counter easy hit

بھارت:طالبات نے چھیڑنے پر پروفیسر کی پٹائی کر ڈالی

بھارت:طالبات نے چھیڑنے پر پروفیسر کی پٹائی کر ڈالی

طالبات نے لاتوں اور گھونسوں سے پروفیسر کی خوب درگت بنائی، پولیس نے پروفیسر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا مہاراشٹر (یس اُردو) اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ، مہاراشٹر میڈیکل کالج میں طالبات نے لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر اپنے پروفیسر کی لاتوں اور گھونسوں سے دھلائی کر ڈالی […]

ملزم رضوان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

ملزم رضوان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

پولیس حراست میں میری جان کو خطرہ ہے ، پولیس مجھے مار دے گی ، بیوی بے گناہ ہے :ملزم کا عدالت میں بیان کراچی (یس اُردو ) ایدھی سنٹر سے معصوم بچے کو اغوا کرنے والے ملزم رضوان کو ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ رضوان نے مقتولہ حلیمہ سے 3 […]

فیصل آباد :انتظامیہ کی نااہلی ، ایم اے اردو پارٹ ٹو کا پیپر کینسل

فیصل آباد :انتظامیہ کی نااہلی ، ایم اے اردو پارٹ ٹو کا پیپر کینسل

طلبہ امتحان دینے پہنچے تو سینٹر پر عملہ موجود نہ تھا ، شدید گرمی میں انتظار کرنا پڑا ، امتحان اب 14 جون کو لیا جائے گا فیصل آباد (یس اُردو ) فیصل آباد میں ایم اے اردو پارٹ ٹو کا پیپر دینے کیلئے آنے والے طلبہ و طالبات امتحاتی عملہ نہ پہنچنے پر انتظار […]

سندھ ہائیکورٹ نے فلم مالک پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

سندھ ہائیکورٹ نے فلم مالک پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

فلم میں شامل کچھ سین نکال دیئے جائیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا :ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے دلائل کراچی (یس اُردو) سندھ ہائی کورٹ نے فلم مالک پر پابندی کے خلاف درخواست پر ایک بار پھر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ میں […]

امیر کیسے بن سکتے ہیں، بل گیٹس نے نسخہ بتا دیا؟

امیر کیسے بن سکتے ہیں، بل گیٹس نے نسخہ بتا دیا؟

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس مخیر کاموں میں کافی سرگرم رہتے ہیں۔ کہتے ہیں اگر ان کی آمدنی صرف 2 ڈالرز ہوتی تو وہ مرغیوں کی پرورش کرکے سماجی حیثیت میں اضافے کی کوشش کرتے۔ لاہور: (یس اُردو) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنے آفیشل بلاگ پوسٹ […]

پرتگال میں دماغی طور پر مردہ خاتون کے ہاں بچے کا جنم

پرتگال میں دماغی طور پر مردہ خاتون کے ہاں بچے کا جنم

بچے کی پیدائش لزبن ہسپتال میں 32 ہفتوں کے بعد ہوئی، وزن 2.35 کلو ہے۔ لزبن: (یس اُردو) پرتگال کے ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق دماغی طور پر مردہ قرار دی گئی خاتون نے ایک بچے کو جنم دیا تھا۔ اس خاتون کا دماغ تقریباً چار ماہ سے مردہ حالت میں تھا۔ بچے کی پیدائش […]

گوجرانوالہ: ٹریفک وارڈن نے دکاندار کو تشدد کو نشانہ بنا ڈالا

گوجرانوالہ: ٹریفک وارڈن نے دکاندار کو تشدد کو نشانہ بنا ڈالا

گوجرانوالہ میں ٹریفک وارڈن نے دکاندار کو تشدد کو نشانہ بنا ڈالا۔ بوتل مار کر ٹک شاپ کے ملازم کو شدید زخمی کر دیا۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو) شدید گرمی ہو روزہ بھی ہو تو دماغ گھوم ہی جاتا ہے ۔ گوجرانوالہ کا علاقہ چھچحر والی میں ٹریفک وارڈن نے پیٹرل پمپ کی ٹک شاپ سے […]

بلوچستان میں ڈرون حملہ پاکستان کی خود مختاری پر حملہ ہے :سرتاج عزیز

بلوچستان میں ڈرون حملہ پاکستان کی خود مختاری پر حملہ ہے :سرتاج عزیز

مشیر خارجہ کی امریکی وفد کے سربراہ پیٹر لوئے سے ملاقات میں گفتگو ، رچرڈ اولسن اور ڈیوڈ ہیل بھی ملاقات میں موجود تھے اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حملہ پاکستان کی خود مختاری پر حملہ ہے ، افعان امن عمل کو بھی دھچکا لگا ۔ پاکستان کے دورے […]

بیٹی کو جلانے والی خاتون پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

بیٹی کو جلانے والی خاتون پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ملزمہ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ، آئندہ سماعت پر کیس کی مکمل رپورٹ پیش کرنے کا حکم لاہور (یس اُردو ) پسند کی شادی کے الزام بیٹی کو زندہ جلانے والی خاتون کو پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس کینٹ ڈویژن عبادت […]

لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ، سسٹم اوورلوڈ ہونے سے ٹرپنگ کی شکایات میں اضافہ

لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ، سسٹم اوورلوڈ ہونے سے ٹرپنگ کی شکایات میں اضافہ

سحر و افطار میں اعلان کے باوجود لوڈشیڈنگ جاری ، شہری علاقوں میں سات سے آٹھ ، دیہی علاقوں میں دس گھنٹے کیلئے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے لاہور (یس اُردو ) بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، سسٹم اوور لوڈ ہونے سے بجلی کی ٹرپنگ کی شکایات بڑھنے لگیں ۔ […]

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

میدانی علاقے آج بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور، ، لاہور میں بارش کا امکان لاہور (یس اُردو ) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں باران رحمت کی پیش گوئی کر دی ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی ، پشاور، لاہور ، […]

کوئٹہ :پرنسپل لا کالج کے قتل کیخلاف وکلا کا بائیکاٹ جاری

کوئٹہ :پرنسپل لا کالج کے قتل کیخلاف وکلا کا بائیکاٹ جاری

شہر میں بلوچستان بار ایسوسی ایشن کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا گیا ہے کوئٹہ (یس اُردو ) کوئٹہ میں پرنسپل لاء کالج کے قتل کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ دوسرے روز بھی جاری ہے ۔پرنسپل امان اللہ کے قتل پر وکلاء کی جانب سے 3 روزہ سوگ منایا جا […]

کراچی :سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث افراد سمیت 8 گرفتار

کراچی :سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث افراد سمیت 8 گرفتار

گلشن اقبال سے پکڑے جانے والے عبدالباسط اور نعمان کا تعلق القاعدہ برصغیر سے ہے ، اینٹی ایئر کرافٹ گن ، ہینڈ گرینیڈ ، ڈینونیٹر برآمد کراچی (یس اُردو ) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے کالعدم جماعت کے کارندوں سمیت 8 ملزموں کو گرفتار کرلیا ۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال […]

ملتان :نامعلوم افراد نے گھر میں سوئے پانچ افراد پر تیزاب پھینک دیا

ملتان :نامعلوم افراد نے گھر میں سوئے پانچ افراد پر تیزاب پھینک دیا

واقعہ شجاع آباد کے علاقے میں پیش آیا ، میاں بیوی ، دو بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ، تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ملتان (یس اُردو) ملتان میں تیزاب گردی کے واقعے نے دہشت طاری کردی ، شجاع آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں سوئے میاں بیوی دو بچوں […]

لاہور :کاہنہ میں باپ نے بیٹی ، داماد سمیت تین افراد کو قتل کر دیا

لاہور :کاہنہ میں باپ نے بیٹی ، داماد سمیت تین افراد کو قتل کر دیا

عبداللہ ٹائون کے اشرف کی بیٹی صبا نے ایک سال پہلے کورٹ میرج کی تھی ، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا لاہور (یس اُردو ) لاہور کے قریب کاہنہ میں باپ نے فائرنگ کر کے بیٹی اور داماد سمیت تین افراد کو قتل کر دیا ، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا […]

نوشہرہ ، دریائے کابل میں ڈوب کر تین بہنیں جاں بحق

نوشہرہ ، دریائے کابل میں ڈوب کر تین بہنیں جاں بحق

مرنے والی تینوں بہنیں شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے گئی تھیں ، تعلق لاہور سے تھا نوشہرہ (یس اُردو ) نوشہرہ کے قریب دریائے کابل میں ڈوب کر تین سگی بہنیں جان کی بازی ہار گئیں ، تینوں بہنیں شادی کی تقریب میں شرکت اور خریداری کیلئے نوشہرہ گئی تھیں کہ دریائے کابل کی […]

بجٹ میں عوام کیلئے ریلیف نہیں، شاہد لطیف گجر

بجٹ میں عوام کیلئے ریلیف نہیں، شاہد لطیف گجر

سپین(نمائندہ خصوصی) وفاقی بجٹ میں غریب عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ، بجٹ مایوس کن اور غریب دشمن ہے ، ٹیکسوں کی بھرمار مہنگائی کی نئی لہر لائے گی۔ […]

خواجہ آصف نے شیریں مزاری کے حوالہ سے مذموم حرکت کی ،یاسمین فاروق

خواجہ آصف نے شیریں مزاری کے حوالہ سے مذموم حرکت کی ،یاسمین فاروق

پیرس(نمائندہ خصوصی) خواجہ آصف نے یہ مذموم حرکت دانستہ کی تھی کیونکہ وہ قوم کی توجہ پانامہ لیکس اور بجلی بحران سے ہٹانا چاہتے تھے ،خواجہ آصف ملک کے نہیں بلکہ وزیراعظم اور آئی ایم ایف کے دفاع کے وزیر ہیں جو دوسروں کو شرم اور حیا کا درس دیتے ہیں لیکن شرم اور حیا […]

وفاقی وزرانے ن لیگ کو یرغمال بنالیا, قاری فارو ق احمد فاروقی

وفاقی وزرانے ن لیگ کو یرغمال بنالیا, قاری فارو ق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی ہی عوام کی فلاح وبہبود اور عقیدے ونظر یہ کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فارو ق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ انسانیت کی فلاح وبہبود ہماری سیاست کا محور ومرکز ہے اور یہی ہماری لیڈر […]

حکمران بدعنوان ہوں تو ملک ترقی نہیں کر سکتا:حاجی اسلم چوہدری

حکمران بدعنوان ہوں تو ملک ترقی نہیں کر سکتا:حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی) جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا جو پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہیے وہ حکمرانوں کی جیب میں جارہا ہے ، پنجاب میں علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کرنے کے بجائے کمیشن کمانے کے لئے نئے نئے منصوبے بنائے جارہے ہیں۔ ، ان خیالات کا اظہار عوامی […]

حکومت کی عوام دشمنی ناقابل برداشت ہے،چوہدری منیر وڑائچ

حکومت کی عوام دشمنی ناقابل برداشت ہے،چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی) حکمرانوں نے عوام پر ٹیکسوں کا بھاری بوجھ ڈال کر اْن کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے ،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کی یہ عوام دشمن پالیسی ناقابل برداشت […]

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ،عاطف مجاہد

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ،عاطف مجاہد

پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف میں کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں اور نہ ہی کوئی بغاوت ہو رہی ہے ،خیبر پختونخوا کے پانچ اراکین اسمبلی کی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف بغاوت ایک سازش کا نتیجہ تھی جو کہ عمران خان کے نوٹس لینے پر ابتدائی مرحلے میں ہی ناکام ہوگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار رہنما […]

حکومت ماہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا وعدہ پورا کرے ،چوہدری طاہر رزاق

حکومت ماہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا وعدہ پورا کرے ،چوہدری طاہر رزاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا وعدہ پورا کرے کیونکہ غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے روزہ داروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور مساجد میں وضو کے لیے بھی پانی میسر نہیں ہوتا۔ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس چوہدری طاہر رزاق نے یس […]

پانامہ لیکس کی وجہ سے لیگی حکمران بند گلی میں پھنس چکے ہیں، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ، چوہدری سجاد ڈڈوگہ

پانامہ لیکس کی وجہ سے لیگی حکمران بند گلی میں پھنس چکے ہیں، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ، چوہدری سجاد ڈڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت یوٹیلٹی سٹوروں اور رمضان بازاروں پر سستے پیکیجز کا ڈھنڈورا پیٹ کرعوام کی توجہ حقیقی معاملات اور مسائل سے ہٹانے کی کوششوں میں ہے ،توانائی کا بحران شدت اختیار کرچکا ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور […]