counter easy hit

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کا حل یقینی بنائے :مرزا الیاس جرال

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کا حل یقینی بنائے :مرزا الیاس جرال

اٹلی(بیورو چیف)کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانا اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی اخلاقی اور قانونی ذمہ داری ہے۔ عالمی برادری کا فرض ہے کہ وہ علاقائی امن کو یقینی بنانے اور کشمیری قوم کو بھارت کے ریاستی ظلم سے بچانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے۔ ان خیالات کا اظہار ان خیالات کا اظہار مرزا الیاس […]

آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چرایا گیا ،رانا شاہد ریاض

آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چرایا گیا ،رانا شاہد ریاض

پیرس(نمائندہ خصوصی)نواز لیگ نے کشمیر میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کرکے کشمیری عوام کا مینڈیٹ چوری کیا۔ ان خیالات کا اظہار رانا شاہد ریاض نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نواز لیگ دھاندلیوں کی پیداوار ہے مگرکشمیری عوام اپنے ساتھ دھوکے کو کبھی برداشت نہیں کریں […]

عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،نعمت اللہ

عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان واحد لیڈر ہیں جو اس ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں اور 68سال سے لوٹ کھسوٹ، کرپشن کے جاری نظام کو ختم کر کے لوٹ مار کرنے والے حکمرانوں کا احتساب کر سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

بھارت کشمیری عوام کو رائے شماری کا حق دے ،ملک مظہر

بھارت کشمیری عوام کو رائے شماری کا حق دے ،ملک مظہر

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک مظہر سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت روایتی ہٹ دھرمی سے بازآجائے اور کشمیری عوام کو رائے شماری کا حق دے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53

سابق صدر آصف زرداری نے جمہوریت کیلئے تاریخی جدوجہد کی.،شاہد لطیف گجر

سابق صدر آصف زرداری نے جمہوریت کیلئے تاریخی جدوجہد کی.،شاہد لطیف گجر

سپین(بیورو چیف) جمہوریت کے لیے بھٹوخا ندا ن کی قربانیاں سیاسی تاریخ کا قابل فخر باب ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شاہد لطیف گجر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زردار ی نے جمہوریت کے استحکام کے لیے تاریخی جدوجہد کی Post […]

حکومت روزانہ10ارب کی کرپشن کر رہی ہے :عمر فاروق رانجھا

حکومت روزانہ10ارب کی کرپشن کر رہی ہے :عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف)280ارب روپے کے قرضوں کی معافی مسلم لیگ ن کی حکومت کی قومی خزانہ پر ڈکیتی ہے۔ حکومت روزانہ10ارب سے زائد کی کرپشن کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ غربت کے ہاتھوں تنگ آکر غریب عوام […]

میاں برادران باد شاہی نظام کو فروغ دے رہے ہیں:ابرار کیانی

میاں برادران باد شاہی نظام کو فروغ دے رہے ہیں:ابرار کیانی

پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف ملک میں حقیقی جمہوریت کے لئے جدو جہد کر رہی ہے جس کا عملی ثبوت خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کو مکمل اختیارات دینا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ میاں برادران ملک میں باد شاہی نظام […]

یوم آزادی کے موقع پر کرکٹ،ہاکی،کبڈی اور کراٹے کے مقابلہ جات منعقد کیے جائیں گے۔ ڈی او سپورٹس عامر شہزاد بٹ

یوم آزادی کے موقع پر کرکٹ،ہاکی،کبڈی اور کراٹے کے مقابلہ جات منعقد کیے جائیں گے۔ ڈی او سپورٹس عامر شہزاد بٹ

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری) یوم آزادی کے موقع پر کرکٹ،ہاکی،کبڈی اور کراٹے کے مقابلہ جات منعقد کیے جائیں گے۔ ڈی او سپورٹس عامر شہزاد بٹ جشن آزادی کے موقع پر تمام دوسرے ضلعی محکمہ جات سمیت ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ بھی ہاکی،کرکٹ ،کبڈی ،ووشو اور کراٹے سمیت سپورٹس کے دیگر مقابلہ جات کا انعقاد کرے گا۔ ان […]

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں استقبالیہ پر مرد اور خواتین کے لیے علیحدہ علیحدہ پرچیکاؤنٹرز قائم کر دیے گئے ہیں۔ڈی سی او

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں استقبالیہ پر مرد اور خواتین کے لیے علیحدہ علیحدہ پرچیکاؤنٹرز قائم کر دیے گئے ہیں۔ڈی سی او

ننکانہ صاحب (چوہدری عبدالغفار)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں استقبالیہ پر مرد اور خواتین کے لیے علیحدہ علیحدہ پرچیکاؤنٹرز قائم کر دیے گئے ہیں۔ڈی سی او سائرہ عمرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں استقبالیہ پر مرد اور خواتین کے لیے علیحدہ علیحدہ پرچی کاؤنٹرز قائم کر دیے گئے ہیں۔ تاکہ خواتین اور مرد علیحدہ علیحدہ کاؤنٹرز سے […]

لوٹ مار کے نظام کو ختم کرنے کے لئے عوام کو متحد کرنا ہوگا :خواجہ حنیف رٹوی

لوٹ مار کے نظام کو ختم کرنے کے لئے عوام کو متحد کرنا ہوگا :خواجہ حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خصوصی) لوٹ مار کے نظام کو ختم کرنے کیلئے عوام کو متحد کرنا ہوگا، ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نظام تب تک ٹھیک نہیں ہوگا جب تک طاقتو ر قانون کی گرفت میں نہیں […]

عالمی اداروں کی خا موشی نے بھارت کے حوصلے بڑھا رکھے ہیں : قاری فاروق احمد فاروقی

عالمی اداروں کی خا موشی نے بھارت کے حوصلے بڑھا رکھے ہیں : قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)عالمی اداروں کی مجر ما نہ خا موشی نے بھارت کے حوصلے بڑھا رکھے ہیں، ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ نہتے کشمیریوں نے جا نوں کے نذرا نے دے کر بھارتی غلا می کاطوق اتارنے کا […]

نوجوان پی ٹی آئی کا سرمایہ ہیں،عمران رشید چوہدری

نوجوان پی ٹی آئی کا سرمایہ ہیں،عمران رشید چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)نوجوان پا رٹی کا سرمایہ ہیں۔اگست میں شروع ہو نے والی تحریک کو نو جوان ہی کا میا ب بنا ئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار عمران رشید چوہدری جنرل سیکرٹری تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نو جو ان عمرا ن خا ن کے با زو […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر خاموش نہیں رہیں گے، منظور حسین قاردی

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر خاموش نہیں رہیں گے، منظور حسین قاردی

پیرس(نمائندہ خصوصی) اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ہم پاناما لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن پر اپنے موقف سے پیچھے ہٹ جائیں گے تو یہ اس کی بھول ہے۔ان خیالات کا اظہار منظور حسین قاردی صدر ادارہ منھاج القرآن کلیشی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری 2 دن […]

حکمران لوڈ شیڈنگ ختم کر نے کا وعدہ بھول گئے :چوہدری طاہر رزاق

حکمران لوڈ شیڈنگ ختم کر نے کا وعدہ بھول گئے :چوہدری طاہر رزاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ بھول گئے۔ 2018 تک حکومت کسی صورت لوڈشیڈنگ ختم نہیں کر سکتی۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری طاہر رزاق رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُ ردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ،عوام کو حکومت کے ظلم و ستم کیخلاف احتجاج کرنا چاہیے […]

کشمیرکافیصلہ کشمیری عوام ہی کر نے کے مجاز ہیں :زاہد اقبال خان

کشمیرکافیصلہ کشمیری عوام ہی کر نے کے مجاز ہیں :زاہد اقبال خان

پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیرکافیصلہ کشمیری عوام ہی کر نے کے مجاز ہیں ، ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کو مشورہ دینے کے بجائے اپنی سوچ بدلے اور کشمیر پاکستان کے لئے ناگزیر ہے اس پر […]

موجودہ حکومت غریب مکاؤ پالیسیوں پر عمل پیرا ہے ، چوہدری سجاد ڈوگہ

موجودہ حکومت غریب مکاؤ پالیسیوں پر عمل پیرا ہے ، چوہدری سجاد ڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت غریب مکاؤ پالیسیاں اپنا رہی ہے۔ جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ قابل مذمت ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد ڈوگہ رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کی نااہلی اور ملی بھگت سے چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث […]

حکومت بچوں کو تحفظ کی فراہمی میں ناکام ہو گئی،چوہدری محمد نعیم

حکومت بچوں کو تحفظ کی فراہمی میں ناکام ہو گئی،چوہدری محمد نعیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے حکمران بچوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ صرف 6 ماہ کے دوران سینکڑوں بچے اغوا ہو ئے لیکن حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری عوامی تحریک فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کیاپولیس کی […]

شریف برادران نے ملک کو مسائلستان بنا دیا ،چوہدری افضال ڈھل

شریف برادران نے ملک کو مسائلستان بنا دیا ،چوہدری افضال ڈھل

پیرس(نمائندہ خصوصی)شریف برادران نے ملک کو مسائلستان بنا دیا ہے ،حکمران تین سال میں بجلی پوری نہیں کر سکے جبکہ ملک میں ہر روز اغواء ،ڈکیتی و قتل کی وارداتیں معمول بن چکی ہیں۔ان خیالات کا اظہار خان افضال سابقہ صدر تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اس وقت […]

کرپٹ حکمرانوں کی رخصتی تک تحریک جاری رہے گی ‘حا جی محمد اسلم چوہدری

کرپٹ حکمرانوں کی رخصتی تک تحریک جاری رہے گی ‘حا جی محمد اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)31جولائی کو قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی محمد اسلم چوہدری صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری اپنے پروگرام میں جس سمت کا تعین کریں گے عوامی تحریک […]

عمران خان کی اب کوئی تحریک کامیاب نہیں ہوگی ،راجہ اشفاق

عمران خان کی اب کوئی تحریک کامیاب نہیں ہوگی ،راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان سمیت دیگر آمریت پسند قوتیں تیسری قوت کے اقتدار میں آنے کی خواہش مند ہیں مگر اب ایسا نہیں ہوگا۔ پاکستانی قوم دھرنا دینے والوں کی راہ میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑی ہوگی۔ عمران خان کی اب کوئی تحریک کامیاب نہیں ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر […]

نوا زشریف کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر آزاد ہو گا،ملک ناصر محمود

نوا زشریف کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر آزاد ہو گا،ملک ناصر محمود

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیری عوام وزیراعظم محمد نواز شریف کو حقیقی معنوں میں محب وطن لیڈر مانتے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ میاں محمد نوا زشریف کی قیادت میں ہی مقبوضہ کشمیر آزاد ہو گا۔ یہی وجہ ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں کشمیری عوام نے میاں نواز شریف کے شیروں کو کامیاب کروایا ہے۔ان […]

حزب اختلاف سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے،چوہدری قمر زمان

حزب اختلاف سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے،چوہدری قمر زمان

بیلجئم(بیورو چیف)ن لیگ کے من مانے ٹی او آر ز قبو ل نہیں، حکومت نے تحقیقات کیلئے یک طرفہ فیصلہ کیا تو احتجاج اور عدالتی سے ر جوع کرنے کا آپشن موجود ہے۔چوہدری قمر زمانسینئر رہنماپیپلز پارٹی بیلجئم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ متحد ہ اپوزیشن کا کرپشن کے خاتمہ کیلئے […]

ن لیگ نے آزادکشمیر الیکشن میں بھی دھاندلی کی:شاہدہ امجد

ن لیگ نے آزادکشمیر الیکشن میں بھی دھاندلی کی:شاہدہ امجد

پیرس(نمائندہ خصوصی)دھاندلی کرکے اقتدار میں آنے والی مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے آزادکشمیر کے انتخابات میں بھی دھاندلی کی۔ ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما پی ٹی آئی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پاکستان میں شفاف ومنصفانہ انتخابات چاہتے ہیں کیونکہ جب تک […]

جلد مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہو گا،چوہدری سجاد نمبر دار

جلد مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہو گا،چوہدری سجاد نمبر دار

پیرس(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کی فتح در اصل عوام کی جیت ہے اور بہت جلد مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان کا حصہ ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد نمبر دار سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس نے یک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ آزاد کشمیر […]

1 5 6 7 8 9 582