By Yesurdu on April 11, 2016 عمران کی حماقتوں کو سپورٹ نہیں کرتے' ملتان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر وزیر اعظم نے کمیشن بنا دیا ہے، آئینی طور پر بنائے گئے کمیشن کو کام کرنے دینا چاہئے، عمران خان کی حماقتوں کو سپورٹ نہیں کرتے۔ ملتان: (یس اُردو) جمعیت علمائے اسلام کے ورکر کنونشن کے دوران میڈیا سے […]
By Yesurdu on April 10, 2016 ملتان: تیز رفتار ملتان
اڈا لارڈ سے ملتان آنے والی باراتیوں سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی جس سے 2 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے، جن کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملتان: (یس اُردو) دنیا پور روڈ پر اڈا لارڈ سے ملتان آنے والی باراتیوں سے بھری بس […]
By Yesurdu on April 3, 2016 ملتان: چار سالہ بچی ملتان
ملتان میں مالک مکان نے کرائے دار کی چار سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ملتان: (یس اُردو) نیاز ٹاؤن کے علاقے میں مالک مکان نے مبینہ طور پر کرائے داروں کی چار سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی […]
By Yesurdu on April 3, 2016 یوسف رضا گیلانی ملتان
صرف آپریشن ہی کافی نہیں ہے ، محمد یوسف کو بغیر تحقیقات دہشتگرد قرار دینا افسوس ناک ہے :سابق وزیر اعظم کی میڈیا سے گفتگو ملتان (یس اُردو) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جب ہم بات کرتے تھے کہ یہاں پر پنجابی طالبان کے خلاف آپریشن ہونا چاہیے تو اسٹبلیشمنٹ […]
By Yesurdu on April 3, 2016 ملتان: گھریلو جھگڑے ملتان
ملتان میں گھریلو جھگڑے کے بعد خاتون نے پھندے سے لٹک کر خود کشی کر لی۔ پولیس نے خاتون کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا۔ ملتان: (یس اُردو) ماڈل ٹاؤن بی بلاک کے علاقے میں 27 سالہ خاتون کا دبئی میں موجود شوہر سے جھگڑا ہوا۔ جس […]
By Yesurdu on April 2, 2016 جنوبی پنجاب میں سرچ آپریشن ملتان
ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں شر پسند عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے سی ٹی ڈی ، پولیس اور حساس اداروں نے کاروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے جس کے نتیجہ میں 205 مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیے لیا ہے۔ ملتان: (یس اُردو) جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کی پناہ […]
By Yesurdu on April 1, 2016 خاوند کے قتل کی ملزمہ ملتان
بچوں کا والدہ کے ساتھ جانے سے انکار ، سسرال والوں نے شوہر کے قتل کا جھوٹا الزام لگایا :خاتون کی استدعا لاہور (یس اُردو) شوہر کے قتل کے الزام میں جیل جانے والی خاتون رہائی کے بعد حوالگی کیس میں بچے لینے عدالت پہنچ گئی ، بچوں نے بھی ماں کے ساتھ جانے سے […]
By Yesurdu on March 31, 2016 مدرسہ پر چھاپہ ملتان
ملتان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مدرسے پر چھاپہ مار کر دو ایرانیوں سمیت چار افراد کو گرفتار کر کے تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ملتان: (یس اُردو) پیر کالونی کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر مدرسے پر چھاپہ مار کر […]
By Yesurdu on March 24, 2016 مقصود احمد بٹ ملتان
وہاڑی ( علی وارث کلیم) کونسلر بلدیہ مقصود احمد بٹ اور مسلم لیگی رہنما مشتاق انصاری نے کہا ہے کہ ڈی سی او وہاڑی سفارشوں کو بالاطاق رکھ کر میرٹ اور منصفانہ عوامی فیصلے کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہورہے ذاتی مفادات حاصل نہ ہونے پر تقریب میں لیٹ پہنچنے کا بہانہ بنا کر بلا […]
By Yesurdu on March 24, 2016 ہمسائی5سالہ بچی ملتان
وہاڑی ( علی وارث کلیم)نورشاہ کے نواحی گاؤں چک نمبر70/KBمیں گاؤں کے رہائشی 19سالہ اوباش عباس عرف باسوکی اپنی ہمسائی5سالہ بچی نمرہ سے زیادتی بچی تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل پولیس تھانہ مترونے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارناشروع کردیئے ملزم کے بھائیوں اوراس کے دیگررشتہ داروں کی طرف سے صلح کیلئے […]
By Yesurdu on March 24, 2016 لوڈشیڈنگ ملتان
وہاڑی(علی وارث کلیم )موسم کی تبدیلی کے باوجود بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی نہ آئی جبکہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے دن کے وقت مکھیوں اور رات کے وقت مچھروں نے جینا محال کردیا جس کی وجہ سے عوام ملیریا بخار میں مبتلا ہونے لگے جبکہ تاجروں کے کاروبار بری طرح متا ثر ہونے لگے جس […]
By Yesurdu on March 24, 2016 رانا طا ہر محمود خاں ملتان
وہاڑی( علی وارث کلیم)مسلم لیگ(ن) کی رہنما سا بق امیدوار صوبائی اسمبلی اور فرنیڈز اتحاد گروپ کے رہنما رانا طا ہر محمود خاں نمبردار نے کہا کہ 23مارچ یوم پاکستان ایک قومی دن ہے اسکو اچھے طریقے سے منانا ہم سب کی اولین ترجیح ہے اُس دن مرکزی تقریب کو مسلم لیگ کے ایم پی […]
By Yesurdu on March 24, 2016 نا جا ئز تجا وزات ملتان
وہاڑی(علی وارث کلیم )شہر بھر کی طرح لکڑی منڈی اور کلب رود پر بھی نا جا ئز تجا وزات کی بھرمار ، لکڑیوں اور رکشہ ، ریڑھی والوں کی وجہ سے کھلے بازار سکڑ کر چند فٹ تک رہ گئے متعدد حادثات میں ایک خاتون سمیت کئی افراد اب تک زخمی ہوچکے ہیں انتظامیہ خاموش […]
By Yesurdu on March 24, 2016 یوم پاکستان ملتان
وہاڑی( علی وارث کلیم)یوم پاکستان کے حوالہ سے ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں بھی پرچم کشا ئی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سپرنٹنڈنٹ جیل سید بابر علی نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ عبدالصبور سکھیرا اوردیگر عملے کے ہمراہ پرچم کشائی کی اس موقع پر جیل پولیس کے چاک وچوبند دستہ نے سلامی دی قیدیوں نے ملی نغمے […]
By Yesurdu on March 24, 2016 ضلعی محکمہ سپورٹس ملتان
وہاڑی(علی وارث کلیم )ضلعی محکمہ سپورٹس وہاڑی کی طرف سے یوم پاکستان کے موقع پر مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کرائے گئے جن کی تقریب تقسیم انعامات خورشید انور اسٹیڈیم وہاڑی میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر وہاڑی ناصر جمال ہوتیانہ اور چےئر مین یونین کونسل چودھری زاہد اقبال تھے ڈی […]
By Yesurdu on March 24, 2016 ٹی بی کے عالمی دن ملتان
وہاڑی(علی وارث کلیم )ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ صحت وہاڑی کی طرف سے ای ڈی او ہیلتھ آفس سے ڈی ایچ کیو ہسپتال تک ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر افضل بشیر کی قیادت میں ایک واک کی گئی واک کے شرکاء نے بینر کتبے اٹھا رکھے تھے واک کے اختتام پر […]
By Yesurdu on March 24, 2016 ناصرجمال ہوتیانہ ملتان
وہاڑی(علی وارث کلیم )ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ناصرجمال ہوتیانہ نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے اغراض و مقاصد سے نئی نسل کا آگاہ ہونا ضروری ہے وزیر اعلی پنجاب نے یوم پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ہی سکول کالج اور یونیورسٹی سطح پر طلبا و طالبات میں حسن قرآت و نعت رسول […]
By Yesurdu on March 24, 2016 13 افراد زخمی ملتان
زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کیلئے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کر ادیا گیا ، تین افراد کی حالت تشویش ناک ، دنیا نیوز کے کیمرہ مین کو کمرے میں بند کر دیا گیا ، تشدد کا نشانہ بنایا گیا ملتان (یس اُردو) ملتان میں نشتر ہسپتال کی کینٹین پر سلنڈر دھماکے کے نتیجے […]
By Yesurdu on March 24, 2016 ملتان :پندرہ منٹ ، تین وارداتیں ملتان
ڈیرہ اڈا چوک کے قریب موٹر سائیکل کے شو روم سے دو لاکھ ، گجر کھڈہ میں فلور مل سے 6 لاکھ سے زائد کی رقم لوٹ لی گئی ملتان (یس اُردو) ملتان میں پندرہ منٹ کے دوران ڈکیتی کی تین وارداتیں ، ڈاکو 2 شو روم اور ایک فلور مل سے آٹھ لاکھ روپے […]
By Yesurdu on March 19, 2016 لال بیگ نکل آیا ملتان
ملتان میں اسپتال میں ایک سال کی بچی کو لگائی گئی ڈرپ سے لال بیگ نکل آیا، سرکاری اسپتال انتظامیہ واقع کو چھپانے میں مصروف ہے۔ ملتان: (یس اُردو) 1 سالہ اقصیٰ کو انفیکشن کے باعث نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا جہاں اسپتال انتظامیہ نے نااہلی دکھاتے ہوئے بچی کو لال بیگ والی ڈرپ […]
By Yesurdu on March 17, 2016 ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ملتان
ملتان…ملتان کےحلقہ این اے 153 جلال پور پیر والا میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ ن لیگ، پی ٹی آئی، پی پی میں کانٹے کا مقابلہ شام 5 بجے تک جاری رہے گا ۔ امن و امان قائم رکھنے کے لئے فوج کو بھی تعینات کیا گیا ہے ۔ این […]
By Yesurdu on March 4, 2016 شوہرنے تشدد کے ،بعد بیوی کو قتل کر دیا ملتان
ممتازہ آباد کے علاقے میں گھریلو جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر شوہر اعجاز نے بیوی شازیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ، شدید تشدد کے باعث خاتون جاں بحق ہو گئی ملتان (یس اُردو) ملتان میں شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بیوی کو قتل کر دیا ، پولیس نے […]