By Yesurdu on June 15, 2016 اجہ مظہر ذمہ واریہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب نے ایک مرتبہ بھر جنوبی پنجاب کو مایوس کر دیا۔بجٹ میں جنوبی پنجاب کے لیے کسی میگا پراجیکٹ کا اعلان نہ کرنا نا انصافی ہے۔ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے ثابت کر دیا […]
By Yesurdu on June 15, 2016 ھاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران تاخیری حربے اختیار کرکے احتساب سے نہیں بھاگ سکتے،حکومت کایہی طرز عمل رہا تو پھر فیصلے سڑکوں پر ہونگے۔ ان خیالات کااظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہاکہ ملک وقوم کامستقبل احتساب کے عمل سے جڑاہوا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By Yesurdu on June 15, 2016 چوہدری شمروز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی بجٹ عوام اور کسان دوست ہے اس سے زراعت کا شعبہ مزید منافع بخش ہو گا جس سے کسان خوشحال ہو گا، ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کسان کی […]
By Yesurdu on June 15, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)ٹی او آرز کے حوالے سے ڈیڈلاک کاخاتمہ کرنا حکو مت کی ذمہ داری ہے،ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لیکن حکومت کا غیرسنجیدہ رویہ نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ احمقانہ ہے۔ملک وقوم کامستقبل داؤ […]
By Yesurdu on June 15, 2016 چوہدری طاہر رزاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے اپنی دولت میں اضافے کی خاطر کسانوں کو کنگال کر کے رکھ دیا ہے۔موجودہ بجٹ میں کسانوں کو ملنے والا ریلیف بھی کسانوں کی حالت زار کو نہیں بدل سکتا۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری طاہر رزاق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on June 14, 2016 چوہدری محمد برجیس طاہر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
سانگلہ ہل (تحصیل رپورٹر)وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہرنے وزیر اعلیٰ پنجاب کو صوبے کے لیے ریکارڈ ترقیاتی بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی گڈ گورنینس کا ثبوت دیتے ہوئے پنجاب کے لیے جو شاندار ترقیاتی بجٹ دیا ہے اُس سے […]
By Yesurdu on June 14, 2016 شدید تشدد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر کے وسطی علاقہ چوک کمپنی باغ میں پولیس کے عملے نے طالب علم ولید سجاد کوبلاوجہ پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا وہ محکمہ تعلیم کے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر محمد سجاد کا بیٹا ہے جن کی تحریری شکایت پر ڈی پی او شیخوپورہ نے تشدد کی تحقیقات کرنے کیلئے ڈی ایس پی سٹی […]
By Yesurdu on June 14, 2016 سٹی اے ڈویژن پولیس شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تین کم عمر بہن بھائیوں کی نشاندہی پر سٹی اے ڈویژن پولیس نے گھنگ روڈ پر چھاپہ ما ر کر اجتماعی زیادتی کے دو ملزمان وقاص اور یونس کو گرفتار کرلیا ہے پولیس نے ان ملزمان کے علاوہ تینوں بہن بھائیوں کی ماں نجمہٰ بی بی المعروف شبنم بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا […]
By Yesurdu on June 14, 2016 گن پوائنٹ پر اغواء شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی گاؤں ولیاں والہ میں سابقہ عداوت کی بناء پر چھ مسلح افراد نے کاشتکار عباس کو گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا اور اپنے ڈیرہ پر لیجا کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جہاں سے وہ موقع پا کر بھاگ کر تھانہ میں پہنچ گیا، پولیس نے اس کی رپورٹ پر صدیق وغیرہ چھ ملزمان […]
By Yesurdu on June 14, 2016 پولیس پارٹی پر حملہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی آبادی ورن میں دیہاتیوں کے پولیس پارٹی پر حملہ کرکے خطرناک اشتہاری ملزم جابر کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام بنادی اور وہ پولیس پارٹی کی موجودگی میں ناقص منصوبہ بندی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا جس کے بعد پولیس نے افضال وغیرہ تین افراد کے خلاف جابر کو پناہ دینے اور فرار […]
By Yesurdu on June 14, 2016 میاں محمد لطیف شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و صدر انجمن تاجران لنڈا بازار خادم حسین روڈمیاں محمد لطیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے بعد پنجاب حکومت نے بھی مثالی بجٹ پیش کیا ہے ، اس بجٹ سے پنجاب میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی اور عوام کے دیرنہ مسائل کے حل […]
By Yesurdu on June 14, 2016 خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف کوآرڈینیٹر خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب تعلیم اور صحت کے شعبوں کو مسلسل نظر انداز کر رہا ہے تعلیم و صحت کے شعبوں کیلئے مناسب و متوازن رقم مختص نہیں کی گئی جیسے تعلیم کیلئے پچھلے سال کی نسبت 11فیصد اضافہ […]
By Yesurdu on June 14, 2016 پیر ارشد ہاشمی گجرات
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) وزیر خزانہ پنجاب نے بجٹ تقریر نہیں دروغ نامہ پڑھا ،اس تقریر کو عہد نامہ قرار دینے والے عقل کے اندھے ہیں ، پیر کو پنجاب کا نہیں رائے ونڈ کا بجٹ پیش کیا گیا، پنجاب بجٹ میں کسی نئے منصوبے کا اعلان نہ کرنے سے صوبہ بھر کے عوام میں مایوسی پھیل گئی […]
By Yesurdu on June 14, 2016 ای ڈی او زراعت شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ای ڈی او زراعت کی غیر ذمہ داری اور فرائض میں غفلت اور جھگڑالو پن سے آفس کا ماحول خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، محکمہ کے اہلکاروں اور مقامی کاشتکاروں محمد فاروق ڈھلوآف تھوتیاں، بشیر احمد نواں کوٹ، قیصر سلطان نواں کوٹ، محمد نواز عبداللہ پور کولر، ملک ریاض ، سکندر حیات، صفدر علی، […]
By Yesurdu on June 14, 2016 حاجی جاوید اقبال گجرات
گجرات (صغیراحمد قمر )امیر جماعت اسلا می گجرات سٹی حاجی جاوید اقبال نے کہا ہے کہ روزہ تقویٰ اورپرہیزگاری کادرس دیتا ہے۔رمضان کی رحمتیں اوربرکتیں سمیٹنے کے لئے ہمیں دوسروں کاخیال رکھناچا ہئے۔محبتوں کوفروغ دینامعاشرے کی اہم ضرورت ہے۔دنیامیں امن کاقیام نظام مصطفیؐ کے نفاذسے مشروط ہے۔جماعت اسلا می ملک وقوم کودیانتداراورمخلص قیادت فراہم کرسکتی […]
By Yesurdu on June 14, 2016 چوہدری رفاقت علی پرنس گجرات
گجرات (صغیراحمد قمر ) چوہدری برادران کے رفیق خاص چوہدری رفاقت علی پرنس کے ماموں جان مہر سلیم مشتاق،مہر ندیم مشتاق،مہرنعیم مشتاق کے والد محترم حاجی مہر محمد مشتاق جو کہ گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کے ایصال ثواب کے لئیے ختم قل مرغزار کالونی ٹینکی گراؤنڈ والی مسجد میں پڑھا گیا اجتماعی […]
By Yesurdu on June 14, 2016 جھوٹے پرچے گجرات
گجرات (صغیراحمد قمر )مسلم لیگ ق ضلع گجرات کے سینئر نائب صدر و سابقہ ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی گجرات و چیئرمین پبلک افیئرز کمیٹی گجرات چیمبر آف کامرس فرینڈ گروپ چوہدری وقار اشرف نے کہاہے کہ سابق امیدوار برائے چیئرمین اور گجرات چیمبر آف کامرس فرینڈز گروپ کے مرکزی راہنما چوہدری محمد فراز کے خلاف 24گھنٹوں […]
By Yesurdu on June 14, 2016 فری میڈیکل ڈسپنسری گجرات
گجرات (صغیراحمد قمر )سیشن جج گجرات سید خورشید انوررضوی کی ذاتی کاوشوں اور ہلال احمر کے تعاون سے جاری فری میڈیکل ڈسپنسری پراجیکٹ آخری مراحل میں داخل ہوگیاہے ڈسپنسری کی تعمیرات حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں اس بلڈنگ کا باقاعدہ افتتاح عنقریب سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی کریں گے۔ Post Views – […]
By Yesurdu on June 14, 2016 محمد عظیم خان ایڈووکیٹ گجرات
گجرات (صغیراحمد قمر )پاکستان تحریک انصاف کے راہنما امیدوار برائےLA34جموں5سردار محمد عظیم خان ایڈووکیٹ کا حلقے کا تعزیتی دورہ مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی حلقہ نکیال سے تحریک انصاف کے امیدوار برائے MLAسردار محمدنعیم آرزو کی والد محترمہ اورLA34جموں 5سے امیدوار محمد افضل ملہی ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی […]
By Yesurdu on June 14, 2016 کاغذات نامزدگی منظور گجرات
گجرات (صغیراحمد قمر )ہNA63جہلم کے ضمنی انتخابات میں(ن) لیگ کے امیدوار نوابزادہ مطلوب مہدی کے خلاف دائر کردہ عذر خارج کاغذات نامزدگی منظورتفصیلات کے مطابق حلقہNA63جہلم کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدوار نوابزادہ مطلوب مہدی کے خلاف دائر کردہ مخالفین کے تمام عذر خارج کاغذات نامزدگی منظور نوابزادہ مطلوب مہدی کی طرف سے […]
By Yesurdu on June 14, 2016 سنگی فاونڈیشن کالم
ہمارا مذہب ہمیں حقوق العباد کا جو عظیم درس دیتا ہے اسی میں ہماری بقاء ہے۔ انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں ۔ باہمی اتحاد اور اتفاق ایک ایسی نعمت ہے جس سے زندگی سنورتی، نکھرتی اور بلند و بالا ہوتی ہے۔ خدمت خلق وہ جذبہ ہے جس کے اندر اس قدر […]
By Yesurdu on June 14, 2016 بالی ووڈ سٹارز شوبز
آپ نے اکثر بالی ووڈ سٹارز کے سر پر چھاتہ رکھے اور ان کی چیزوں کو سنبھالے ایک شخص کو دیکھا ہوگا۔ پرسنل اسسٹنٹ کہلانے والے اس شخص کے بغیر ان ستاروں کی زندگی کا گزر ناممکن ہے کیونکہ وہ اس کے بغیر کچھ نہیں کر سکتے۔ ممبئی: (یس اردو) آؤٹ ڈور شوٹنگ ہو یا […]
By Yesurdu on June 14, 2016 Amir Khan شوبز
بالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان نے زبردست ورزش سے اپنے جسم کو ایسا سیڈول بنا لیا ہے کہ ہر کوئی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ ممبئی: (یس اُردو) بھارتی فلم انڈسڑی کے سپر سٹار اور نوجوان نسل کے ہر دلعزیز اداکار عامر خان کو ساری دنیا مسٹر پرفیکشنسٹ کے […]
By Yesurdu on June 14, 2016 شاہد آفریدی کھیل
شاہد خان آفریدی نے پشاور زلمی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں ٹیم کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔ لاہور: (یس اُردو) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اس کا […]