By Yesurdu on June 16, 2016 پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروبار
انڈیکس آج بھی 191 پوائںٹس اضافے کے ساتھ 38 ہزار 751 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا کراچی (یس اُردو) اسٹاک مارکیٹ انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 39 ہزار 39 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا ۔رواں ہفتے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کار کافی پرجوش نظر آرہے ہیں ۔ ایم ایس […]
By Yesurdu on June 16, 2016 مصباح الحق کھیل
مصباح الحق نے انگلینڈ کیخلاف قومی فاسٹ بولنگ اٹیک کو مضبوط قرار دیا ہے ، اسپنرز میں یاسر شاہ کا کردار بھی اہم قرار لاہور (یس اُردو) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے دورہ انگلینڈ کیلئے فاسٹ بولنگ کا اہم ہتھیار قرار دیدیا ، ان کا کہنا ہے کہ محمد عامر اچھی پرفارمنس […]
By Yesurdu on June 16, 2016 مالی سال کے اختتام کاروبار
توقع کی جارہی ہے کہ رمضان اور عید کے دوران سمندر پار پاکستانی 2 ارب ڈالر تک رقوم پاکستان منتقل کر سکتے ہیں کراچی (یس اُردو) رواں مالی سال کے اختتام پر ترسیلات زر تاریخ کی بلند ترین سطح 19 اب ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتے ہیں ۔مالی سال 16-2015 کے اختتام پر ترسیلات […]
By Yesurdu on June 16, 2016 واٹس ایپ گولڈ" کاروبار
ٹیکنالوجی ماہرین نے خبر دار کیا ہے کہ اگر آپ کو اپنی واٹس ایپ اپ گریڈ کر کے واٹس ایپ گولڈ میں بدلنے کا میسج موصول ہو، تو اس کے دھوکے میں ہر گز نہ آئیں کیونکہ یہ آپ کا موبائل فون ہیک کرنے کی سازش ہے لاہور (یس اُردو) یہ بات عام سننے میں […]
By Yesurdu on June 16, 2016 سعودی عرب کا بیرون ممالک کاروبار
سعودیہ عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان رقوم کی منتقلی پر ٹیکس عائد کیے جانے کی افواہیں اب دم توڑ گئی ہے ریاض (یس اُردو) سعودی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت بیرون ممالک رقوم کی منتقلی پر ٹیکس عائد نہیں کر رہی ، سعودی حکومت کے اس […]
By Yesurdu on June 16, 2016 34 تارکین وطن کی لاشیں برآمد بین الاقوامی خبریں
حکام کے مطابق بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ یہ تارکین وطن انسانی سمگلروں کے چھوڑ جانے کے بعد پیاس کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں نیامی (یس اُردو) افریقی ملک نائجر کا کہنا ہے کہ صحارا ریگستان میں چونتیس تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں جن میں بیس بچے بھی شامل ہیں ۔یہ لاشیں […]
By Yesurdu on June 16, 2016 کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ کھیل
ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ تیس جون کو ختم ہوں گے ، کھلاڑیوں کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ دورہ انگلینڈ کے دوران پیش کیے جائیں گے لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ پلیئرز کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ دورہ انگلینڈ کے دوران دیے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ تیس جون […]
By Yesurdu on June 16, 2016 2000 سال پرانے مکھن کی دریافت دلچسپ اور عجیب
آئرلینڈ کی کاؤنٹی میتھ میں مقامی مزدور کو گھاس کاٹنے کے دوران مکھن کا ٹکرا ملا ، جب مکھن کا جائزہ لیا گیا تو پتہ چلا کہ دس کلو وزنی مکھن کا یہ ٹکڑا حقیقت میں دو ہزار سال سے زیادہ پرانا ہے ڈبلن (یس اُردو) آئر لینڈ کے شہری کو کھیتوں میں کام کے […]
By Yesurdu on June 16, 2016 اورلینڈو حملہ بین الاقوامی خبریں
کلب میں ملازمت کرنے والے عمران یوسف نے فائرنگ کے دوران کلب کے پچھلے دروازے سے 70 افراد کو باہر نکالا اورلینڈو (یس اُردو) اورلینڈو میں کلب پر حملے کے دوران درجنوں امریکیوں کی جان بچانے والا سابق فوجی اہلکار ہیرو بن گیا ، عمران یوسف نے خوف اور دہشت کے عالم میں کلب کا […]
By Yesurdu on June 16, 2016 ملبہ بحیرۂ روم سے مل گیا بین الاقوامی خبریں
مصری ایئر لائن کا مسافر طیارہ پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے لاپتہ ہوا تھا ، اس مسافر طیارے میں عملے کے ارکان سمیت 66 افراد سوار تھے قاہرہ (یس اُردو) مصر کی تحقیقاتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ بحیرۂ روم سے ملا ہے ۔بحیرہ روم میں […]
By Yesurdu on June 16, 2016 برج الخلیفہ بین الاقوامی خبریں
امارات کے مفتی کے فتوے کے بعد دنیا کی سب سے بلند عمارت برج الخلیفہ میں رہائشیوں کیلئے سحری و افطار کے تین مختلف اوقات ہیں دبئی (یس اُردو) ایک سے دوسرے شہر میں افطاری کے اوقات میں تبدیلی تو سب جانتے ہیں ، لیکن ایک عمارت میں رہ کر بھی افطاری کےا وقات آگے […]
By Yesurdu on June 16, 2016 وہ جن کے مرنے کا کوئی یقین نہیں کرتا دلچسپ اور عجیب
موت کا ایک دن معین ہے، لیکن کئی لوگ ایسے جو مرنے کے بعد بھی کئی وجوہ کی بناء پر زندہ سمجھے جاتے ہیں ، یا تو لوگ ان کی موت کا یقین نہیں کرتے یا پھر ان کی موت اتنے پراسرار انداز میں ہوتی ہے کہ شواہد موجود نہ ہونے کی وجہ سے ایک […]
By Yesurdu on June 16, 2016 ر جونی لیور معین اختر اور عمر شریف کے مداح شوبز
اسٹیج ہو یا فلم ، اداکار جونی لیور شائقین کو ہنسانا جانتے ہیں لیکن بالی وڈ کا یہ کامیڈین خود پاکستانی کامیڈین سے متاثر ہے سان فرانسسکو (یس اُردو) بالی وڈ کے کامیڈی اداکار جونی لیور معین اختر اور عمر شریف کے مداح نکلے ، انہوں نے سان فرانسسکو میں دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو […]
By Yesurdu on June 16, 2016 ثنا آج 37 ویں سالگرہ منائیں گی شوبز
اداکارہ نے ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کیا ، سید نور کی فلم “سنگم ” کیریئر کی پہلی فلم ثابت ہوئی لاہور (یس اُردو ) لالی ووڈ کی نامور اداکارہ ثنا آج اپنی 37 ویں سالگرہ منائیں گی ۔ اداکارہ ثنا کا تعلق ملتان سے ہے ، انہوں نے کیریئر کا آغاز کھانسی کے ایک […]
By Yesurdu on June 16, 2016 ویسٹ انڈیز کو 139 رنز سے شکست کھیل
ویسٹ انڈیز کی ٹیم اڑتیسویں اوور میں دو سو چار رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی، عمران طاہر ون نے سات وکٹیں لے کر ویسٹ انڈیز کی کمر توڑ دی سینٹ کٹس (یس اُردو) سہ ملکی کرکٹ سیریز کے چھٹے میچ میں جنوبی افریقہ نے میزبان ویسٹ انڈیز کو ایک سو انتالیس رنز سے شکست […]
By Yesurdu on June 16, 2016 افراد کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج بین الاقوامی خبریں
یونان حکومت نے یورپی یونین سے قرض کی قسط لینے کیلئے ٹیکسوں میں اضافہ اور پنشن میں کمی کی ہے۔ ایتھنز: (یس اُردو) مالی بحران کے شکار یونان میں حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہزاروں لوگوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ […]
By Yesurdu on June 16, 2016 70 جنگجو ہلاک بین الاقوامی خبریں
حکومت نواز جنگجوؤں نے حلب شہر کے جنوب مغرب میں واقع دو دیہات زیتن اور خالصہ کا کنٹرول بھی واپس لے لیا۔ حلب: (یس اُردو) شام کے شمالی صوبہ حلب میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صدر بشارالاسد کی حامی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں ستر جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔ انسانی حقوق […]
By Yesurdu on June 16, 2016 ملتان: شادی سے انکار ملتان
ملتان میں شادی سے انکار پر محبوبہ نے عاشق پر تیزاب پھینک دیا۔ نوجوان کا جسم پچاس فیصد جھلس گیا، اسے نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملتان: (یس اُردو) الٹی گنگا بہنے لگی خواتین کے ہاتھوں مرد بھی تیزاب گردی کا شکار ہونے لگے۔ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ایک خاتون صداقت […]
By Yesurdu on June 16, 2016 راجہ مظہر ذمہ واریہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی انرجی پالیسی فیل ہو چکی ہے 4سال میں عوام پر ٹیکس لگا کر اربوں روپے ضائع کئے گئے مگر بجلی کی پیداوار نہ بڑھائی جاسکی ، عوا م کو اندھیروں کا تحفہ دیا گیا ،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے یس اُردو […]
By Yesurdu on June 16, 2016 چوہدری محمد اعظم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کا بھو کاشیرعوام کو ہی نگل رہا ہے۔وفاقی بجٹ آنے کے بعد عوام کو ریلیف فراہم کر نے کے سب دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے حکومت نے بجٹ میں عام آدمی سے لا تعلقی کا واضح اور عملی نمو نہ پیش کیا اور با ور کرا دیاکہ یہ حکومت عوام سے […]
By Yesurdu on June 16, 2016 چوہدری طاہر رزاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ عناصر کاکڑا احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے۔منی لانڈرنگ کرکے قومی دولت باہر بھجوانے والوں کو قوم اچھی طرح پہچان چکی ہے۔اب عوام حکمرانوں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری طاہر رزاق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا […]
By Yesurdu on June 16, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)میاں برادران نے پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر بنا کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے، ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہمیاں برادران نے ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی دی […]
By Yesurdu on June 16, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)عوام کرپشن اور کرپٹ عناصر کے خلاف منظم ہو رہے ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے گیارہ سال جیل کی سختیاں برداشت کیں مگر ملک و قوم کا شیرازہ بکھرنے نہ دیا۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on June 16, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حالات میں ملک دھرنوں کا متحمل نہیں ہو سکتا ، اپوزیشن جماعتوں نے ملک اور جمہوریت کو نقصان پہنچانے کا عزم کر رکھا ہے ، دھرنے سے مسائل حل ہونے کے بجائے مزید بڑھ جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے […]