By Yesurdu on June 6, 2016 پنشن کیلئے بزرگوں کا بُرا حال کراچی
کراچی میں پینشن لینے والے ضعیف العمر افراد رُل گئے۔ اورنگی ٹاون میں 12 ہزار افراد کی پینشن کے لئے صرف ایک برانچ ۔ سخت گرمی میں بجلی غائب ہونے سے ضعیف افراد نڈھال ہو گئے۔ کراچی: (یس اُردو) یہ رش غریب اور مساکین میں راشن تقسیم کرنے کا نہیں بلکہ ان ضعیف افراد کا […]
By Yesurdu on June 6, 2016 لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت اسلام آباد
رمضان کی برکت ۔ شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر ہے کہ وزیر اعظم نے وزارت پانی و بجلی کو سحر و افطار میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیراعظم کو لندن کے اسپتال میں بھی عوام کا پورا پورا دھیان ۔ […]
By Yesurdu on June 6, 2016 گھر منتقل ہو جائیں گے: مریم نواز بین الاقوامی خبریں
دل کے آپریشن کے بعد وزیر اعظم کی صحت بہتر ، بیشتر ادویات بند ۔ آج شام اسپتال سے گھر شفٹ ہو جائیں گے۔ لندن: ۰(یس اُردو) دل کے آپریشن کے بعد وزیر اعظم کی صحت بہتر۔ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 کسانوں کو سمارٹ فون فراہم کرنیکا منصوبہ لاہور
کسانوں کے لئے خوشخبری آ گئی۔ پنجاب کے چھ لاکھ کسانوں کو سمارٹ فون فراہم کرنیکا منصوبہ تیار کر لیا۔ اس اقدام کا مقصد موسم کی پیشگی اطلاع فراہم کرنا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) وفاقی حکومت کی جانب سے کسانوں کو ریلیف پیکج دینے کے بعد پنجاب حکومت بھی ایکشن میں آ گئی۔ کروڑوں روپے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 خورشید شاہ اہم ترین
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے ٹی او آر پر ڈیڈ لاک موجود ہے حکومت اپوزیشن کو سڑکوں پر دھکیلنا چاہتی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ ٹی او آرز پر ڈیڈ لاک موجود ہے حکومت لچک نہیں […]
By Yesurdu on June 6, 2016 مچھلیوں کے شکار پر مکمکل طور پر پابندی کراچی
پانچ برس میں پہلی بار جون جولائی میں مچھلیوں کے شکار پر مکمکل طور پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ فشریز ایسو سی ایشن کے مطابق پابندی سے برآمدات متاثر نہیں ہو گی۔ کراچی: (یس اُردو) مچھلیوں کی افزائش نسل کی خاطر کئی برس کے بعد حکومت نے جون جولائی میں مچھلیوں کے شکار […]
By Yesurdu on June 6, 2016 اجازت نہیں دیں گے :اے ڈی خواجہ کراچی
شہر میں تجاوزات اور پارکنگ مافیا چیلنج ، جس کا دل کرتا ہے سڑک بند کر دیتا ہے اب ایسا نہیں ہوگا :آئی جی سندھ کی گفتگو کراچی (یس اُردو) کراچی کے دھرنے ، احتجاج اور پارکنگ مافیا کراچی پولیس کیلئے چیلنج بن گئی ۔ آئی جی سندھ کہتے ہیں کہ کسی کو شاہراہ بند […]
By Yesurdu on June 6, 2016 پرویز رشید اسلام آباد
ہمارے مخالفین آپس میں اتحاد کر رہے ہیں ، مسلم لیگ ن ہر سیٹ پر انتخاب لڑے گی :وفاقی وزیر اطلاعات اسلام آباد (یس اُردو) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تین سال میں جو وعدے کئے وہ پورے کئے ، مخالفین کو امیدوار نہیں مل رہے ، آزاد کشمیرمیں انشا اللہ […]
By Yesurdu on June 6, 2016 پشاور :رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے پشاور
غیر سرکاری کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان اور سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں ہوگا پشاور (یس اُردو) پشاورمیں زونل رویت ہلال کمیٹی اور مسجد قاسم علی خان کی غیر سرکاری کمیٹی کے الگ الگ اجلاس آج منعقد ہوں گے ۔ خیبر پختونخوا میں رویت ہلال ہمیشہ ہی مسئلہ رہا […]
By Yesurdu on June 6, 2016 شاہد لطیف گجر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)حالیہ بجٹ سے حکمرانوں کے غریب پرور ہونے کا پول کھل گیا ہے ، حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ بجٹ سے عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی […]
By Yesurdu on June 6, 2016 چوہدری مبشر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ الفاظ کا ہیر پھیر ہے ، عوام کو مہنگائی کے تناسب سے ریلیف نہ دے کر ان کا معاشی قتل کیا گیا جسے کسی قیمت پر بر داشت نہیں کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں […]
By Yesurdu on June 6, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی بجٹ میں غریب طبقہ کو ریلیف اور دولت مند کو ذمہ داریاں پوری کرنے کا پابند بنایا گیا ہے ، جس سے ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ مسلم لیگ ن کی حکومت نے غیر معمولی حد تک متوازن بجٹ پیش کر کے عام آدمی کی زندگی بدلنے کے نعرے کو […]
By Yesurdu on June 6, 2016 چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) حساب کے ہیر پھیر میں اسحاق ڈار کا کوئی ثانی نہیں ،یہ آئی ایم ایف کیلئے ایک کامیاب بجٹ ہے۔ بجٹ سے خود کشیوں میں مزید اضافہ ہو گا کیونکہ عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔بجٹ میں غیر ملکی قرضوں سے نجات کے لئے کوئی پلان وضع نہیں کیا […]
By Yesurdu on June 6, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے بجٹ میں روزمرہ استعمال کی چیزوں پر ٹیکس لگا کر عوام کو مہنگائی کا تحفہ دیا ہے ، حکومت ہر وقت عوام کو ریلیف دینے کے جھوٹے وعدے کرتی ہے جبکہ عوام مہنگائی، لاقانونیت اور بدامنی سے تنگ آ چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر […]
By Yesurdu on June 6, 2016 نعمت اللہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)موروثی سیاست نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔نوجوانوں کی طاقت سے آئندہ ملک میں تحریک انصاف کی حکومت قائم ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ ملک سے موروثی سیاست کے خاتمے ،مہنگائی،بے روزگاری، ناانصافی، دہشت […]
By Yesurdu on June 6, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کو پانامالیکس کے بارے میں اپوزیشن کے سوالوں کا جواب دیناہوگا۔خسارے اورٹیکسوں پرمبنی بجٹ حکومت کی ناکام پالیسیوں کانتیجہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام جمہوریت کی روح ہے۔بجٹ میں اس […]
By Yesurdu on June 6, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسان دوست اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے۔ اس سے پاکستان کی معیشت اور زراعت پر نہایت اچھے اثرات پڑیں گے۔ ان خیالات کا اظہار صدر وومن مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں 10 […]
By Yesurdu on June 6, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلز پا رٹی واحد جما عت ہے جس نے ہردورمیں عوام کی خدمت کی۔اقتدار ہو نہ ہو فلاح و بہبو د کے کا م کئے۔موجو دہ حکو مت کا بجٹ ہو یا کو ئی پا لیسی عوام دشمن دکھا ئی دیتی ہے۔پیپلز پا رٹی رو ٹی،کپڑا اور مکا ن کے نعرے پر آج بھی […]
By Yesurdu on June 6, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وفاقی بجٹ نے عوام کو مایوس کیا ہے۔وفاقی بجٹ عام عوام کیلئے نہیں بنایا گیا ،بجٹ کے بعد اشیاء کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے ،یہ مسلم لیگ(ن)کی حکومت کا آخری بجٹ ثابت ہوگا۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدرہ منیر ورائچ نے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)باریاں لینے والے حکمرانوں نے نوجوانوں کا مستقبل تاریک کردیا۔ان کا مستقبل صرف انقلاب سے ہی روشن ہوسکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا،انہو ں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا ء کا خون ہم پر قرض […]
By Yesurdu on June 6, 2016 ،میاں حنیف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)نواز شریف پاکستانی قوم کے مسیحا ہیں اور انہوں نے ہمیشہ ملک و قوم کی بہتری اور انکی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا ہے اور پاکستانی قوم اپنے نڈر اور بے باک رہنما سے بے پناہ محبت کرتی ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) پی پی نے جمہوریت کو بچانے کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں بھٹو خاندان اور پیپلز پارٹی نے عوام کیلئے بہت دکھ سہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کارکن متحد ہوجائیں۔ بلاول بھٹو […]
By Yesurdu on June 6, 2016 مظہر اقبال گوندل تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حالیہ وفاقی بجٹ میں غریب عوام و کسانوں کا استحصال کیا گیا۔ ظالمانہ بجٹ کے بعد مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما مظپر اقبال گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ نے عوام کی امیدوں پر پانی […]
By Yesurdu on June 6, 2016 اعتزاز درانی گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)پی ٹی آئی کینڈا کے راہنما اعتزاز درانی نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کیا کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ سے سینکڑوں افراد کی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ مینار پاکستان پر پنکھی لیکر کر شو بازی کر نے اور کبھی چھ ماہ کبھی ایک سال اور کبھی […]