By Yesurdu on June 14, 2016 میٹھے تربوز کی پہچان صحت و تندرستی
بغیر کاٹے محض انگلیوں کی چوٹ سے کسی تربوز کے میٹھا ہونے کا راز جان لیا گیا لاہور (یس اُردو ) رمضان کا مہینہ چل رہا ہے اور تربوز آج کل عام دستیاب پھل ہے جو افطار کے دوران پیاس کی شدت کو ختم کر دیتا ہے۔مگر ایک تربوز کو خریدنا کسی رسکی سرمایہ کاری […]
By Yesurdu on June 14, 2016 پرتشدد واقعات کھیل
فرانسیسی حکام کے مطابق روسی شائقین سے یورو کپ کے میچز کا ماحول خراب کرنے کا خطرہ ہے پیرس (یس اُردو) انگلینڈ اور روس کے شائقین کے مابین جھڑپوں کا ڈراپ سین ہو گیا ، یورپین فٹبال کی تنظیم یوئیفا کی سفارش پر فرانسیسی حکام نے روسی شائقین کے ایک گروپ کو فرانس بدر کرنے […]
By Yesurdu on June 14, 2016 اسرائیل اقوام متحدہ بین الاقوامی خبریں
جنیوا میں اقوام متحدہ کی کمیٹیوں کی سربراہی کے لیے خفیہ ووٹنگ ہوئی ، یورپی ممالک نے اسرائیل کے حق میں ووٹ ڈالے جنیوا (یس اُردو) اقوام متحدہ کی چھ اہم کمیٹیوں میں سے ایک کی سربراہی کے لیے اسرائیل کو منتخب کر لیا گیا ، فلسطین اور عرب ممالک نے اقوام متحدہ کے فیصلے […]
By Yesurdu on June 14, 2016 وزیر داخلہ اسلام آباد
وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے بلاجواز گولہ باری ناقابل برداشت ہے، لگتا ہے کہ ہمسایہ ملک کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شہر اقتدار سے جاری بیان میں وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان بارڈر مینجمنٹ […]
By Yesurdu on June 14, 2016 کوئٹہ: میجر علی جو مقامی خبریں
شہید کی نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری، آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن، وفاقی وزیر برائے سرحدی امور جنرل ریٹائرڈ قادر بلوچ، صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی، ہزارہ برادری کے متعبرین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کوئٹہ: (یس اُردو) طورخم بارڈر پر دوران ڈیوٹی افغان فورسز […]
By Yesurdu on June 14, 2016 آرمی چیف اہم ترین
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کومبنگ اور انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز جاری رہیں گے۔ ٹارگٹ حاصل کئے بغیر فوج وزیرستان سے واپس نہیں جائے گی۔ دہشت گردوں کو دوبارہ نہیں آنے دیں گے۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اعلان کیا ہے کہ […]
By Yesurdu on June 14, 2016 وزیر اعلیٰ لاہور
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسم کی صورتحال کا پیشگی جائزہ لینے کے لئے جدید وارننگ سسٹم بارے گزشتہ برس کے فیصلے پر عمل نہ ہونا افسوسناک ہے۔ لاہور: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت تین گھنٹے طویل اجلاس میں صوبے میں پری مون سون […]
By Yesurdu on June 14, 2016 لاہور میں بارش لاہور
لاہور میں بارش اور تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی کا زور ٹوٹنے پر روزہ دار بھی کھل اٹھے، دوسری طرف بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، لاڑکانہ، نوابشاہ، دالبندین، کوہاٹ میں پارہ 46 ڈگری رہا۔ لاہور: (یس اُردو) لاہوریوں کو دن بھر شدید گرمی نے تڑپایا اور پارہ بھی 43 […]
By Yesurdu on June 14, 2016 طور خم: تیسرے روز بھی افغان اہم ترین
پاک افغان سرحد پر کشیدگی برقرار ہے، طور خم گیٹ آج بھی بند رہا، دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں، سرحد عبور کرنے کیلئے آنے والے افراد کی بڑی تعداد بھی پھنسی ہوئی ہے، افغان حکومت اپنی ہٹ دھرمی چھپانے کیلئے الٹا شور مچانے لگی۔ طورخم: (یس اُردو) طور خم میں گیٹ […]
By Yesurdu on June 14, 2016 25 برس سے بند، حکمران غائب مقامی خبریں
کھربوں کا بجٹ بھی تھر کے لوگوں کی بھوک اور غربت کا خاتمہ نہ کر سکا، منصوبہ بندی ایسی کہ تعلقہ چھاچھرو کی بستی شادی رند کے اکثر گھرانوں کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں، بستی کا کنواں سوکھ چکا ہے جبکہ اسکول 25 برس سے بند ہے۔ چھاچھرو: (یس اُردو) تھرپارکر کے […]
By Yesurdu on June 14, 2016 'نواز شریف بھاگیں نہیں کراچی
سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ نواز شریف بھاگیں نہیں، سامنے آئیں اور مقابلہ کریں، اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کریں۔ راچی: (یس اُردو) بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور اور مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے مشترکہ پریس کانفرنس میں پیپلز پارٹی کے […]
By Yesurdu on June 14, 2016 چوہدری محمد نعیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی احتساب کے خوف سے نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جما عتیں مسلم لیگ ن کے خلاف سڑکو ں پر نکلنے کیلئے تیار ہوچکی ہیں،باشعور عوام ملک سے لٹیرو ں کا صفایا ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری عوامی تحریک فرانس […]
By Yesurdu on June 14, 2016 چوہدری طاہر رزاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)رمضان بازار حکمرانوں کا عوام سے بہت بڑا دھو کہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری طاہر رزاق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ سستے رمضان بازار میں غیر معیاری اشیاء حکو مت کی نگر انی میں مہنگے داموں فر وخت کی جا تی ہیں، […]
By Yesurdu on June 14, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک وقوم کی بقاء کے لئے میا ں نواز شریف کا وزیر اعظم رہنا بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان کی تمام سازشیں ناکام ہو چکی ہیں اب انہوں نے اپو زیشن کو […]
By Yesurdu on June 14, 2016 راجہ مظہر ذمہ واریہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کسانوں کے استحصال کا راستہ روکنے کے لئے اْنہیں اْن کی فصلات کی مناسب قیمت کی ادائیگی یقینی بنانا ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہر دورِ حکومت میں غریب کسانوں کا استحصال کیا […]
By Yesurdu on June 14, 2016 عاطف خان مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کرپشن اور پانامہ لیکس کے معاملہ پر ہر سطح پر احتجاج جاری رکھے گی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف خان مجاہد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک ترقی میٹرو بس یا اورنج ٹرین جیسے منصوبوں سے نہیں کرتے ، اس کیلئے […]
By Yesurdu on June 14, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک میں تعلیم اور صحت کی سہولتوں کے بلند و بانگ دعوے تو کر رہی ہے مگر حقائق اس کے برعکس ہیں ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جس کی واضح […]
By Yesurdu on June 14, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے پنجاب حکومت کے بجٹ کوعوام دوست، وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے وژن اورعوامی امنگوں کاآئینہ دارقراردیتے ہوئے کہاہے کہ تاریخ میں پہلی بارتعمیروترقی اورتوانائی کے منصوبوں کے لئے خطیررقم مختص کی گئی ہے جبکہ غریب عوام پرمہنگائی کاکوئی بوجھ […]
By Yesurdu on June 14, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) ’’سرکس کے شیروں‘‘ کی جوڑی ملک کے لیے سکیورٹی رسک ہے، تین سال میں کوئی خارجہ پالیسی تشکیل نہیں دی گئی جبکہ جعلی مشیروں سے کام لیا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارتی […]
By Yesurdu on June 14, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پنجاب کے حکمران رمضان بازاروں کے ذریعے سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، انتظامی افسران کو دفاتر سے نکال کر آلو پیاز کی نگرانی پر لگا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق […]
By Yesurdu on June 14, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پاناما لیکس کے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے رمضان المبارک کے بعد سڑکوں پر آئیں گے۔ پوری قوم عمران خان کی قیادت میں متحد ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک کو ایڈہاک […]
By Yesurdu on June 14, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت عوامی فلاح و بہبود پر یقین رکھتی ہے۔ مسلم لیگ ن کی کامیاب پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی جانب گامزن ہے اور عوام کو ریلیف مل رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی عوام کے لئے ہمہ وقت جہد مسلسل سے پنجاب ترقی کے زینے تیزی سے طے کر رہا […]
By Yesurdu on June 14, 2016 چوہدری شمروز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب نے سال 2016۔17 کے بجٹ میں اقلیتی ا مور و انسانی حقوق کے فنڈز میں تاریخی اضافہ کیاہے۔بجٹ عوام کے لئے خوشحالی ، ترقی اور امید کی کرن لایا ہے۔ ان خیالات کا اظہارچوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو […]
By Yesurdu on June 14, 2016 جد گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)وفاقی بجٹ کے بعد صوبائی بجٹ کو بھی عوام دشمن قرار دیکر اسے بھی مسترد کر دیا ہے ،ان خیالات کا اظہار ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بجٹ عوام کو مزید بیوقوف بنانے کی کوشش […]