By Yesurdu on June 15, 2016 وفات پر گہرے رنج وغم گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)چوہدری اکمل نوری صدر نوری فاؤنڈیشن کا چوہدری اعجاز اصغر، چوہدری زاہد ،چوہدری سعید کے والد محترم چوہدری علی اصغر مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت فاتحہ حوانی کی تفصیل کے مطابق صدر نوری فاؤنڈیشن چوہدری اکمل نوری نے سابق ایم پی اے جہلم چوہدری سعید اقبال کے بھائی اور چوہدری اعجاز […]
By Yesurdu on June 15, 2016 کہاں ہیں ترقیاتی کام گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)کہاں ہیں ترقیاتی کام ۔؟سرائے عالمگیر اندرون شہر کی تمام سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،شہر کھنڈرات میں تبدیل ،گردوغبار نے ڈیرے جمالئے ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر شہر کی تمام سڑکیں جن میں پرانی ریلوے لائن ،کھنڈا چوک ،اورنگ آباد روڈ ،محلہ اسلام پورہ ،راجڑ قبرستان روڈ ،گرلزڈگری کالج روڈ ، […]
By Yesurdu on June 15, 2016 طویل لوڈشیڈنگ گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھو)سرائے عالمگیر وگردونواح میں 18گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ نے عوام بلبلا اُٹھے،بچے وبوڑھے و خواتین بے ہوش ،ہسپتالوں ،کلینکوں پر ایمر جنسی کا سماں ،سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ جاری ،افطاری کے وقت قدرت الہی جوش میں آئی اور ابر رحمت نے موسم بدل دیا ،تفصیل کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر میں […]
By Yesurdu on June 15, 2016 چوہدری محمد الیاس گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھو)وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عوام دشمن بجٹ پیش کر کے ثابت کر دیا کہ ان کو تعلیم و صحت کی نہیں بلکہ میگا ترقیاتی منصوبوں کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار سابق ضلعی صدر و آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے 107چوہدری محمد الیاس نے میڈیا سے گفتگو […]
By Yesurdu on June 15, 2016 بجٹ کیخلاف تحریک لاہور
لاہور (پ ر )صوبائی دارلحکومت کی تاجر تنظیموں نے بجٹ کیخلاف تحریک چلانے کا عندیہ دیدیا، ریلیف دینے کی بجائے مزید ٹیکسز لگائے گئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ثابت کردیا کہ ٹیکس چوری کرنے والے ٹھیک کرتے ہیں جبکہ ٹیکس ادا کرنیوالوں پر مزید ٹیکس قابل قبول نہیں، گلبرگ اوریگا کمپلیکس کے تاجر رہنماؤں […]
By Yesurdu on June 15, 2016 پشاور: طوفان اور بارش سے دو افراد جاں بحق پشاور
محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ تیز آندھی و طوفان 92 کلو میٹر فی گھنٹہ کے رفتار سے چلی پشاور (یس اُردو) پشاور میں تیز آندھی ، طوفان اور بارش سے دو افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہو گئے ۔پشاور اور گرد نواح میں گرد […]
By Yesurdu on June 15, 2016 چودھری نثار اسلام آباد
دونوں دوست ممالک کے درمیان سرحدوں کی نگرانی اور معلومات کے تبادلے کے نظام کو مزید موثر بنایا جائے گا :ایرانی سفیر سے ملاقات اسلام آباد (یس اُردو) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی تیسرا ملک ایران اور پاکستان کے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا ۔ وزیر داخلہ […]
By Yesurdu on June 15, 2016 عمر متین کی بیوی نور سلمان بین الاقوامی خبریں
نور سلمان سے تفتیش کے لیے گرینڈ جیوری طلب ،نور سلمان پر آج حملے سے تعلق کا الزام عائد کئے جانے کا امکان ہے اورلینڈو (یس اُردو) اورلینڈو کلب کے حملہ آور عمر متین کی کہانی میں نیا موڑ آ گیا ، ایف بی آئی حکام کا کہنا ہے کہ عمر متین کی بیوی نور […]
By Yesurdu on June 15, 2016 امریکہ بین الاقوامی خبریں
ہماری خواہش ہے کہ طورخم واقعے پر دونوں ممالک کے درمیان موجود کشیدگی کو پرامن طریقے سے حل کیا جائے :جان کربی واشنگٹن (یس اُردو ) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ طورخم سرحد پر ہونے والی کشیدگی پر پاکستان اور افغانستان سے رابطے میں ہیں ، چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک سرحد پر […]
By Yesurdu on June 15, 2016 صوابی :لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا مظاہرہ پشاور
شہری طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ، صوابی جہانگیرہ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا صوابی (یس اُردو ) صوابی کے علاقے مانکی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے زورہ داروں کا میٹر شارٹ کر دیا ۔ شہری سڑکوں پر آئے اور خوب ہنگامہ کیا ، پولیس کو مظاہرین […]
By Yesurdu on June 15, 2016 ایان علی کراچی
عدالتی حکم پر ماڈل گرل کا نان ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج ، عدالت کی جانب سے ماڈل گرل کو تنگ نہ کرنے کا حکم کراچی (یس اُردو ) بیرون ملک جانے کے لئے پر تولنے والی ڈالر گرل کو پروانہ مل گیا ، عدالتی حکم پر وفاق نے ایان علی کا نام ایگزیکٹ کنٹرول […]
By Yesurdu on June 15, 2016 عبداللہ کو ہر مہینے دو بار باپ سے ملوانے کا حکم کراچی
چودھری اقبال نے عدالت میں نکاح نامہ پیش کر دیا ، ماں کی شفقت سے محروم بچہ باپ کی آغوش میں کب جائے گا اس کا فیصلہ 18 جون کو ہوگا کراچی (یس اُردو ) ننھے عبداللہ کو باپ کی شفقت میں دینے کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا ، البتہ عدالت نے دو گھنٹے […]
By Yesurdu on June 15, 2016 عاصم سلیم باجوہ اہم ترین
آپریشن کے قبل وزیرستان دنیا بھر میں دہشتگردی کی کارروائیوں کیلئے بدنام تھا :ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ اسلام آباد (یس اُردو) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے آپریشن ضرب عضب کے دوران ملک سے دہشتگردوں کا صفایا کر دیا گیا ہے ، اسلام آباد […]
By Yesurdu on June 15, 2016 پرویز الٰہی لاہور
پنجاب ڈوب رہا ہے ، سماجی شعبے کے سارے فنڈز اورنج ٹرین کھا گئی ہے :مرکزی رہنما مسلم لیگ ق کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو لاہور (یس اُردو ) مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب کے بجٹ کو ہیرا پھیری کا بجٹ قرار دیدیا ، کہتے ہیں کہ […]
By Yesurdu on June 15, 2016 غیر فعال الیکشن کمیشن اسلام آباد
الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کی تعیناتی 45 روز میں ہونا ہے ، تمام اراکین کی تعیناتی تک کسی کیس کی سماعت نہیں ہوگی :سردار رضا الیکشن کمیشن (یس اُردو ) غیر فعال الیکشن کمیشن کے باعث وزیر اعظم کےداماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکےخلاف اثاثہ جات چھپانے کے معاملے کی سماعت نہ ہوسکی ، الیکشن کمیشن […]
By Yesurdu on June 15, 2016 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے لاہور
ملزم انیس نے پسند کی شادی کرنے پر بہن کو والدہ کی مدد سے زندہ جلا دیا تھا ، پولیس نے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کر لی لاہور (یس اُردو) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کوزندہ جلانے ملزم انیس کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے […]
By Yesurdu on June 15, 2016 کے پی کے بجٹ پشاور
خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ ان کے لئے مختص فنڈ کا استعمال انکی تنظیم کے ذریعے ہونا چاہئیے پشاور (یس اُردو) خیبر پختون خوا کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں خواجہ سراؤں کی بہبود کے لئے 20 کروڑ روپے مختص کئے گئے ۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت نے خواجہ سراؤں […]
By Yesurdu on June 15, 2016 طورخم :کشیدگی برقرار بین الاقوامی خبریں
پاکستان نے دہشتگردوں کو روکنے کیلئے گیٹ کی تعمیر شروع کر دی ، افغانستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری طورخم (یس اُردو) پاکستان نے دہشت گردوں کو روکنے کا مضبوط ارادہ کرلیا ۔ طورخم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر شروع کردی ، سرحد پر ایف سی اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری […]
By Yesurdu on June 15, 2016 ننھے عبداللہ کی حوالگی کراچی
ماں کی ممتا سے محروم ننھے اور معصوم بچے کی حوالگی کیلئے والد چودھری اقبال اپنا نکاح نامہ بھی عدالت میں پیش کریں گے کراچی (یس اُردو) ننھے عبداللہ کی حوالگی کے حوالے سے کیس کی سماعت آج پھر ہوگی ، بچے کی تحویل کیلئے اس کے والد اور دیگر افراد نے بھی عدالت سے […]
By Yesurdu on June 15, 2016 تعلیم بالغاں شروع کرنیکا فیصلہ لاہور
لٹریسی ڈیپارٹمنٹ نے تعلیم بالغاں کے حصول کے خواہش مند افراد سے درخواستیں طلب کر لی، داخلہ لینے والے افراد کو کتابیں ، کاپیاں اور دیگر اسٹیشنری کا سامان مفت فراہم کیا جائے گا لاہور (یس اُردو) پنجاب حکومت نے راولپنڈی کے اسکولوں میں تعلیم بالغاں شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے ، کلاسیں عید کے […]
By Yesurdu on June 15, 2016 شہباز شریف لاہور
پاکستانی قوم اپنے ملک کی بہادر افواج کو شاندار خدمات انجام دینے پر خراج تحیسن پیش کرتی ہے :وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیغام لاہور (یس اُردو ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے پاکستان کی بہادر افواج نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے ۔ قوم […]
By Yesurdu on June 15, 2016 اسلام آباد میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا اسلام آباد
سیکٹر آئی ٹین سے پانی غائب ، شہری پانی کی ایک ایک بوند کو ترس گئے ، سی ڈی اے والوں نے بھی ٹینکر مافیا سے ہاتھ ملا لیا اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ، شہری روزہ رکھ کر دن بھر پانی کی تلاش میں خوار […]
By Yesurdu on June 15, 2016 میجر جواد علی مقامی خبریں
شہید میجر کو گزشتہ روز تمام تر فوجی اعزازات کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا تھا کوئٹہ (یس اُردو ) طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ میں شہید ہونے والے میجر جواد علی چنگیزی کی فاتحہ خوانی کوئٹہ میں جاری ہے ۔ گزشتہ روز انہیں تمام […]
By Yesurdu on June 15, 2016 دو بچیاں جاں بحق لاہور
مرنے والوں میں پانچ سالہ مریم اور سات سالہ جویریہ شامل ، اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹا کر بچیوں کی لاشوں کو باہر نکالا لاہور (یس اُردو ) لاہور کے نواحی علاقہ مناواں میں کچے مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بچیاں جاں بحق ہو گئیں ۔ حادثے میں […]