By Yesurdu on June 5, 2016 خانپور نہر میں سے ایک نعش برآمد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ (بیورورپورٹ )خانپور نہر میں سے ایک نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت پہنے ہوئے کپڑوں کی جیب میں سے ملنے والے شناختی کارڈ کے مطابق طفیل ولد فتح محمد ساکن ٹاؤن شپ لاہور سے ہوئی ہے اور وہ سابق رینجرز اہلکار بیان کیاجارہا ہے جس کی عمر 45سے 50 سال خیال کی جارہی […]
By Yesurdu on June 5, 2016 شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ (بیورورپورٹ )شہر کی مین اور ملحقہ شاہراؤں پر ڈاکو راج قائم، شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور، پولیس کی کوئی تدبیر روڈ ڈکیتی کی وارداتوں پر قابو پانے میں کارگر ثابت نہ ہوسکی، مانانوالہ کے علاقہ کوٹ وار کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے فہیم اور اس کی کار سوار فیملی سے گن پوائنٹ […]
By Yesurdu on June 5, 2016 دل کا دورہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ (بیورورپورٹ )تھانہ فیروزوالہ میں تعینات اے ایس آئی غوث محمد دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملا جس کی وفات پر پولیس افسران و اہلکاروں نے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 205
By Yesurdu on June 5, 2016 واقی بجٹ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تحریک انصاف شیخوپورہ نے وفاقی بجٹ کو ماضی کے بجٹ کی طرح ایک روائتی ، اعداد و شمار کا ہیر پھیر اور الفاظ کا گورکھ دھندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقی بجٹ عوام دشمن اور احترام رمضان و تقدس کے بالکل منافی ہے اس بجٹ سے عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملا […]
By Yesurdu on June 5, 2016 محمد عارف خان سندھیلہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ضلعی صدر محمد عارف خان سندھیلہ ایم پی اے نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود موجودہ بجٹ ملک و قوم کے بہترین مفاد میں ہے، اس بجٹ میں مہنگائی خاص طور پر کاشتکاروں کو خصوصی طور پر فوکس کیا گیا ہے، کھادوں کی قیمتوں میں کمی اور پیسٹی سائیڈ کو […]
By Yesurdu on June 5, 2016 دو روزہ تربیتی ورکشاپ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سنٹرل فار پیس اینڈڈویلپمنٹ انیشیٹوز کے زیر اہتمام صحافیوں کی حفاظت کے پروگرام کے تحت ضلع شیخوپورہ کے صحافیوں کی دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سی پی ڈی آئی صبور احمد، پروونشل کوآرڈینیٹر تابش مجاہد اور فوکل پرسن مظفر علی خان نے شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ […]
By Yesurdu on June 5, 2016 پاسپورٹ آفس شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ کی طرف سے پاسپورٹ آفس میں دوبارہ ٹاؤٹوں کے متحرک ہو جانے پر شدید احتجاج کیا گیا ہے جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری محمد طارق چیمہ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ اور تین ٹاؤٹوں کی گرفتاری کے بعد صرف […]
By Yesurdu on June 5, 2016 جیل میں ڈرائیور شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ جیل کی انتظامیہ نے جیل میں ڈرائیور کے ذریعے منشیات کی فروخت کے بارے میں اپنے موقف سے عدلیہ کو آگاہ کردیا ہے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے ڈرائیور پر ایک درخواست کے ذریعے الزام لگایا گیا تھا کہ وہ جیل میں منشیات کی فروخت کروانے کا کام […]
By Yesurdu on June 5, 2016 ضلعی صدر محمداکرم شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ کے اپیکا ضلع شیخوپورہ کے عہدیداروں سے کامیاب مذاکرات کے بعد تھانہ اے ڈویژن پولیس نے ضلعی صدر محمداکرم سرویااور انکے دیگر ساتھیوں کو غیر مشروط طور پر رہا کردیا سینکڑوں سرکاری ملازمین نے ایپکا ڈی سی او آفس کے جنرل سیکرٹری انجم الحسنین کی قیادت میں محمد اکرم سرویا کا رہائی کے […]
By Yesurdu on June 5, 2016 رمضان بازار شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ضلع شیخوپورہ میں 12مقامات پر رمضان بازار لگا دیئے گئے ہیں جبکہ دو سال قبل شیخوپورہ میں رمضان بازاروں کے انعقاد کیلئے شامیانوں کی خریداری میں ہونے والی لاکھوں روپے کی خرد برد کے بارے میں بھی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے اور اس بارے میں کمشنر لاہور ڈویژن نے بھی ضلعی حکام […]
By Yesurdu on June 5, 2016 گروپوں کے درمیان فائرنگ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی گاؤں ڈیرہ سیٹھیاں میں دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہوگئے،بتایا گیا ہے کہ عبدالستار گروپ اور بوٹا گروپ کی ایک عرصہ سے دشمنی چلی آرہی ہے گزشتہ روز موقع پا کر عبدالستار گروپ نے بوٹاگروپ پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر بوٹا اور اس کا […]
By Yesurdu on June 5, 2016 نقب ز نی کی وارداتیں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، چوری، راہزنی اور نقب ز نی کی وارداتیں بدستور جاری ہیں، نارنگ منڈی روڈ پر چک بھلے کے نزدیک دو ڈاکوؤں نے کامونکی کی طرف جانے والی موٹر سائیکل کو روک کر اس پر سوار زمیندار محمد عارف اور اسکی بیوی سے پانچ تولے طلائی زیورات اور […]
By Yesurdu on June 5, 2016 ملکی دفاع و سلامتی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی طارق محمود جدران نے کہا ہے کہ ملکی دفاع و سلامتی اور آزادی و خود مختاری کے تحفظ سے بڑھ کر قوم کو کوئی شے عزیز نہیں، ازلی دشمن بھارت ہو یا نام نہاد اتحادی امریکہ کسی کو بھی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ پاکستان کی سالمیت کو […]
By Yesurdu on June 5, 2016 چوہدری خورشید عالم ورک شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سنی تحریک کے ضلعی رہنما چوہدری خورشید عالم ورک نے کہا ہے کہ محبت رسولﷺ ہی وہ شمع ہے کہ جو آج بھی مردہ دلوں کو جلا بخشتی ہے ۔انسان وہ ہے کہ جو نبی آخرالزماںﷺ سے انس رکھتا ہو کیونکہ محبت کا مرکز ذات رسولﷺ ہی ہے۔محبت رسولﷺ ہی وہ جذبہ ہے کہ جس […]
By Yesurdu on June 5, 2016 خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پہلے ہی قوم کو آگاہ کرچکی ہے کہ نوازشریف لندن سے سمارٹ فون پرحکومت کریں گے تواب اس کاوقت آگیا ہے جو اپنے ملک میں بیٹھ کراچھی حکومت نہیں کرسکتے وہ سات سمندرپاربیٹھ کرکیا خاک […]
By Yesurdu on June 5, 2016 چوہدری ابوبکر مشتاق ورک شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر حلقہ این اے 134چوہدری ابوبکر مشتاق ورک آف کلہ نے کہا کہ پنجاب حکومت کی ساری توجہ سڑکوں اور پلوں پر مرکوز ہے جبکہ دیگر تمام شعبوں کی طرح نرسنگ کا شعبہ بھی بے توجہی کا شکار ہے۔ حکمرانوں کی پالیسیاں عوام دشمنی پر مبنی ہیں۔ یہ […]
By Yesurdu on June 5, 2016 جوہڑ میں تبدیل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لاہور روڈ برلب سڑک واقع آبادی خیر آباد کی دکانوں کے سامنے سے گزرنے والا برساتی نالہ عدم صفائی کے باعث جوہڑ میں تبدیل ہوگیا ہے اور اس کا پانی ملحقہ مکانات اور دکانوں میں بھی داخل ہونا شروع ہوگیا ہے ، اس گندے پانی کا انخلا ء نہ ہونے کی وجہ سے ڈینگی مچھر […]
By Yesurdu on June 5, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 7افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نزد سبزی منڈی ننکانہ تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ بھینس سے ٹکرایا جس کے نتیجہ میں 21سالہ زبیر شاہ ،وار برٹن روڈ نزد لاڈھو انہ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ […]
By Yesurdu on June 5, 2016 بجلی کی تاریں چوری شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پانچ ماہ کے دوران ضلع ننکانہ سے دس لاکھ روپیہ مالیت کی بجلی کی تاریں چوری کرنے والے بین الاضلاعی گینگ کا سراغ مل گیا دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق پانچ ماہ کے دوران ننکانہ کے قریبی دیہات سے بجلی چوروں نے دس لاکھ روپیہ مالیت سے زائد […]
By Yesurdu on June 5, 2016 ہونہار صاحبزادی ارسا اشتیاق شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)محکمہ پی ٹی سی ایل میں ریوینو آفیسر اشتیاق احمد کے ہونہار صاحبزادی ارسا اشتیاق نے وزیر اعلیٰ پنجاب ادبی مقابلوں کے دوران انگریزی تقریر میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ،ارسا اشتیاق کو محکمہ تعلیم کی طرف سے ضلع کونسل ہال میں منعقدہ تقریب کے دوران مسلم لیگی ایم […]
By Yesurdu on June 5, 2016 بھارتی سکھ یاتری شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مہاراجہ رنجیت سنگھ کے شہیدی دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے 500 بھارتی سکھ یاتری 8 جون کو ننکانہ صاحب پہنچیں گے ،بھارتی سکھ یاتریوں کے قیام و طعام اور سیکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کے مینجر سید عتیق […]
By Yesurdu on June 5, 2016 ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے رکن اورپاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی بچیکی کے سینئر نائب صدر چوہدری شہادت علی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کا کامیاب آپریشن پوری قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ،ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے اب تک حلقہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام […]
By Yesurdu on June 5, 2016 گوردوارہ گولڈن ٹمپل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) سکھ کمیونٹی کے زیر اہتمام گوردوارہ جنم استھان میں 6 جون 1984 کو گوردوارہ گولڈن ٹمپل امرت سر میں بھارتی حکومت کے ہاتھوں قتل ہو نے والے سکھوں کی یاد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین اور بچوں کی […]
By Yesurdu on June 5, 2016 ڈی سی او شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش،مٹن،بیف سمیت سبزیوں کی اعلی کوالٹی دستیاب ہے۔یوٹیلٹی سٹورز کے سٹالز کے علاوہ فئیر پرائس شاپس،آٹے کے سٹالز اور چینی کے سٹالز لگادیئے گئے ہیں۔ تاکہ عوام الناس کو اشیاء سستے داموں مل سکیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان نے ڈسٹرکٹ پرائس […]