By Yesurdu on June 17, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت پاناما لیکس سے بچ نہیں سکے گی اور نہ ہی وزراء میاں محمد نواز شریف اور اسکے خاندان کو انکوائری سے بچا سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ 20کروڑ عوام ملکی دولت لوٹ […]
By Yesurdu on June 17, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر طوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جو پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہیے وہ حکمرانوں کی جیب میں جارہا ہے […]
By Yesurdu on June 17, 2016 عاطف خان مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزرا اور وزارتوں کے امیدوار حواس باختہ ہو کر “عمران فوبیا” کا شکا رہو چکے ہیں اور انہیں اپنا تاریک سیاسی مستقبل دیوار پر لکھا نظر آ رہا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف کان مجاہد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on June 17, 2016 چوہدری منیر وڑاائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ٹیکسوں کی بھرمار کے باوجود پنجاب کا بجٹ خسارہ سمجھ سے بالاتر ہے ، حکمران قوم کی جیبوں پر ڈاکے مار رہے ہیں ، غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on June 17, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن عوام سے کئے گئے وعدے پورے کر کے پاکستان کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے میں کامیاب ہو چکی ہے۔ان خیالات کا اظہارسلطانہ اصغر صدر وومن مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام مکمل باشعور ہیں اور وہ کسی […]
By Yesurdu on June 16, 2016 عوامی تحریک آج مال روڈ پر دھرنا دے گی اہم ترین
سانحہ ماڈل ٹاون کی دوسری برسی آگئی۔ پاکستان عوامی تحریک آج لاہور کے مال روڈ پر دھرنا دے گی۔ اسٹیج اورپنڈال بنانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ مال روڈ کو چیئرنگ کراس کے مقام سے رات بارہ بجے ٹریفک کے بند کر دیا گیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) سانحہ ماڈل ٹاون کی دوسری برسی […]
By Yesurdu on June 16, 2016 ڈاکٹر عاصم کی ویڈیو کا پارٹ ٹو آ گیا اہم ترین
ڈاکٹر عاصم کے دوران تفتیش انکشافات کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آ گئی، ڈاکٹر عاصم نے آصف علی زرداری سے متعلق کئی اہم انکشافات کئے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) ڈاکٹر عاصم کے دوران تفتیش انکشافات کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔ ڈاکٹر عاصم کے مطابق آصف علی زرداری کے […]
By Yesurdu on June 16, 2016 پیپلز پارٹی نے ڈاکٹر عاصم لاہور
قمر زمان کائرہ نے ڈاکٹر عاصم کی ویڈیوز کو پیپلز پارٹی کے لئے دھمکی اور پاناما لیکس پر بلیک میلنگ کی کوشش قرار دے دیا۔ پروگرام پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر وزیر داخلہ نے جاری کی ہیں تو یہ جرم ہے۔ سپریم کورٹ نوٹس لے۔ لاہور: (یس اُردو) ڈاکٹر عاصم کی اعترافی […]
By Yesurdu on June 16, 2016 ڈی سی او کیپٹن ر محمد عثمان لاہور, ویڈیوز - Videos
لاہور(عامر اقبال بٹ)ڈی سی او کیپٹن ر محمد عثمان نے آج مختلف رمضان بازاروں کا دورا کیا اپنے دورے کے دوران وحدت کالونی رمضان بازار میں انھوں نے مختلف سٹالوں کو چیک کیا قیمتوں اور اشیائے خورد و نوش کے معیار پر اعتماد کا اظہار کیا اس موقع پر بازار کی صفائی اور سیکورٹی کے […]
By Yesurdu on June 16, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 9افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نزد گورو بازار ننکانہ تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ والے نے 70سالہ نواب خان کو ہٹ کر کے شدید زخمی کر دیا،شاہ کوٹ نزد چکنمبر7تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں […]
By Yesurdu on June 16, 2016 گیسٹرو کی وبا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی اور صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث ننکانہ صاحب میں گیسٹرو کی وبا میں اضافہ۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کی ایمرجنسی وارڈ میں آنے والا ہر دوسرا مریض گیسٹرو کا شکار۔ضلع بھر میں سینکڑوں افراد سرکاری و غیر سرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج۔ […]
By Yesurdu on June 16, 2016 جنریٹر کرایہ پر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)قومی خبروں کی اشاعت پر ہسپتال انتظامیہ نے لاہور سے (Volvo)کمپنی کا 300 KVکا جنریٹر کرایہ پر حاصل کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں گزشتہ کئی روز سے جنریٹرز خراب ہوگئے تھے بجلی جانے کی صورت میں ہسپتال کا کام ٹھپ ، مریض اور لواحقین پریشانی میں […]
By Yesurdu on June 16, 2016 بیوی کے حقوق کالم
میرا بیٹا رن مرید ہے ، جو کچھ لاتا ہے بیوی کو نہ دے تو اُس کو سکون نہیں ملتا ۔ مجھے میرے بیٹے نے کبھی پوچھا ہی نہیں ، ہر وقت بیوی کے گیت گاتا ہے ، بیوی کی اجازت کے بغیر تو وہ حال و حوال تک نہیں پوچھتا، مائی فُل اسٹاپ لگائے […]
By Yesurdu on June 16, 2016 ای او بی آئی کیس اسلام آباد
سپریم کورٹ نے ای او بی آئی میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ کو طلبی کا نوٹس جبکہ سابق سیکریٹری افرادی قوت عارف عظیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سر براہی میں تین رکنی بینچ نے ای او […]
By Yesurdu on June 16, 2016 ڈولفن فورس کے چار اہلکار ر لاہور
چاروں اہلکاروں پر منشیات فروشوں سے رشوت لینے کا الزام تھا ، چاروں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ لاہور (یس اُردو) ڈولفن فورس لاہور کے چار اہلکاروں کو رشوت لینے کے الزام میں برطرف کر دیا گیا ہے ، چاروں پر گزشتہ دنوں منشیات فروشوں سے رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا […]
By Yesurdu on June 16, 2016 مورائی کو جیل بھجوا دیا گیا کراچی
نثار مورائی سابق چیئرمین سٹیل مل سجاد حسین شاہ کے قتل میں ملوث ہیں ، آصف زرداری یا لیاری گینگ کو کوئی رقم نہیں دی :ملزم کا بیان کراچی (یس اُردو ) سابق چیئرمین سٹیل مل سجاد حسین شاہ کے قتل میں ملوث فشر مین کورپوریٹو سوسائٹی کے سابق چئیرمین ڈاکٹر نثار مورائی عدالت نے […]
By Yesurdu on June 16, 2016 9 پروازیں منسوخ لاہور
متاثر ہونے والی پروازوں میں پی آئی اے سمیت چھ نجی ایئرلائنز کی پروازیں شامل ، جدہ ، ریاض ، کولمبو ، کراچی جانے والی پروازیں بھی متاثر لاہور (یس اُردو ) لاہور ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے باعث 9 پروازیں منسوخ جب کہ نو سے زائد فلائٹس گھنٹوں تاخیر کا […]
By Yesurdu on June 16, 2016 انور ظہیر جمالی اہم ترین
سیکشن 7 کے اطلاق کے بعد ٹرائل انسداد دہشتتگردی کی عدالت میں چلتا ہے ، معاشرے کیخلاف جرم میں راضی نامہ نہیں ہوتا :چیف جسٹس اسلام آباد (یس اُردو ) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے سیکشن 7 کا جرم معاشرے کے خلاف ہوتا ہے اس میں راضی نامہ کیسے ہوسکتا […]
By Yesurdu on June 16, 2016 سابق چیئرمین پیمرا اسلام آباد
میڈیا چینلز پر بھاری سرمایہ کاری کی جا رہی ہے ، ہمیں بھی معلوم ہے کہ کہاں پر کیا ہو رہا ہے :جسٹس دوست محمد اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے سابق چئیرمین پیمرا چوہدری رشید کی برطرفی کے خلاف اپیل پر وفاق کو جواب جمع کرانے کی مہلت دیدی ۔ جسٹس دوست محمد […]
By Yesurdu on June 16, 2016 آج عدالت پیش کیا جائیگا ملتان
مومل کا صداقت کے ساتھ چار سال سے تعلق تھا ، ملزم نے جعلی نکاح کے ساتھ اسے اپنے پاس رکھا ، اپنے تحفظ کی خاطر اس پر تیزاب پھینکا :ملزمہ ملتان (یس اُردو ) ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں نوجوان پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ مومل کو آج مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا […]
By Yesurdu on June 16, 2016 گوجرانوالہ گوجرانوالہ
بسم اللہ کالونی کی ہما نے عابد سے پیسے مانگے تو دونوں میں لڑائی ہوگئی ، طیش میں آکر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی گوجرانوالہ (یس اُردو) گوجرانوالہ میں عید کی شاپنگ کے لیے خرچہ مانگنے پر بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر نے مبینہ طور پرتیل چھڑک کر خود کو آگ […]
By Yesurdu on June 16, 2016 زمیندار نے شہری کو لہولہان کر دیا مقامی خبریں
زمیندار نے شہری کو درخت سے باندھ کر بچوں سے پتھر اور جوتے لگوائے ، چوبیس گھنٹے کھانے پینے کیلئے بھی کچھ نہیں دیا گیا لیہ (یس اُردو) لیہ میں لڑکی کو چھیڑنے پر با اثر زمیندار کا محنت کش پر تشدد ، درخت سے باندھ کر جوتے اور پتھر برسا دیئے ، متاثرہ شخص […]
By Yesurdu on June 16, 2016 پانی گھروں میں داخل پشاور
علاقے میں شدید بدبو اور تعفن پھیل گیا ، گلی محلے میں پانی اور کیچڑ کی بہتات سے عوام کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا پشاور (یس اُردو ) پشاور کے نواحی علاقے شیرو جھنگی میں نالے میں شگاف پڑگیا ، ٹھاٹھیں مارتا نالے کاپانی گھروں میں داخل ہو گیا ، گلی محلے […]
By Yesurdu on June 16, 2016 سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کھیل
سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے ڈائریکٹر اکیڈیمز کا عہدہ سنبھال لیا۔ کہتے ہیں کہ قومی اکیڈمی دس سال پیچھے چلی گئی ہے۔ ان کے سابق دور میں ستر باؤلرز کے ایکشن مشکوک تھے۔ لاہور: (یس اُردو) عمران خان ٹیم کے گولڈن آرم مدثر نذر نے ایک بار پھر تین سالوں کے لیئے ملک بھر […]