counter easy hit

حکومت پرامن احتجاج کا سیاسی انداز میں مقابلہ کرے ،چوہدری محمد نعیم

حکومت پرامن احتجاج کا سیاسی انداز میں مقابلہ کرے ،چوہدری محمد نعیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران جماعت 17جون کے پرامن احتجاج کو روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آ جائے۔ مسلم لیگ ن خود کو سیاسی جماعت سمجھتی ہے، تو پھر سیاسی انداز میں مقابلہ کرے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری عوامی تحریک فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں مجبور […]

پنجاب میں بیڈ گورننس کی انتہا ہو چکی ہے،چوہدری منیر وڑائچ

پنجاب میں بیڈ گورننس کی انتہا ہو چکی ہے،چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)ماہ رمضان میں جہاں سب نیکیاں اور دعائیں لینے میں سبقت حاصل کرنا چاہتے ہیں وہیں پنجاب حکومت بددعائیں سمیٹ رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ماہِ رمضان میں دال پھر مہنگی ہو گئی ہے قوم کے […]

شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں

شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، تھانہ صدر چوک اور فیروزوالہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جبکہ مین بازار میں تاجر برادری نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مین بازار اور اس سے ملحقہ گلیوں کو فوری طور پر دوبارہ […]

تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ گوجرانوالہ روڈ انڈر پاس کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے

تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ گوجرانوالہ روڈ انڈر پاس کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ گوجرانوالہ روڈ انڈر پاس کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جس کی شناخت کیلئے پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے، دریں اثناء تھانہ صدر کے علاقہ منڈیالہ روڈ سے ملنے والی نعش کی شناخت بشیر ولدچراغ دین ساکن کوٹ عبدالمالک سے ہوئی ہے جس کی نعش […]

چھ مسلح ڈاکوؤں نے ڈاکو ناکہ لگا کر ہزاروں روپے نقدی ، موبائل فونز اور دیگر اشیاء چھین لیں

چھ مسلح ڈاکوؤں نے ڈاکو ناکہ لگا کر ہزاروں روپے نقدی ، موبائل فونز اور دیگر اشیاء چھین لیں

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ مانانوالہ کے علاقہ کڑکن روڈ محمد شہزاد سمیت درجنوں راہگیروں سے چھ مسلح ڈاکوؤں نے ڈاکو ناکہ لگا کر ہزاروں روپے نقدی ، موبائل فونز اور دیگر اشیاء چھین لیں، اسی تھانہ کے علاقہ لاگر روڈ گاؤں باٹھ کے قریب دو مسلح ڈاکوؤں نے محمد حفیظ سے 25ہزار روپے نقدی اور دو موبائل فون […]

سستے رمضان بازار شہریوں کوریلیف فراہم کرنے کی بجائے ان کی جیبیں صاف کرنے لگے

سستے رمضان بازار شہریوں کوریلیف فراہم کرنے کی بجائے ان کی جیبیں صاف کرنے لگے

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سستے رمضان بازار شہریوں کوریلیف فراہم کرنے کی بجائے ان کی جیبیں صاف کرنے لگے، غیر معروف برانڈز کی اشیاء کی فروخت مقبول برانڈز کی اشیاء کے ریٹس پر جاری، آٹے کے معیار پر خواتین کا احتجاج ، تفصیلات کے مطابق سستے رمضان بازاروں میں منافع خوروں نے نئے ڈھنگ سے شہریوں کو لوٹنے کا […]

پنجاب کا 37فیصد بجٹ خرچ نہ ہونا حکو مت پنجاب کی ناقص حکمت عملی کا ثبوت ہے،رانا فہد قیوم

پنجاب کا 37فیصد بجٹ خرچ نہ ہونا حکو مت پنجاب کی ناقص حکمت عملی کا ثبوت ہے،رانا فہد قیوم

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رانا فہد قیوم نے کہا ہے کہ پنجاب کا 37فیصد بجٹ خرچ نہ ہونا حکو مت پنجاب کی ناقص حکمت عملی کا ثبوت ہے ،ہر سال بجٹ تقریر میں بڑے بڑے دعوے کئے جاتے ہیں مگر حقیقت اس کے بر عکس ہے ،پنجاب میں ابھی تک کوئی ایسا منصوبہ شروع […]

پنجاب حکومت کے ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کے سارے دعوے خاک میں مل گئے ہیں ،چوہدری مرتضیٰ ورک

پنجاب حکومت کے ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کے سارے دعوے خاک میں مل گئے ہیں ،چوہدری مرتضیٰ ورک

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے صدر چوہدری مرتضیٰ ورک نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کے سارے دعوے خاک میں مل گئے ہیں لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور رمضان بازاروں نے روزہ داروں کو خوار کر دیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کی عوام کے لئے ریلیف صرف اشتہارات میں […]

پاناماپیپرز بارے پیپلزپارٹی کاموقف تبدیل ہوا نہ ہوگا،مرزا ہارون الرشید بیگ

پاناماپیپرز بارے پیپلزپارٹی کاموقف تبدیل ہوا نہ ہوگا،مرزا ہارون الرشید بیگ

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مرزا ہارون الرشید بیگ نے کہا ہے کہ پاناماپیپرز بارے پیپلزپارٹی کاموقف تبدیل ہوا نہ ہوگا۔احتساب کاراستہ روکنا خدانخواستہ ریاست کاوجودخطرے میں ڈالناہے ۔میاں نوازشریف آپریشن کے بعد ہسپتال سے اپنے فلیٹ پرجاتے وقت ہشاش بشاش تھے ان کاچہرہ کسی مریض کا سا چہرہ نہیں تھا۔میاں نوازشریف کے نام […]

مسلم لیگ ن عوام کی توقعات پر پورا اترے گی،ملک اورنگزیب بلوچ

مسلم لیگ ن عوام کی توقعات پر پورا اترے گی،ملک اورنگزیب بلوچ

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک اورنگزیب بلوچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عوام کی توقعات پر پورا اترے گی اور آئندہ بھی عوام دوست اقدامات کئے جائیں گے۔مسلم لیگ ن کے دور میں بنائے گئے منصوبوں سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔چین پاک معاہدوں سے پہلے ہی ترقی کا سفر […]

جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا ،چوہدری عمر حیات گوپے راء

جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا ،چوہدری عمر حیات گوپے راء

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و کونسلر بلدیہ شیخوپورہ چوہدری عمر حیات گوپے راء نے کہا ہے کہ جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا ، جو پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہیے وہ حکمرانوں کی جیب میں جارہا ہے ،پنجاب میں علاج معالجہ کی سہولتیں فراہم کرنے کے بجائے […]

1971ء کی طرح پاکستان آج بھی شدید خطرات کی زد میں ہے، ڈاکٹرحافظ عبدالرحمن مکی

1971ء کی طرح پاکستان آج بھی شدید خطرات کی زد میں ہے، ڈاکٹرحافظ عبدالرحمن مکی

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جماعۃ الدعوۃ کے مرکزی رہنماپروفیسر ڈاکٹرحافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ1971ء کی طرح پاکستان آج بھی شدید خطرات کی زد میں ہے۔امریکہ بھارت سرکار کی سرپرستی کر کے خطہ کے امن کو برباد کر رہا ہے۔ حکومت پاکستان دونوں ملکوں کے مابین حالیہ معاہدوں پر خاموشی اختیار نہ کرے بلکہ بین الاقوامی سطح پر […]

ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان،اسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کا رمضان بازار ننکانہ کا دورہ

ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان،اسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کا رمضان بازار ننکانہ کا دورہ

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان،اسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کا رمضان بازار ننکانہ کا دورہ شہر کے متعدد دکانداروں کو جرمانے رمضان بازاروں میں عوام الناس کی سہولت کے لیے اشیائے خوردونوش سستے داموں دستیاب ہیں۔ مٹن،بیف ،چکن کی اعلی کوالٹی اوپن مارکیٹ سے 10روپے فی کلو کم […]

دار ارقم سکول بچیکی کی ہونہار طالبہ ماہین اشفاق غوری نے کلاس پنجم امتحانات میں مرکز بچیکی ،سید والہ اور بڑا گھر میں 448 نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی

دار ارقم سکول بچیکی کی ہونہار طالبہ ماہین اشفاق غوری نے کلاس پنجم امتحانات میں مرکز بچیکی ،سید والہ اور بڑا گھر میں 448 نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)مقامی سکول ٹیچر اشفاق حسین غوری کی صاحبزادی اور دار ارقم سکول بچیکی کی ہونہار طالبہ ماہین اشفاق غوری نے کلاس پنجم امتحانات میں مرکز بچیکی ،سید والہ اور بڑا گھر میں 448 نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی ،طالبہ کے اعزاز میں سکول میں ایک پروقار تقریب کا […]

محکمہ لائیو سٹاک اور پولیس کی بچیکی میں مشترکہ کاروائی ،25 من مردار جانور کا گوشت پکڑ لیا

محکمہ لائیو سٹاک اور پولیس کی بچیکی میں مشترکہ کاروائی ،25 من مردار جانور کا گوشت پکڑ لیا

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)محکمہ لائیو سٹاک اور پولیس کی بچیکی میں مشترکہ کاروائی ،25 من مردار جانور کا گوشت پکڑ لیا ،قصاب اپنے تین بیٹوں سمیت فرار ہو نے میں کامیاب،شہریوں کا محکمہ لائیو سٹاک کو کامیاب کاروائی کرنے پر خراج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری لائیو سٹاک اور ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک ڈاکٹر […]

رمضان المبار ک شروع ہوتے ہی سارا سال ” آرام” کرنے والے ضلعی افسران بھی میدان میں آگئے

رمضان المبار ک شروع ہوتے ہی سارا سال ” آرام” کرنے والے ضلعی افسران بھی میدان میں آگئے

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)رمضان المبار ک شروع ہوتے ہی سارا سال ” آرام” کرنے والے ضلعی افسران بھی میدان میں آگئے ،مقدمات اور جرمانوں کا ٹارگٹ پورا کرنے کے لئے کئی بے گناہ بھی زد میں آنے لگے سائلین دفاتر کے چکر لگا لگا کر تنگ آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سروے میں شہریوں […]

جوڑ میلہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے آئے ہوئے بھارتی سکھ یاتریوں کی گوردوارہ جنم استھان میں مذہبی رسوما ت کی ادائیگی

جوڑ میلہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے آئے ہوئے بھارتی سکھ یاتریوں کی گوردوارہ جنم استھان میں مذہبی رسوما ت کی ادائیگی

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)جوڑ میلہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے آئے ہوئے بھارتی سکھ یاتریوں کی گوردوارہ جنم استھان میں مذہبی رسوما ت کی ادائیگی ،سکھ یاتریوں کا قیام و طعام ،ٹرانسپورٹ اور سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کرنے پر حکومت پاکستان اور متروکہ وقف املاک بورڈ کوخراج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق سکھ مذہب […]

پوری پاکستانی قوم کی دعاؤں سے میاں نواز شریف تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں،رائے ملازم حسین

پوری پاکستانی قوم کی دعاؤں سے میاں نواز شریف تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں،رائے ملازم حسین

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)مسلم لیگ (ن )کے رہنماء اور یونین کونسل چک نمبر 12 کے چیئر مین رائے ملازم حسین المعروف عبد اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کی دعاؤں سے میاں نواز شریف تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں ،عوام کے محبوب لیڈر بہت جلد پاکستان واپس آکر ترقی […]

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،وولٹیج کی کمی لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جلنا معمول بن گیا

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،وولٹیج کی کمی لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جلنا معمول بن گیا

سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور)غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،وولٹیج کی کمی لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جلنا معمول بن گیا ،کئی علاقو ں میں نماز تراویح و سحری کے وقت بجلی بند ،تفصیل کے مطابق غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور وولٹیج کی کمی کی وجہ سے عوام کا لاکھوں روپے کا قیمتی الیکٹرونک سامان جلنا معمول بن چکا ہے جبکہ […]

دن دیہاڑے 5مسلح ڈاکوؤں نے عملہ کویرغمال بنا کرپوسٹ آفس لوٹ لیا ،

دن دیہاڑے 5مسلح ڈاکوؤں نے عملہ کویرغمال بنا کرپوسٹ آفس لوٹ لیا ،

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)دن دیہاڑے 5مسلح ڈاکوؤں نے عملہ کویرغمال بنا کرپوسٹ آفس لوٹ لیا ،تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کی حدود اورنگ آباد روڈ پر واقعہ پوسٹ آفس میںآتشی اسلحہ سے لیس5نامعلوم ڈاکوؤں نے گھس کر پوسٹ آفس کے عملہ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنالیااور پوسٹ آفس سے74440روپے نقدی و […]

ٹنس ٹیسٹ کی پوری ہوئی تیاری ، بسمہ معروف سب پہ بھاری

ٹنس ٹیسٹ کی پوری ہوئی تیاری ، بسمہ معروف سب پہ بھاری

ذرائع کے مطابق ماہم طارق، ایمن انور، ارم جاوید، انعم امین، عالیہ ریاض، اور منیبہ علی فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہی لاہور (یس اُردو) قومی ویمن کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی ، بسمہ معروف سب سے فٹ کرکٹر قرار پائی ہیں ۔دورہ انگلینڈ سے قبل خواتین کرکٹرز کا بھی فٹنس […]

گوجرہ :مسلمان, عیسائی بھائیوں کیلئے گرجا گھر کی تعمیر میں شریک

گوجرہ :مسلمان, عیسائی بھائیوں کیلئے گرجا گھر کی تعمیر میں شریک

چک 143 گ ب کا گرجا گھر مسلم مسیحی بھائی چارے کی مثال بن گیا ، مسلمان چرچ کی تعمیر میں عیسائی بھائیوں کے ساتھ شامل گوجرہ (یس اُردو ) اور اب بات کرتے ہیں گوجرہ کے ایک ایسے گاؤں کی جہاں مسلمان مسیحوں کے ساتھ مل کر گاؤں کے پہلے گرجا گھر کی تعمیر […]

نیوکلیئر سپلائی گروپ کا ممبر بننے کیلئے پاکستانی کوششیں تیز

نیوکلیئر سپلائی گروپ کا ممبر بننے کیلئے پاکستانی کوششیں تیز

ممبر بننے کے بعد سول جوہری ٹیکنالوجی کے حصول میں حائل رکاوٹوں کا دور ہونا یقینی ہوجائے گا :ذرائع اسلام آباد (یس اُردو ) پاکستان نے نیوکیلئر سپلائی گروپ کا ممبر بننے کے لیے کوششیں مزید تیز کر دیں ۔ حمایت حاصل کرنے کے لیے روس سمیت دنیا کے اہم ممالک سے رابطے کیے گئے […]

پارٹی فنڈز کیس ، تحریک انصاف سے فنڈنگ ، اکائونٹس کی تفصیلات طلب

پارٹی فنڈز کیس ، تحریک انصاف سے فنڈنگ ، اکائونٹس کی تفصیلات طلب

معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا ہے ، اٹھارہ جولائی تک فیصلہ نہ ہوا تو الیکشن کمیشن باقاعدہ سماعت کرے گا اسلام آباد (یس اُردو) الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈز کیس میں تحریک انصاف سے غیر ملکی فنڈنگ اور پارٹی اکاؤنٹس کی تفصیلات اٹھارہ جولائی تک طلب کر لیں ۔ چیف الیکشن کمشنر کی […]