By Yesurdu on June 6, 2016 بھیگ مانگنے والوں گجرات
گجرات(انور شیخ سے )پنجاب حکومت کی واضح ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن پنجاب کے ڈائریکٹر شفیق رتیال اور ڈی اوشوشل گجرات چوہدری امجد کلیر نے گجرات اور گردونواح میں بھیگ مانگنے والوں کے خلاف اپریشن کرتے ہو ئے سولہ خواتین اور 20بچو ں کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا ہے ،گرفتار ہونے والی […]
By Yesurdu on June 6, 2016 ڈاکڑ محمد الطاف گجرات
گجرات(انور شیخ سے )پنجاب حکومت نے کو ٹ مومن میں تعینات ڈاکڑ محمد الطاف اے پی ایم او کو گجرات میں ای ڈی او ہیلتھ تعینات کر دیا ہے اور ان کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ،اس سے قبل ای ڈی او ڈاکٹر طاہر بشیر کو ادویات کے فقدان پر […]
By Yesurdu on June 6, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 5افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق مانگٹانوالہ روڈ نزدکوٹ لہنا داس تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 30سالہ راشد ،شاہ کوٹ روڈ نزد رتوآنہ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر رکشہ سے ٹکرائی جس کے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 جنریٹرزبھی جواب دے گئے شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں گرمی کی شدت کی وجہ سے جنریٹرزبھی جواب دے گئے ، مریض و لواحقین ذلیل و خوار ہسپتال میں کام ٹھپ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شدید گرمی کی وجہ سے بجلی کی بار بار لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ہسپتال کا سارا نظام ٹھپ ہو […]
By Yesurdu on June 6, 2016 رانا ا یاز سلیم شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ا یاز سلیم نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران ضلع ننکانہ میں 137 مساجد اور2 احمدیہ بیت الذکر میں نماز تراویح اورجمعہ اجتماع کے لیے ننکانہ پولیس نے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے ہیں ۔ان سکیورٹی انتظامات […]
By Yesurdu on June 6, 2016 مجلس عزاء شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت امام حسین ؑ نیاز حسین بٹ مرحوم کے گھر منعقد ہوئی اور اختتام مجلس پر شبیہ ذوالجناح برآمدہوا۔ تفصیلات کے مطابق مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت امام حسین ؑ محلہ کینڈا کالونی نیاز حسین بٹ مرحوم اور سرپرست اعلیٰ انجمن جعفریہ رجسٹرڈ سٹی ننکانہ ارشد بٹ کے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 منہ زور منافع خور کراچی والوں کراچی
رمضان سے قبل ہی منافع خوروں نے دونوں ہاتھوں سے عوام سے لوٹ مار شروع کر دی۔ پھل، سبزی اور بیسن سب مہنگا کر ڈالا ۔ کراچی: (یس اُردو) دنیا بھر میں رمضان سے قبل ہی عوام کو فائدہ پہنچانے کی خاطر اشیاء خوردوں نوش کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو زیادہ سے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 گووندا اور نیلم کی شادی کیوں نہ ہو سکی؟گووندا اور نیلم کی شادی کیوں نہ ہو سکی؟ شوبز
بالی ووڈ اداکار گووندا اور نیلم کی آن سکرین جوڑی سپر ہٹ تھی۔ دونوں نے ایک ساتھ درجنوں فلمیں کیں، یہ جوڑی حقیقی زندگی میں بھی ساتھ آنا چاہتی تھی، لیکن کچھ ایسا ہوا کہ یہ جوڑی ٹوٹ گئی۔ ممبئی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا کے مطابق 90ء کی دہائی کی کامیاب ترین فلمی جوڑی گووندا […]
By Yesurdu on June 6, 2016 ترکی میں سکول بس کو حادثہ بین الاقوامی خبریں
ترکی کے جنوبی علاقے میں تفریحی دورے سے واپس آنے والی سکول بس کو حادثے میں طلبہ سمیت 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ انقرہ: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوبی صوبے عثمانیہ میں ایک سکول بس تفریحی دورے سے واپس آ رہی تھی کہ کار سے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 سب سے طویل اور مختصر روزہ بین الاقوامی خبریں
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے مختصر دورانیے اور سب سے طویل روزے کن ممالک میں ہونگے؟ ریاض: (یس اُردو) یورپی ملک آئس لینڈ کے مسلمان پورے 22 گھنٹے طویل روزہ رکھیں گے۔ وہاں روزے کا آغاز صبح ایک بج کر 45 منٹ پر ہوگا جبکہ افطار کا وقت نصف شب کو […]
By Yesurdu on June 6, 2016 ایک نمبر والی رجسٹریشن پلیٹ 49 لاکھ ڈالر میں نیلام دلچسپ اور عجیب
متحدہ عرب امارات میں گاڑیوں کی رجسٹریشن نمبروں کے لیے ہونے والی نیلامی کے دوران نمبر ون یا ایک نمبر والی رجسٹریشن پلیٹ 49 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی۔ دبئی: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک نمبر کی رجسٹریشن پلیٹ کی نیلامی کے لیے مختلف افراد نے بولیاں لگائیں۔ ایک نمبر […]
By Yesurdu on June 6, 2016 ون پاؤنڈ فش فیم شاہد نذیر شوبز
ون پاونڈ فش فیم شاہد نذیر نے مائیکل جیکسن کی یاد میں گیت ریلیز کر دیا ہے۔ مقصد عظیم گلوکار کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) مائیکل جیکسن کو بلاشبہ دنیائے گلوکاری کا ایسا ستارہ قرار دیا جا سکتا ہے جس نے چھوڑے موسیقی کی دنیا پر انمٹ نقوش۔ یہی وجہ ہے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 گھر، فلیٹ یا ہو دکان کاروبار
نئے مالی سال میں فلیٹ، مکان اور دکان کی قیمتیں کم ہو سکتی ہیں ، حکومت نے بلڈرز پر نئی پراپرٹی کی فروخت پر مختلف ٹیکس وصول کرنے کی بجائے فکسڈ ٹیکس عائد کر دیا ہے کراچی (یس اُردو) حکومت نے بجٹ 17-2016 میں بلڈرز سے ٹیکس وصولی کے نظام میں تبدیلی کی تجویز دے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 پہلے پاکستان پھر سارا جہان کھیل
سابق میڈیم پیسر بائولر کو بنگلہ دیش نے بائولنگ کوچ کی پیشکش کی تھی ، عاقب نے قومی ٹیم کے ساتھ بطور بائولنگ کنسلٹنٹ منسلک ہونے میں دلچسپی ظاہر کی ہے لاہور (یس اُردو) عاقب جاوید نے بطور بائولنگ کوچ بنگلہ دیش کیلئے خدمات انجام دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ بنگلہ دیش نے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 سب سے زیادہ نابینا کس ملک میں ہیں؟ دلچسپ اور عجیب
دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں نابینوں کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ یعنی ایک اعشاریہ پانچ فیصد ہے لاہور (یس اُردو) افریقی ملک موریطانیہ کے جنوب مشرقی میں واقع پسماندہ علاقےوالی کمبہ کی نصف سے زائد آبادی پیدائشی طور پر بینائی سے محروم ہے۔موریطانیہ میں مجموعی طور پر بھی نابینوں کی […]
By Yesurdu on June 6, 2016 دولت مند خاندان 600 سال سے قابض دلچسپ اور عجیب
1427ء کے ٹیکس ریکارڈ کے مطابق فلورنس شہر میں مقیم امیر ترین خاندانوں کے نام اب بھی وہی ہیں، جو آج سے 600 برس قبل تھے روم (یس اُردو) اٹلی میں اقتصادیات کے حوالے سے ہونے والی ایک ریسرچ کے دوران پتا چلا ہے کہ فلورنس شہر میں مقیم امیر ترین خاندانوں کے نام اب […]
By Yesurdu on June 6, 2016 مودی کا دورہ امریکا ، بین الاقوامی خبریں
سکھ کیمونٹی کے رہنما گُور دیو سنگھ نے کہا کہ اگر کسی نے موجودہ دور کا ہٹلر دیکھنا ہو تو وہ نریندرا مودی کو دیکھ لے نیویارک (یس اُردو) امریکہ میں مقیم سکھ کمیونٹی نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی واشنگٹن آمد کے موقع پر 8 جون کو صبح نو بجے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 افغانستان سے فوجیوں کو واپس نہ بلانے کی اپیل بین الاقوامی خبریں
13 ریٹائرڈ جنرلز اور آٹھ سنیئر سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ طالبان اور دیگر انتہا پسند گروپ اس انتظار میں ہیں کہ اوبامہ فوج کو واپس بلائیں اور وہ اپنی کارروائیوں کو مزید تیز کر کے پورے افغانستان کا کنٹرول سنبھال لیں نیویارک ( یس اُردو ) افغانستان میں طالبان کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 سکھوں کے قتل عام کی 32 ویں برسی بین الاقوامی خبریں
واقعے کو بتیس سال مکمل ہونے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں سیکورٹی سخت کر دی گئی امرتسر (یس اُردو) بھارت میں گولڈن ٹیمپل میں سکھوں کے قتل عام کی 32 ویں برسی پر امرتسر کو فوجی قلعے میں تبدیل کر دیا گیا ۔بھارتی شہر امرتسر میں چھ جون انیس سو چوراسی کو گولڈن ٹیمپل […]
By Yesurdu on June 6, 2016 ترکی: آئی فون نے فوجی کی زندگی بچا لی دلچسپ اور عجیب
ترک فوجی دہشت گرد تنظیم کی جانب سے ہونے والے حملے میں جیب میں آئی فون ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے انقرہ (یس اُردو) موبائل فون نے دنیا بھر کے لوگوں کے لیے رابطے میں آسانی پیدا کر دی ہے ۔ موبائل فون کی مدد سے نہ صرف دوستوں اور عزیز و اقارب سے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 Aamir Khan would کھیل
سالگرہ کی تقریب میں ایک لاکھ پاؤنڈ کا خرچہ آیا ، تقریب میں عامر خان بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ جھومتے رہے لندن (یس اُردو) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی بیٹی لمائیشا کی دوسری سالگرہ پر ایک لاکھ پاؤنڈ خرچ کر ڈالے ، عامر خان نے بیٹی اور اہلیہ کے ساتھ رقص […]
By Yesurdu on June 6, 2016 رمضان المبارک کا آغاز بین الاقوامی خبریں
امریکی صدر اوباما سمیت برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور لندن کے مئیر صادق خان نے بھی مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد دی لاہور (یس اُردو) رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں کی جانب سے مبارک باد کے پیغامات دیئے جا رہے ہیں ۔امریکی صدر اوباما کا کہنا […]
By Yesurdu on June 6, 2016 مس امریکا کا مقابلہ شوبز
چودہ سال بعد پہلی بار مس کولمبیا نے مس امریکا کا مقابلہ جیتا، چھبیس سالہ سیاہ فام دیشونا باربر مس امریکا کا تاج سر پر سجانے کے بعد وہ خود پرقابو نہ رکھ پائیں نیو یارک (یس اُردو) مس امریکا کا مقابلہ چھبیس سالہ آئی ٹی ماہر اور آرمی آفیسر دیشونا باربر نے جیت لیا […]
By Yesurdu on June 6, 2016 چودھری نثار اہم ترین
بھارت کو گرفتار را افسر تک رہائی نہیں دے سکتے ، جعلی شناختی کارڈ رکھنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی :وزیر داخلہ اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان نے بھارت کو گرفتار راء افسر کلبھوشن یادیو تک رسائی نہ دینے کا اعلان کر دیا ۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کہتے ہیں راء افسر پاکستان میں خطرناک […]