counter easy hit

آزاد کشمیر الیکشن میں حکومت نے دھاندلی کے ریکارڈ توڑ دیئے ‘ قاری فاروق احمد فاروقی

آزاد کشمیر الیکشن میں حکومت نے دھاندلی کے ریکارڈ توڑ دیئے ‘ قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر کے عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی کے دیوانے ہیں۔انتخابات میں مسلم لیگ ن نے دھاندلی کر کے کشمیریوں کے دل توڑ ڈالے تاہم عوام اتنے بیوقوف نہیں کہ وہ خاموشی سے اس رزلٹ کو تسلیم کر لیں۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان […]

پنجاب میں کرپشن کا بازار گرم ہے، حافظ عبدالرزاق صادق

پنجاب میں کرپشن کا بازار گرم ہے، حافظ عبدالرزاق صادق

سپین (بیورو چیف)ماڈل ٹاؤن لاہور جیسا واقعہ اگر سندھ میں ہوتا تو وزیراعلیٰ ،وزیر داخلہ اور آئی جی جیل میں ہوتے مگر چونکہ پنجاب میں رائے ونڈ کے سلطان کی حکومت ہے اس لئے نہ وہاں کسی کو لاقانونیت نظر آتی ہے نہ بری طرز حکمرانی۔ ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر […]

بھارتی فورسز نے درندگی کی تمام حدیں عبور کر لیں، چوہدری محمد اعظم

بھارتی فورسز نے درندگی کی تمام حدیں عبور کر لیں، چوہدری محمد اعظم

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلسل کرفیو سے مقبوضہ کشمیر میں شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔ بھارتی فورسز درندگی کی تمام حدیں عبور کر چکی ہے۔ مسئلہ کشمیر پر عالمی اداروں نے دوہرا رویہ اختیار کر رکھا ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد اعظم صدر ادارہ منھاج القرآن فرانس نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا […]

عوام کا پیسہ ڈکارنے والے احتساب کیلئے تیار ہو جائیں،ابو بکر گوندل

عوام کا پیسہ ڈکارنے والے احتساب کیلئے تیار ہو جائیں،ابو بکر گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)جعلی ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے عوام کے کروڑوں روپے ڈکارنے والے اپنے احتساب کیلئے تیار ہو جائیں،ان خیالات کا اظہار ابو بکر گوندل رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام کے سامنے ان کا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے ،آئندہ الیکشن میں عوام کے ساتھ مل […]

حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، یاسر قدیر

حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، یاسر قدیر

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت ہر معاملہ میں بوکھلاہٹ کا شکار ہے ، 3 سال قبل عوام سے کئے جانے والے وعدوں کی بھی تکمیل نہ ہوسکی۔ کا رکن چیئر مین عمرا ن خان کے خوا بو ں کو حقیقت میں بد لنے کے لئے سر گر م ہیں۔ تبد یلی کا آغاز خیبر پختو نخوا سے ہو […]

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطہ میں ا من ممکن نہیں ، چوہدری منیر وڑائچ

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطہ میں ا من ممکن نہیں ، چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیامیں امن قائم نہیں ہوسکتا۔بھارت دہشتگردی کوہو ا دے کر خطے میں عدم استحکام پیداکرنا چاہتاہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے بارے حکومتی سطح پربیانات سے بھارت کودوٹوک […]

حکومت کشمیر پر دفاعی نہیں ، جارحانہ حکمت عملی اپنائے ،شاہد لطیف گجر

حکومت کشمیر پر دفاعی نہیں ، جارحانہ حکمت عملی اپنائے ،شاہد لطیف گجر

سپین(بیورو چیف)حکومت پاکستان کو کشمیر پر دفاعی کے بجا ئے جارحانہ پوزیشن اختیا ر کر نا ہو گی، ان خیالات کا اظہار شاہد لطیف گجر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کے علمبر دا ر مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیر یو ں کا […]

غذائی قلت حکومت کی ناقص زرعی پالیسی کا ثبوت ہے ، یاسمین فاروق

غذائی قلت حکومت کی ناقص زرعی پالیسی کا ثبوت ہے ، یاسمین فاروق

پیرس(نمائندہ خصوصی) ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ کے مطا بق پاکستان کی 25 فیصد آباد ی کا غذائی قلت کا شکار ہونا حکو مت کی ناقص زرعی پالیسیوں کا منہ بولتاثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق ممبر پراونشل کونسل وومن ونگ پی پی پی پنجاب نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، […]

آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، اویس ہاشمی

آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، اویس ہاشمی

پیرس(نمائندہ خصوصی)آزادکشمیر کے الیکشن میں وفاقی وزرا نے جعلی ووٹ بھگتا ئے اور ار بو ں رو پے سے ووٹ خر ید ے۔عوام کو فئیر اورفری الیکشن کے ثمرا ت سے محرو م کر کے ن لیگی امیدواروں کو کامیاب کرا نا جمہوریت پر خود کش سیاسی حملہ ثا بت ہو سکتا ہے۔ ان خیالات […]

حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دے ، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دے ، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے ساتھ جو گھناؤ نا مذاق کیا جارہا ہے وہ لاکھوں منتخب بلدیاتی نمائندوں کی توہین ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند […]

دھرنے والے 2018میں بھی ہار یں گے،سلطانہ اصغر

دھرنے والے 2018میں بھی ہار یں گے،سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے احتساب کا مطالبہ و ہ لوگ کر ر ہے ہیں جو سر سے پا ؤں تک کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ دھرنے وا لے ا ب صبر کریں۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

ن لیگ ناقابل تسخیر سیاسی جماعت ہے :خان یوسف

ن لیگ ناقابل تسخیر سیاسی جماعت ہے :خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر کے عوام نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دے کر مخالفین کو ان کی اوقات دکھا دی ہے۔ن لیگ ناقابل تسخیر سیاسی جماعت ہے۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر کے […]

ن لیگ کو عمران خان فوبیا ہو چکاہے :سید ظریف شاہ

ن لیگ کو عمران خان فوبیا ہو چکاہے :سید ظریف شاہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کو عمران خان فوبیا ہو چکاہے۔ ان خیالات کا اظہار سید ظریف شاہ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جبکہ ن لیگ اور دیگر جماعتوں نے آج تک اپنی جماعتوں میں خفیہ رائے شماری […]

کشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی کی کارکردگی بہتر رہی:اقبال طاہر

کشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی کی کارکردگی بہتر رہی:اقبال طاہر

پیرس(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی کی کارکردگی بہتر رہی مرکزی حکومت ایک سال سے آزاد کشمیر الیکشن کی تیاری کر رہی تھی۔ان خیالات کااظہار ان خیالات کا اظہار اقبال طاہر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پہلی مرتبہ کشمیر کے […]

حکومت غریب مکاؤ پالیسیاں اپنا رہی ہے :ناصر علی رانجھا

حکومت غریب مکاؤ پالیسیاں اپنا رہی ہے :ناصر علی رانجھا

اٹلی(نمائندہ خصوصی)جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے کی شدید مذمت کرتیہیں حکومت غریب مکاؤ پالیسیاں اپنا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزارت صحت کی نااہلی اور ملی بھگت سے چیک اینڈ بیلنس نہ […]

بھارت دہشت گردی کی راہ پر گامزن ہے :چوہدری ندیم

بھارت دہشت گردی کی راہ پر گامزن ہے :چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستانی عوام کے دل کشمیر ی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔کشمیریوں کی آزادی و حق خودارادیت کو کوئی طاقت وبا نہیں سکتی۔ ان خیالاے کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وادیِ کشمیرمیں بھار تی مظالم پاکستانی حکمرانوں کی غیر متوازن […]

ن لیگ ہی پاکستان کی وارث ہے،میاں حنیف

ن لیگ ہی پاکستان کی وارث ہے،میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی) عوام نے مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ دے کر ثابت کردیا کہ ن لیگ ہی پاکستان اور کشمیر کی وارث جماعت ہے اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف عالمی سطح کے لیڈر ہیں وہ ہی ملک کو مسائل کے بھنور سے نکال سکتے ہیں لیکن دھاندلی کا واویلا کر نے […]

کشمیریوں کو میاں برادران پر اعتمادہے،شمروز الہیٰ گھمن

کشمیریوں کو میاں برادران پر اعتمادہے،شمروز الہیٰ گھمن

پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیرپاکستان کااٹوٹ انگ ہے۔ ان خیالات کا اظہار شمروزا لہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل یوتھ ونگ مسلم لیگ ن یورپ نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ کشمیریوں نے بھی میاں برادران پربھر پور اعتماد کا اظہارکردیا ہے Post Views – پوسٹ […]

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ بھارتی وزیر خارجہ نہیں کر سکتیں: سرتاج عزیز

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ بھارتی وزیر خارجہ نہیں کر سکتیں: سرتاج عزیز

سرتاج عزیز نے سشما سوراج کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں استصواب رائے کرایا جائے۔ کشمیر کا فیصلہ وہاں کی عوام کریں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے بیان پر سخت […]

رینجرز اختیارات کا معاملہ آج طے ہو جائیگا، پی پی کے بڑوں نے سر جوڑ لئے

رینجرز اختیارات کا معاملہ آج طے ہو جائیگا، پی پی کے بڑوں نے سر جوڑ لئے

سندھ میں رینجرز کے قیام اور اختیارات میں توسیع کے معاملے پر دبئی میں پی پی قیادت سر جوڑ کر بیٹھے گی، وفاقی وزیر خرم دستگیر کہتے ہیں رینجرز اختیارات کا معاملہ ایک دو دن میں حل ہو جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) رینجرز کے اختیارات میں توسیع ہو گی یا نہیں؟ سائیں سرکار قیام […]

چودھری نثار بینرز لگوا کر خود وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں: لطیف کھوسہ

چودھری نثار بینرز لگوا کر خود وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں: لطیف کھوسہ

پیپلز پارٹی کے رہنماء لطیف کھوسہ وزیر داخلہ چودھری نثار علی پر خوب برسے، کہتے ہیں صوبائی خود مختاری میں وزیر داخلہ مداخلت نہیں کر سکتے، چودھری نثار بینرز لگوا کر خود وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔ دبئی: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے دبئی میں اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد لطیف کھوسہ نے میڈیا سے […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 7 شرپسند گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 7 شرپسند گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں سات شرپسند گرفتار کر لئے گئے، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ کوئٹہ: (یس اُردو) ایف سی ترجمان کے مطابق بارکھان کے علاقے داد شاہ میں کالعدم تنظیم کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران راکٹ لانچرز، 4 آر پی جی راکٹ، 2 […]

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 198 رنز بنا کر آؤٹ

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 198 رنز بنا کر آؤٹ

انگلینڈ کی ٹیم نے پہلی اننگز میں 589 رنز بنائے تھے۔ کپتان مصباح الحق کے علاوہ کوئی اور بلے باز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا۔ 6 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔ مانچسٹر: (یس اُردو) اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم 198 رنز […]

بھارت کا تین چینی صحافیوں کو ملک میں ٹھہرنے کی اجازت سے انکار

بھارت کا تین چینی صحافیوں کو ملک میں ٹھہرنے کی اجازت سے انکار

چینی صحافیوں کے ویزوں کی مدت 31 جنوری کو ختم ہوگئی تھی جس میں توسیع نہیں کی گئی ، 31 جولائی تک واپس جانے کا حکم دے دیا نئی دہلی (یس اُردو ) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار بھارت کا دوہرا معیار ، تین چینی صحافیوں کو ملک میں ٹھہرنے کی اجازت […]