counter easy hit

ملتان

چیچہ وطنی، موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں نےایک شخص کو اے ٹی ایم سے پیسے نکلواتے ہی لوٹ لیا

چیچہ وطنی، موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں نےایک شخص کو اے ٹی ایم سے پیسے نکلواتے ہی لوٹ لیا

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد). چیچہ وطنی: حیات آباد میں  سی ڈی 70 پر موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے ڈکیٹی کی واردات کے دوران اسلحہ کے زور پر 20000 بیس ہزارروپےنقدی  چھین کر فرار ہوگئے۔ ابوبکر خالد حیات آباد ٹاؤن گلی نمبر 2 کا رہائشی ہیں۔ فیصل بنک ایےٹی ایم سے  پیسے نکلوا کرگھر جارہا تھا […]

فصیل آباد، سی پی او کی صحافیوں کےساتھ بدتمیزی، صحافتی برادری کا آرپی او آفس کے باہر احتجاجی دھرنا

فصیل آباد، سی پی او کی صحافیوں کےساتھ بدتمیزی، صحافتی برادری کا آرپی او آفس کے باہر احتجاجی دھرنا

  فصیل آباد(یس اردو نامہ نگار) سی پی او فصیل آباد کی صحافیوں کےساتھ بتمزی مہنگی پڑ گئی، ۔پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف انصاف کئ اپیل کرنے گے صحافیوں کو دھکے دیے۔  پولیس اہلکاروں کا سی پی او کے حکم پر صحافیوں سے ناروا سلوک کرنا شروع کردیا گیا۔  ۔سی پی او فصیل آباد اطہر اسماعیل […]

مروٹ قلعہ جام گڑھ، ویٹرنری ٹیم کے غلط انجکشنوں سے محمد رفیق جوئیہ 316 ایچ ار کے 10 بکرے ہلاک

مروٹ قلعہ جام گڑھ، ویٹرنری ٹیم کے غلط انجکشنوں سے محمد رفیق جوئیہ 316 ایچ ار کے 10 بکرے ہلاک

مروٹ قلعہ جام گڑھ(یاسرآکاش چوہدری) ویٹرنری ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے محنت کش کے بکرے ہلاک. اہلیان علاقہ سراپا احتجاج۔ مروٹ قلعہ جام گڑھ کی ویٹرنری ٹیم کے غلط انجکشنوں سے محمد رفیق جوئیہ 316 ایچ ار کے 10 بکرے ہلاک ہوگئے ۔ہیلپ لائن اور متعلقہ ڈاکٹر کو بار بار فون کرنے کے باوجود کوئی بھی […]

چشتیاں: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج براٸے خواتین کی طالبات کا ایڈمیشن نہ ملنے پر کچری چوک میں احتجاجی مظاھرہ

چشتیاں: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج براٸے خواتین کی طالبات کا ایڈمیشن نہ ملنے پر کچری چوک میں احتجاجی مظاھرہ

چشتیاں( یاسرآکاش چوہدری) چشتیاں: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج براٸے خواتین کی طالبات کا ایڈمیشن نہ ملنے پر کچری چوک میں احتجاجی مظاھرہ ۔چشتیاں:طلباء کامطالبہ ہے ھماری سینئر ٹیچر ھمارے ایڈمیشن روک کربیٹھی ھیں ایڈمیشن کی آخری تاریخ 19 فروری ھیں۔ 25 دن سے ھم میڈم کے آفس کے پاس کھڑی ھیں میڈم عمرہ پرچلی گئی اورھماری بات […]

ڈیرہ غازی خان، دہشتگردوں کا سیکورٹی فورسز کے ساتھ مقابلہ، تین نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

ڈیرہ غازی خان، دہشتگردوں کا سیکورٹی فورسز کے ساتھ مقابلہ، تین نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

ڈیرہ غازی خان (نیوز ڈیسک) سیکورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے کے دوران 3 دہشت گردوں نے خودکودھماکے سے اڑالیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق چھابری کے علاقے میں چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو زخمی کردیا تھا۔پولیس پر حملے کے بعد ملزمان قبائلی علاقے میں روپوش ہوگئے تھے، جس پر سیکورٹی فورسز نے […]

تین بچوں کی ماں دو سال سے بااثر شخص کے قبضے میں، متاثرہ خاندان مدد کیلئے انسانی حقوق کی کارکن شازیہ عبید کے پاس آپہنچا

تین بچوں کی ماں دو سال سے بااثر شخص کے قبضے میں، متاثرہ خاندان مدد کیلئے انسانی حقوق کی کارکن شازیہ عبید کے پاس آپہنچا

 راولپنڈی(خبرنگارخصوصی) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموپریٹک ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی شعبہ خواتین کی صدر شازیہ عبیدنے کہا کہ عدالتوں کو چاہئے کہ انسانی حقوق سے متعلق کیسوں کو جلد از جلد نمٹایا جائے ایسے کیس بھی موجود ہیں کہ مائیں اغواء ہو رہی  ہیں جبکہ سالوں تک ان کی بازیابی نہیں ہو سکی راجن پور میں […]

مروٹ جیپ ریلی کے حوالہ سے ڈی پی او بہاولنگر ڈی ایس پی فورٹ عباس اورایس ایچ اومحمد مشتاق کی امن و امان یقینی بنانے کیلئے عوام سے تعاون کی اپیل

مروٹ جیپ ریلی کے حوالہ سے ڈی پی او بہاولنگر ڈی ایس پی فورٹ عباس اورایس ایچ اومحمد مشتاق کی امن و امان یقینی بنانے کیلئے عوام سے تعاون کی اپیل

مروٹ قلعہ(یاسرآکاش چوہدری) مروٹ جیپ ریلی کے حوالہ سے ڈی پی او بہاولنگر ڈی ایس پی فورٹ عباس اورایس ایچ اومحمد مشتاق کی چند اہم گزارشات عوام کواپیل کہ انتظامیہ سے تعاون کریں کسی مشقوق شخص کی فوری اطلاع دیں ملک دشمن عناصر پرکڑی نظررکھیں تفریح کسی خطرے کا باعث نہ بنے احتیاط کریں رات کے […]

میانوالی /ریسکیو1122میانوالی کے اہلکاروں نے دو گھنٹے میں نہر کے ٹھنڈے پانی میں ڈوبنے والی بچی کی لاش نکال لی

میانوالی /ریسکیو1122میانوالی کے اہلکاروں نے دو گھنٹے میں نہر کے ٹھنڈے پانی میں ڈوبنے والی بچی کی لاش نکال لی

 میانوالی (عبدالقیوم خان نیازی) میانوالی /ریسکیو1122میانوالی کے اہلکاروں نے دو گھنٹے میں نہر کے ٹھنڈے پانی میں ڈوبنے والی بچی کی لاش نکال لی۔ میانوالی 6سالہ بچی کھیلتے ہوئے نہرمیں گرگئی ٹھنڈے پانی میں دوگھنٹے عوام اور ریسکیوکاکامیاب آپریشن بچی کی لاش نکال لی میانوالی ۔میانوالی کے علاقہ واں بھچراں میں نہر مہاجر برانچ میں 6 سالہ بچی […]

بہاولپور، پہلی کمشنر بہاولپورانٹرڈوی​ژن واوپن آرچری چیمپیئن شپ کا ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں آغاز

بہاولپور، پہلی کمشنر بہاولپورانٹرڈوی​ژن واوپن آرچری چیمپیئن شپ کا ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں آغاز

بہاولپور(زاہداعوان سے )پہلی کمشنر بہاولپورانٹرڈویژن واوپن آرچری چیمپیئن شپ کے شاندار مقابلے ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں شروع ہوگئے، پہلے روز 30 اور50میٹر شوٹنگ رینج پر انٹرڈویژن جبکہ 70میٹر رینج پر اوپن مقابلے ہوئے۔ چیمپیئن شپ کاافتتاح ڈپٹی کمشنر بہاولپور رانا سلیم افضل نے ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب طارق محمود ،ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظرشاہ اوردیگر آفیشلز […]

ملتان کے بعد کراچی پر موسمی انفلوئنزا کا حملہ، 28 کیسز سامنے آگئے

ملتان کے بعد کراچی پر موسمی انفلوئنزا کا حملہ، 28 کیسز سامنے آگئے

ملتان کے بعد کراچی میں بھی موسمی انفلوئنزا ایچ1 این 1 کے کیسز سامنے آنا شروع ہوگئے اور شہر کے ایک نجی اسپتال میں 28 مریضوں کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق اسٹیڈیم روڈ پر واقعہ نجی اسپتال کی جانب سے 28 مریضوں کے […]

اوکاڑہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں 5 افراد جاں بحق

اوکاڑہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں 5 افراد جاں بحق

اوکاڑہ: شنکر داس کے قریب دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس اردو نیوزکے مطابق اوکاڑہ کے علاقے شنکر داس میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے راہگیر خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شوکت اٹھوال اور ظفراٹھوال کے مابین زمین کا […]

مظفرگڑھ میں کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار، بم برآمد

مظفرگڑھ میں کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار، بم برآمد

سیکورٹی فورسز نے کرسمس پر دہشت گردی کی مبینہ سازش ناکام بنادی، مظفرگڑھ کے علاقے راولے والا میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ نے چرچ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق دہشت گردوں سے ہینڈ گرنیڈز بھی درآمد کیے گئے ہیں۔ […]

چیف جسٹس کا ملتان میں پرانی کچہری بحال کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا ملتان میں پرانی کچہری بحال کرنے کا حکم

ملتان میں احتجاجی وکلا کے مطالبات مان لیے گئے ،چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ملتان میں پرانی کچہری بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ پرانی عدالتیں 10 روز میں بحال کردی جائیں۔چیف جسٹس پاکستان نے رجسٹرارلاہورہائیکورٹ خورشیدانوررضوی پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کھیتوں میں جاکرجوڈیشل کمپلیکس […]

ملتان: ہنگامہ آرائی میں نامزد وکلا ءنے گرفتاری دے دی

ملتان: ہنگامہ آرائی میں نامزد وکلا ءنے گرفتاری دے دی

ملتان کے نیو جوڈيشل کمپلیکس اور سیشن جج کی عدالت میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں 20 نامزد وکلاء نے پولیس کو گرفتاری دے دی۔گرفتاری دینے والوں میں سابق صدرہائیکورٹ بار محموداشرف اورڈسٹرکٹ بار کے صدر زبیریوسف بھی شامل ہیں۔وکلارہنماؤں کا کہنا ہے کہ گرفتاریاں دینےوالے وکلا کی تعداد 50سے زائد ہے۔کچہری چوک میں مشتعل […]

جو بچے گا وہی اگلا الیکشن لڑے گا،یوسف رضا گیلانی

جو بچے گا وہی اگلا الیکشن لڑے گا،یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم وسینئروائس چیئرمین پیپلزپارٹی سیدیوسف رضاگیلانی نےکہاہےکہ جو بچے گاوہی 2018ءکاالیکشن لڑےگا‘سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے مجھے آؤٹ کردیاتھا‘اب نوازشریف کوآؤٹ کردیاگیاہے ۔جاوید ہاشمی کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہو ئے ان کا کہناتھا کہ ان کے کسی بھی جماعت میں جانےسےجنوبی پنجاب کی سیاست پرکوئی اثرنہیں پڑیگا ‘ پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکرتاجر […]

پیپلز پارٹی کو ختم کر نیکی سازش کر نے والے احمقوں کی جنت میں بستے ہیں،قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کو ختم کر نیکی سازش کر نے والے احمقوں کی جنت میں بستے ہیں،قمر زمان کائرہ

ساہیوال(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ساہیوال کے ضلعی سیکرٹریٹ میں پیپلز پارٹی کی 50ویں سالگرہ منائی گئی اس مو قع پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے نام ایک پیغام میں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی شہیدوں کے خون سے بنی ہے اس لئے پیپلز پارٹی […]

عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا

عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا

عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا لاہور( این این آئی)سرکاری ملازمین عید میلاد النبیﷺ پر عام تعطیل کے باعث مسلسل تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے یکم دسمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان […]

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان لاہور کراچی میں مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پر مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ دھرنے کی وجہ سے کراچی […]

ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع

ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع

 ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع ملک کے مختلف شہروں میں فیس بک، ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے مختلف شہروں  میں فیس بک اور ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع ہوگئیں جب کہ براڈ بینڈ کے ذریعے چلنے والے چینل […]

روک سکو تو روک لو ہمیں حکومت بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا، عمران خان

روک سکو تو روک لو ہمیں حکومت بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف مائنس ہوچکے ہیں کیوں کہ انہیں سپریم کورٹ نااہل قرار دے چکی ہے۔  خانیوال میں جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’’نواز شریف آج کل اداروں پر حملے کررہے ہیں اور […]

قندیل بلوچ کے والدین قاتل بیٹے کو بچانے کیلئے سرگرم

قندیل بلوچ کے والدین قاتل بیٹے کو بچانے کیلئے سرگرم

ملتان: قندیل کو رشتہ دار حق نواز نے قتل کیا ، وسیم قتل کے وقت پاس کھڑا رہا :والدین کا پولیس کو بیان نوجوان ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں نیا موڑ آ گیا ہے ، مقتول ماڈل کے والدین نے قاتل بیٹے وسیم کو بچانے کیلئے میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وسیم […]