By Yesurdu on July 26, 2016 ،زاہد ہاشمی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ دھاند لی کی ما سٹر ہے ، آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھی بد ترین دھا ندلی کی گئی ،ایسے الیکشن کا کو ئی فا ئد ہ نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد ہاشمی مرکزی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ تحر […]
By Yesurdu on July 26, 2016 ،چوہدری نعیم, خان افضال تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر انتخابات میں مسلم لیگ ن کا بھاری اکثریت سے کامیاب ہونا میاں برادران اور مسلم لیگ ن کی عوامی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی […]
By Yesurdu on July 26, 2016 چوہدری سہیل بھدر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) عمران خان عوامی حقوق کی خاطر جد وجہد کر رہے ہیں،قوم جانتی ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا اور عام آدمی کو زندگی کے ہر شعبے میں رسوا کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس […]
By Yesurdu on July 26, 2016 چوہدری فضل الہیٰ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)قوم ملکی ترقی کیلئے میاں برادران کاساتھ دے ،ملک کودہشت گردی ،لوڈشیڈنگ اور مہنگائی جیسے عوامی مسائل کاسامناہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری فضل الہیٰ سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکومت نے لوڈشیڈنگ کادورانیہ کم،تیل کی قیمتوں میں کمی اوردہشت گردوں کی کمرتوڑنے جیسے اقدامات […]
By Yesurdu on July 26, 2016 چوہدری محمد رزاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی زرداری نے مفاہمت کو فروغ دیکر جمہوریت اور پارلیمنٹ کو مضبوط کیا، ہم انکی سیاسی بصیرت کو سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان میں جمہوریت کے استحکام اور قانون وآئین کی سربلندی کے لئے کئے گئے انکے اقدامات اور کردار کو ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔ ان خیالات […]
By Yesurdu on July 26, 2016 فواد خان شوبز
پاکستانی اداکار فواد خان فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم “پدماوتی” میں دپیکا پڈوکون کے شوہر کا کردار نبھائیں گے۔ ممبئی(یس اُردو) اداکار فواد خان نے بھارتی فلم نگری میں 2014 میں ریلیز ہونیوالی فلم خوبصورت سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور خوب شہرت حاصل کی جبکہ فلم کپور اینڈ سنز میں اداکاری […]
By Yesurdu on July 26, 2016 ٹوئنکل کھنہ شوبز
بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ اپنے والد راجیش کھنہ کوکمزور اداکا کہنے پر نصیرالدین شاہ سے ناراض ہیں۔ ممبئی: (یس اُردو) بھارتی اخبار کے مطابق نصیر الدین شاہ نے راجیش کھنہ کو کمزور اداکار بتاتے ہوئے کہا تھا کہ راجیش کھنہ کی وجہ سے بھارتی فلموں کے معیار میں کمی آئی اور اسی وجہ سے […]
By Yesurdu on July 26, 2016 شعیب اختر شوبز
سابق قومی کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ انہوں نے بھارتی فلموں میں اداکاری کرنے کا کبھی نہیں سوچا۔ ممبئی: (یس اُردو) پاکستان کے سابق کرکٹر اور فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ بھارتی ٹی وی کے پروگراموں میں کام کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں تاہم انہوں نے بھارتی فلموں میں […]
By Yesurdu on July 26, 2016 ملتان میں بچوں کا اغوا کار پکڑا گیا ملتان
ملتان کے علاقے بستی بوہڑ میں ایک بچی کو اغوا کرکے لے جانے والا ملزم پکڑا گیا۔ شہریوں نے خوب درگت بنانے کے بعد اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملتان: (یس اُردو) یہ مبینہ اغوا کار ملتان کے علاقے بستی بوہڑ سے مبینہ طور چھ سالہ بچی کو اغوا کرکے جا رہا تھا کہ […]
By Yesurdu on July 26, 2016 قومی ٹیم کے سارے کھلاڑی فلاپ کھیل
پاکستان کے کھلاڑی آسان پچ پر بھی ذمہ درانہ بلے بازی کرنے میں ناکام رہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو 330 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔ مانچسٹر: (یس اُردو) اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے باؤلروں نے پاکستانی ٹیم کو کھل کر کھیلنے […]
By Yesurdu on July 26, 2016 انوکھا سخی، جسے کوئی نہیں جانتا دلچسپ اور عجیب
گزشتہ تین سالوں سے امریکا کی ریاست اوریگون کا ایک نامعلوم انسان دوست سالم کے شہر کے مختلف علاقوں میں غریبوں کے لیے 100 ڈالرز کے نوٹ چھپا رہا ہے۔ اب تک 50 ہزار ڈالرز سے زیادہ کی رقم برآمد ہو چکی ہے اور اصل رقم تو اس سے کہیں زیادہ ہوگی۔ واشنگٹن: (یس اُردو) […]
By Yesurdu on July 26, 2016 ڈینگی ڈے پر سیمینار شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب( عبدالغفارر چوہدری )ڈینگی ڈے پر سیمینار اور آگاہی واک کا اہتمام تمام محکموں کے افسران اور اہلکاروں کی شرکت۔ حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ضلع ننکانہ میں ڈینگی ڈے منایا گیا۔جس میں تمام سرکاری دفاتر کے افسران اور دیگر عملے سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت […]
By Yesurdu on July 26, 2016 بیکری مالکان شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)محکمہ صحت کا ڈی سی او ننکانہ کی ہدایت پر فوری ایکشن ۔ ایک ہی روز میں 10 دوکانداروں اور بیکری مالکان کے خلاف کاروائی ۔ ہزاروں روپے جرمانہ متعدد دوکانداروں کے خلاف مقدمات بھی درج کروا دیئے گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ فوڈ انسپکٹر اللہ دتہ کی قیادت میں محکمہ صحت […]
By Yesurdu on July 26, 2016 سائرہ عمر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے تمام اے سی ورکنگ کنڈیشن میں کر کے الیکٹرک وائرنگ مکمل تبدیل کر دی گئی ہے۔ڈی سی او سائرہ عمرڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی ایمرجنسی میڈیکل وارڈ میں 4،سرجیکل میڈیکل روم میں 1، سی سی یو میں 2، بلڈ بنک میں 1، ایکسرے روم میں 1، لیبارٹری میں1، آپریشن […]
By Yesurdu on July 26, 2016 واشنگٹن سے یورپی یونین تک کالم
برطانیہ میں ہونے والے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں 52فیصد جبکہ الحاق برقرار رکھنے کا 48فیصد عوام نے فیصلہ دیا دوسری طرف برطانیہ میں یورپی یونین سے الحاق یا علیحدگی پر دوبارہ ریفرنڈم کرانے کی پارلیمانی پٹیشن پر لاکھوں افراد دستخط کر چکے ہیں ،اگر کسی پٹیشن پر ایک لاکھ افراد […]
By Yesurdu on July 26, 2016 زائدالمعیاد اشیاء شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری ) ضلع بھر میں درجنوں کریانہ سٹور،جنرل سٹور اور بیکری کی دکانوں پر غیر قانونی مضر صحت اور زائدالمعیاد اشیاء کی فروخت دھڑلے سے جاری ،لوگ بیماریاں خرید کر کھانے پر مجبور ،انتظامیہ فرضی کاروائی کے بعد رفوچکر ،بتایاگیا ہے کہ واربرٹن میں کریانہ ،جنرل سٹور اور بیکری کی دکانوں پر زائدالمعیاد […]
By Yesurdu on July 26, 2016 صدر غلام مصطفےٰ تبسم شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری ) گورنمنٹ بنات الاسلام ہائی سکول واربرٹن کی طالبہ اور سٹی پریس کلب واربرٹن کے نائب صدر غلام مصطفےٰ تبسم کی بیٹی زینب تبسم نے میٹرک سیکنڈری بورڈ لاہور کے امتحان میں 1062 نمبر حاصل کر کے ضلع ننکانہ کے سرکاری سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔ زینب تبسم […]
By Yesurdu on July 26, 2016 منشیات فروش شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکاننہ صاحب(عبدالغفار چوہدری ) واربرٹن کے نواحی گاؤں جسلانی خورد میں پولیس نے کاروائی کر کے مشہور منشیات فروش ایک مرد اور ایک خاتون کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو گرام چرس اور دس لٹر شراب برآمد کر لی ،مقدمہ درج۔بتایا گیا ہے کہ جسلانی میں عرصہ دراز سے منشیات کا […]
By Yesurdu on July 26, 2016 کچھ نہیں بدلے گا کالم
2018 میں بھی کچھ نہیں بدلے گا۔ یقیناًکچھ بھی تو نہیں بدلے گا۔ دیوانے کی بڑھک نہیں حالات بتا رہے ہیں کہ کچھ بھی تو نہیں بدلے گا۔ نہ ہی کچھ بدلنے کی کوشش ہو رہی ہے اور نہ ہی خلوص ہے بس تبدیلی کے دعووں سے کاش قوموں کی تقدیر بدلی جاسکے تو تبدیلی […]
By Yesurdu on July 25, 2016 ملک ناصر محمود تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر ملک ناصر محمود سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا سابقہ ایم این اے مسلم لیگ(ن) حاجی ملک محمد اسلم کچیھلا کو مبارک دینے ان کی رہائش گا ہ پرگئے، اور ان کو آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی […]
By Yesurdu on July 25, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پا کستا ن تحریک انصا ف کی اگست میں شروع ہو نے والی احتجا جی تحریک حکو مت کے تا بو ت میں آخری کیل ثا بت ہو گی۔احتجا جی تحریک کو کا میا ب بنا نے کے لئے عوامی رابطہ مہم شروع ہے۔کر پٹ اور بددیا نت حکمرا نو ں سے تنگ عوام […]
By Yesurdu on July 25, 2016 شہزاد خادم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کی دھاندلی اور پیسے کی سیاست آزاد کشمیر میں بھی پہنچ گئی ،انتخاباتی مہم کے دوران وفاقی وزرا قومی دولت کو پانی کی طرح بہاتے رہے ،لوگوں کے ووٹوں کی قیمت لگائی اور ن لیگ کے لوگوں کی جیبوں سے جعلی ووٹ بھی برآمد ہوتے رہے۔ ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم […]
By Yesurdu on July 25, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) مسلم لیگ ن امن و امان قائم رکھنے میں ناکام ہو گئی، لاہور میں جرائم کی شرح روزبروز بڑھتی جا رہی ہے لیکن حکمران اس طرف توجہ نہیں دے رہے۔ حکومت ابھی تک اپنی سمت کا تعین نہیں کر سکی جو ملک و قوم کیلئے نقصان دہ ہے۔ پیپلز پارٹی پنجاب میں متحرک […]
By Yesurdu on July 25, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)(ن)لیگی حکومت کی پالیسیاں ملک کیلئے کینسر سے زیادہ خطر ناک ہیں اگر ملک کو بچانا ہے تو (ن) لیگ کی کر پٹ حکومت کا خاتمہ ضروری ہے ، ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کر پشن ختم ہوجائے تو […]