کی برمار ۔ تجاوزات بھی اپنا اس بے ہنگامے میں اپنا اہم کردارا ادا کررہی ہے ، تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے مین بازار چھوٹے بازار […]
By Yesurdu on June 18, 2016 چوہدری ضمن اقبال گجرات
لالہ موسیٰ( بلال منشاء بٹ)مہنگائی نے ہرطرف اُدھم مچھا دی ۔ غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہر طرف مہنگائی کا جن بے قابو عوام غریب عوام غربت کی چکی میں پستے چلے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی سیاسی شخصیت وائس چیئر مین چوہدری ضمن اقبال آف دینہ چک نے کیا […]
By Yesurdu on June 18, 2016 اسسٹنٹ کمشنر گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)اسسٹنٹ کمشنر /ایڈمنسٹریٹر TMAکھاریاں ذوالفقار علی باگڑی صاحب نے TMAکھاریاں کے 66ملزمان کو ریگولر کردیا گیا ہے۔ اور 5اوکڑائے کلرک گلفشار احمد، صفدر حسین، محمد اصغر ، خالد حسین ، ارشد جاوید کو سنیئر اوکڑائے کلرک پروموٹ کردیا گیا ہے۔ ٹوٹیفیشکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By Yesurdu on June 18, 2016 ذوالفقار علی باگڑی گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ) جناب ذوالفقار علی باگڑی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کا ہمراہ ٹیم محکمہ صحت محمد طارق تحصیل فوڈ انسپکٹر کھاریاں ، سی او ڈنگہ ، ڈنگہ شہر کا دورہ کیا دوران چیکنگ پنجاب سویٹس اینڈ بیکرز ڈنگہ کے مالک عثمان بشیر کو ناقص صفائی کی بنا پر 20000روپے جرمانہ کیا ہے۔ نواز جبرل […]
By Yesurdu on June 18, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 6افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بچیکی روڈ نزد رحیم رائس ملز تیز رفتار موٹرسائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 50سالہ سلیم مسیح ،شاہ کوٹ صفدرآباد روڈ تیز رفتار موٹرسائیکل والے نے 36سالہ راہگیر محمد بوٹا کو ہٹ کر […]
By Yesurdu on June 18, 2016 مورا سکالر شپ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )مورا سکالر شپ کی مد میں 576000روپے کی رقم جاری کردی گئی رانا ضیاء اللہ خاں ۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی کمیٹی ننکانہ صاحب کی جانب سے مختلف تعلیمی اداروں کیلئے مورا سکالر شپ کی مد میں رقم جاری کردی گئی چےئر مین ضلعی زکوۃ کمیٹی رانا ضیاء اللہ خاں نے […]
By Yesurdu on June 18, 2016 وزیر اعلی پنجاب رانا محمد ارشد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ایم پی اے و مشیر وزیر اعلی پنجاب رانا محمد ارشد کا ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان کے ہمراہ سستے رمضان بازار ننکانہ،واربرٹن اور شاہکوٹ کا دورہعوام الناس کو اشیائے خوردونوش معیاری اور سستے داموں فروخت کرنا حکومت پنجاب کا خصوصی مشن ہے رمضان بازار کے صارفین متعلقہ […]
By Yesurdu on June 18, 2016 ڈاکٹر عاصم کی ضمانت مسترد، کراچی
کینیڈا سے مدد کی اپیل بھی کام نہ آئی، عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت مسترد کر دی، عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ شواہد سے لگتا ہے کہ ڈاکٹر ضیاء الدین اسپتال میں دہشت گردوں کا علاج ہوا۔ کراچی: (یس اُردو) انسداد دہشت گردی کورٹ میں دہشت گردوں کا علاج کرنے اور پناہ […]
By Yesurdu on June 18, 2016 کراچی : نالوں کی صٖفائی کراچی
کراچی میں نالوں کی صفائی کی رقم حکومت سندھ کی نااہلی کے باعث خرچ نہ ہوسکی،، کئی برسوں سے جاری مختلف نالوں کی تعمیر کے منصوبے بھی مکمل نہ ہوسکے۔ کراچی: (یس اُردو) دنیا خلاوں کی وسعتوں میں نئے راستے تلاش کر رہی ہے ہم نالوں کی صفائی پر گریہ کناں ہیں۔ سندھ حکومت شدید […]
By Yesurdu on June 18, 2016 اچانک پندرہ فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا دلچسپ اور عجیب
واقعہ نورفولک کے علاقے میں پیش آیا ، گڑھا بیرونی دیوار اور دروازے کو نگل گیا لندن (یس اُردو ) برطانیہ کے ایک گھر کے لان میں اچانک پندرہ فٹ چوڑا گڑھا پڑ گیا ۔ برطانیہ میں نور فولک کے علاقے میں واقع گھر کے گارڈن میں اچانک دھماکے سے گڑھا پڑگیا ۔ پندرہ فٹ […]
By Yesurdu on June 18, 2016 پاکستان سٹاک ایکسچینج کاروبار
کاروباری ہفتے کے دوران مارکیٹ میں 1800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور سرمایہ کاری کراچی (یس اُردو ) کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج 38 ہزار 776 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی ۔ کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں […]
By Yesurdu on June 18, 2016 گلوکار جسٹن بیبر شوبز
بائیس سالہ گلوکار کینیڈا میں شو کے دوران پرفارم کر رہے تھے کہ چہل قدمی کرتےہوئے سٹیج سے نیچے جا گرے کینیڈا (یس اُردو) پاپ سنگر جسٹن بیبر کینیڈا میں لائیو شو کے دوران سٹیج پر گر گئے ۔ بائیس سالہ گلوکار جسٹن بیبر کینیڈا میں پرفارم کر رہے تھے کہ گانے کے دوران چہل […]
By Yesurdu on June 18, 2016 عراقی وزیر اعظم کا فلوجہ بین الاقوامی خبریں
سکیورٹٰی فورسز نے شہر کے مرکزی حصے پر اپنا قبضہ مضبوط کر لیا ہے :حیدر العابدی کا سرکاری ٹی وی پر خطاب فلوجہ (یس اُردو ) عراقی وزیر اعظم حیدر العابدی نے فلوجہ میں داعش کے خلاف فتح کا اعلان کر دیا ۔ عراقی وزیر اعظم حیدر العابدی نے سرکاری ٹی وی پر خطاب میں […]