By Yesurdu on June 6, 2016 راجہ ضیااللہ گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) وائس چیرمین یوسی کریالہ راجہ ضیااللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے ملک کوکرپشن زدہ کردیا ہے،اوراقتدار پرست طبقہ ملک و قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہاہے آج وطن عزیز میں ہر طرف کرپشن کا راج ہے غریب ایک وقت کی روٹی کو ترس رہاہے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 راجہ ضیااللہ گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنماراہنما ذکا محی الدین نے اپنے بیان میں کہاہے کہ مسلم لیگ ن ایک حقیقت کا نام ہے اس کی سابقہ اور موجودہ کارکردگی کو دیکھا جائے توثابت ہوتا ہے کہ میان برادران اور کارکنان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ پاکستان اور عوام کی ترقی کے لیے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 سرائے عالمگیر: قبضہ گروپوں گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر: قبضہ گروپوں نے سینکڑوں سال پرانے قدرتی ندی نالوں اور کسیوں کو بھی ذاتی جاگیر بنالیا ہے اور مٹی کی بھرتی کرکے قدرتی نکاسی آب کے راستوں کو بند کرکے پلاٹوں کی فروخت کا سلسہ عروج پرجس کی وجہ سے بڑی آبی گزرگاہیں نالیوں کی شکل اختیار کر گئیں جوبارش کے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 محکمہ بہبودآبادی گجرات
کھاریاں(تحصیل رپورٹر) محکمہ بہبودآبادی ضلع گجرات کے فلاحی مرکز پنڈی سلطان پور کے زیر اہتمام ’’بے بی شو‘‘ کا انعقاد۔ گاؤں نورجمال کے ایئر فاؤنڈیشن سکول سسٹم کے تعاون سے ہونے والے اس بے بی شو میں یونین کونسل بھر سے بچوں اور ان کی ماؤں ے شرکت کی۔ فلاحی مرکز کی انچارج میڈم آسیہ […]
By Yesurdu on June 5, 2016 خواجہ سراء بھی انسان ہیں کالم
ہماری بدقسمتی اُسی دن سے شروع ہو گئی تھی جب قائد اعظم محمد علی ؒ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہم سے بچھڑ کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔ اگر کچھہ عرصہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی زندگی وفا کرتی تو شاید اسلامی جموریہ پاکستان آج حقیقی معنوں میں ایک اسلامی و […]
By Yesurdu on June 5, 2016 ٹریفک کا نظام گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح ہو گیا شہری پریشان اور عملہ اپنے چالانوں میں مصروف ہو گیا ،ڈی ایس پی ٹریفک فوری نوٹس لیں ،رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی گجرات ٹریفک پولیس کے عملہ نے کمر کس لی ہے ،ٹریفک عملہ نے گجرات شہر کے تمام […]
By Yesurdu on June 5, 2016 چوہدری لیاقت علی کمبوہ گجرات
گجرات(انور شیخ سے )پاکستان مسلم لیگ ق لیبر ونگ کے سٹی صدر اورممتازاہنما چوہدری لیاقت علی کمبوہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت ہر محاز پر ناکام ہو چکی ہے اور عوام کے مسائل بھی حل کرنے میں بھی کوئی دلچسپی نہیں لے رہی ،چوہدری برادران کا دور ہر طرح […]
By Yesurdu on June 5, 2016 لالہ جی سعیداقبال مرزا گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی)لالہ جی سعیداقبال مرزا اسپیشل پرسن ممبر امن کمیٹی گوجرانوالہ نے ایک بیان مین سی پی ایل سی کے چیئر مین اور ممتاز سماجی شخصیت الحاج مرزا امجد فاروق پر ایف بی آر کی جانب سے دہشت گردی کی جھوٹی ایف آئی آرکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحاج امجد […]
By Yesurdu on June 5, 2016 ر مسافر ویگن میں تصاد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ (بیورورپورٹ )تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ رچنا ٹاؤن میں رکشہ اور مسافر ویگن میں تصاد م ، تین افراد شدید زخمی، بتایا گیاہے کہ مسافر ویگن تیز رفتاری کے باعث آگے جانے والے مسافر رکشتہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں اور اس پر سوار تین مسافر بھی […]
By Yesurdu on June 5, 2016 مقامی رہائشیوں نے شدید احتجاج شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ (بیورورپورٹ )فیصل آباد روڈ کی آبادی فیروزوٹواں میں سنگدل ملزمان کے ہاتھوں گزشتہ روز اغواء کے بعد زبردستی زیادتی کا نشانہ بننے والی محنت کش یٰسین کی 10سالہ بچی بسمہ کے ملزمان کی گرفتاری عمل نہ لائے جانے کے خلاف مقامی رہائشیوں نے شدید احتجاج کیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ […]
By Yesurdu on June 5, 2016 دم توڑ گیا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ (بیورورپورٹ )لاہور روڈ کی آبادی جہانگیر ٹاؤن میں داماد اور اس کے رشتہ داروں کے تشدد کا نشانہ بننے والے محنت کش ذوالفقار احمد 10روز تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا تھانہ ہاؤسنگ کالونی پولیس نے تشدد کے مقدمہ کو قتل کے مقدمہ میں تبدیل کرکے […]
By Yesurdu on June 5, 2016 چور ہزاروں روپے نقدی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ (بیورورپورٹ )تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ موبائل مارکیٹ میں حق باہو موبائل شاپ کے تالے کاٹ کر چور ہزاروں روپے نقدی اور لاکھوں روپے کا سامان نکال کر فرار ہوگئے، موٹر وے کے قریب واقع ایک پرائیویٹ ہسپتال کے باہر کھڑی شہری غلام نبی کی موٹر سائیکل نمبر 1060ایل ای ڈبلیو نامعلوم چور […]
By Yesurdu on June 5, 2016 سیٹھ اکرام الحق شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ (بیورورپورٹ )رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سینئر نائب صدر سیٹھ اکرام الحق نے کہا ہے کہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے فلٹریشن پلانٹس کی ان علاقوں میں تنصیب کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن میں لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ممکن نہیں، پہلے مرحلہ میں ٹرسٹ […]
By Yesurdu on June 5, 2016 سید ندیم عباس کاظمی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ (بیورورپورٹ )پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سٹی صدر سید ندیم عباس کاظمی نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ بھی وفاقی بجٹ کی طرح عوام کش ہوگا ،پنجاب کے سرکاری ہسپتا لوں میں وینٹر لیٹر نہ ہونے کی وجہ سے مریض دم توڑ رہے ہیں اور وزیر اعلی کے لئے نیا طیارہ خریداجارہا ہے […]
By Yesurdu on June 5, 2016 تحریک انصاف شیخوپورہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تحریک انصاف شیخوپورہ نے وفاقی بجٹ کو ماضی کے بجٹ کی طرح ایک روائتی ، اعداد و شمار کا ہیر پھیر اور الفاظ کا گورکھ دھندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقی بجٹ عوام دشمن اور احترام رمضان و تقدس کے بالکل منافی ہے اس بجٹ سے عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملا […]
By Yesurdu on June 5, 2016 میاں محمد عمران اختر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ (بیورورپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و کونسلر بلدیہ شیخوپورہ الحاج میاں محمد عمران اختر نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ بھی وفاقی بجٹ کی طرح عوام دوست ہوگا ، وفاقی حکومت نے کھاد او ریوریا کی قیمتوں ، ٹیوب ویلوں کے لئے سستی بجلی کی فراہمی […]
By Yesurdu on June 5, 2016 اشتہاری ملزم کو پناہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پر اس کے دوست کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق نبی پور پیراں کا اشتہاری ملزم محمد اسلم گزشتہ رات گاؤں اپنے دوست نسیم احمد سے ملنے آیا ہوا تھا پولیس تھانہ صدر ننکانہ نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو محمد نسیم نے پولیس […]
By Yesurdu on June 5, 2016 مقدمات درج۔ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پانی ، بجلی اور گندم چوری کرنیوالوں کے خلاف مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق بگا چک کا چوہدری محمد اکرم مین تاروں پر کنڈے لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جبکہ ملزم واپڈا کے عملہ کو جھل دیکر فرار ہوگیا مقدمہ درج، عوامی شکایت پر ایس ڈی او […]
By Yesurdu on June 5, 2016 سوئی گیس کی فراہمی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے چک نمبر 5 میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر 5 خورد اور کلاں میں سوئی گیس کی فراہمی کا تقریب میں ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل ،تحصیل جنرل […]
By Yesurdu on June 5, 2016 شیخ نبیل انور گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی) سرکلر روڈ کے ممتاز تاجر راہنما اور ممتاز سماجی شخصیت شیخ نبیل انور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرکلر روڈ کے انتخابات کو تین سال ہو گئے ہیں مگر دوبارہ یہاں الیکشن نہیں کروائے گئے جو کہ تاجر برادری کے ساتھ سخت زیادتی ہے اور ایک گروپ نے تاجروں کو یرغمال […]
By Yesurdu on June 5, 2016 درجہ حرارت 49 گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شہر میں گرمی انتہا کو پہنچ گئی اور درجہ حرارت 49سینٹی ڈگری گریڈ پر پہنچ گیا ،شدید گر می اور حبس سے بارہ افراد گرمی سے جھلس کر بے ہو ش گئے جن کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر مقامی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کو فرسٹ ایڈ […]
By Yesurdu on June 5, 2016 گیس ریفلنگ گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) تھانہ لاری اڈا کے ایس ایچ او ان ایکشن تین دوکاندار گیس ریفلنگ کرتے ہو ئے رنگے ہاتھوں گرفتار مقدمات درج کر لیے گے،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ لاری اڈا کے انچارج چوہدری عباس ڈوگر نے عوامی شکایت پر چھاپہ مار کر ایل پی جی گیس بھرنے والے تین دوکانداروں […]
By Yesurdu on June 5, 2016 خان یوسف تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی بجٹ کی طرح پنجاب کے بجٹ میں بھی مستقبل کے حقیقی ہداف کی جھلک نظر آئے گی۔ وفاقی بجٹ میں حکومت نے سرکاری ملازمین سمیت تمام طبقات کو ریلیف دینے کی عملی کوشش کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس […]
By Yesurdu on June 5, 2016 چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ نے حکمران طبقہ کی ذہنیت کو واضح کردیا ہے جبکہ لاکھوں سرکاری ملازمین کو لفظوں کے ہیر پھیر سے مطمئن کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ حکومت نے ملازمین […]