By Yesurdu on June 9, 2016 موسم خوشگوار ہو گیا لاہور
جہلم اور چکوال میں طوفان سے بجلی کے پول گر گئے جبکہ فیصل آباد اور لاہور میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت کم ہو گئی۔ لاہور: (یس اُردو) اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ شہریوں نے سکون کا سانس لیا اور ٹھنڈی ہواؤں کے […]
By Yesurdu on June 9, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت نے تنخواہ میں ایک ہزار روپے اضافہ کر کے محنت کشوں سے مذاق کیا ہے کیونکہ اس مہنگائی اور بے روز گاری کے دور میں 14ہزارروپے ماہوار میں کوئی شخص بھی اپنے خاندان کے پانچ افراد کا پیٹ نہیں پال سکتا، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر […]
By Yesurdu on June 9, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عوام دشمن بجٹ کی وجہ سے خودکشیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کا روبار نہ ہو نے کے بر ابر رہ گیا ہے لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور اْن کے پاس آٹا خریدنے کے پیسے نہیں وہ بجلی کے بل کہاں سے ادا کریں۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس […]
By Yesurdu on June 9, 2016 شمروز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)صوبائی تعصب پھیلانا پیپلز پارٹی کی عادت ہے ، حاجیوں کی جیبیں کاٹنے والے سر سے پاؤں تک کرپشن میں لتھڑے ہوئے ہیں۔ زرداری کے فرزند میں قابلیت نہیں ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے چیئرمین کے طور پر کام کر سکیں،عوام وفاق کو توڑنے کی بات کرنے والوں کومنہ توڑ جواب دیں گے […]
By Yesurdu on June 9, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)آئی ایم ایف برانڈبجٹ نے عوام کابینڈبجادیا ،عوام کے کندھوں پرمہنگائی کابوجھ ان کی قوت برداشت سے بہت زیادہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ نے آئی سی یومیں پڑی قوم پرمہنگائی […]
By Yesurdu on June 9, 2016 چوہدری محمد اعظم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کو دوسال مکمل ہونے کے بعد بھی انصاف سے محروم ہیں۔ اب ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے۔مجبوراًسڑکوں پر آرہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منھاج القر آن فرانس چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شہداکے خون کے ایک […]
By Yesurdu on June 9, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا جس کی وجہ سے غریب لوگ عدم تحفظ کا […]
By Yesurdu on June 9, 2016 راجہ مظہر زمہ واریہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)قیام پاکستان سے لے کر آج تک برسر اقتدار آنے والے حکمرانوں کے طرز حکمرانی اور کردار نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ‘ اگر قوم ظالم حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف نہ اٹھی تو آئندہ نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما مسلم لیگ ق […]
By Yesurdu on June 9, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بچوں کے دودھ پر ٹیکس لگانا حکومت کی عوام دشمنی کا ثبوت ہے ، اسحق ڈار شریف خاندان کے لیے کمائی کے نت نئے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ زراعت کے نام پر […]
By Yesurdu on June 9, 2016 چوہدری مبشر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمرانوں اور کرپٹ نظام کے جانے کا وقت آ گیا۔ تمام دعوؤں کے باوجود طویل غیر علانیہ لوڈشیڈنگ نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی۔ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی بدقسمتی ہے […]
By Yesurdu on June 9, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)میاں نواز شریف پاکستانی قوم کا سرمایہ اور سرزمین پاکستان پر جمہوریت کی پہچان ہیں اسی لئے ہر محب وطن شہری اْن کی جلد صحت یابی کی دْعا کر رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on June 9, 2016 ، حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) 15 جون کو ڈاکٹر طاہرالقادری کی وطن واپسی عوام کیلئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا اور حکمرانوں کی سیاسی موت ثابت ہو گی۔رائیونڈ اور سرے محل والے اب عوام کو زیادہ دیر بے وقوف نہیں بناسکتے۔ ان خیالات کا اظپار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے کیا، […]
By Yesurdu on June 9, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)اپوزیشن صرف سیاسی درجہ حرارت بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے ،ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ غیر سنجیدہ طرز عمل سے ملک اور جمہوریت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اگر عمران خان صرف وزیراعظم کے احتساب کے […]
By Yesurdu on June 9, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) قوم اپوزیشن کے دھرنوں اور احتجاجی جلسوں سے قطعی طور پر لا تعلق ہو چکی ہے اسی لئے اپوزیشن کے جلسے اب میدانوں کی بجائے چوکوں پر آگئے ہیں۔ عمران خان دھرنا دینے کی دھمکیاں بند کریں، قوم نے پہلے بھی اس انداز سیاست اور لاابالی پن کی وجہ سے ہی عمران خان […]
By Yesurdu on June 9, 2016 چوہدری عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کے پاس اب شفاف احتساب کے سوا کوئی آپشن باقی نہیں رہا ،جب تحریک انصاف سڑکوں پر آجائے گی تو حکومت کا دھڑن تختہ یقینی ہو گا۔ان خیالات کا اظہار رہنما تحریک انصاف فرانس عاطف مجاہد نے یس اُردو سے گفتگو کے دوران کیا،انہوں نے کہا کہ اگر لیگی حکمرانوں کا دامن […]
By Yesurdu on June 9, 2016 محمد اقبال چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکومت کا ارکان وقومی وصوبائی اسمبلیوں کو ملازمتوں کے کوٹے دینا کرپشن کی ایک صورت ہے کیو نکہ ارکان اسمبلی کو ملازمتوں کے کوٹہ دینے سے میرٹ کی پامالی اور مستحقین کی حق تلفی ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری عوامی تحریک یورپ محمد اقبال چوہدری نے یس اُردو سے کیا، […]
By Yesurdu on June 9, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت روزہ داروں کو ہر سطح پر ریلیف دینے کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ شہروں اور قصبات میں سستے رمضان بازاروں اور فیئر پرائس شاپس کا قیام اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس […]
By Yesurdu on June 8, 2016 بجلی کی لوڈشیڈنگ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ماہ رمضان المبارک کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے تمام دعوے نقش برآب ثابت ہوئے ہیں جبکہ شہر کی گنجان آباد بستیوں نبی پورہ سمیت دو مقامات پر مسلسل 12-12گھنٹے بجلی کی فراہمی معطل رہی جس کے خلاف سینکڑوں روزہ داروں نے احتجاجی مظاہرے کئے ،سبزی منڈی اور جمیل ٹاؤن سمیت دیگر علاقوں […]
By Yesurdu on June 8, 2016 دل کا دورہ پڑنے شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی بی ڈویژن کے تعینات پولیس اہلکار غلام عباس گرمی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے پر دوران گشت اچانک دم توڑ گیا جس کی نعش ضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال پہنچا دی گئی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45
By Yesurdu on June 8, 2016 تین مسلح ڈاکوؤں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ صدر مریدکے کے علاقہ منوں آباد میں تین مسلح ڈاکوؤں نے اویس سے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون چھین لیا، تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے علاقہ نشیمن پارک کے رہائشی میاں اختر حسین جالندھری اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے سے ملنے کے گھر واپس لوٹ رہے تھے کہ گھر کے قریب پہنچنے پر […]
By Yesurdu on June 8, 2016 فروٹ منڈی کا معا نہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈی سی او شیخوپورہ ارقم طارق نے ڈی پی او سرفراز احمد کے ہمراہ سبزی اور فروٹ منڈی کا معا نہ کیا اور اپنی موجودگی میں بولی کرواکر ڈیمانڈاور سپلائی کا جائزہ لیا اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہو انہوں کے کہا کے منڈی میں ہو نے […]
By Yesurdu on June 8, 2016 ڈی سی او شیخو پورہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی سی او شیخو پورہ ارقم طارق نے ماہِ رمضان کی پہلی افطاری عوام کے ساتھ مدنی دستر خوان پر کی ۔اس موقع پر انہوں نے بتایاکہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں لگائے جانے والے دستر خوانوں میں ضلعی انتظامیاں کے نمائندے شرکت کر کے عوام کے ساتھ روزہ افطارکریں گے ۔ حکومت پنجاب […]
By Yesurdu on June 8, 2016 سرفرا ز خان شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی پی او شیخوپورہ سرفرا ز خان نے اعلان کیا ہے کہ تھانہ کلچرمیں تبدیلی کرتے ہوئے ضلع بھر کے تھانہ جات میں تمام ملازمین کا تبادلہ کا پراسس مکمل کر دیا ہے جس میں تھانہ کے ڈرائیور سے لیکرایس ایچ او تک تمام نفری شامل ہے اس کے علاوہ شیخوپورہ پولیس ملازمین کی ویلفیئر […]
By Yesurdu on June 8, 2016 ملک شکیل اعوان شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تحریک منہاج القرآن کے سٹی ناظم ملک شکیل اعوان نے کہا ہے کہ اللہ کا مہمان مہینہ امت مسلمہ سے صبر و استقامت،ایثار اور تقویٰ کا متقاضی ہے ہر کلمہ گو مسلمان رمضان المبارک کا ایمانی جوش و خروش کے ساتھ استقبال کرے اللہ کو راضی کرنے اور مغفرت کی ان انمول گھڑیوں سے امت […]