By Yesurdu on June 13, 2016 چھ ملزمان کی اپیلوں پرفیصلہ محفوظ اسلام آباد
وکیل صفائی عاصمہ جہانگیر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فوجی عدالت سے پھانسی کی سزا پانے والی ملزم حیدر علی اور قاری زاہد کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے چھ ملزمان کی اپیلوں پرفیصلہ محفوظ کر لیا ، […]
By Yesurdu on June 13, 2016 سرتاج عزیز اہم ترین
سٹریٹجک ڈیتھ کا نظریہ ختم ہوچکا ، پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کیا گیا تو پوری دنیا اس کا نتیجہ بھگتے گی :مشیر خارجہ اسلام آباد (یس اُردو ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے کیمپ دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں بنتے جا رہے ہیں ، سٹریٹجک ڈیپتھ کا […]
By Yesurdu on June 13, 2016 شوگر کے مریض صحت و تندرستی
میرپور خاص میں ایک ایسی قسم تیار کی گئی ہے جسے اب شوگر کے مریض بھی کھائیں گے تو انہیں کوئی پریشانی نہیں ہوگی :ماہرین کراچی (یس اُردو)شوگرکے مریضوں کے لیے ایک نئی خوشخبری آئی ہے کہ آم کی ایک ایسی قسم میر پور خاص میں ایجاد کی گئی ہے جس کے آم اگر شوگر […]
By Yesurdu on June 13, 2016 کھیرا ، ذائقہ دار صحت و تندرستی
پاکستان کی ایک ایسی سستی سبزی جو اپنے اندر ان گنت فوائد اور خوبیاں لئے ہوئے ہے اسلام آباد (یس اُردو ) موسم گرما میں کثرت سے استعمال ہونے والی سبزی کھیرے کو بچے ، بوڑھے اور جوان سب ہی شوق سے کھاتے ہیں مگر ہم میں سے بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو […]
By Yesurdu on June 13, 2016 خالی پلاٹ پر بھی ٹیکس لگے گا لاہور
تعمیر شدہ عمارت کے مقابلے میں خالی پلاٹ پر نوواں حصہ پراپرٹی ٹیکس وصول کیا جائے گا ، شراب پرمٹ ، گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ لاہور (یس اُردو) پنجاب بجٹ کے لئے ٹیکس تجاویز تیار کر لی گئیں ۔ پراپرٹی ٹیکس ، شراب پرمٹ اور گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ ہوگا ۔ […]
By Yesurdu on June 13, 2016 پانی کی کمی کیخلاف مظاہرہ کراچی
بجلی اور پانی کی قلت کے شکار عوام سڑکوں پر نکل آئے ، ٹائر جلا کر پارکو روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا کراچی (یس اُردو ) کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں دو ماہ سے بجلی و پانی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں نے احتجاجاً دھرنا دے دیا ۔ خواتین اور […]
By Yesurdu on June 13, 2016 کراچی :گرفتار القاعدہ دہشتگرد کراچی
عبدالباسط اور محمد لقمان افغانستان سے تربیت یافتہ ، کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ تیار کر رکھا تھا :تحقیقات میں انکشاف کراچی (یس اُردو ) کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے علاقے سے گرفتار القاعدہ دہشت گردوں نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں ۔ پکڑے گئے دونوں دہشت گرد بم بنانے اور […]
By Yesurdu on June 13, 2016 طورخم بارڈر پر باڑ لگانے کا تنازع بین الاقوامی خبریں
افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے پاکستانی جوان زخمی ، افغان حکومت سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ طورخم (یس اُردو) طورخم بارڈر پر گیٹ اور باڑ لگانے کے تنازع پر افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا ، پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے ۔ حکومت پاکستان نے […]
By Yesurdu on June 13, 2016 مالک " پر پابندی ، سنسر بورڈ لاہور
18 ویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت کو کسی فلم پر پابندی لگانے کا اختیار نہیں ہے :اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے دلائل لاہور (یس اُردو) لاہور ہائی کورٹ نے مالک فلم کی پنجاب میں پابندی کے خلاف درخواست پر سنسر بورڈ اور پنجاب حکومت سے 27 جون کو جواب طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے […]
By Yesurdu on June 13, 2016 پشاور :خزانہ میں لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ پشاور
رمضان میں شدید گرمی میں عوام سراپا احتجاج ، چارسدہ روڈ ٹریفک کیلئے بند ، عوام کی پیسکو کیخلاف شدید نعرے بازی پشاور (یس اُردو) پشاور کے نواحی علاقہ خزانہ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف مختلف دیہات کے عوام سڑکوں پر نکل آئے ۔ تھانہ خزانہ کا گھیرائو کر لیا ۔ چارسدہ روڈ […]
By Yesurdu on June 13, 2016 دوائیوں کی قیمتوں میں آٹھ فیصد لاہور
فارما سیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے کینسر ، بلڈ پریشر ، شوگر ، ملٹی وٹامن سمیت دیگر دوائیوں کی قیمتوں میں 200 گنا اضافے کا مطالبہ لاہور (یس اُردو) اور اب غریب مریضوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ یکم جولائی سے 80 ہزار دواؤں کی قیمتوں میں آٹھ فیصد اضافہ ہو جائے گا […]
By Yesurdu on June 13, 2016 چوہدری مبشر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں نے غریب دشمن بجٹ پیش کرکے غریبوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔ حکمرانوں نے اسمبلی ممبران کی تنخواہ میں لاکھوں روپے اضافہ جبکہ مزدور اور ملازم کی تنخواہ میں 10فیصد اضافہ کرکے ثابت کردیا ہے اس ملک کے خزانہ پر صرف اشرافیہ کا حق ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر […]
By Yesurdu on June 13, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی بجٹ میں عوام دشمنی کے تقاضوں کو پو را کر نے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑی گئی ،حکومت غربت مکا ؤ کی بجا ئے غریب مکا ؤ پالیسی پر گامزن ہے جس کا عملی نمو نہ بجٹ میں پیش کر دیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے […]
By Yesurdu on June 13, 2016 زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بلاو ل بھٹو کے متحرک ہونے سے پیپلزپارٹی ایک بار پھر عوامی سطح پرمنظم اور مضبوط ہو رہی ہے عوام جوق در جوق پیپلزپارٹی میں شامل ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں پنجاب سمیت پورے ملک میں پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں سب سے بڑی […]
By Yesurdu on June 13, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) الیکشن جیت کر پیپلز پارٹی دوبارہ برسراقتدار آکر عوام کے بنیادی مسائل حل کریگی۔پیپلز پارٹی نہ صرف پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت ہے بلکہ آزاد کشمیر کے اندر اس کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on June 13, 2016 چوہدری محمد اعظم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)17جون کاسورج حکمرانوں کے اقتدار کے خاتمے کی نوید لے کرطلوع ہو گا۔ ماڈل ٹاؤن میں بے گناہ انسانوں کاقتل عام دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔ ان خیالات کااظہارصدر ادارہ منھاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قاتل حکمرانوں کے احتساب کا […]
By Yesurdu on June 13, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)الیکشن جیت کر آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نون حکومت بنائے گی سیاست غریب لوگوں کے حقوق اور بھمبر کی ڈویلپمنٹ کے لئے کرتا ہوں اگر میں سیاست میں نہ ہوتا تو میرا مخالف اور اس کے حواری پورے بھمبر کو ہڑپ کر جاتے ان خیالات کا اظہارراجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد […]
By Yesurdu on June 13, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) ہندوستان کی حکومت نے حاجیوں اور عمرہ کیلئے جانیوالے زائرین کو ہر ممکن ریلیف دیا ہے جبکہ ہمارے حکمرانوں نے حج اور عمرہ پر جانیوالوں کو ریلیف کے بجائے ٹیکس لگا کر تکلیف پہنچا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعت اللہ نے یس اپردو سے کیا، […]
By Yesurdu on June 13, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) لیگی حکومت داخلی ،خارجی اور معاشی سطح پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی نا اہلی سے پاک امریکہ تعلقات بھی سرد مہری کا شکا رہیں۔لیگی حکومت اس وقت جمہوریت کیلئے خطرہ بن چکی […]
By Yesurdu on June 13, 2016 عاطف خان مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)نواز شریف کرپشن کی تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں۔ رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے۔ حکومت کو اس ماہ مبارک میں خود کو احتساب کیلئے پیش کر دینا چاہئے تھامگر حکمرانوں نے ہمیشہ کی طرح اس موقع کو بھی ضائع کرنے کی ٹھان رکھی ہے۔ کچھ لوگ احتساب کے بجائے صرف شور […]
By Yesurdu on June 13, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)رمضان بازار مثالی ریلیف پیکیج ہے ،جس سے عوام کو روزمرہ استعمال کی اشیاء سستے داموں حاصل ہو رہی ہیں۔ پنجاب کے عوام صوبائی بجٹ میں بھی بڑی خوشخبری سنیں گے اور بجٹ میں عوامی فلاح و بہبود اور صوبائی ترقیاتی پروگراموں کے لئے خطیر فنڈز مختص کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on June 13, 2016 راجہ مظہر ذمہ واریہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)سستے رمضان بازاروں کے نام پر عوام سے بدترین مذاق کیا جا رہا ہے۔ ایک کلو چینی کے لئے غریب عوام کو روزے کی حالت میں سارا دن لائنوں میں کھڑا کر کے ان کی تضحیک کی جا رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ […]
By Yesurdu on June 13, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) پاکستان کی سا لمیت ،حاکمیت اعلیٰ کی حفاظت اوربیرونی دباؤکامقابلہ کرنے کیلئے جوش نہیں ہوش کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت گرانے کیلئے جمہوریت پر شب خون مارنے کاکوئی جوازنہیں […]
By Yesurdu on June 13, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے روز مرہ کی اشیا پر سبسڈی دیکر یوٹیلیٹی سٹوروں اور رمضان بازاروں میں عوام کو ریلیف دیا ہے ، ن لیگ کی حکومت نے ہمیشہ غریب عوام کے لئے رمضان میں خصوصی پیکج دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے […]