By Yesurdu on June 18, 2016 ملائیشیا :فارم ہائوس بین الاقوامی خبریں
چکابو نامی شترمرغ کو اس کے نئے گھر میں منتقل کیا جا رہاتھا کہ وہ فرار ہوگیا ، دوبارہ پکڑ کر مال؛ک کی تحویل میں دے دیا گیا ملائیشیا (یس اُردو ) ملائیشیا میں نجی فارم ہاؤس سے فرار ہونے والے شتر مرغ نے گاڑیوں کے ساتھ ریس لگائی ۔ ملائشیا کے سماجی میڈیا پر […]
By Yesurdu on June 18, 2016 قومی کرکٹ ٹیم گوروں کے دیس روانہ کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت مصباح الحق کر رہے ہیں ، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چودہ جولائی کو کھیلا جائے گا لاہور (یس اُردو ) دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں گوروں کے دیس روانہ ہوگئی ، پاکستان کرکٹ ٹیم براستہ دبئی انگلینڈ روانہ ہوگئی ۔ قومی ٹیسٹ […]
By Yesurdu on June 18, 2016 دورہ انگلینڈ کیلئے آج روانہ ہو گی کھیل
اسپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد قومی ٹیم پہلی بار انگلینڈ کا دورہ کر رہی ہے ، پاکستان اپنا پہلا ٹیسٹ میچ چودہ جولائی کو کھیلے گا. لاہور (یس اُردو) دورہ انگلینڈ کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئیں ، کپتان مصباح الحق کی قیادت میں قومی ٹیم آج انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گی۔قومی ٹیسٹ […]
By Yesurdu on June 18, 2016 جوڑے کا اغوا کے بعد قتل مقامی خبریں
شکیل اور اقصیٰ نے چار سال قبل پسند کی شادی کر لی تھی ، دو روز قبل لڑکی کے رشتہ داروں نے دونوں کو اغوا کیا اور تشدد کے بعد قتل کر دیا فیصل آباد (یس اُردو ) فیصل آباد میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا […]
By Yesurdu on June 18, 2016 آرمی چیف سے جنرل نکلسن کی ملاقات اہم ترین
پاک افغان سرحد پر معاملات کیسے بہتر بنائے جائیں، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں ریزولیوٹ اسپورٹ مشن کے کمانڈر کی ملاقات، بارڈر مینجمنٹ میکنرزم اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق، جنرل راحیل شریف اور امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن کے […]
By Yesurdu on June 18, 2016 جنگ عظیم کا پتہ لگانا اب اتنا مشکل نہیں لاہور
چند معمولی تغیرات پر نظر ڈال کر آنے والے خطرناک حالات کیلئے تیار رہا جاسکتا ہے لاہور (یس اُردو ) جب جنگ شروع ہو جاتی ہے تو وہ کوئی چھپنے والی چیز نہیں ہوتی لیکن جنگ کی منصوبہ بندی کرنے والوں کی خواہش ہے کہ وہ ایسی چیزیں پہلے سے جان لیں تاکہ اس کے […]
By Yesurdu on June 18, 2016 ڈولفن فوس لاہور
قربان لائن میں پارکنگ شیڈ نہ ہونے سے لاکھوں کی موٹر سائیکلیں کھلے آسمان کے نیچے ناقدری کا شکار ہوگئیں لاہور (یس اُردو ) لاہور کی ڈولفن فورس کے زیر استعمال لاکھوں روپے کی موٹر سائیکل پارکنگ شیڈ نہ ہونے کی وجہ سے خراب ہونے لگیں ، بارش میں کھلے آسمان تلے قوم کے پیسے […]
By Yesurdu on June 18, 2016 دانیال عزیز پشاور
کے پی کے میں کرپشن عام ہے ، مقامی حکومتیں تعطل کا شکار ، پولیس اصلاحات کے دعوے درست نہیں :رہنما مسلم لیگ ن پشاور (یس اُردو ) مسلم لیگ نون کے رہنما دانیال عزیز نے تحریک انصاف پر سوالات کی بوچھاڑ کردی ، کہتے ہیں خیبرپختونخوا میں مقامی حکومتیں تعطل کا شکار ہیں ، […]
By Yesurdu on June 18, 2016 عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے کا فیصلہ کراچی
عزیر بلوچ کو منی لانڈرنگ سمیت چائنہ کٹنگ کیسز میں شامل تفتیش کر کے تحقیقات کی جائیں گی کراچی (یس اُردو ) نیب نے پیپلز امن کمیٹی کےسربراہ عزیربلوچ کوتحویل میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کومنی لانڈرنگ کے مقدمات میں شامل تفتیش کیاجائےگا ، اس […]
By Yesurdu on June 18, 2016 عوامی تحریک کا دھرنا ختم ، لاہور
جماعت کے کارکنوں نے قائد کے احکامات مسترد کرتے ہوئے مال روڈ کو غلاظت سے بھر دیا ، کئی گھنٹے بعد 15 من کوڑا اٹھا لیا گیا لاہور (یس اُردو ) عوامی تحریک کا دھرنا تو سحری کے وقت ختم ہوگیا لیکن مال روڈ گندگی سے بھر گیا ۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملے نے […]
By Yesurdu on June 18, 2016 فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ مقامی خبریں
طیارے نے سیلابی صورتحال کی مانیٹرنگ کیلئے میانوالی ایئربیس سے اڑان بھری ، فنی خرابی کے باعث حادثے سے دوچار ہوا میانوالی (یس اُردو) ہیڈ پکا کے قریب پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، طیارہ ویران جگہ پر گرنے سے جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق بغیر […]
By Yesurdu on June 18, 2016 پشاور فائرنگ پشاور
دونوں نے کینٹ کے علاقے میں اوورٹیکنگ کرنے پر موٹر سائیکل سوار پر تشدد یا ، ممنوعہ بور کی رائفل سے فائرنگ بھی کی تھی پشاور (یس اُردو ) پشاور کینٹ میں فائرنگ کرنے والے ملزم عمران خان اور اس کے کمسن بیٹے کو مقامی عدالت نے چودہ روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ […]
By Yesurdu on June 18, 2016 کراچی :عبداللہ کراچی
باپ اپنے کمسن بچے کیلئے کھلونے اور ٹافیاں لے کر عدالت آیا ، جج کا غیر متعلقہ افراد کو عدالت سے باہر جانے کا حکم کراچی (یس اُردو ) کراچی کی عدالت میں معصوم عبداللہ کا باپ اپنے بیٹے کیلئے کھلونے اور ٹافیاں لے کر پہنچ گیا ۔ عدالت کے حکم پر باپ بیٹے کی […]
By Yesurdu on June 18, 2016 عالمی اداروں نے ایچ ای سی اسلام آباد
رپورٹ کے مطابق پاکستان اعلیٰ تعلیم کے میدان میں تنزلی کا شکار ، اربوں کے اخراجات کے باوجود تعلیمی میدان میں کوئی کامیابی حاصل نہ ہوسکی :رپورٹ اسلام آباد (یس اُردو ) پاکستان میں اعلیٰ تعلیم مسلسل تنزلی کا شکا ر ہے ۔ عالمی اداروں نے ہائر ایجوکیشن کی جانب سے کی گئی جامعات کی […]
By Yesurdu on June 18, 2016 ے بہتر رہنے کا امکان ہے لاہور
شہر میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی ، ہوا میں نمی کا تناسب کم سے کم 45 فیصد تک برقرار رہے گا لاہور (یس اُردو ) لاہور میں آج بھی موسم قدرے بہتر رہنے کا امکان ہے ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا ۔ موسم کا حال بتانے […]
By Yesurdu on June 18, 2016 پاک افغان حکام کے مذاکرات کامیاب بین الاقوامی خبریں
پاک افغان حکام کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد پانچ دن سے بند طورخم سرحد کھولنے کا اعلان کر دیا گیا جبکہ طورخم شہر میں کرفیو بھی ختم کر دیا گیا۔ طورخم: (یس اُردو ) دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور کے بعد طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سرحد آج صبح […]
By Yesurdu on June 18, 2016 القاعدہ کے 3 دہشت گرد گرفتار کراچی
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کاروائی کر کے القاعدہ برصغیر سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) ضلع وسطی کے علاقے ناظم آباد میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کاروائی کر کے تین […]
By Yesurdu on June 18, 2016 ملتان اور گردونواح میں بوندا باندی لاہور
ملتان میں آندھی کے ساتھ بوندا باندی سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لاہور سمیت کئی شہروں میں رات کو ہونے والی بارش کے بعد دن بھر تیز ہوائیں چلتی رہیں، جن سے پارہ بھی گرا رہا۔ لاہور: (یس اُردو) سہ پہر کو تیز آندھی چلی اور بادل چھا گئے۔ بوندا باندی سے کئی روز […]
By Yesurdu on June 18, 2016 طاہرالقادری اہم ترین
عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے آرمی چیف سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو فوجی عدالتوں کے ذریعے انصاف دلانے کی اپیل کر دی۔ کہتے ہیں پاکستان کا نظام اور قانون غریب کی داد رسی سے قاصر ہے۔ دوسال گزر گئے وہیں کے وہیں کھڑے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) دھرنے کے شرکا سے […]
By Yesurdu on June 18, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)جمہوریت کے خلاف پہلے بھی دھرنا دینے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اب بھی سازشی عناصر کو کچھ نہیں ملے گا سی پیک منصوبے کے خلاف جہاں عالمی سازشیں جاری ہیں وہاں ہی ملک میں بھی میاں محمد نواز شریف کی حکومت کو ناکام بنانے کی سازشیں ہورہی ہیں پوری قوم میاں […]
By Yesurdu on June 18, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)تعلیم پر بجٹ کا کثیر حصہ خرچ کر نا ہو گا۔ نااہل مشیروں کی وجہ سے حکمرانوں نے تعلیم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،اْنہوں نے مزیدکہا کہ تعلیمی نظام میں تبدیلیاں ناگزیر ہیں […]
By Yesurdu on June 18, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) ریلیف فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔ حکومت نے میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں بڑی محنت کے بعد متعدد بحرانوں کو حل کیا ہے جس کی وجہ سے آج ملک عزیز پہلے کی نسبت زیادہ محفوظ ، پرامن اورترقی کی راہ پر گامزن ہے ، ان خیالات کااظہارسلطانہ اصغر […]
By Yesurdu on June 18, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)، پنجا ب کے بجٹ میں عو ام کیلئے کچھ نہیں ہے۔ یہ بجٹ امر اء کیلئے بنا یا گیا ہے اور و ہی اس سے فائدہ اٹھائیں گے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہو ں […]
By Yesurdu on June 18, 2016 چوہدری محمد نعیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی جانب سے سستے رمضان بازاروں کا انعقاد عوام کے ساتھ مذاق ہے۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد نعیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ سستے رمضان بازاروں میں انتہائی ناقص اور غیر معیاری اشیاء حکومتی سرپرستی میں مہنگے داموں فروخت […]