counter easy hit

پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کاچھاپہ 5جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کاچھاپہ 5جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کاچھاپہ 5جواری رنگے ہاتھوں گرفتار ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیرکے سب انسپکٹرنذرحسین نے بمعہ نفری چھاپہ مار کرسرائے عالمگیر کے نواحی علاقہ پرانی جہلم میں بذریعہ تاش جواء کھیلتے ہوئے 5قماربازوں ارشد حسین ،افتخار حسین ،شفیق اسحاق،محمد امین ،احسان علی کو رنگے […]

شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا؟

شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا؟

شاہد خان آفریدی نے واضح کیا ہے کہ وہ صرف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کسی ایک فرنچائز تک محدود نہیں، اگر ضرورت پیش آئی تو وہ کسی اور ٹیم میں بھی جا سکتے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا […]

طورخم سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

طورخم سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان کا طورخم میں فائرنگ کے واقعہ پر افغانستان سے شدید احتجاج کرتے ہوئے افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کیا۔ پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ افغان حکومت معاملہ کی تحقیقات کرکے حقائق سے آگاہ کرے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) افغانستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرکے طورخم میں افغان سیکیورٹی […]

پنجاب اسمبلی کے باہر ایپکا ملازمین کا دھرنا

پنجاب اسمبلی کے باہر ایپکا ملازمین کا دھرنا

پنجاب کا بجٹ پیش کرنے کے موقع پر اسمبلی کے باہر ایپکا ملازمین نے دھرنا دے دیا۔ مظاہرین نے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور: (یس اُردو) بجٹ کے موقعہ پر لاہور میں مال روڈ پر ہوئے ایک بار پھر ایپکا ملازمین سراپا احتجاج ۔ مظاہرین نے کی حکومت […]

شائقین پرتشدد واقعات ، انگلینڈ اور روس کا یورو فٹبال کپ سے باہر ہونے کا خطرہ

شائقین پرتشدد واقعات ، انگلینڈ اور روس کا یورو فٹبال کپ سے باہر ہونے کا خطرہ

یوئیفا نے روس اور انگلینڈ کے میچ میں شائقین کے پرتشدد واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے انگلینڈ اور روس کو یورو کپ سے باہر کرنے کی دھمکی دے دی پیرس (یس اُردو) انگلینڈ اور روس کے یورو فٹبال کپ سے باہر ہونے کا خطرہ پید اہو گیا ، شائقین کے پرتشدد واقعات پر یوئیفا نے […]

لاہور: ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

لاہور: ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق نجی ائیر لائن سے طاہر نامی شخص ہیروئن سمگلنگ کی کوشش کر رہا تھا جسے ناکام بنا دیا گیا لاہور (یس اُردو) لاہور ائیر پورٹ پر ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق نجی ائیر لائن سے […]

کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر قتل

کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر قتل

سی ٹی ڈی کا انسپیکٹر شبیر احمد اپنی ڈیوٹی ختم کر کے گھر کی جانب جا رہا تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی کوئٹہ (یس اُردو) کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی ، نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس انسپکٹر کو قتل کر دیا ۔پولیس کے […]

قومی اے ٹیم کی دورہ انگلینڈ کیلئے شیڈول سے پہلے جانے کی درخواست مسترد

قومی اے ٹیم کی دورہ انگلینڈ کیلئے شیڈول سے پہلے جانے کی درخواست مسترد

ہیڈ کوچ باسط علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایک ہفتہ پہلے جانے کی درخواست دے رکھی تھی لاہور (یس اُردو) قومی اے ٹیم کی دورہ انگلینڈ کے لیے شیڈول سے پہلے گوروں کے دیس جانے کی درخواست مسترد ہو گئی ۔قومی اے کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے تیئس جون کو روانہ ہونا تھا […]

امریکی صدارتی انتخابات، پاکستانی کمیونٹی کو موثر لابنگ کی ضرورت

امریکی صدارتی انتخابات، پاکستانی کمیونٹی کو موثر لابنگ کی ضرورت

پاکستانی نژاد صباء احمد کے مطابق پاکستانی کیمونٹی کو امریکن اسٹائل سے سسٹم کا حصہ بن کر اپنی ویلیو بتانا ہو گی جس طرح انڈین اور یہودی لابی کرتے ہیں اگر ہم نے سسٹم میں رہ کر اپنے آپکو نہ منوایا تو پھر ہم بہت پیچھے چلے جائینگے نیویارک ( یس اُردو) آئندہ امریکی صدارتی […]

دورہ انگلینڈ کیلئے محمد عامر کا پاسپورٹ پی سی بی کو موصول

دورہ انگلینڈ کیلئے محمد عامر کا پاسپورٹ پی سی بی کو موصول

محمد عامر کی انگلینڈ اڑان کیلئے تمام دستاویزات مکمل ، فاسٹ باؤلر کا برطانوی ویزہ لگا پاسپورٹ پی سی بی کو موصول ہو گیا لاہور (یس اُردو) دورہ انگلینڈ کیلئے محمد عامر کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو گئیں ، فاسٹ باؤلر کو نہ صرف برطانیہ کا ویزہ مل چکا بلکہ محمد عامر […]

عمر متین ذہنی بیمار اور ظالم شخص تھا: سابق اہلیہ

عمر متین ذہنی بیمار اور ظالم شخص تھا: سابق اہلیہ

عمر متین کی سابقہ اہلیہ ستارا یوسفی کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بعد چھوٹی چھوٹی باتوں پر تشدد کرتا تھا فورٹ پیئرس (یس اُردو) 29 سالہ عمر متین کی سابقہ اہلیہ ستارا یوسفی کا کہنا ہے کہ وہ ظالم اور ذہنی طور پر غیر متوازن شخص تھا ۔عمر متین کی سابقہ اہلیہ ستارا […]

وینا ملک نے اللہ تعالیٰ کے اسمائے مبارکہ پر مشتمل حمد کی ریکارڈنگ کروا دی

وینا ملک نے اللہ تعالیٰ کے اسمائے مبارکہ پر مشتمل حمد کی ریکارڈنگ کروا دی

معروف قوال شیر میانداد اور وینا کے شوہر اسد خٹک بھی ان کے ساتھ تھے ، ریکارڈنگ کے بعد ذہنی سکون میسر ہوا ہے :اداکارہ کی گفتگو لاہور (یس اُردو ) اداکارہ وینا ملک نے اللہ تعالیٰ کے اسمائے مبارکہ پر مشتمل حمد کی ریکارڈنگ کرائی ۔ معروف قوال شیر میانداد اور وینا ملک کے […]

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ

ماہرین کے مطابق کم شرح سود، امن امان کی بہتر صورتحال اور پنجاب ٹیکس اسکیم کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں اضافے ہوا کراچی (یس اُردو) امن و امان کی بہتر صورتحال اور کم شرح سود کے باعث رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا […]

عمر متین کا باپ افغان صدر بننے کا خواہشمند ہے: برطانوی اخبار

عمر متین کا باپ افغان صدر بننے کا خواہشمند ہے: برطانوی اخبار

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اورلینڈو کے کلب میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور عمر متین کے والد صدیق متین کے بارے میں نئے انکشافات کیا ہے کہ وہ افغان صدر بننے کے لیے کوشش کر رہا ہے لندن (یس اُردو) اورلینڈو کے کلب میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور عمر متین کے والد صدیق […]

معدنی نمک کی اہمیت کیوں زیادہ ہے؟

معدنی نمک کی اہمیت کیوں زیادہ ہے؟

جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسان کے پسینے میں جو کھاری یا نمکین اجزاء موجود ہوتے ہیں ان کی تعداد 80 سے زیادہ ہوتی ہے۔ اس طرح معدنی نمک میں بھی 84 کے لگ بھگ اہم اجزاء پائے جاتے ہیں لاہور (یس اُردو) ماہرین نے کھانے میں استعمال کے ساتھ ساتھ […]

مسجد نبویؐ میں پہلا بلب کتنے برس پہلے روشن ہوا ؟

مسجد نبویؐ میں پہلا بلب کتنے برس پہلے روشن ہوا ؟

مسجد نبویؐ میں پہلا بلب ایک سو بارہ سال قبل روشن ہوا ، عرب ٹی وی کے مطابق جزیرہ العرب میں بھی بجلی آنے کا یہی سال تھا مکہ مکرمہ (یس اُردو) سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جانے والی ایک بلب کی تصویر کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ مذکورہ بلب 1325 […]

فلوریڈا :اورلینڈ حملوں کے بعد امریکہ میں 7 روزہ سوگ کا اعلان

فلوریڈا :اورلینڈ حملوں کے بعد امریکہ میں 7 روزہ سوگ کا اعلان

اورلینڈو میں ایمرجنسی نافذ ہے ، عمر متین سے 2013 اور 2014 میں بھی انتہا پسندوں سے تعلق کے شبے میں تفتیش کی گئی تھی ، ثبوت نہ ملنے پر چھوڑ دیا گیا تھا اورلینڈو (یس اُردو ) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں افغان نژاد امریکی شہری عمر متین کی فائرنگ سے پچاس […]

یورو کپ: کروشیا نے ترکی، پولینڈ نے ناردرن آئرلینڈ کو ہرا دیا

یورو کپ: کروشیا نے ترکی، پولینڈ نے ناردرن آئرلینڈ کو ہرا دیا

یورو فٹ بال کپ میں کروشیا نے روایتی حریف ترکی اور پولینڈ نے ناردرن آئرلینڈ کو ہرا دیا۔ پیرس: (یس اُردو) یورپین فٹبال چیمپئن شپ کے گروپ ڈی کی ٹیمیں کروشیا اور ترکی مدمقابل ہوئیں۔ اسٹار کھلاڑی موڈرک نے اکتالیسویں منٹ میں گول کر کے کروشیا کو برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار […]

اورلینڈو حملہ پوری قوم پر حملہ ہے، متحد رہیں گے، اقدار تبدیل نہیں ہوں گی: اوباما

اورلینڈو حملہ پوری قوم پر حملہ ہے، متحد رہیں گے، اقدار تبدیل نہیں ہوں گی: اوباما

صدر اوباما نے اورلینڈو حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ واقعے کے بعد ملک بھر میں سوگ کا سماں ہے۔ اہم عمارتوں پر پرچم سرنگوں ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے فائرنگ سے پہلے داعش سے وابستگی کا اعلان کیا تھا۔ واشنگٹن: (یس اُردو) سانحہ اورلینڈو پر صدر براک اوباما اور نائب […]

افغانستان: امریکی ڈرون حملوں میں 14 عسکریت پسند ہلاک

افغانستان: امریکی ڈرون حملوں میں 14 عسکریت پسند ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملوں میں 14 عسکریت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غزنی میں پولیس اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپ میں 8 طالبان ہلاک ہو گئے۔ کابل: (یس اُردو) افغان صوبہ لوگر کے ضلع عذرا کے علاقہ میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ حکام کے مطابق اس کارروائی […]

پنجاب کا 1681 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

پنجاب کا 1681 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا ایک ہزار چھ سو اکیاسی ارب روپے کا بجٹ پیش۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ۔ مزدور کی کم سے کم اجرت 14 ہزار مقرر۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب اسمبلی میں بجٹ دو ہزار سولہ اور سترہ کا اجلاس اسپیکر رانا اقبال کی زیر […]

عدالت نے شفقت چیمہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

عدالت نے شفقت چیمہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے دفتر خارجہ کے گرفتار ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر کے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ملزم نے عدالت میں پلی بارگین کی درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) کرپشن اور انسانی اسمگلنگ کے الزامات دفتر خارجہ کے گرفتار ڈائریکٹر […]

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین مستعفی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین مستعفی

سید حفیظ الدین پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں ، استعفی منظور کرنے کا حتمی فیصلہ اسپیکر سندھ اسمبلی کریں گے کراچی (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین مستعفی ہو گئے، استعفی اسپیکر سندھ اسمبلی کو بھجوا دیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی […]

الیکشن کمیشن ارکان کا تقرر ، حکومت کا اپوزیشن لیڈر سے رابطہ

الیکشن کمیشن ارکان کا تقرر ، حکومت کا اپوزیشن لیڈر سے رابطہ

اپوزیشن لیڈر کا ارکان کے جلد تقرر پر زور ، پارلیمانی کمیٹی کیلئے ایاز سومرو کی جگہ عمران ظفر لغاری کا نام دے دیا اسلام آباد (یس اُردو ) الیکشن کمیشن ارکان کے تقرر کے لئے حکومت نے اپوزیشن لیڈر سے رابطہ کرلیا ۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اہم معاملہ گھٹنوں کو ہاتھ لگا […]