counter easy hit

وفاقی بجٹ اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ ہے :زاہد اقبال خان

وفاقی بجٹ اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ ہے :زاہد اقبال خان

پیرس(نمائندہ خصوصی)عوام نے وفاقی بجٹ کو مسترد کردیا ہے جوکہ اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ ہے اور اس میں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی منصوبہ نہیں رکھا گیا، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

وزیراعظم پاناما لیکس ایشو کی وجہ سے بیمار ہوئے : چوہدری مبشر

وزیراعظم پاناما لیکس ایشو کی وجہ سے بیمار ہوئے : چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)پانامالیکس ایشو کی وجہ سے وزیر اعظم نواز شریف بیمار ہوئے ہیں حالانکہ انہیں پانامالیکس میں نام آنے کی وجہ سے اقتدار چھوڑ دینا چا ہئے تھا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے […]

بدانتظامی پارلیمنٹ کوبائی پاس کرنے کانتیجہ ہے :مظر اقبال گوندل

بدانتظامی پارلیمنٹ کوبائی پاس کرنے کانتیجہ ہے :مظر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)بدانتظامی پارلیمنٹ کوبائی پاس کرنے کانتیجہ ہے ، دونوں بھائی 3 دہائیوں سے ایٹمی ریاست اور20 کروڑ پاکستانیوں کی قسمت سے کھیل رہے ہیں،حکمران خاندان کے پاس اندرون وبیرون ملک اثاثوں کاانبارکہاں سے آیا، پاکستان کوتختہ مشق بنانا تخت لاہور کومہنگاپڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پیپلز پارٹی فرانس مظراقبال گوندل نے […]

کرپشن اوربد عنوانی نے ملکی ترقی کو معدوم کردیا ہے :نعمت اللہ

کرپشن اوربد عنوانی نے ملکی ترقی کو معدوم کردیا ہے :نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن اوربد عنوانی نے ملکی ترقی کومعدوم کردیا ہے۔ حکومتی پالیسیاں عوام کی ترقی و خوشحالی میں سب سے بڑی رکا وٹ ہیں، ملک سے کرپٹ نظام کے خاتمہ تک تحریک انصاف جدوجہدجاری رکھے گی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

پاناما لیکس کا بھونچال مزید تباہی لائے گا : قاری فاروق احمد فاروقی

پاناما لیکس کا بھونچال مزید تباہی لائے گا : قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاناما لیکس کا بھونچال ختم نہیں ہوا بلکہ مزید تباہی لائے گا کیونکہ حکمران اس بارے وقت گزاری کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے کیڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کی خواہش کو حکمرانوں کی خواہشات پر […]

حکو مت نے غریبوں کو زندہ در گور کر دیا ہے : محمد اقبال چوہدری

حکو مت نے غریبوں کو زندہ در گور کر دیا ہے : محمد اقبال چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکو مت نے بجٹ میں ہر چیز پر ٹیکس لگا کر غریبوں کو زندہ در گور کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار محمد اقبال چوہدری جنرل سیکرٹری عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکو مت نے تنخواہ میں ایک ہزار رو پے اضافہ کر کے مزدور وں کے […]

بجٹ اعداد وشمار کی ہیرا پھیری, مہنگائی کا طوفان آئے گا, ساجد گوندل

بجٹ اعداد وشمار کی ہیرا پھیری, مہنگائی کا طوفان آئے گا, ساجد گوندل

سپین(نمائندہ خصوصی)1408 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی کا نیا طوفان امڈ آئے گا جو سراسر عوام دشمنی ہے اور خودکشیوں میں اضافہ ہو جائیگا۔عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ارکان […]

شریف براداران نے کوئی انتخابی وعدہ پورا نہیں کیا، راجہ مظہر ذمہ واریہ

شریف براداران نے کوئی انتخابی وعدہ پورا نہیں کیا، راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)صنعتیں بند اور کاروبار ٹھپ ‘ مزدور بیروزگار ہو کر خودکشیاں کرنے پر مجبو ر ہو چکے ہیں، پاکستان تحریک انصاف مک مکا کرنے والی جماعتوں کے چنگل سے عوام کو آزاد کرانا چاہتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس راجہ مظہر ذمہ واریہ نے یس اُردو سے کیا، […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائیگا،حاجی اسلم چوہدری

سانحہ ماڈل ٹاؤن شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائیگا،حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا ان کی قربانی سے بہت جلد ملک میں نظام مصطفی کا انعقاد ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہاماڈل ٹاؤن کے شہداء کے […]

تنخواہوں میں معمولی اضافہ بھیانک مذاق ہے، شاہد لطیف گجر

بجٹ حکومت کی عوام دوستی کا ثبوت ہے، راجہ اشفاق

بجٹ حکومت کی عوام دوستی کا ثبوت ہے، راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، 341 ارب کا زرعی پیکیج، ٹیوب ویل کیلئے بجلی کے نرخوں میں کمی اور کھاد چار سو روپے فی بوری تک سستی کرنا مسلم لیگی حکومت کی عوام دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ن […]

وفاقی بجٹ عوام سے دھوکے کے مترادف ہے ، چوہدری عاطف مجاہد

وفاقی بجٹ عوام سے دھوکے کے مترادف ہے ، چوہدری عاطف مجاہد

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے بچوں کے دودھ پر بھی ٹیکس لگا دیا جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، اسحق ڈار پاکستان کے وزیر خزانہ نہیں بلکہ شریف خاندان کے منشی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما چوہدری عاطف مجاہد نے یس اُردو سے […]

کرپشن ختم کیے بغیر ملکی مستقبل محفوظ نہیں ہو سکتا ، چوہدری منیر وڑائچ

کرپشن ختم کیے بغیر ملکی مستقبل محفوظ نہیں ہو سکتا ، چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں ایسا نظام چاہتے ہیں جس کے ذریعے کرپٹ طبقے کا بلاامتیاز احتساب ممکن ہو سکے اور لوٹی ہوئی دولت قومی خزانے میں واپس لائی جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام […]

وفاقی بجٹ عوام کی امنگوں کا مظہر ہے، سلطانہ اصغر

وفاقی بجٹ عوام کی امنگوں کا مظہر ہے، سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی بجٹ عوام کی امنگوں کا مظہر ہے ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بہترین بجٹ پیش کر کے عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ نہایت متوازن […]

نئے بجٹ سے کشکول کا سائز بڑا اور خودکشیوں میں اضافہ ہو گا،عمر فاروق رانجھا

نئے بجٹ سے کشکول کا سائز بڑا اور خودکشیوں میں اضافہ ہو گا،عمر فاروق رانجھا

سپین(بیورو چیف)نئے بجٹ سے کشکول کا سائز بڑا اور خودکشیوں میں اضافہ ہو گا۔بجٹ میں غریب کی زندگی کے سوا ہر چیز مہنگی کر دی گئی ہے۔300 ارب روپے کے لگ بھگ نئے ٹیکس لگا کر غریب عوام کو زندہ درگور کر دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر […]

بجٹ میں ٹیکسوں کی بھر مار،حکومت نے چودہ طبق روشن کردئیے : چوہدری طاہر رزاق

بجٹ میں ٹیکسوں کی بھر مار،حکومت نے چودہ طبق روشن کردئیے : چوہدری طاہر رزاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار کرکے غریب عوام کے چودہ طبق روشن کردئیے ہیں، ن خیالات کااظہار سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس چوہدری طاہر رزاق نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مہنگائی میں اضافہ ہوگا ملک میں غربت بڑ ھے گی۔ Post Views – پوسٹ […]

بجٹ ملازمین کی خواہشات کے برعکس ہے :چوہدری سجاد ڈوگہ

بجٹ ملازمین کی خواہشات کے برعکس ہے :چوہدری سجاد ڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) بجٹ 2016ملازمین کی توقعات کے مطابق مگر خواہشات کے برعکس ہے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سابقہ دور میں مزدور کی کم سے کم اجرت 13000مقرر کی گئی جس پر تاحال عمل درآمد ممکن نہ ہوسکا […]

حکمران سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ دار ہیں ،چوہدری محمد اعظم

حکمران سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ دار ہیں ،چوہدری محمد اعظم

پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک میں معاشی دہشت گردی کی بنیاد رکھنے والے حکمران ہی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ دار ہیں جو جلد تختہ دار پر ہونگے ۔ ان خیالات کا اظہار ادارہ منھاج اقرآن فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاؤ کے […]

لٹیرے حکمرانوں کو بھاگنے نہیں دیں گے :حاجی ابرار اعوان

لٹیرے حکمرانوں کو بھاگنے نہیں دیں گے :حاجی ابرار اعوان

پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی بجٹ الفاظ کا گورکھ دہندا ہے ، کرپٹ حکمران پانامہ لیکس کے انکشافات سے بچ نہیں پائیں گے ملک میں غریبوں کی فلاح و بہبود کا نعرہ لگانے والے حکمران دراصل غریبوں کے ہی دشمن ثابت ہورہے ہیں، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے یس اُردو […]

حاجی چوہدری سید محمد گجر(مرحوم ) آف اورنگ آباد کی رو ح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل

حاجی چوہدری سید محمد گجر(مرحوم ) آف اورنگ آباد کی رو ح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)رہنما مسلم لیگ(ن) سٹی سرائے عالمگیر سابق امیدوار کونسلربلدیہ سرائے عالمگیر چوہدری رشید انجم ،چوہدری غلام فرید TMA،چوہدری منیر احمد گجر کے والد محترم ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت حاجی چوہدری سید محمد گجر(مرحوم ) آف اورنگ آباد کی رو ح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل جامع مسجد اورنگ […]

رمضان بازار پر کروڑوں خرچ کر نے کی بجائے منڈیوں میں سبڈی دی جائے ،محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ

رمضان بازار پر کروڑوں خرچ کر نے کی بجائے منڈیوں میں سبڈی دی جائے ،محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)رمضان بازار پر کروڑوں خرچ کر نے کی بجائے منڈیوں میں سبڈی دی جائے ،محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ رہنماPTI،سبزی و فروٹ منڈی کے آڑھتیوں اور مقامی فیکٹریوں کو رمضان شریف میں عوام کو کم ازکم منافع پر اشیاء خوردونوش مہیا کر نے کاپا بند بنا یا جائے ان خیالات کا اظہار رہنما […]

تھانے میں ایس ایچ او نہیں بلکہ حکومت کی طرف سے عوام کا خادم تعینات کیاگیاہوں ، ثنا اللہ ڈھلو

تھانے میں ایس ایچ او نہیں بلکہ حکومت کی طرف سے عوام کا خادم تعینات کیاگیاہوں ، ثنا اللہ ڈھلو

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثنا اللہ ڈھلو نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہاکہ میں تھانے میں ایس ایچ او نہیں بلکہ حکومت کی طرف سے عوام کا خادم تعینات کیاگیاہوں جس کی ڈیوٹی قانون کیمطابق امن و امان سمیت عوامی تحفظ کو یقینی بناناہے میرے لیے اہلیان […]

وفاقی بجٹ لفظوں کا گورکھ دہندہ ہے،غریبوں کو مہنگائی کی چکی میں پیس کر رکھ دیا گیا ہے،چوہدری محمد الیاس

وفاقی بجٹ لفظوں کا گورکھ دہندہ ہے،غریبوں کو مہنگائی کی چکی میں پیس کر رکھ دیا گیا ہے،چوہدری محمد الیاس

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) وفاقی بجٹ لفظوں کا گورکھ دہندہ ہے،غریبوں کو مہنگائی کی چکی میں پیس کر رکھ دیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار سابق ضلعی صدر تحریک انصاف و آرگنائزر حلقہ این اے107چوہدری محمد الیاس نے وفاقی بجٹ کو مسترد کر تے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف […]

بابک وال کی رہائشی خاتون (س) گھر میں اکیلی تھی کہ نذیر وغیرہ دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوگئے

بابک وال کی رہائشی خاتون (س) گھر میں اکیلی تھی کہ نذیر وغیرہ دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوگئے

شیخوپورہ (بیورورپورٹ )تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ بابک وال کی رہائشی خاتون (س) گھر میں اکیلی تھی کہ نذیر وغیرہ دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوگئے اور اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہوگئے، پولیس نے خاتون کے شوہر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]