By Yesurdu on June 13, 2016 چوہدری طاہر رزاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)زبانی دعوؤں اور اخباری بیانات کے باوجود مہنگائی و گرانی کا منہ زور سیلاب رکتا نظر نہیں آرہا۔ مہنگائی کی اصل وجہ ہول سیل مارکیٹوں اور سستے بازاروں میں کرپٹ لوگوں کا ہونا ہے جو کسی بھی نظم و ضبط کو ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتے ،یہ عناصرمنافع خوری کے ایسے ایسے راستے […]
By Yesurdu on June 13, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) مخالفین کے پاس الزام تراشیوں کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں ہے ،شر پسند عناصر ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو تا ہوا نہیں دیکھ سکتے۔انہیں معلوم ہے کہ اگر موجودہ حکومت نے پانچ سال پورے کر لیے تو 2018 کے انتخابات میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ان خیالات […]
By Yesurdu on June 13, 2016 چوہدری شمرو زالہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) جمہوریت کے خلاف سازشیں ناکام ہوں گی ،وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری رہے گا ،ملک کو بحرانوں سے نجات ملے گی ، ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈاوئزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on June 13, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ ملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا ، جو پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہیے وہ حکمرانوں کی جیب میں جارہا ہے ،پنجاب میں علاج معالجہ کی سہولتیں فراہم کرنے کے بجائے کمیشن کمانے کے لئے نئے نئے منصوبے بنائے جارہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار عوامی […]
By Yesurdu on June 13, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت پاناما لیکس کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں ،احتساب سے بچنے کیلئے معاملے کو دانستہ لٹکایا جارہا ہے ،سکینڈل کو خودساختہ بیماری کے نیچے دبنے نہیں دیں گے ،سب سے پہلے وزیر اعظم کا احتساب قوم کی آواز بن چکا ہے۔ ،حکومت کے تاخیری حربوں اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے ٹی او آرز […]
By Yesurdu on June 12, 2016 زہریلی گولیاں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) نواحی آبادی جاتری کہنہ میں گھریلو پریشانیوں سے دل برداشتہ ہو کر ایک شخص ذیشان نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 100
By Yesurdu on June 12, 2016 پولیس کانسٹیبل شہزاد احمد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سرحدی گاؤں مراد پور نارنگ منڈی کے نزدیک دو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل شہزاد احمد کو شدید زخمی کردیا اور اس کی موٹر سائیکل بٹوہ اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے وہ تھانہ مریدکے میں تعینات تھا جہاں سے ڈیوٹی سے فارغ ہو کر افطاری اپنی فیملی کیساتھ کرنے کی خاطر موٹر […]
By Yesurdu on June 12, 2016 منشیات فروشی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)مانانوالہ میں پولیس نے گلی رفیق زرگر میں منشیات فروشی کے پرانے اڈہ پر چھاپہ مار کر ایک خاتون ثمینہ بی بی کو منشیات فروشی کے الزام کے تحت پکڑ کر اس کے قبضہ سے تین کلو 150گرام چرس برآمد کرلی ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45
By Yesurdu on June 12, 2016 ڈائریکٹر تاریں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لیسکو کے عملے نے کھوکھر ٹاؤن میں کاروائی کرتے ہوئے تین افراد اشفاق، شجاعت اور کرامت کے گھروں پر ڈائریکٹر تاریں لگا کر ہونے والی بجلی کی چوری پکڑ لی اور اس بارے میں پولیس کو آگاہ کردیا ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 192
By Yesurdu on June 12, 2016 چھ ماہ تک زیادتی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ کے محلہ خالد روڈ میں ایک نوجوان دوشیزہ (س) کو شادی کا جھانسہ دیکر چھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور دوشیزہ کی طرف سے شادی کا مطالبہ کرنے پر اس نے دوشیزہ کو ایک مکان میں بلالیااور اسے اپنے دوست کے حوالے کردیا جو اسے رات بھر قتل کرنے کی دھمکی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 جاوید پرواز شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)محکمہ پبلک ہیلتھ شیخوپورہ کے سابق اور ننکانہ صاحب کے حال ہی میں تعینات ہونے واکے ایکسئن جاوید پرواز نے کہا ہے کہ ان کی شیخوپورہ تعیناتی کے دوران مرزا ورکاں روڈ ڈیرہ حافظاں والہ میں پانی کی ٹینکی کے منصوبہ کی انکوائری داخل دفتر ہوچکی ہے اور اب اس پر لاہور ہائی کورٹ میں […]
By Yesurdu on June 12, 2016 محمد عارف خان سندھیلہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی محمد عارف خان سندھیلہ نے کہا ہے کہ جب ملک میں ترقی و خوشحالی کا سفر تیزی سے جاری ہے تو دھرنوں کے شوقین کچھ لوگوں کو ایک بار پھر افراتفری پھیلانے کا عارضہ لا حق ہو گیا ہے ۔ عوام کی ترقی و خوشحالی کے مخالف یہ […]
By Yesurdu on June 12, 2016 میاں خالد محمود شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں خالد محمودنے کہا ہے کہ امریکہ بھارت سے اڈے اور بندرگاہیں لیکر پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی سازشیں کر رہا ہے ان کے باہمی معاہدے صرف پاکستان کیخلاف ہیں۔ امریکہ شکست خوردہ ہے اور بھارت کے اپنے کمانڈر اعتراف کر رہے ہیں کہ وہ کشمیر میں جنگ […]
By Yesurdu on June 12, 2016 ملک سمیع اللہ بلوچ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و کونسلر بلدیہ شیخوپورہ ملک سمیع اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا ،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جو پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہیے وہ حکمرانوں کی جیب میں جارہا ہے ، پنجاب میں علاج معالجہ کی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے ڈسٹرکٹ چیف کوآرڈنیٹر خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں عوام پر مہنگائی کے بم گرائے گئے اور اب پنجاب حکومت بھی مہنگائی بم لا رہی ہے ،پیر کو پنجاب کا پیش ہونے والا بجٹ عوام کی مایوسی میں اضافہ کردیگا ،یہ بجٹ عوام […]
By Yesurdu on June 12, 2016 رائے نور احمد کھرل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے تحصیل جوائنٹ سیکرٹری اور یونین کونسل بچیکی سے منتخب کونسلر رائے نور احمد کھرل نے کہا ہے کہ مخالفین کے پاس الزام تراشیوں کے سوا کوئی ایجنڈہ نہیں ہے ،شر پسند عناصر ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو تا ہوا نہیں دیکھ سکتے ،انہیں […]
By Yesurdu on June 12, 2016 مضر صحت اشیاء شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم کی مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی ،کیمیکل ڈرموں میں دودھ فروخت کرنے والے4 گوالوں کے خلاف مقدمات درج کروادیئے34 ہزار روپے جرمانہ اور 4 کے چالان کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں اور ای ڈی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 صوبائی وزیر خوراک شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر خوراک بلال ےٰسین نے غلہ منڈی ننکانہ صاحب میں قائم سستے رمضان بازار کا دورہ کیا ،صوبائی وزیر نے رمضان بازار میں لگائے گئے سٹالز پر اشیاء کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا انہوں نے چینی اور آٹے کے […]
By Yesurdu on June 12, 2016 زنا کا شبہ، قطر میں جنسی زیادتی کی شکایت بین الاقوامی خبریں
قطر میں نیدرلیںڈ سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون کو زنا کے شبے میں حراست میں لے لیا گیا حالانکہ اس سے قبل خاتون سے پولیس کو درخواست دی تھی کہ اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ دوحہ: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 بھارتی پولیس کا مسلمان روزہ دار پر تشدد بین الاقوامی خبریں
بھارتی پولیس نے ایک روزہ دار کو خوب تشدد کا نشانہ بنایا اور پیشاب پلانے کی دھمکی دے دی۔ گورکھپور: (یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ بھارتی شہر معاملہ گورکھپور میں پیش آیا۔ پرویز عالم نامی اس مسلمان شہری نے علاقے کے با اثر لوگوں سے سود پر کچھ رقم قرض […]
By Yesurdu on June 12, 2016 لاڑکانہ: پیٹ میں قینچی چھوڑنے والے ڈاکٹر مقامی خبریں
لاڑکانہ میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں قینچی رہ گئی، ڈاکٹر نے آپریشن کیلئے مزید پچاس ہزار روپے مانگ لئے، لواحقین پریس کلب کے سامنے انصاف کیلئے دہائیاں دیتے رہے۔ لاڑکانہ: (یس اُردو) پسماندہ علاقوں میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پیسوں کے لالچ میں […]
By Yesurdu on June 12, 2016 نائٹ کلب میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک بین الاقوامی خبریں
حملہ مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے ہوا۔ حملہ آور نے کلب میں موجود کئی افراد کو یرغمال بلا لیا تھا۔ فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 20 افراد ہلاک جبکہ 42 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے۔ اورلیںڈو: (یس اُردو) امریکی ریاست […]
By Yesurdu on June 12, 2016 ٹی او آرز کمیٹی اہم ترین
تحریک انصاف نے ٹی او آرز پر اپوزیشن جماعتوں سے منگل کو مزید مشاورت کرنے اور عید کے بعد پاناما لیکس کے حوالےسے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ عمران خان نے رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ کارکنوں کو سڑکوں پر لانے کے لئے تیاری کریں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) عمران خان کی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 غریبوں کا مفت علاج کرنے سے انکار بین الاقوامی خبریں
غریبوں کا مفت علاج کرنے سے انکار پر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مہنگے ترین پرائیوٹ ہسپتالوں کو کروڑوں روپے جرمانہ کر دیا گیا ہے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کی حکومت نے شہر میں قائم چوٹی کے پانچ پرائیوٹ ہسپتالوں سے کہا ہے کہ وہ غریب مریضوں کے […]