By Yesurdu on June 12, 2016 سونم کپور شوبز
چار فلم ایوارڈز کیلئے نامزد ہونے والی اور بالی ووڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ہیروئنز میں سے ایک، سونم کپور نے گزشتہ روز 9 جون کو اپنی 31 ویں سالگرہ منائی۔ ممبئی: (یس اُردو) شاندار فلمی کیریئر کے ساتھ ساتھ تیکھی، دوٹوک اور بے لاگ گفتگو بھی سونم کپور کی وجہ شہرت […]
By Yesurdu on June 12, 2016 ایک گھنٹے کی ڈرائیو آپ کو موٹا بنا سکتی ہے صحت و تندرستی
روزانہ ایک گھنٹہ گاڑی ڈرائیو کرنے والوں کا وزن 15 منٹ سے کم گاڑی ڈرائیو کرنے والوں کی نسبت 2.3 کلو گرام زیادہ ہو جاتا ہے ۔ لاہور: (یس اُردو) آسٹریلین کیتھولک یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق ایک گھنٹے سے زیادہ گاڑی چلانے والوں کی کمر کے گرد بھی ڈیڑھ سینٹی میٹر سے […]
By Yesurdu on June 12, 2016 اظہر محمود کھیل
اظہر محمود کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ چئیرمین پی سی بی شہریار خان کہتے ہیں کہ کوچنگ اسٹاف کو ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میں کارکردگی بہتر بنانے کا ہدف دیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 لڑکی کا بھائی گرفتار لاہور
اقدام خود کشی يا قتل کا معاملہ، لاہور ميں لڑکی کو گولی مار کر خود کو گولی مارنے والا اشفاق دم توڑ گيا۔ لڑکی کے گھر والوں کے مطابق واقعہ خود کشی کا ہے جبکہ پوليس نے واقعے کو مشکوک قرار ديديا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) بيس سالہ اشفاق پتوکی سے لاہور آيا اور ندا […]
By Yesurdu on June 12, 2016 حلیمہ قتل کیس کراچی
حلیمہ قتل کیس میں نیا موڑ آ گیا۔ پولیس نے مقتولہ کے شوہر چودھری اقبال اور اس کے سوتیلے بیٹے کو بھی تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ دونوں کو طلب کر لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) حلیمہ قتل کیس میں نامزد ملزم رضوان کے عدالت میں بیان کے بعد پولیس نے بھی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 کراچی :مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کراچی
گلشن اقبال ، مبینہ ٹائون میں پولیس نے گھر گھر تلاشی لی ، سٹریٹ کریمنلز سمیت 4 مفرور ملزموں کو بھی دھر لیا گیا کراچی (یس اُردو ) کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس نے 8 ملزموں اور 25 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ، سرجانی ٹاؤن سے 2 افغان باشندے بھی پکڑے […]
By Yesurdu on June 12, 2016 لاہور: جوتوں کی فیکٹری میں آتشزدگی لاہور
لاہور کے علاقے سگیاں پل کے قریب جوتوں کی فیکٹری میں آگ لگ لگنے سے لاکھوں مالیت کا چمڑا جل کر راکھ ہو گیا۔ لاہور: (یس اُردو) سگیاں پل کے قریب جوتوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ریسکیوں کی ٹیموں نے بروقت پہنچ کرآگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شارٹ […]
By Yesurdu on June 12, 2016 کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیاں کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 افغانیوں سمیت 5 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) فرئیر میں انوسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کر کے 2 مطلوب ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان متعدد مقدمات میں ملوث ہیں۔ محمود آباد میں […]
By Yesurdu on June 12, 2016 فیصل آباد: چائے کے پیسے ما مقامی خبریں
فیصل آباد میں مبینہ طور پر چائے کے پیسے مانگنے پر پولیس اہلکاروں کے تشدد سے دو بچوں کا باپ دم توڑ گیا۔ ورثاء نے انصاف کیلئے دہائی دی۔ فیصل آباد: (یس اُردو) جان کے محافظ ہی جان لینے لگے۔ گلبرگ کے علاقے میں چائے کے پیسے مانگنے پر مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں نے […]
By Yesurdu on June 12, 2016 آصفہ بھٹو کی عبدالستار ایدھی سے ملاقات کراچی
آصفہ بھٹو نے کراچی میں عبدالستار ایدھی کی عیادت کی ۔ ایدھی ہوم میں رہنے والے بے سہارا بچوں کے ساتھ افطار کیا اور رمضان المبارک کی خوشیاں بانٹیں۔ کراچی: (یس اُردو) آصفہ بھٹو زرداری نے میٹھا در ایدھی ہوم میں سماجی رہنما عبدالستار ایدھی سے ملاقات کر کے ان کی عیادت کی ۔ اس […]
By Yesurdu on June 12, 2016 سراج الحق لاہور
امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک ایٹمی طاقت ہیں لیکن امریکہ بھارت کو خطے کا تھانیدار بنانا چاہتا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) منصورہ لاہور میں کارکنان کے اعزاز میں منعقدہ افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ امریکہ بھارت کو […]
By Yesurdu on June 12, 2016 عبدالستار ایدھی کیلئے گلدستہ اہم ترین
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے عبدالستار ایدھی کیلئے گلدستہ۔ جلد صحت یابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ کراچی: (یس اُردو) معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے لئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے گلدستہ بجھوایا گیا۔ آرمی چیف کی جانب سے عبدالستار ایدھی کی جلد صحت یابی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 پنجاب اور کے پی میں پارہ گر گیا لاہور
بارش اور آندھی کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں دوسرے روز بھی پارہ گرا رہا، اندرون سندھ شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، روہڑی میں درجہ حرارت 49 ڈگری رہا۔ لاہور: (یس اُردو) گزشتہ روز ہونے والی بارش اور آندھی کے اثرات دوسرے روز بھی برقرار رہے۔ اسلام آباد اور بالائی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 شہزادہ چارلس کی نواز شریف کے گھر آمد بین الاقوامی خبریں
برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کے لئے لندن میں ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ لندن: (یس اُردو) شہزادہ چارلس نے نواز شریف کی عیادت کی اور کامیاب ہارٹ سرجری پر انہوں مبارکباد دی۔ پرنس چارلس نے وزیر اعظم کو ملکہ برطانیہ کی جانب سے نیک خواہشات کا […]
By Yesurdu on June 12, 2016 پی ٹی آئی کو تنہاء اہم ترین
عمران خان نے کہا ہے کہ ٹی او آرز طے نہ ہوئے تو دس فیصد عوام کو سڑکوں پر لا کر دکھائیں گے، حکومت تحریک نہیں برداشت کر سکے گی، موقع ملا تو ریٹائر ہونے والے چاروں الیکشن کمشنرز کا احتساب کریں گے۔ لاہور: (یس اُردو) کپتان ٹی او آرز فائنل نہ کرنے پر ایک […]
By Yesurdu on June 12, 2016 عمران خان اور شیخ رشید اسلام آباد
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عید کے بعد حکومت کیخلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلانے پر اتفاق کیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی۔ ترجمان لال حویلی کے مطابق ملاقات […]
By Yesurdu on June 12, 2016 : لیگی رہنماء اسلام آباد
لیگی رہنماؤں دانیال عزیز اور طارق فضل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں الیکشن چوری کا ڈرامہ نواز لیگ کے خلاف سازش تھی، افضل خان نے دھاندلی کے بلند و بانگ دعوے کئے، بعد میں معافی مانگ لی، دھرنا حکومت نہیں ملکی ترقی کے خلاف تھا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) مسلم لیگ […]
By Yesurdu on June 12, 2016 13 افراد جاں بحق، 28 زخمی مقامی خبریں
سوات کے قریب جیپ دریا میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے، پنڈ دادنخان، نوشہرہ اور کوہستان میں مختلف حادثات میں خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔ سوات/پنڈ دادنخان/نوشہرہ/کوہستان: (یس اُردو) مینگورہ سے کالام کے علاقے اتروڑ جانے والے بدقسمت خاندان کی جیپ بحرین میں دریائے […]
By Yesurdu on June 12, 2016 افضل خان اسلام آباد
عدالت سے معافی ملنے کے بعد سابق ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے یوٹرن لے لیا، کہتے ہیں ممبر الیکشن کمیشن پنجاب ریاض کیانی پر دھاندلی کا الزام واپس نہیں لیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سابق ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے ایک اور قلابازی لگا دی۔ ریاض کیانی سے عدالت میں معافی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 مین شاہرات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ کی مین شاہرات اور رابطہ سڑکوں کی حالت زار اور ٹریفک کے غیر موثر نظام کے باعث حادثات کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ، گرمی کی شدت کے باعث تپتی سڑکوں پر سرپٹ دوڑتی گاڑیوں کو کنٹرول رکھنے کیلئے نہ تو مانیٹر سسٹم موجود ہے اور نہ ہی شاہراؤں پرکسی جگہ عملہ […]
By Yesurdu on June 12, 2016 بجلی کی مسلسل بندش شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) رمضان المبارک کے دوران کئی کئی گھنٹے بجلی کی مسلسل بندش اور ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ ہونیوالی لوڈشیڈنگ کے جاری سلسلہ کے خلاف کئی مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے جن میں شریک سینکڑوں افراد نے حکومت اور لیسکوواپڈا کے سخت نعرہ بازی کی جبکہ شیخوپورہ اور گردونواح کی مساجد کے نمازی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 سستے آٹے شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ضلع بھر کے 12 رمضان بازاروں میں حکومت پنجاب کی جانب سے امدادی نرخوں پر فراہم کئے جانے والے سستے آٹے کے 10کلو والے 20,000تھیلے گذشتہ روز تک فروخت کئے گئے ۔ حکومت پنجاب کے خصوصی رمضان پیکج کے تحت عوام کو سستے اور معیاری آٹے کی فراہمی کا عمل جاری ہے خریداری کرنے والوں […]
By Yesurdu on June 12, 2016 منافع خوری شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) ماہ رمضان میں غیر معمولی منافع خوری کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ دال چنا ،بیسن ،سفید چنے ،اور کالے چنے کی بڑھتی قیمتوں کوروکنے کیلئے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پرائس کنترول کمیٹی کا اجلاس ڈی سی او آفس کے کمیٹی روم میں ڈی سی او ارقم طارق کی صدارت میں منعقد […]
By Yesurdu on June 12, 2016 ملک اشتیاق اعوان شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما ملک اشتیاق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سا لمیت ،حاکمیت اعلیٰ کی حفاظت اوربیرونی دباؤکامقابلہ کرنے کیلئے جوش نہیں ہوش کی ضرورت ہے ۔ کوئی نااہل حکومت کے گناہوں کی سزاجمہوریت اورجمہورکونہیں دے سکتا، حکومت کی ناکامی سے انکار نہیں مگرجمہوریت کی بدنامی برداشت نہیں کی جائے […]