By Yesurdu on June 15, 2016 خواجہ آصف اسلام آباد
سرحد پار سے گولہ باری ناقابل قبول ، افغانستان فیصلہ کرے پاکستان کا ساتھ دینا ہے یا کسی اور کا کھیل کھیلنا ہے :وزیر دفاع اسلام آباد (یس اُردو ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارا خون بہے گا تو افغانستان کو حساب دینا پڑے گا ، ملا فضل کو افغان حکومت […]
By Yesurdu on June 15, 2016 طاہر القادری اہم ترین
سانحہ ماڈل ٹائون ریاستی دہشتگردی کی بڑی مثال ، ایف آئی آر درج کروانے کے دو سال بعد انصاف نہیں ملا :لاہور میں میڈیا سے گفتگو لاہور (یس اُردو) پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون ریاستی دہشتگردی کی بڑی مثال ہے ، وطن واپسی کے بعد لاہور […]
By Yesurdu on June 15, 2016 افغان قیادت کا طورخم بین الاقوامی خبریں
افغان قیادت نے طورخم کے مسئلہ کو سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ افغان سلامتی کونسل کے اجلاس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا کہ طور خم کا سرحدی تنازعہ جنگ کے ذریعے حل نہیں ہو سکتا۔ کابل: (یس اُردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدر ڈاکٹر اشرف غنی کی […]
By Yesurdu on June 15, 2016 پنجاب حکومت کا سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور
ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد پر پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حقائق منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ آج سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے ایک ایک پہلو سے پردہ اٹھائیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) ڈاکٹر طاہر القادری کی آج پاکستان آمد کو مدنظر رکھتے ہوئے […]
By Yesurdu on June 15, 2016 طاہر القادری کل برطانیہ سے وطن پہنچیں گے اہم ترین
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کل برطانیہ سے وطن پہنچیں گے، لاہور ایئر پورٹ پر کارکنوں کی بڑی تعداد ان کا استقبال کرے گی۔ لاہور: (یس اُردو) طاہر القادری براستہ دوحہ لندن سے صبح آٹھ بجے لاہور پہنچیں گے۔ عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پر کارکنوں کی بڑی تعداد […]
By Yesurdu on June 15, 2016 کپتان نے پارٹی کو احتجاجی تحریک مقامی خبریں
عمران خان نے پارٹی کو احتجاجی تحریک کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کر دی، تحریک انصاف کی قیادت کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے کارڈز کھیل چکی، رمضان المبارک کے بعد اپوزیشن اپنے کارڈز کھیلے گی۔ راولپنڈی: (یس اُردو) بنی گالہ میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت میں تحریک انصاف کی قیادت نے تمام […]
By Yesurdu on June 15, 2016 سموسوں پر ہاتھ صاف کر گئے مقامی خبریں
روزہ خوروں کو پکڑنے والے خود ہی روزہ خوری کرتے رہے، دادو میں پولیس اہلکار چھاپے کے دوران برآمد کئے سموسوں پر ہاتھ صاف کر گئے۔ دادو: (یس اُردو) پولیس اہلکاروں نے احترام رمضان کا بہانہ بنایا اور غریب سموسہ فروش کی دکان پر چھاپہ مار دیا۔ دکاندار پر روزہ خوروں کیلئے سموسے بنانے کا […]
By Yesurdu on June 15, 2016 شاہ محمود قریشی کراچی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی پاناما لیکس کے معاملے پر کہا کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھے۔ کراچی: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا دنیا نیوز کے پروگرام 146دنیا کامران خان کے ساتھ145 میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا […]
By Yesurdu on June 15, 2016 عائشہ غوث لاہور
پنجاب کی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا نے صاف کہہ دیا ہے کہ اس سال میکانزم بنا لیں گے، آئندہ سال پوری قوت سے زرعی انکم ٹیکس وصول کیا جائے گا، بجٹ میں تعلیم، صحت، زراعت، امن و امان سمیت پانچ شعبوں پر زیادہ فوکس کیا۔ خواتین کے لئے پنجاب حکومت نے کیا کچھ کیا، […]
By Yesurdu on June 15, 2016 ماروی سرمد کو دھمکیاں اسلام آباد
نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماروی سرمد کو دھمکی دینے اور بدتمیزی کرنے کے الزام میں سینیٹر حافظ حمد اللہ کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ماروی سرمد کی درخواست پر درج مقدمے کا نمبر 237 ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق سینیٹر […]
By Yesurdu on June 15, 2016 چوہدری محمد نعیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) جو حکمران ماہ رمضان میں بھی عوام کو بجلی اور گیس نہیں فراہم کر سکے انہیں حکومت میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد نعیم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ شدید […]
By Yesurdu on June 15, 2016 چوہدری مبشر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت کے بعد پنجاب کے بجٹ نے بھی مایوس کیا ،ٹیکسوں کی بھرمار سے عوام کو نیا رگڑا لگے گا، مہنگائی کا سیلاب آئے گا ، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم اسے عوام دشمن […]
By Yesurdu on June 15, 2016 عاطف خان مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عنوانی سے پاک معاشرہ کا قیام پی ٹی آئی کا عزم ہے ، عمران خان نے ایشوز کو بنیاد بنا کر عوام میں شعور بیدار کیا ہے ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف خان مجاہد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملکی وسائل لوٹ کر دولت […]
By Yesurdu on June 15, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پنجاب کا بجٹ کسی صورت بھی عوامی امنگوں کاترجمان نہیں۔بجٹ غریب پر بجلی بن کر گر ا۔تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ سرکاری ملازمین کے ساتھ مذاق ہے کیو نکہ جب مہنگائی میں سو فیصد اضافہ ہوا ہے تو تنخواہوں میں اضافہ بھی مہنگائی کے تناسب سے ہو نا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on June 15, 2016 زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وفاقی بجٹ کی طرح پنجاب کا بجٹ بھی عوام دشمن اور لفظوں کا گورکھ د ھندا ہے اس میں صوبہ کے عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے یس اُردو سے کیا، انہووں نے کہا کہ پنجاب حکومت بھی وفاقی حکومت کی […]
By Yesurdu on June 15, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ ان خیالات کا اظہارسلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ باشعور عوام نے احتجاج اور الزام تراشیوں کی سیا ست کو مسترد کردیا ہے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیا دت میں حکومت عوامی […]
By Yesurdu on June 15, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) موجودہ حکومت ملک سے غربت نہیں غریب مکاؤ پالیسی پر عمل پیرا ہے ،ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملازم کش پالیسیوں کی وجہ سے وفاقی اور صوبائی بجٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ حکومت کا ملازمین کے ساتھ […]
By Yesurdu on June 15, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عوام احتجاج اور دھرنا سیاست کو ٹھوکر مار چکے ہیں موجودہ دور حقیقی معنوں میں عوامی دور ہے جس میں عوامی خواہشات کے مطابق ترقیاتی کام ، مہنگائی ،بیروزگاری کے خاتمے کیلئے عملی جدوجہد ، عوام کو نچلی سطح تک ریلیف کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ […]
By Yesurdu on June 15, 2016 :عمر فارو ق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) پنجاب کا بجٹ بھی وفاقی بجٹ کی طرح سرکاری ملازمین کیلئے لولی پاپ سے کم نہیں ہے۔اس بجٹ میں بھی ٹیکنیکل سٹاف کو نظر انداز کرکے ان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا ہے جبکہ صنعتی مزدوروں کی تنخواہ میں اضافہ نہ کرکے مزدور دشمنی کا ثبوت دیا گیا ہے۔ ان […]
By Yesurdu on June 15, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن چھپانے کی حکومتی کوششیں ناکام ہونگی،ن لیگ کی سیاسی شہید ہونے کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے ایک ملاقات کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت خود چاہتی ہے کہ اپوزیشن سڑکوں پر آئے ،کرپٹ مافیا […]
By Yesurdu on June 15, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے تاریخ ساز بجٹ سے عوامی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا،حکومت سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت منصوبوں کو مکمل کرکے عوام کی زندگیوں میں نکھار لائے گی ،زراعت ،ترقیاتی منصوبوں ،غربت کے خاتمے ،تعلیم و صحت کیلئے فنڈز مختص کرنا اچھے اقدامات ہیں ، ان خیالات کا اظہارراجہ اشفاق صدر مسلم […]
By Yesurdu on June 15, 2016 مظہر اقبال گوندل تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمرانوں ،سیاستدانوں کا یوم حساب قریب ہے ،قوم کرپشن کے خلاف اْٹھ کھڑی ہوئی ہے اور باشعور عوام آئندہ ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے کیونکہ یہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما مظہر اقبال گوندل نے […]
By Yesurdu on June 15, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ عوامی خواہشات کے عین مطابق ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی حکومت نے ٹیکس نادہندگان سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سے ملکی معیشت بہتر ہو گی۔ بلکہ عوام کو بھی ریلیف ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس […]
By Yesurdu on June 15, 2016 محمد اقبال چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وفاقی بجٹ امراء کا بجٹ ہے،غریبوں کیلئے اس میں کچھ نہیں اب تو دالیں بھی غریب کی قوت خرید سے باہر ہو گئی ہیں ،ان خیالات کا اظہار محمد اقبال چوہدری جنرل سیکرٹری عوامی تحریک یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ارب پتی حکمرانوں کو ہم […]