counter easy hit

گھوٹکی: دیہاتیوں نے نایاب نسل کی ڈولفن کو بلا سمجھ کر مار ڈالا

گھوٹکی: دیہاتیوں نے نایاب نسل کی ڈولفن کو بلا سمجھ کر مار ڈالا

دیہاتیوں کا کہنا ہے کہ انہیں علم نہیں تھا کہ یہ نایاب نسل کی ڈولفن ہے اس لیے انہوں نے خوف کی وجہ سے مار دیا ہے گھوٹکی (یس اُردو) گھوٹکی کی نرلی مائنر میں دیہاتیوں نے نایاب نسل کی ڈولفن کو بلا سمجھ کر مار ڈالا ۔ڈولفن سندھ دریا سے بھٹک کر نرلی کینال […]

پرویز رشید کی خورشید شاہ سے ملاقات ، ایک بار پھر گھٹنے چھو لئے

پرویز رشید کی خورشید شاہ سے ملاقات ، ایک بار پھر گھٹنے چھو لئے

میڈیا دیکھ لے ڈرتا نہیں ، ہمیشہ خورشید شاہ کو ایسے ہی احترام سے ملتا ہوں :وزیر اطلاعات و نشریات کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (یس اُردو ) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ایک بارپھر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے گھٹنے چھولیے ، کہتے ہیں میڈیا دیکھ لے ، خورشید شاہ سے احتراماً جھک […]

راولپنڈی : جعلی دستاویزات تیا رکرنے والے دو ٹریول ایجنٹ گرفتار

راولپنڈی : جعلی دستاویزات تیا رکرنے والے دو ٹریول ایجنٹ گرفتار

ایف آئی اے کا رحمان آباد میں چھاپہ ، آٹھ پاسپورٹ ، جعلی دستاویزات اور مہریں برآمد کر لی گئیں راولپنڈی (یس اُردو ) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے راولپنڈی سے دو جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتار کر کے ان کے قبضے سے آٹھ پاسپورٹ ، جعلی دستاویزات اور مہریں برآمد کر لیں ۔ ایف آئی اے […]

لاہور :جعلی ادویات بنانے والا یونٹ سیل کر دیا گیا

لاہور :جعلی ادویات بنانے والا یونٹ سیل کر دیا گیا

وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس کی چونگی امرسدھو میں کارروائی ، ادویات ، مشینری اور تیار کی گئی دوائی قبضے میں لے لی گئی ، ملزم گرفتار لاہور (یس اُردو ) جعلی ادویات تیار کرنے والا یونٹ سیل کر دیا گیا ۔ چھاپہ مار ٹیم نے مشینری خام مال اور تیار دوا قبضے میں لے لی […]

جوڑ میلے میں شرکت کے بعد سکھ یاتری وطن واپس روانہ

جوڑ میلے میں شرکت کے بعد سکھ یاتری وطن واپس روانہ

156 سکھ یاتریوں کو متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے لاہور ریلوے سٹیشن سے رخصت کیا لاہور (یس اُردو ) جوڑ میلے میں شرکت کے بعد 156 سکھ یاتری لاہور سے بھارت روانہ ہو گئے ۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے ریلوے سٹیشن سے سکھ یاتریوں کو الوداع […]

طورخم بارڈر پر پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

طورخم بارڈر پر پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

پاک افغان سرحد پر پاکستان اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ فریقین اپنے اپنے مؤقف پر ڈٹے رہے۔ طورخم: (یس اُردو) طورخم بارڈر پر پاک افغان حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ کا دوسرا دور ہوا۔ جس میں طورخم بارڈر پر پاکستان کی جانب سے گیٹ کی […]

کراچی: قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

کراچی: قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) گلستان جوہر بلاک 19 ایک فلیٹس دو سیاسی مخالف یونینز میں تصادم اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد رینجرز نے رہائشی عمارت کے […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی تنازعہ پر تشویش ہے، امریکہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی تنازعہ پر تشویش ہے، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے اس مسئلے میں امریکا ثالث کا کردار ادا نہیں کر رہا ہے۔ دونوں ملک خود اس مسئلے کا حل تلاش کریں۔ واشنگٹن: (یس اُردو) میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان محکمہ خارجہ جان کربی نے کہا امریکا دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی نہیں دیکھنا چاہتا۔ دونوں ممالک کو مشترکہ خطرات […]

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے سے گاڑیاں پھنس گئیں جبکہ آدھا شہر تایکی میں ڈوب گیا۔ گوجرانوالہ میں گیپکو کے 150 فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ جس سے شہروں کو سحری میں مشکلات کا سامنا رہا۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور تیز ہواؤں کے […]

طاہر القادری کو دھرنے میں فول پروف سکیورٹی دینے کا فیصلہ

طاہر القادری کو دھرنے میں فول پروف سکیورٹی دینے کا فیصلہ

ملک کی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے لاہور (یس اُردو) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری برسی پر عوامی تحریک مال روڈ پر دھرنا دے رہی ہے ، چیئرنگ کراس سے ریگل چوک تک تیاریاں آخری مرحلے میں ہیں ۔ طاہر القادری کا […]

حکمرانوں نے وعدے بھلا دیئے،محمد اقبال چوہدری

حکمرانوں نے وعدے بھلا دیئے،محمد اقبال چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی اور صوبہ پنجاب کے عوام دشمن بجٹ سامنے آنے کے بعد یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ مسلم لیگی حکومت عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف دینے کے بجائے زبانی جمع خرچ سے ان کے مسائل حل کر نا چاہتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری عوامی تحریک یورپ نے یس […]

موجودہ حکمران ہر لحاظ سے ناکام ہو چکے ہیں، زاہد اقبال خان

موجودہ حکمران ہر لحاظ سے ناکام ہو چکے ہیں، زاہد اقبال خان

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمران ہر لحاظ سے ناکام ہو چکے۔ شوباز شریف کا ٹوپی ڈرامہ بھی فلاپ ہو چکا ہے۔ بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیااورٹیکسوں کے پہاڑ گرا دیئے گئے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن […]

ڈاکٹر طاہر القادری امید کی آخری کرن ہیں ، حاجی اسلم چوہدری

ڈاکٹر طاہر القادری امید کی آخری کرن ہیں ، حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)ڈاکٹر طاہر القادری امید کی آخری کرن ہیں۔ ان کی قیادت میں آج تاریخی دھرنہ دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی سے کرپٹ اور نا اہل حکمرانوں کی نیندیں […]

حکومت ہرانتخابی وعدہ پورا کرنے کیلئے پرعزم ہے ، میاں حنیف

حکومت ہرانتخابی وعدہ پورا کرنے کیلئے پرعزم ہے ، میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی حکومت نے عوام کیساتھ کیا جانیوالا ہر انتخابی وعدہ پورا کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ نئے مالی سال میں ترقیاتی عمل کی رفتار مزید تیز ہو گی۔ حکومت مخالفین کے منفی پروپیگنڈہ اور سازشوں کے باوجود اپنی عوام دوست پالیسیوں پر عملدرآمد جاری رکھے گی۔ ان خیالات کا […]

لوڈ شیڈنگ حکومتی دروغ گوئی کا ثبوت ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

لوڈ شیڈنگ حکومتی دروغ گوئی کا ثبوت ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)نا اہل لیگی گورنمنٹ نے سحر افطار اورتراویح سمیت 18 گھنٹے بجلی کی بند ش کے ذریعے روزہ داروں کے ساتھ ساتھ عام آدمی کی بھی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ قیامت خیز گرمی […]

بدترین لوڈشیڈ نگ نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا :شاہد لطیف گجر

بدترین لوڈشیڈ نگ نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا :شاہد لطیف گجر

سپین(بیورو چیف)بدترین لوڈشیڈ نگ نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا ہے، شدید گرمی کے موسم میں روزہ داروں کو غیرعلانیہ کئی کئی گھنٹے لوڈشیڈنگ کاسامنا کرنا پڑرہاہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ گرمی میں بجلی کی بندش نے […]

سید حامدسعید کاظمی کو جلد ازجلد رہا کیا جائے :عمر فاروق رانجھا

سید حامدسعید کاظمی کو جلد ازجلد رہا کیا جائے :عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف)سید حامدسعید کاظمی کا اچھے برے وقت میں پیپلزپارٹی کے ساتھ کھڑے رہنا ہی ان کا جرم ہے، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس حامد سعید کاظمی کے کیس کی خود سماعت فرمائیں اورسید حامدسعید کاظمی کو […]

تاریخی خسارے کے بجٹ کو عوام دوست قرار دیا جارہاہے : چوہدری محمد نعیم

تاریخی خسارے کے بجٹ کو عوام دوست قرار دیا جارہاہے : چوہدری محمد نعیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت کے تاریخی خسارے کے بجٹ کو عوام دوست قرار دیا جارہاہے،ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس چوہدری محمد نعیم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ٹیکسوں پر ٹیکس عائد کرکے غریب عوام کی مشکلات مزید بڑھائی جارہی ہیں جنوبی پنجاب کی پسماندگی اورمحرومیوں کو دور […]

صوبائی بجٹ سے جنوبی پنجاب میں احساس محرومی مزید بڑھے گی :راجہ مظہر ذمہ واریہ

صوبائی بجٹ سے جنوبی پنجاب میں احساس محرومی مزید بڑھے گی :راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)صوبائی بجٹ سے جنوبی پنجاب میں احساس محرومی مزید بڑھے گی، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان المبارک میں کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش نے روزہ داروں اور عوام کا […]

پنجاب بجٹ مضبوط معیشت اور فلاح عامہ کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا:خان یوسف

پنجاب بجٹ مضبوط معیشت اور فلاح عامہ کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا:خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ نے فلاح عامہ کے لیے پنجاب کامثالی بجٹ پیش کرکے غریب عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہاکہ پنجاب بجٹ مضبوط معیشت اور فلاح عامہ کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا Post […]

طو ر خم سر حد پر کشیدگی میں امریکہ ، بھارت اور اسرائیل ملوث ہیں : مظہر اقبال گوندل

طو ر خم سر حد پر کشیدگی میں امریکہ ، بھارت اور اسرائیل ملوث ہیں : مظہر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک دشمن عناصر نے ایک مرتبہ پھر ہمارے وطن عزیز کے خلاف سر جوڑ لئے ہیں، ان دشمنوں کو پہلے کی طرح اب بھی کچھ حاصل نہ ہو گا، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس سینئر رہنما مظہر اقبال گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ طور خم بار ڈر […]

حکمران ٹی اوآرز کا معاملہ طے کرنے میں سنجیدہ نہیں:نعمت اللہ

حکمران ٹی اوآرز کا معاملہ طے کرنے میں سنجیدہ نہیں:نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاناما لیکس حکمرانوں کو لے ڈوبیں گی ،حکمران ٹی اوآرز کا معاملہ طے کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکومت کی غیر سنجیدگی نے پارلیمنٹ کے ماحول کو بھی خراب […]

حکمران احتساب کی صورت میں جیلوں میں ہونگے :چوہدری طاہر رزاق

حکمران احتساب کی صورت میں جیلوں میں ہونگے :چوہدری طاہر رزاق

پیرس(نمائندہ خصوصی) ہر پاکستانی اب کرپٹ حکمرانوں سے نجات چاہتا ہے۔ قومی سرمایہ کی لوٹ مار کرنیوالے ایوانوں میں بیٹھے حکمران بلا امتیاز احتساب کی صورت میں جیلوں میں ہونگے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری طاہر رزاق نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے میں سنجیدہ نہیں :ساجد گوندل

حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے میں سنجیدہ نہیں :ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف) پنجاب حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے میں سنجیدہ نہیں محض بلدیاتی نمائندوں کو بیوقوف بناکر قوم کو گمراہ کیا جارہا ہے ، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جس طرح سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات […]