By Yesurdu on June 11, 2016 امریکی حکام کی بدسلوکی بین الاقوامی خبریں
خراج عقیدت کے لئے بولنے اور میت پر غلاف کعبہ کا ٹکڑا رکھنے کی اجازت نہیں ملی ، حکام کی بدسلوکی کے بعد طیب اردوان شرکت کے بغیر واپس لوئی ول (یس اُردو) امریکی حکام کی جانب سے بدسلوکی کے بعد ترک صدر طیب اردوان عظیم باکسر محمد علی کی تدفین میں شرکت کے بغیر […]
By Yesurdu on June 11, 2016 محمد علی کو سپرد خاک کر دیا گیا کھیل
گھر سے قبرستان تک سڑک کے دونوں جانب ہزاروں لوگ اپنے ہیرو کو الواع کہنے کے لیے موجود تھے ، آخری سفر میں سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائک ٹائسن، لینوکس لیوس اوراداکار ول سمتھ نے محمد علی کے جنازے کو کندھا دیا لوئی ول (یس اُردو) عظیم باکسر محمد علی کو ان کے ہزاروں […]
By Yesurdu on June 11, 2016 حلیمہ کو زہر نہیں دیا گیا کراچی
کراچی کے ایدھی سنٹر میں موجود عبد اللہ کی ماں حلیمہ کی کیمیکل رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق حلیمہ کو زہر نہیں دیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) ایدھی سنٹر میں موجود عبد اللہ کی ماں حلیمہ کی کیمیکل رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے۔ کیمیکل رپورٹ کے مطابق حلیمہ کے […]
By Yesurdu on June 11, 2016 بلاول بھٹو دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے اہم ترین
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ۔ چاروں صوبوں کے کارکنوں اور غیر ملکی سفیروں کے ساتھ افطار پارٹیاں کریں گے۔ کراچی: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو دبئی میں ایک ہفتہ قیام کرنے کے بعد کراچی پہنچے ۔ بلاول بھٹو نے دبئی میں اپنے والد سابق صدر […]
By Yesurdu on June 11, 2016 پنجاب نے پن بجلی لاہور
وفاق پنجاب کا 102ارب روپے کا مقروض نکلا۔ پن بجلی کا منافع حاصل کرنے کے لیے پنجاب نے وفاق کو خط لکھ دیا۔ عدم ادائیگی پر معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے کی دھمکی بھی دیدی۔ لاہور: (یس اُردو) بجلی منصوبہ جات منافع، خیبرپختوانخواہ کے بعد پنجاب بھی میدان میں آ گیا۔ لکھ دیا […]
By Yesurdu on June 11, 2016 پاک سر زمین پارٹی مقامی خبریں
پاک سر زمین پارٹی نے سندھ اور وفاقی حکومت کے خلاف عید کے بعد تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ اشفاق منگی کہتے ہیں را سے فنڈنگ لینے والی پارٹی نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ سکھر: (یس اُردو) پریس کانفرنس کے دوران پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مخالفین پر خوب برسے۔ اشفاق منگی کہتے […]
By Yesurdu on June 11, 2016 تعلیم یافتہ اور بااختیار بنائیں گے' مقامی خبریں
خواتین کی تعلیم و تربیت سے ہی قوم ترقی کر سکتی ہے، عمران خان بنی گالہ میں بچیوں کے ساتھ گھل مل گئے۔ راولپنڈی: (یس اُردو) ایسے وقت میں جب بیٹیوں کو زندہ جلانے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، عمران خان نے بنی گالہ میں بچیوں کے ساتھ وقت گزار کر بیٹیوں کے […]
By Yesurdu on June 11, 2016 چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کے فلور پر وفاقی وزیر خواجہ آصف کی خاتون رہنمابارے غیر مہذب جملہ سے پورے ایوان اور سیاست کے میدان میں سرگرم خواتین کا وقار مجروح ہواہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے اب اگر انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے تو کھلے دل سے واضح الفاظ میں […]
By Yesurdu on June 11, 2016 قاری فارو ق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)امریکہ نے اپنے اتحادی پاکستان کو ہمیشہ تنہا کرنے کی پا لیسی اختیار کی ،ضرورت اس امر کی ہے کہ آزاد خارجہ پالیسی بنائی جائے۔ملک و ملت کے استحکام اور خوشحالی پر کوئی سمجھو تہ نہیں کیا جانا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس ری فارو ق احمد فاروقی نے […]
By Yesurdu on June 11, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)مہنگائی، بے روزگاری اورلوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری اورلوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے بجٹ میں […]
By Yesurdu on June 11, 2016 راجہ مظہر ذمہ واریہ تارکین وطن
پیرس(نمائندخصوصی)اسمبلی اجلاس میں خواتین پارٹی ممبران کی عزت نفس کا تحفظ خطرے میں پڑچکا ہے ،سپیکر کی ملی بھگت سے خواجہ آصف نے بدتہذیبی کی تمام حدیں عبور کردیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on June 11, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن
پیرس(نمائندخصوصی)موجود ہ حکومت کی پالیسیاں ہی جمہوریت کی سب سے بڑ ی دشمن ہیں۔ان خیالات کا اظہارصدر مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران عوامی فلاح وبہبود کے بجا ئے ذاتی فلاح وبہبو د پر تمام توانائیاں صرف کرر ہے ہیں […]
By Yesurdu on June 11, 2016 چوہدری مبشر تارکین وطن
پیرس(نمائندخصوصی)تحریک انصاف غریب آدمی کی نمائندہ جماعت ہے ہم اقتدار میں آ کر عوام کو ٹیکسوں کے بوجھ سے آزاد کرائیں گے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ ان حکمرانوں کا بیرون ملک پڑا سرمایہ واپس لا کر […]
By Yesurdu on June 11, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندخصوصی)عید کے بعدپاکستان تحریک انصاف کی تحریک مسلم لیگی حکومت کے تا بو ت میں آخری کیل ثا بت ہو گی۔یہ با ت طے ہے کہ لیگی حکو مت ا ب چند ما ہ کی مہما ن ہے ،ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے یس اُردو سے کیا، […]
By Yesurdu on June 11, 2016 ،زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(نمائندخصوصی) وزیراعظم اوران کے اہلخانہ سے کڑااحتساب شروع کر کے ملک سے کرپشن کا خاتمہکرنا وقت کا تقاضا ہے ،پیپلزپارٹی پا نا مہ لیکس کے معاملے پر ا پوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے تمام فیصلے کر ے گی۔ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے […]
By Yesurdu on June 11, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندخصوصی)قوم اپوزیشن کے دھرنوں اور جلسوں سے لا تعلق ہو چکی ہے اسی لیے اپوزیشن کے جلسے اب میدانوں کے بجائے چوکوں اور چوراہوں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان دھرنے […]
By Yesurdu on June 11, 2016 چوہدری محمد اعظم تارکین وطن
پیرس(نمائندخصوصی)دو سال بعد بھی ماڈل ٹاؤن شہداء کے ورثاء انصاف کے حصول کے لئے دھکے کھارہے ہیں،ہم دن دہاڑے گولیاں برسا کر معصوم انسانوں کو شہید کرنیوالوں کو معاف نہیں کریں گے۔ہم اپنے شہدائکے خون سے بے وفائی کاسوچ بھی نہیں سکتے۔ ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منھاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم نے […]
By Yesurdu on June 11, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندخصوصی)وزیراعظم نواز شریف کا دامن کرپشن سے پاک ہے ،تانگہ پارٹیوں کے ساتھ مل کر عمران خان جو حاصل کرنا چاہتے ہیں انہیں وہ نہیں مل سکتا۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خانیوسف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن مشترکہ ٹی او آرز پر بلیک میلنگ […]
By Yesurdu on June 11, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) کرپٹ حکمران داخلی و خارجہ پالیسی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔حکمرانوں کی بزدلی کی وجہ سے ملک میں ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے جو ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں […]
By Yesurdu on June 11, 2016 چوہدری شمروز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مولوی طاہرالقادری اب پھر کسی کے ایجنڈے پر وطن واپس آ رہے ہیں،انہیں خود جمہوریت پسند ہے نہ وہ جمہوری طریقہ سے کبھی برسر اقتدار آ سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈاوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں […]
By Yesurdu on June 11, 2016 مظہر اقبال گوندل تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) بجٹ تقریر میں 36لاکھ سے زائد نوجوانوں کے بیروزگار ہونے کا اعتراف کرنے کے باوجود کسی پیکیج کا اعلان نہیں کیا گیا جس پر وزیر خزانہ کو مستعفی ہو جانا چاہئے۔ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنمامظہر اقبال گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on June 11, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔ اب کرپٹ حکمرانوں کے جانے کا وقت آ چکا ہے۔ ملک کا ہر ادارہ اس وقت کرپشن کی لپیٹ میں آ چکا ہے ، اگر کرپشن ختم نہ کی گئی تو ملک تباہ ہو جائے گا۔ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی […]
By Yesurdu on June 11, 2016 عاطف خان مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی بجٹ میں امیروں کو ریلیف اور غریبوں کو مہنگائی اور ٹیکسوں کی چکی میں پیسا گیا ہے۔ ملکی آمدنی سے اخراجات زائد ہیں، ہمارے بجٹ کا 50فیصد قرضوں پر سود کی مد میں چلا جاتا ہے۔ موجودہ بجٹ میں غریب عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on June 11, 2016 چوہدری طاہر رزاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کا رمضان پیکیج صرف دکھاوا ہے۔ حکمران مدت پوری کرنے کے لئے تاریخی جھوٹ سے کام لے رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری طاہر رزاق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دیہات کو شہروں کے برابر سہولیات دینے کا اعلان کرنے والے وہاں […]