By Yesurdu on June 7, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف ووٹ کی طاقت پریقین رکھتی ہے اور ووٹ کے تقدس کی بحالی کے لیے کوشاں ہے ،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے طاقت کے بل بوتے پر اقتدار […]
By Yesurdu on June 7, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے طاقت ور لوگوں پرٹیکس عائد کر نے کے بجا ئے سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں صرف موت سستی ہوئی ہے مہنگائی کے […]
By Yesurdu on June 7, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں پہلے سے بھی مضبوط اوربھرپورسیاسی قوت بن کر ابھرے گی اور انشائاللہ آئندہ انتخابات میں کامیابی بلاول کے قدم چومے گی ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ہی وہ […]
By Yesurdu on June 7, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی بجٹ میں الفاظ کے ہیر پھیرسے قوم کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی گئی۔صاف نظر آرہا تھا کہ یہ بجٹ وفاقی حکومت نے نہیں بلکہ حکمرانوں کو قرض دینے والے بیرونی اداروں نے تیار کیا ہے۔حکومتی وزیر نے صرف اسے پڑھ کر سنایا۔بجٹ میں عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملا۔ ان خیالات […]
By Yesurdu on June 7, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)ملک میں احتساب کے موثر نظام کے فقدان سے کرپشن عام ہو چکی ہے ’یہی وجہ ہے کہ امیر ’امیر تر اور غریب ’غریب تر ہوتا جا رہا ہے۔ جاگیردارانہ و سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے تک ترقی ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے […]
By Yesurdu on June 7, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) وفاقی بجٹ عوام دشمن ہے جس میں غریب آدمی کیلئے کوئی بھی ریلیف نظر نہیں آتا۔ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا،اْنہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے غریب پاکستانیوں کا گلا دبانے کا عزم کر رکھا ہے جس کا منہ بولتا […]
By Yesurdu on June 7, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ملکی ترقی میں حائل تمام تر دشواریوں کے باوجود مسلم لیگ ن کی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں غریب عوام کو ریلیف دینے اور ڈویلپمنٹ کے عمل میں تیزی لانے کیلئے مثالی اقدامات اٹھائے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت ترقی و خوشحالی کا عمل جاری رکھے گی۔ ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on June 7, 2016 چوہدری محمد اعظم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان کا بجٹ پیش کرنے والا آئی ایم ایف کا منشی ہے۔ملک پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ اسلامی ملک ہونے کے باوجود اس کا بجٹ آئی ایم ایف بناتا ہے۔یہ بجٹ صرف امیروں کا ہے۔اس میں عام شہری کے لئے کچھ نہیں ہے۔غریب کے استعمال کی چیزوں کو مہنگا کردیا گیا ہے۔ادویات کے […]
By Yesurdu on June 7, 2016 میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ بجٹ عوام دوست ہے۔ حکومتی اقدامات سے عوام کا معیار زندگی بلند ہورہا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف پاکستانی قوم کے محسن ہیں جنھوں نے دیوالیہ ہوتے ہوئے ملک کی معیشت کو سنبھالا اور موجودہ بجٹ میں جتنا ممکن ہو سکا۔ مشکل حالات میں بھی عوام کو ریلیف دیا۔ ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on June 7, 2016 چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)نئے مالی سال کے بجٹ میں 3621ارب روپے ٹیکس وصولیوں کا ہدف معیشت اور تاجروں کیلئے مایوس کن ہے اس کے علاوہ 1408اشیا ء مہنگی کر کے لیگی حکومت نے عوام کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے […]
By Yesurdu on June 7, 2016 چوہدری شمروز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے کسان دوست بجٹ پیش کر کے کاشت کاروں کے دل جیت لیے ہیں ، حکومتی اقدامات کے نتیجے میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔ان خیالات کا اظہارچوہدری شمروز الہی گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یوتپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 یک خاتون جاں بحق شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری ) واربرٹن کے گردونواح میں شدید گرمی اور لو کے تھپیڑے برداشت نہ کرتے ہوئے ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص بے ہوش ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں کی فریدہ بی بی سودا سلف خرید کر پیدل اپنے گاؤں واپس جا رہی تھی کہ شدید گرمی برداشت […]
By Yesurdu on June 6, 2016 آشنا کی مدد سے شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری )آشنا کی مدد سے خاوند کو زہریلا دودھ پلا کر تین بچوں کے باپ کو قتل کرنے کا شبہ والدہ کی درخواست پر علاقہ مجسٹریٹ کی زیر نگرانی میڈیکل ٹیم کل 6 جون کو صبح 10 بجے قبر کشاء کر کے نعش کا پوسٹمارٹم کرے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ واربرٹن […]
By Yesurdu on June 6, 2016 چودھری اظہر حسین سندھیلہچودھری اظہر حسین سندھیلہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری) تحریک انصاف فرانس کے رہنما چودھری اظہر حسین سندھیلہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو خوشخبری سنانے کے بجائے روائتی بجٹ پیش کیا گیا ۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں عوام کو ریلیف نہ ملنے سے لوگوں میں مایوسی پھیل گئی ہے،چھہ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ […]
By Yesurdu on June 6, 2016 چوہدری لیاقت علی کمبوہ گجرات
گجرات (نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ ق لیبر ونگ کے سٹی صدر اورممتازاہنما چوہدری لیاقت علی کمبوہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت ہر محاز پر ناکام ہو چکی ہے اور عوام کے مسائل بھی حل کرنے میں بھی کوئی دلچسپی نہیں لے رہی ،چوہدری برادران کا دور ہر طرح […]
By Yesurdu on June 6, 2016 گیس ری فلنگ گجرات
گجرات(انورشیخ) تھانہ ڈوثرن پولیس نے چھاپہ مار کر کھٹانہ مارکیٹ میں ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہو ئے سید بلال شاہ کو رنگے ہاتھوں گرفتا ر کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83
By Yesurdu on June 6, 2016 عزیز بھٹی ہسپتال گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) گجرات میں تعینات میڈیکل سپرینڈنٹ عزیز بھٹی ہسپتال ڈاکٹر شیر علی نیازی کوگریڈ 20 ترقی مل گئی ،ترقی ملنے کے بعد ان کو مبار کباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ان کو آفس جا کر مبار ک با د پیش کی Post […]
By Yesurdu on June 6, 2016 جیل سپرینڈنٹ منصور اکبر سومر و گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ایم پی اے حاجی عمران ظفر اور سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود کی ہدایت پر مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما میاں اکمل حسین ،ضیاء احمد اور چیئرمین حاجی ظفر اقبال رحمانی کی قیادت میں گذشتہ روز جیل سپرینڈنٹ منصور اکبر سومر و اور ڈپٹی سپرینڈنٹ ملک با بر […]
By Yesurdu on June 6, 2016 سرکاری نمبر پلیٹ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سرکاری نمبر پلیٹ لگا کرمسافر گاڑیوں کو لوٹنے والے گروہ کو دھر لیا گیا ، بتایا گیا ہے کہ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ لاہور روڈ پر کار نمبری 9158ایل ای ڈی پر سرکاری نمبر پلیٹ لگی گاڑی پر سوار گروہ نے ایک کار کو روک کر لوٹنے کی کوشش تو گشت پر مامور پولیس […]
By Yesurdu on June 6, 2016 ٹریفک حادثہ کا زخمی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) ٹریفک حادثہ کا زخمی جانبر نہ ہوسکا بتایا گیا ہے کہ بھکھی روڈ کا رہائشی حاجی اکرم نامی شہری دو روز قبل گوجرانوالہ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوگیا تھا جسے مخدوش حالت کے تحت میو ہسپتال لاہور میں طبی امداد دی جارہی تھی مگر وہ جانبر نہ ہوسکا اور گزشتہ رات […]
By Yesurdu on June 6, 2016 نامعلوم چور شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ ڈیرہ اوڈھاں میں نامعلوم چوروں نے نقب لگا کر شہری راشد علی کے گھر سے قیمتی سامان اور زیورات و نقدی نکالی اور فرار ہوگئے، تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ سرگودھا روڈ بتی چوک کے قریب نامعلوم چوروں نے شیراز نیازی اور دیگر تین دکانوں کے تالے کاٹ […]
By Yesurdu on June 6, 2016 پولیس پارٹی پر فائرنگ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ صدر کے علاقہ پرانا مرزا ورکاں روڈ ڈیرہ بوہڑ والہ کے پولیس اور اغواء کاروں کا اچانک آمنا سامنا ہونے پر اغواء کاروں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس میں پولیس ملازمین محفو ظ رہے ، بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ صدر شیخوپورہ عبدالطیف گجرپولیس پارٹی کے ہمراہ گشت پر […]
By Yesurdu on June 6, 2016 چوہدری لیاقت علی کمبوہ گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ق لیبر ونگ کے سٹی صدر چوہدری لیاقت علی کمبوہ نے گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انور شیخ کا صدر پریس کلب بننا ان کی اعلی صلاحیتوں کا اعتراف ہے وہ بطورصدر پریس کلب صحافیوں کے مسائل […]
By Yesurdu on June 6, 2016 ای ڈی او ہیلتھ گجرات
گجرات(انور شیخ سے )پنجاب حکومت نے گجرات میں تعینات سابق ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصرت ریاض کو ای ڈی او ہیلتھ سرگودہا تعینات کر دیا ہے ڈاکٹر نصرت ریاض کی سرگودہا تعیناتی پر تما م ہیلتھ ملازمین اور آفیسرز نے ان کودلی مبارکباد پیش کرتے ہو ئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے Post […]