By Yesurdu on June 8, 2016 ڈاکٹر عاصم کیخلاف مقامی خبریں
سابق مشیر پٹرولیم کو سخت سکیورٹی میں عدالت پہنچایا گیا ، کینیڈا کے ہائی کمشنر اینڈریو ٹرنر بھی اس موقع پر موجود تھے راولپنڈی (یس اُردو ) احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم اور دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت آج ہوگی ، سماعت سے قبل ڈاکٹر عاصم اور کنیڈا کے ہائی […]
By Yesurdu on June 8, 2016 صدقہ فطر اور فدیے اسلام آباد
مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ اس سال صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح 100 روپے فی کس ہے اسلام آباد (یس اُردو) مفتی منیب الرحمان نے صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح کا اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق گندم کی قیمت کے لحاظ سے فطرہ […]
By Yesurdu on June 8, 2016 نہر میں کودنے والا بچہ نہ مل سکا ملتان
وہاڑی چوک کے قریب ہیڈ نوبہار میں سات سالہ افضل نے تیز رفتار بس سے خوفزدہ ہوکر نہر میں چھلانگ لگا دی ، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ملتان (یس اُردو ) ملتان میں 7 سالہ بچے نے بس سے ڈر کر نہر میں چھلانگ لگالی ، بچے کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ،ملتان […]
By Yesurdu on June 8, 2016 رمضان بازار معیاری اشیا سے محروم مقامی خبریں
سریاب اور جوائنٹ روڈ پر سستے بازار نہ لگ سکے ، میزان چوک میں لگے 10 میں سے تین سٹالز خالی پڑے ہیں کوئٹہ (یس اُردو ) کوئٹہ میں انتظامیہ کے دعووں کے باوجود رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے چار میں سے دو سستے بازار لگ سکے ہیں ، جہاں بھی […]
By Yesurdu on June 8, 2016 بڈھ بیر میں طویل لوڈشیڈنگ پشاور
مظاہرین نے کوہاٹ روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ، جنوبی اضلاع جانے والی گاڑیوں کی سڑک پر لمبی قطاریں لگ گئیں پشاور (یس اُردو) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر کے عوام بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ۔ کوہاٹ روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا ۔ جنوبی اضلاع […]
By Yesurdu on June 8, 2016 سرکاری ہسپتالوں میں ادویات لاہور
ہسپتالوں کا عملہ اپنی کمیشن کے چکر میں مریضوں کو مخصوص مقامات سے ٹیسٹ کروانے اور دوائیاں لینے پر مجبور کرتا ہے :درخواست گزار لاہور (یس اُردو ) سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو ادویات کی عدم فراہمی اور ناقص طبی سہولیات فراہم کئے جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ […]
By Yesurdu on June 8, 2016 ماں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا لاہور
زینت نے ایک ہفتہ قبل حسن سے پسند کی شادی کی تھی ، والدہ نے رخصتی کے بہانے گھر بلایا ، صبح تیل چھڑک کر آگ لگا دی لاہور (یس اردو ) لاہور فیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے پر ماں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا ۔ فیکٹری ایریا کی رہائشی 17 سالہ […]
By Yesurdu on June 8, 2016 پرنسپل یونیورسٹی لا کالج جاں بحق مقامی خبریں
بیرسٹر امان اللہ گھر سے یونیورسٹی جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی ، موقع پر دم توڑ دیا کوئٹہ (یس اُردو ) کوئٹہ میں پرنسپل لا ء کالج کے پرنسپل کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ، وکلاء واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں […]
By Yesurdu on June 8, 2016 آج بھی شدید گرمی رہے گی لاہور
لاہور سمیت سندھ کے میدانی علاقے بھی آگ شدیدی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ، اسلام آباد ، لاہور ، پنڈی میں ہلکی بارش کا امکان لاہور (یس اُردو ) ملک کے میدانی علاقوں سورج کا پارہ آج بھی ہائی رہے گا ، لاہور میں بھی موسم گرم رہے گا ، سندھ کے میدانی […]
By Yesurdu on June 8, 2016 سرگودھا :جوتوں کی دکان میں آگ مقامی خبریں
آگ نصف شب کے قریب لگی ، دو دکانوں کو بھی معمولی نقصان ہوا ، ریسکیو کی چار گاڑیوں نے کارروائی کر کے آگ پر قابو پالیا سرگودھا (یس اُردو ) شہر کے اہم با رونق تجارتی مرکز کارخانہ بازار میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے […]
By Yesurdu on June 8, 2016 ایم کیو ایم کی ہڑتال کی کال کراچی
سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ، شہر کے حالات ہڑتال کی اپیل کے باوجود پرامن ، رینجرز کی جانب سے شہریوں کو تحفظ دینے کی یقین دہانی کراچی (یس اُردو) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما فاروق ستار کے گھر پر چھاپے کے خلاف یوم احتجاج اور ہڑتال کی اپیل پرحالات پرامن ہیں […]
By Yesurdu on June 8, 2016 42 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے سیالکوٹ
تمام افراد کو غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جاتے ہوئے ترکی میں گرفتارکیا گیا تھا سیالکوٹ (یس اُردو ) ترکی سے ڈیپورٹ 42 پاکستانی نجی ایئر لائن کی پرواز سے سیالکوٹ پہنچ گئے ، ڈی پورٹ افراد غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جاتے ہوئے ترکی میں پکڑے گئے تھے […]
By Yesurdu on June 8, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت عوامی خوشحالی کیلئے دن رات کوشاں ہے۔وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی قیادت میں ملکی ترقی کا جو عمل شروع ہو چکا ہے ،انشائاللہ وہ پورا ہو کر رہے گا۔ 2018ء کے الیکشن میں بھی ن لیگ ہی جیتے گی۔ ان خیالات کا اظہار صدر […]
By Yesurdu on June 8, 2016 زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔رمضان المبارک شروع ہوتے ہی لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ ہو گیا۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں شہروں میں صرف 4گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرنیکا […]
By Yesurdu on June 8, 2016 ساجد گوندل تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)نلیگ کی حکو مت عوا م کے بنیادی مسا ئل حل کر نے میں بری طرح نا کام ہو چکی ہے ، اس کے بلند بانگ دعوؤں کی قلعی حا لیہ بجٹ نے کھول دی ہے جس میں عوام پر نئے ٹیکس لگا ئے گئے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین […]
By Yesurdu on June 8, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)حکمرانوں کو عوامی مسائل کی کوئی پرواہ نہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر پانی و بجلی کی جانب سے رمضان المبارک میں کم سے کم لوڈ شیڈنگ کے وعدے بھی فریب نکلے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، […]
By Yesurdu on June 8, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پارٹی قائد میاں نواز شریف کی صحت یابی اور نئی زندگی ملک و قوم کے لیے نیک شگون ہے۔ اپوزیشن جماعتیں پاناما لیکس کا سہارا لیکر ملکی ترقی میں رکاوٹ نہ ڈالیں ۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، […]
By Yesurdu on June 8, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) جمہوریت کو عمران خان سے نہیں حکمرانوں کی کرپشن سے خطرہ ہے۔اب کرپٹ حکمرانوں کے کڑے احتساب کا وقت آگیا ہے۔جلد ملکی دولت لوٹنے والے جیلوں میں ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزیدکہا کہ تحریک انصاف ملک کی […]
By Yesurdu on June 8, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان اورکرپشن اکٹھے نہیں چل سکتے۔پانا ما لیکس سے حکمرانوں کااصل چہرہ سامنے آگیا۔مفادات کے لئے سیا سی وفا داریاں تبدیل کرنے والوں سے قوم ما یوس ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on June 8, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان ہی قوم کو بحرانوں سے نجات دلائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار اھاجی ابرار اعوان رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام آئندہ عام انتخابات میں ملک لوٹنے والوں کو ووٹ کی طا قت سے غرق کر دیں گے۔ […]
By Yesurdu on June 8, 2016 چوہدری محمد نعیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پاناما لیکس سے ملک کی رسوائی ہوئی ہے شفاف تحقیقات اب لازم ہو چکی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد نعیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہڈاکٹر طاہر القادری خود میدان میں آچکے ہیں تاکہ پاکستان کو کرپشن کے بے تاج […]
By Yesurdu on June 8, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں حکومت نے بہتر بجٹ پیش کیا، نت نئے ایشوز کا سہارا لے کر حکومت کو ہدف تنقید بنانا اپوزیشن کا شیوہ ہے لیکن مسلم لیگ (ن) کی حکومت کسی منفی پراپیگنڈے کی پرواہ کیے بغیر ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر کام […]
By Yesurdu on June 8, 2016 چوہدری عطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) چور لٹیرے احتساب کے خوف سے بھاگ رہے ہیں لیکن اس بار احتساب ہو کر رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار رہنما تحریک انصاف فرانس چوہدری عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکن سڑکوں پر آنے کے لئے عمران خان کی کال […]
By Yesurdu on June 8, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ بجٹ ملک و قوم کے بہترین مفاد میں ہے، حکومت نے تقریباً 105 ارب روپے کے ایس آر اوز واپس لینے کا اعلان کرکے قوم اور ملک کی بہت بڑی خدمت کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس ے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]