By Yesurdu on June 16, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت کا رمضان بازار ڈرامہ بری طرح فلاپ ہو گیا ، مہنگائی کے ستائے عوام کو در در کی ٹھوکروں کے سوا کچھ نہیں ملا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ رمضان بازار کرپشن کے لیے بنائے […]
By Yesurdu on June 16, 2016 عاطف خان مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے بجٹ میں غریب عوام کیلئے کو ئی سبسڈی نہیں دی گئی،یہ بجٹ عوام پر ڈرون حملے کے مترادف ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما عاطف خان مجاہد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت شدید مہنگائی کی لپیٹ میں ہے۔جبکہ ملاوٹ […]
By Yesurdu on June 16, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)متحدہ اپوزیشن میں پیپلز پارٹی پانامہ لیکس کے حوالے سے اہم کردار ادا کررہی ہے۔اب کی بار میاں صاحب کو اپنے اعمال کا حساب دینا ہی ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے […]
By Yesurdu on June 16, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وفاق کے بعد پنجاب کے بجٹ نے بھی عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ، ٹیکسوں کی بھرمار سے غریب عوام کو نیا رگڑا لگے گاجبکہ مہنگائی کا طوفان پر طبقے کو متاثر کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات […]
By Yesurdu on June 16, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت ملک اور عوام کی خدمت میں سب سے آگے ہے ، تنقید کرنے والے حقیقت کو بھی مدنظر رکھیں۔ پنجاب کے بجٹ میں پہلی بار تعمیروترقی اور توانائی منصبوں کیلئے خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔کسان پیکیج کے لئے 50 ارب روپے مختص کرنے سے زرعی شعبہ ترقی کریگا، […]
By Yesurdu on June 16, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) طور خم سرحد پربلا اشتعال فائرنگ دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کے جذبے کے منافی ہے ،افغانستان کو پاکستانی فوجی کی شہادت کا حساب دینا ہوگا ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک کو جارحیت کا […]
By Yesurdu on June 16, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پنجاب کا بجٹ مہنگائی کے سیلاب کی پیشگوئی تھا۔ عوام مہنگائی کے جن کے ہاتھوں پہلے ہی بد حال ہو چکے ہیں۔ حکمران ٹیکسوں کے ذریعے عوام کے خون کا آخری قطرہ تک چوسنے کے درپے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے ایک ملاقات […]
By Yesurdu on June 16, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہو اہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما یاسمین فاروق نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی مشینری مفلوج ہو چکی […]
By Yesurdu on June 16, 2016 چوہدری مبشر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ بجٹ عوام دوست نہیں بلکہ آئی ایم ایف دوست بجٹ ہے ،حکمران اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے نہ صرف بوکھلاہٹ کا شکار ہیں بلکہ زبان درازی میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]
By Yesurdu on June 16, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پاک افغان کشیدگی حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے صورتحال کو نہ سنبھالا گیاتو خوفناک نتائج مرتب ہونگے اوردہشتگردوں کو فائدہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکمران اپنی کرپشن چھپانے کی فکر میں ہرچیز نظرانداز […]
By Yesurdu on June 16, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے بجٹ نے عوام کو مایوس کیا ہے۔ہر شعبہ زندگی پر ٹیکسوں کے نفاذ کا اثر براہ راست غریب عوام پر پڑیگا۔ جنوبی پنجاب کے پہلے سے جاری پراجیکٹس کو فنڈز فراہم نہیں کئے جا رہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے یس اُردو سے […]
By Yesurdu on June 16, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بھی حکومت اپنی ترجیحات کا واضح تعین نہیں کرسکی۔ زراعت کی ترقی اور کسانوں کوریلیف د ینے کیلئے آئندہ مالی سال کیلئے پچاس ارب روپے اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس […]
By Yesurdu on June 16, 2016 چوہدری شمروز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)سیاست میں ہمیشہ آگے دیکھنا چاہیے ، توڑ پھوڑ ہنگامہ آ رائی ملکی تعمیر و ترقی میں منفی رول ادا کرتے ہیں ملک کو دھرنوں سے پہلے ہی بہت نقصان ہو چکا، اپوزیشن حکومت پر مثبت تنقید کرے ہم برداشت کریں گے۔سیاست کرنی ہے تو 2018 ء کے انتخابات کا انتظار کیاجائے، ان خیالات […]
By Yesurdu on June 15, 2016 ظالمانہ لوڈشیڈنگ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) حکومت کے رمضان کے مقدس مہینہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،سانگلہ ہل اورگردونواح میں دورانیہ چودہ گھنٹے سے بھی واپڈاکے ستائے شہری سڑکوں پرنکل آئے پریس کلب کے باہرشدیداحتجاج کیااورحکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی گئی،مظاہرین کاکہناتھاکہ دن بدن بڑھتی ہوئی […]
By Yesurdu on June 15, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق واربرٹن روڈ نزد جسلانی موڑتیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 25سالہ فیاض ،مانانوالہ روڈ نزد غلام آباد سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 18سالہ عامر […]
By Yesurdu on June 15, 2016 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی ننکانہ صاحب کا دورہ کیا،اورسبزی منڈی میں موجود پھلوں ، سبزیوں اور دیگر اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں اور معیا ر کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب گورنمنٹ کی […]
By Yesurdu on June 15, 2016 پنجاب بھر میں سستے رمضان بازار شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پنجاب بھر میں سستے رمضان بازار اراکین اسمبلی کی پبلسٹی کا ذریعہ بن گئے عوامی شکایات دور نہ ہوسکیں ، انتظامیہ اور مقامی عوامی نمائندے سستے رمضان بازاروں کا دورہ کرتے ہیں، مگر عوام کو ریلیف نہیں ملتا عوام اوپن مارکیٹ سے ہی اشیاء خرید رہے ہیں ،قومی و صوبائی اسمبلیوں کے […]
By Yesurdu on June 15, 2016 فلیڈ لائٹ کرکٹ گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) میاں شہباز شریف پارک گجرات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دوسرا سالانہ فلیڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے اس کر کٹ ٹورنامنٹ میں 64ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ روزانہ چار ٹیمیں پانچ پانچ اوورز کا میچ کھیل رہی ہیں ،ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی ڈی سی او لیاقت چٹھہ اور […]
By Yesurdu on June 15, 2016 بطور محر ر تعینات گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے ہیڈ کانسٹیبل ساجد محمود کو تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں بطور محر ر تعینات کر دیا ہے انہوں نے چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 132
By Yesurdu on June 15, 2016 محمد انور شیخ گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے گجرات میں کھیلوں کے فروغ کے لی دن رات کام کیا ہے ،میاں شہباز شریف پارک میں دوسرا سالانہ میاں شہباز شریف کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ان کی کاوشوں کا نتیجہ ہے […]
By Yesurdu on June 15, 2016 مقدمات درج گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم او ؤ پرائس مجسٹریٹ چوہدری خرم تر ہنگی نے گزشتہ روز شہر بھر میں مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے آٹھ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوے انکے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر ا دئیے جبکہ انہوں نے بارہ ہزار روپے موقع پر جرمانہ بھی کیا Post […]
By Yesurdu on June 15, 2016 مہنگے داموں دودھ گجرات
گجرات(انور شیخ سے)ڈی او سی گجرات و انچارج رمضان سستا بازار جلالپور جٹاں ماجد بن احمد نے جلاپ پور جٹاں میں مہنگے داموں دودھ اور دہی فروخت کرنے والے دو دوکانداروں عدنان اور افتخار احمد کے خلاف مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا ہے جبکہ دو دوکانداروں کو دو ہزار روپے نقد جرمانہ بھی […]
By Yesurdu on June 15, 2016 ایصال ثواب کیلئے گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)MDکبابش ریسٹور نٹ (جدہ)ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے روایت امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان کاکھو ہار میں یکم رمضان سے آغاز کردیا ،جہاں پر روز ہ داروں کو افطار اور کھانا پیش کیا جاتا ہے تفصیل کے […]
By Yesurdu on June 15, 2016 وفات پاگئے تھے گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سابق ایم پی اے جہلم چوہدری سعید اقبال کے بھائی اور چوہدری اعجاز ، چوہدری زاہد بوکن چوہدری سعید بوکن ،چوہدری سلیم اختر کے والد محترم الحاج چوہدری علی اصغر بوکن رضائے الہی سے وفات پاگئے تھے مرحوم الحاج چوہدری علی اصغر بوکن کی نمازجنازہ گزشتہ روز انکے آبائی گاؤ ں بوکن […]