By Yesurdu on June 7, 2016 ائیر بس بحرالجزائر میں غرق بین الاقوامی خبریں
ڈھائی گھنٹے میں یہ جہاز سمندر میں پچھتر فٹ نیچے بیٹھ گیا ، جہاز ڈوبنے کا منفرد نظارہ سیکڑوں لوگوں نے دیکھا انقرہ (یس اُردو) ترکی میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ائیر بس اے 300 کو بحرالجزائر میں غرق کر دیا گیا ۔سینتالیس ٹن وزنی ہوائی جہاز کو کسادسی کے ساحل پر پانی […]
By Yesurdu on June 7, 2016 ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی کھیل
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ویسٹ انڈین کھلاڑی نے دنیا کے تمام مسلمانوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے لاہور (یس اُردو ) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر ڈیرن سیمی نے رمضان المبارک کے مقدس موقع پر پوری دنیا کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے ، سماجی رابطے کی ویب […]
By Yesurdu on June 7, 2016 مودی کی دو سال بین الاقوامی خبریں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تین روزہ دورے پر ریاست میری لینڈ کے اینڈریوز بیس پہنچ گئے واشنگٹن (یس اُردو) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کریں گے ، یہ نریندر مودی کی دو سال میں امریکی صدر سے ساتویں ملاقات ہے وہ امریکی کانگریس سے بھی خطاب کریں گے ۔بھارتی […]
By Yesurdu on June 7, 2016 کیا ہیلری کلنٹن بین الاقوامی خبریں
سابق خاتون اول رہنے والی ہیلری کلنٹن کو صدارتی نامزدگی کے لیے اپنے حریف برنی سینڈرز پر سبقت حاصل ، ہیلری کلنٹن کو صدارتی نامزدگی حاصل کرنے کے لیے مطلوبہ مندوبین کی حمایت مل گئی واشنگٹن (یس اُردو) ڈیمو کریٹک پارٹی کے رہنما اور سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن صدارتی نامزدگی کے لیے مطلوبہ […]
By Yesurdu on June 7, 2016 سنکیانگ میں روزہ رکھنے پر پابندی عائد بین الاقوامی خبریں
سنکیانگ حکام مسلمانوں سے یہ عہد لے رہے ہیں کہ وہ ماہ رمضان میں روزے نہیں رکھیں گے بیجنگ (یس اُردو) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں سرکاری ملازمین، طلباء اور بچوں کے روزہ رکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنکیانگ […]
By Yesurdu on June 7, 2016 28 ہزار بلیاں پالنے والی خاتون دلچسپ اور عجیب
لتو جانور تو عام طور پر اکثر لوگ پالتے ہیں، مگر ایک امیر معمر خاتون نے اپنی زندگی ہی پالتو بلیوں کے لیے وقف کر رکھی ہے کیلی فورنیا (یس اُردو) کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والی67 سالہ لینیا لاٹانزیو چونکہ بے اولاد ہیں، شوہر انہیں طلاق دے چکے ہیں، اس لیے انہوں نے دل […]
By Yesurdu on June 7, 2016 زکوٰۃ کٹوتی کیلئے تمام بینک آج بند کاروبار
نصاب کے مطابق 35 ہزار557 روپے پر زکوٰۃ کٹوتی کی جائے گی لاہور (یس اُردو) زکوٰۃ کٹوتی کے لئے تمام بینک آج بند رہیں گے ، سیونگ اکاؤنٹ میں 35 ہزار557 روپے ہوں گے تو زکوٰۃ کاٹ لی جائے گی ۔ اسٹیٹ بینک کے شیڈول کے مطابق آج ملک بھر کے تمام بینک زکوٰۃ کٹوتی […]
By Yesurdu on June 7, 2016 فرنچ اوپن ٹینس کھیل
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کا ڈبلز ایونٹ میزبان ملک کی کیرولین گارسیا اور کرسٹینا نے جیت لیا ہے۔ پیرس: (یس اُردو) سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کی ڈبلز کیٹگری میں میزبان ملک کی جوڑی کا مقابلہ روسی جوڑی کے ساتھ ہوا۔ کیرولین گارسیا اور کرسٹینا پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے روس کی […]
By Yesurdu on June 7, 2016 ترکی کے شہر استنبول میں دھماکا، بین الاقوامی خبریں
دھماکے کے وقت بس اسٹاپ کے قریب شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی ، دھماکے میں متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا استنبول (یس اُردو) ترکی کی شہر استنبول میں بس اسٹاپ کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے […]
By Yesurdu on June 7, 2016 حج کرپشن کیس اسلام آباد
ملزم کا ہر پیشی پر حاضری یقینی بنانے کا حکم ، عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرکے رہائی کے آرڈر جاری کر دیئے اسلام آباد (یس اُردو) حج کرپشن کیس میں مرکزی ملزم رائو شکیل کے کار خاص اور فرنٹ مین احمد فیض کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے ۔ حج […]
By Yesurdu on June 7, 2016 بلوچستان پبلک سروس کمیشن مقامی خبریں
ملزموں پر دوران تعیناتی اختیارات کے غلط استعمال ، بے ضابطگیوں اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزامات لگائے گئے ہیں کوئٹہ (یس اُردو) بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں بے ضابطگیوں اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار اشرف مگسی اور ان کے دو ساتھیوں پر احتساب عدالت نے فرد جرم عائد کر دی ، […]
By Yesurdu on June 7, 2016 مخیر افراد کا امداد سے گریز لاہور
محکمے کے پاس تاحال صرف 15سے 16لاکھ ہی جمع ہوئے ، ہزاروں صاحب حیثیت افراد میں سے صرف چند مخیر حضرات مالی تعاون کر رہے ہیں لاہور(یس اُردو) محکمہ زکوٰۃ و عشر پنجاب میں رضاکارانہ زکوٰۃ فنڈز کی رقم میں متوقع اضافہ نہ ہونے پراعلیٰ حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جس کے […]
By Yesurdu on June 7, 2016 اورنج ٹرین منصوبہ لاہور
معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار افسروں کیخلاف فوری کارروائی کر کے انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے :درخواست گزار لاہور (یس اُردو) اورنج ٹرین منصوبے میں حفاظتی تدابیر اختیار نہ کرنے کے باعث 13 شہریوں کی ہلاکت کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر […]
By Yesurdu on June 7, 2016 پاناما لیکس ، وزیر اعظم کیخلاف اہم ترین
وزیر اعظم اور ان کے خاندان نے اثاثے چھپائے اور اپنی رقم غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل کی :درخواست گزار لاہور (یس اُردو ) پاناما لیکس کے معاملے پر چئیرمین نیب سے جواب طلب کرنے اور وزیر اعظم کے خلاف نیب میں انکوائری کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر […]
By Yesurdu on June 7, 2016 ٹینکرز مافیا نے پانی کی فروخت کیلئے من مانے نرخ کراچی
واٹر بورڈ نے اپنے ہائیڈرنٹس بند کر رکھے ہیں ، مقررہ نرخوں سے زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی :واٹر بورڈ حکام کراچی (یس اُردو) کراچی میں رمضان کے آغاز پر ہی جہاں دیگر کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو گئی ہیں وہیں پانی جیسی بنیادی ضرورت فراہم کرنے والے ٹینکرز […]
By Yesurdu on June 7, 2016 عوام کو سبسڈی دینے میں ناکام مقامی خبریں
ستے رمضان بازاروں میں بیسن ، آلو ، کیلا ، آم اور دیگر اشیا کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ، حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ راولپنڈی (یس اُردو ) روزے سے پہلے عوام نے کیا سستے بازاروں کا رخ مگر مایوس لوٹے ۔ مہنگی اشیاء بازاروں سے غائب ہیں تو سبزیوں اور […]
By Yesurdu on June 7, 2016 رمضان المبارک کی اہمیت اہم ترین
قرآن مجید فرقان حمید کی آیات مبارکہ میں بھی ماہ مقدس کی اہمیت اور رحمتوں کو مفصل انداز میں بیان کیا گیا ہے لاہور (یس اردو ) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز ہوچکا ہے ، رمضان المبارک کے مہینے میں جہاں مسلمان عبادات میں مصروف ہوتے […]
By Yesurdu on June 7, 2016 رحمتوں کا مہینہ شروع لاہور
پہلی سحری کے موقع پر گھروں میں خصوصی پکوان تیار کیے گئے۔ لوگوں نے سحری میں پراٹھے، حلوہ پوری، پھینیاں اور لسی کے خوب مزے اڑائے۔ لاہور: (یس اُردو) اللہ کی رحمتیں برکتیں اور بخششیں سمیٹنے کا مہینہ شروع ہو گیا۔ کئی سال بعد پورے ملک میں ایک ساتھ روزہ رکھا گیا۔ پہلی سحری کے […]
By Yesurdu on June 7, 2016 مضان المبارک کی پہلی سحری لاہور
گھروں ، بازاروں اور ہوٹلوں میں خصوصی انتظامات ، نماز فجر کے موقع پر مساجد میں خاصا رش دیکھا گیا لاہور (یس اُردو ) رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ آگیا ، رمضان المبارک کی پہلی سحری پر گھروں ، بازاروں اور ہوٹلوں میں خصوصی انتظامات کئے گئے ۔ شہریوں نے لسی ، دہی ، حلوہ […]
By Yesurdu on June 7, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت نے ایک معتدل اور مثالی بجٹ پیش کر کے عوام کے دل جیت لئے ہیں، ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس خان یوسف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں اس سے بہتر بجٹ پیش کرنا ممکن […]
By Yesurdu on June 7, 2016 راجہ اشفاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب کی طرف سے رمضان المبارک میں حسب روایت غریب عوام کو ریلیف دینے کے لیے اربوں روپے کی سبسڈی سے سستے رمضان بازار قائم کیے گئے ہیں، جہاں سے عوام ضروریات زندگی کی مختلف اشیاء انتہائی ارزاں نرخوں پر خرید کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ […]
By Yesurdu on June 7, 2016 چوہدری طاہر رزاق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن اور بدعنوانی نے ملکی اداروں کو تباہ کر دیا ہے۔ حکومتی پالیسیاں عوام کی ترقی و خوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری طاہر رزاق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک سے کرپٹ نظام کے خاتمہ تکمسلم لیگ […]
By Yesurdu on June 7, 2016 چوہدری مبشر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کے پاس شفاف احتساب واحد حل بچا ہے ، تحر یک انصاف سڑکوں پرآئی تو حکومت کا چلنا ممکن نہیں رہے گا ،حکمرانوں کا دامن صاف ہے تو احتساب سے خوفزدہ کیوں ہیں۔ قوم کر پشن کیخلاف متحد ہو چکی ہے ،ن لیگ بھی ٹی اور آرز کے معاملے پر جتنی تاخیر […]
By Yesurdu on June 7, 2016 ،زاہد اقبال خان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)شہریوں کو اس وقت بجلی کی اشد ضرورت ہے لیکن ملتان میں اربوں روپے میٹرو بس کے منصوبے پر لگائے جا رہے ہیں حالانکہ یہی رقم توانائی اوربجلی کی پیداوار پر صرف کی جا سکتی ہے جس کی بنا پر کئی مسئلے حل ہو سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے […]