counter easy hit

امت مسلمہ کوسنگین صورت حال کا سامنا ہے،رانا عبدالسمیع خاں

امت مسلمہ کوسنگین صورت حال کا سامنا ہے،رانا عبدالسمیع خاں

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما رانا عبدالسمیع خاں نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کوسنگین صورت حال کا سامنا ہے، جس کی اصلاح ماہ رمضان المبارک میں تزکیہ نفس کے ذریعے نہ صرف ممکن ہے، بلکہ اس سے رحمتوں کا نزول اور خدا کی مدد کا حصول بھی یقینی ہوسکتا ہے۔ ہم نہ […]

رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی رحمتوں ،برکتوں اور کائنات کے خالق سے استغفار، توبہ ، مناجات اور اللہ کو راضی کرنے کا مہینہ ہے۔کاشف محمود ورک

رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی رحمتوں ،برکتوں اور کائنات کے خالق سے استغفار، توبہ ، مناجات اور اللہ کو راضی کرنے کا مہینہ ہے۔کاشف محمود ورک

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی کے رہنما و کونسلر بلدیہ شیخوپورہ کاشف محمود ورک نے کہا ہے کہ رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی رحمتوں ،برکتوں اور کائنات کے خالق سے استغفار، توبہ ، مناجات اور اللہ کو راضی کرنے کا مہینہ ہے۔ رمضان المبارک مسلمانوں کے پاس اپنے رب کو راضی کرنے کا مہینہ ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ […]

ڈی پی او رانا ایاز سلیم اور اسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کا رمضان بازار کا دورہ

ڈی پی او رانا ایاز سلیم اور اسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کا رمضان بازار کا دورہ

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈی پی او رانا ایاز سلیم اور اسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن کا رمضان بازار کا دورہ۔سیکورٹی کے انتظامات چیک کیے۔رمضان بازاروں میں محکمہ پولیس،ٹریفک پولیس سیمت سول ڈیفنس کے رضا کار ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں تاکہ رمضان بازاروں کی سیکورٹی کو فول پروف بنایا جاسکے۔ ان خیالات کا […]

ڈسڑکٹ ہسپتال کی ڈسپنسری میں درجہ حرارت برقرار نہ ہونے کے باعث لاکھوں روپے کی ادویات خراب ہونے لگیں

ڈسڑکٹ ہسپتال کی ڈسپنسری میں درجہ حرارت برقرار نہ ہونے کے باعث لاکھوں روپے کی ادویات خراب ہونے لگیں

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈسڑکٹ ہسپتال کی ڈسپنسری میں درجہ حرارت برقرار نہ ہونے کے باعث لاکھوں روپے کی ادویات خراب ہونے لگیں ڈسپنسری اور فارمیسی کیلئے خریدے گئے اے سی خرد برد ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسڑکٹ ہسپتال ننکانہ میں نئے اے سی خریدے گئے خریدنے کا مقصد جہاں پر ادویات پڑی ہیں وہاں […]

تمام سستے بازاروں سے کم ریٹ پر ضروریات زند گی کی تمام اشیاء فروخت کی جارہی ہیں، ماجد بن احمد

تمام سستے بازاروں سے کم ریٹ پر ضروریات زند گی کی تمام اشیاء فروخت کی جارہی ہیں، ماجد بن احمد

گجرات(انور شیخ سے ) جلال پور جٹاں سستے رضمان بازار کے انچارج اور ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد نے کہا ہے کہ جلال پو جٹاں سستے رمضان ن بازار میں ضلع گجرات کے تمام سستے بازاروں سے کم ریٹ پر ضروریات زند گی کی تمام اشیاء فروخت کی جارہی ہیں اور عوام کو […]

قبضہ گروپوں نے سینکڑوں سال پرانے قدرتی ندی نالوں اور کسیوں کو بھی ذاتی جاگیر بنالیا ہے،محمد آمین ناز،چوہدری خان محمد

قبضہ گروپوں نے سینکڑوں سال پرانے قدرتی ندی نالوں اور کسیوں کو بھی ذاتی جاگیر بنالیا ہے،محمد آمین ناز،چوہدری خان محمد

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)معروف سیاسی و سماجی شخصیات کسان بورڈ سرائے عالمگیر کے اہم عہدیدارمحمد آمین ناز،چوہدری خان محمد، مرزا اظہر نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہاکہ قبضہ گروپوں نے سینکڑوں سال پرانے قدرتی ندی نالوں اور کسیوں کو بھی ذاتی جاگیر بنالیا ہے،علاقے کو تھر بنانے کی کوششیں آخری مرحلے میں داخلقبضہ […]

سرائے عالمگیر جعلی چیک ،نوسربازی سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے گئے ،مقدمات درج

سرائے عالمگیر جعلی چیک ،نوسربازی سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے گئے ،مقدمات درج

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر جعلی چیک ،نوسربازی سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے گئے ،مقدمات درج ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر محلہ ابوبکر کے رہائشی سہیل مغل نے پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کو بتایا کہ بس میں سوار ہونے کے دوران ملزمان حسن عباس وغیرہ نے اس کی جیب سے ڈیڑ ھ لاکھ روپے […]

ماہ رمضان میں ڈھول ،کنستر،ٹین ،ڈفلی بجاکرجگانے کی روایات دم توڑنے لگی

ماہ رمضان میں ڈھول ،کنستر،ٹین ،ڈفلی بجاکرجگانے کی روایات دم توڑنے لگی

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھو)رماہ رمضان میں ڈھول ،کنستر،ٹین ،ڈفلی بجاکرجگانے کی روایات دم توڑنے لگی ،نعت خواں پارٹیاں ماہ رمضان میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے تیاریوں میں مصروف ،تفصیل کے مطابق شہریوں کو ماہ رمضان میں سحری کے اوقات میں جگانے والوں نے تیاریاں مکمل کر نی شروع کر دی ہیں ،مذہبی تنظیمیں اور نعت خواں […]

ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان

ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)MDکبابش ریسٹور نٹ (جدہ)ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان کا سرا ئے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھوہار میں یکم رمضان سے آغاز کردیا ،جہاں پر روز ہ داروں کو افطار اور کھانا پیش […]

راجہ فیض سلطان(نمائندہ جنگ وجیولندن ) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پر سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت

راجہ فیض سلطان(نمائندہ جنگ وجیولندن ) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پر سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) اورسیز کوارڈنیٹر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )راجہ فیض سلطان(نمائندہ جنگ وجیولندن ) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پر سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت ،تفصیل کے مطابق اورسیز کوارڈنیٹر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )راجہ فیض سلطان(جنگ وجیو) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پرچےئر مین تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )سرائے عالمگیر سابق کونسلر […]

18لاکھ روپے کی گرانٹ سے گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کروانے پر ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راجہ محمداسلم کے مشکور ہیں،راجہ حبیب اللہ

18لاکھ روپے کی گرانٹ سے گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کروانے پر ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راجہ محمداسلم کے مشکور ہیں،راجہ حبیب اللہ

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) ورینہ میں 18لاکھ روپے کی گرانٹ سے گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کروانے پر ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راجہ محمداسلم کے مشکور ہیں راجہ حبیب اللہ آف ورینہ ،راجہ ارشد محمود آف ورینہ کا مشترکہ بیان تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں ورینہ کی ممتاز سیاسی […]

بھارتی خاندان 32 سال پہلے پاکستان میں گھسنے والے بیٹے کی تلاش میں نڈھال

بھارتی خاندان 32 سال پہلے پاکستان میں گھسنے والے بیٹے کی تلاش میں نڈھال

1984میں والد کے ساتھ کھیت میں کھیلتا سات سالہ نانک سنگھ سرحد پار کر گیا امرتسر(یس اُردو) بھارتی خاندان کو 32 سال پہلے کھیل کے دوران پاکستان میں گھسنے والے بیٹے کی تلاش ہے ، سات سالہ نانک سنگھ 1984 میں کھیلتا ہوا سرحد پار کر گیا تھا ۔امرتسرکے گاؤں شانہ بیدی میں رہائش پذیر […]

عبداللہ کی ماں کا مبینہ قاتل رضوان گرفتار

عبداللہ کی ماں کا مبینہ قاتل رضوان گرفتار

کراچی پولیس نے ایدھی سینٹر میں عبداللہ نامی معصوم بچے کو چھوڑ کر جانے والے شخص کو گرفتار کر لیا کراچی: (یس اُردو) ڈی آئی جی منیر شیخ کے مطابق ملزم رضوان کو سپر ہائی سے گرفتار کیا گیا ہے اور اس سے عبداللہ نامی بچے کے اغوا کے حوالے سے تفتیش بھی کی جائے […]

پی سی بی گورننگ باڈی اجلاس ہفتے کو طلب

پی سی بی گورننگ باڈی اجلاس ہفتے کو طلب

نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین شہریارخان کریں گے لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ باڈی کا اجلاس ہفتے کو لاہور میں طلب کرلیا گیا ۔ بطور چیئرمین شہریار خان کا یہ آخری اجلاس ہو سکتا ہے ۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین […]

دورہ انگلینڈ ، قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیا کوڈ آف کنڈکٹ بنانے کا فیصلہ

دورہ انگلینڈ ، قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیا کوڈ آف کنڈکٹ بنانے کا فیصلہ

کوڈ آف کنڈکٹ ہیڈ کوچ مکی آرتھر ، منیجر انتخاب عالم اور مصباح الحق مل کر تیار کریں گے لاہور (یس اُردو) دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیا کوڈ آف کنڈکٹ تیار کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق کوڈ آف کنڈکٹ ہیڈ کوچ مکی آرتھر ، منیجر انتخاب عالم اور مصباح […]

مسجد الحرام مسلمانوں کی پہلی عبادت گاہ اور دنیا کی سب سے بڑی مسجد

مسجد الحرام مسلمانوں کی پہلی عبادت گاہ اور دنیا کی سب سے بڑی مسجد

رمضان المبارک میں روزہ افطار کرانے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا دستر خوان بھی یہیں بچھایا جاتا ہے مکہ المکرمہ (یس اُردو) مکہ المکرمہ میں واقع مسجدالحرام دنیا کی سب سے بڑی اور پہلی مسجد ہے ، یہی مسلمانوں کا سب سے مقدس مقام خانہ کعبہ بھی واقع ہے ۔مسلمانوں کی پہلی عبادت […]

شرارتی بندر نے کینیا میں بلیک آوٹ کر دیا

شرارتی بندر نے کینیا میں بلیک آوٹ کر دیا

شرارتی بندر بجلی کے پاور سٹیشن کے ٹرانسفارمر پر گر گیا ، 180 میگا واٹ کی بجلی کا نقصان ہونے کی وجہ سے کینیا میں بلیک آؤٹ ہو گیا نیروبی (یس اُردو) کینیا میں شرارتی بندر نے پورے ملک کی بجلی بند کر دی، بجلی کی بحالی میں چار گھنٹے لگے ۔شرارتی بندر گیتارو نامی […]

بینک سے 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس عائد

بینک سے 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس عائد

نئے بجٹ میں بینکوں سے ایک شناختی کارڈ پر ایک دن میں پچاس ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس ادا کرنا پڑے گا کراچی (یس اُردو) حکومت نے مختلف بینکوں سے ایک روز میں پچاس ہزار روپے تک رقم نکلوانے پر ٹیکس چھوٹ ختم کر دی ، اب ایک شناختی کارڈ پر نکالی گئی […]

دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی فون، کال ملانے کیلئے کرین کی مدد

دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی فون، کال ملانے کیلئے کرین کی مدد

آٹھ فٹ ایک انچ لمبا اور انیس فٹ گیارہ انچ چوڑا یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی فون ہے ایمسٹرڈیم (یس اُردو) دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی فون جس سے کال ملانے میں آپ کو کرین کی مدد لینا پڑے گی ۔ آٹھ فٹ ایک انچ لمبا اور انیس فٹ گیارہ انچ چوڑا […]

فن کی سرحد نہیں ہوتی ، پاکستان آنے کی شدید خواہش ہے: انیل کپور

فن کی سرحد نہیں ہوتی ، پاکستان آنے کی شدید خواہش ہے: انیل کپور

بالی و وڈ کے معروف اداکار انیل کپور کا کہنا ہے ہندوستان اور پاکستان کو مشترکہ پروڈکشنز کرنی چاہئیں اور سنسر بورڈ کو بھی آزاد خیال ہونا چاہیے۔ ممبئی: (یس اُردو) بالی و وڈ کے معروف اداکار انیل کپور کا کہنا ہے کہ فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور وہ بے صبری سے پاکستان […]

نیٹو کی فوجی مشقیں شروع، امریکا سمیت 20 ممالک کے فوجی حصہ لیں گے

نیٹو کی فوجی مشقیں شروع، امریکا سمیت 20 ممالک کے فوجی حصہ لیں گے

نیٹو نے پولینڈ میں فوجی مشقیں شروع کر دیں۔ امریکا سمیت 20 ممالک کے تیس ہزار فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے۔ روس نے نیٹو مشقوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وارسا: (یس اُردو) ایناکونڈا سکسٹین نامی مشقوں کو سرد جنگ کے خاتمے کے بعد سب سے بڑی فوجی مشقیں کہا جا رہا ہے۔ […]

تین کھجوریں ایک بوتل پانی ، پی آئی اے کا بچت سے بھرپور افطار پیکج

تین کھجوریں ایک بوتل پانی ، پی آئی اے کا بچت سے بھرپور افطار پیکج

ماضی کی طرح افطار بکس دینے کی روایت بھی ختم ، اندرون ملک سفر کرنے والے پی آئی اے بچت سکیم کی سولی چڑھ گئے لاہور (یس اُردو ) صبر کے مہینے میں پی آئی اے کا مزید صبر کا درس ، پی آئی اے کی لازوال سروس بے مثال افطاری ، دوران پرواز مسافروں […]

خاموش نہ ہونے پر خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو “ٹریکٹر ٹرالی ” قرار دے دیا

خاموش نہ ہونے پر خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو “ٹریکٹر ٹرالی ” قرار دے دیا

شیریں مزاری خواجہ آصف کی تقریر کے دوران بولیں تو حکومتی ارکان نے آوازیں لگانا شروع کر دیں ، شیریں مزاری نے الفاظ کو خواتین کی توہین قرار دے دیا ، سپیکر نے الفاظ کارروائی سے حذف کردیئے اسلام آباد (یس اُردو) خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو “ٹریکٹر ٹرالی” قرار دے دیا ، اپوزیشن […]

بھارت نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو تقریب میں شرکت سے روک دیا

بھارت نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو تقریب میں شرکت سے روک دیا

عبدالباسط کو ناگپور میں تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنا تھی ، دعوت نامہ سیاسی وجوہات کی بنا پر منسوخ کیا گیا :پاکستانی حکام اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان دشمنی میں بھارت سفارتی آداب بھول گیا ، ناگپور میں اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی ایک تقریب میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو شرکت […]