By Web Editor on October 25, 2017 chaubara, Husband, in, killed, Layyah, wife اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, کرائم
لیہ(کرائم نیوز)چوبارہ خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا پولیس ذرائع چوبارہ. چک 447 کے رہائشی جمیل جٹ نے اپنی بیوی کوگھریلو ناچاقی کی بناپر قتل کر دیا , مقتولہ 6بچوں کی ماں تھی آلہ قتل برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درجپولیس ذرائع نے قاتل کو گرفتار اور اعتراف جرم کی تصدیق کر دی ہے۔ Post Views […]
By Web Editor on October 25, 2017 commit, in, Layyah, suicide, women, young اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
لیہ(یس اردو نیوز) گھریلو جھگڑے روزانہ کی بنیاد پر انسان کی موت کو قریب لے آتے ہیں، ذرا سی توجہ ہمیں ان مسائل سےنجات دے سکتی ہے مگر گھریلو ناچاقیاں اور انا پرستی ہمیں ان مسائل سے نمٹنے کی طرف توجہ نہیں دینے دیتی۔ ایسی ہی کہانی کا شکار شبانہ بھی ہوئی ہے ۔ جوکہ […]
By Web Editor on October 25, 2017 Accused, and, arresting, at, bail, Black, Blak, crimes, gang, gathered, granted, group, Layyah, Mailer, Many, miller, Minar-e-Pakistan, mini, of, on, people, police, rape, thank, to, waseem اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف اچھی کارکردگی پر پولیس کے حق میں ریلی نکالی گئی۔اور دوسری طرف وسیم بلیک میلرگروپ کیس کا ڈراپ سین ایف آئ اے کا کیس لینے سے انکار ملزمان واپس ملزمان کی ضمانتیں دائر(ذرائع) اس بابت چوھدری محمد اسلم مناایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ناقص تفتیش ھوئ […]
By Web Editor on October 25, 2017 against, Azam, chowk, conducted, Operation, police, smugglers, successful اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان
چوک اعظم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری، شماج دشمن عناصرکیلئے شکنجہ تیار، شراب سپلائی کی کوشش ناکام، جرائم کے خاتمے کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کی جا رہی ہیں ایس ایچ او چوک اعظم لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او چوک اعظم وسیم لغاری کی قیادت میں چوک اعظم […]
By Web Editor on October 20, 2017 Abdull, After, By, Custody, going, in, jail, Mufti, police, Qavi, remand, taken, to اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
مفتی عبدالقوی کی طبعیت تسلی بخش، تمام ٹیسٹ نارمل ملتان: ڈاکٹروں نے مفتی عبدالقوی کی طبعیت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ گزشتہ رات مفتی عبدالقوی کو دل میں تکلیف ہوئی اور طبعیت بگڑنے پر انہیں انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے فوری انہیں طبی امداد فراہم کی اور مختلف ٹیسٹ […]
By Web Editor on October 20, 2017 arm, baby, doctors, government, multan, paired, wrist اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: نشتر برن یونٹ کے ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے 8 سالہ بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا۔ ملتان نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں گزشتہ روز 8 سالہ جہانگیر کو انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے 4 گھنٹے کے آپریشن کے بعد بچے کا ہاتھ جوڑدیا۔ ملتان نشتر اسپتال کے برن یونٹ […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 abdul, adjourn, Baloch, case, court, hearing, in, Mufti, murder, present, qandeel, Qavi, the, till, tomorrow اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ ملتان میں سیشن جج چوہدری امیرمحمد خان نے قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت کی اور ملزم مفتی عبدالقوی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے قتل کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے مفتی […]
By MH Kazmi on October 16, 2017 commit, employee, multan, Poor, suicide, Wapda اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
نہ زمین پھٹی نہ آسمان رویا، ملتان کے واپڈا ملازم گلفام نے سود خوروں کے چنگل اور مظالم سے تنگ آکر ٹرین کے آگے لیٹ کر خودکشی کرلی ملتان(یس اردو نیوز)ملتان میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا 4 چھوٹے بچے ہیں اور گھر میں فاقے اور قرض دار گھر کی چوکھٹ پر کھڑے رہ گئے ، سود […]
By Web Editor on September 18, 2017 A, Commander, CTD, in, including, Jalalpur, killed, Operation, partner, Pirwala, TTP اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے جلال پور پیر والا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر اور اس کے ساتھی کو ہلاک کر دیا جب کہ 4 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی ٹی ڈی نے پنجاب کے ضلع ملتان کے شہر جلال پور پیر والا میں 6 دہشت گردوں کی موجودگی کی […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 120،, are, badly, being, government, in, mehmood, NA, Qureshi, Resources, Shah, used اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ این اے 120 میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور سرکاری وسائل کا بھی بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے۔ ملتان میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 all, arrested, bar, be, can, country, in, incident, lahore, lawyers, multan, not, of, over, president, protest, the, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان
لاہور ہائیکورٹ واقعے کے خلاف آج ملک بھر میں وکلا کی جانب سے ہڑتال کی جارہی ہے۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے ملتان بار کے صدر کی گرفتاری کا حکم دیا تھا جس پر وکلا بپھر گئے تھے۔ وکلا نے لاہور ہائیکورٹ میں شدید ہنگامہ آرائی کی اور عدالت کا مرکزی گیٹ بھی توڑ ڈالا […]
By MH Kazmi on August 8, 2017 brother, By, came, court, For, her, in, liked, marriage, murdered, self, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, کرائم
ملتان: صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں ایک نوجوان نے پسند کی شادی کرنے والی اپنی بہن کو عدالت کے باہر فائرنگ کرکے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق راجن پور سے تعلق رکھنے والی خاتون کلثوم بی بی نے چند ماہ قبل رفاقت سے پسند کی شادی کی […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 4, Ahmed, away, broke, in, incident, injured, more, multan, pur, Sharqia اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ، بہاولپور سے مزید 5 زخمی نشتر ہسپتال منتقل ملتان: ملتان کے نشتر برن یونٹ میں زیر علاج سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے ہیں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 A, and, bus, Car, collided, killed, multan, one, persom, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
حادثے کا شکار ہونیوالی بس اسلام آباد سے ملتان جا رہی تھی ، ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکر سامنے سے آنے والی کار سے جا ٹکرائی ملتان: ملتان میں تیز رفتار بس اور کار کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی ہوئے ۔ حادثے […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 accountable, and Hussain Nawaz, be, before, court, javed hashmi, Nawaz, Sharief, should اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اور حسین نواز کا احتساب ہونا چاہیے، وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادے آئین سے بالاتر نہیں ہیں۔ملتان پریس کلب میںپریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ان کے خاندان کے خلاف دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات درج کیے گئے۔جاوید ہاشمی نے کہا […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 accountability, all, be, Hashimi, including, Javed, of, PM, should, there اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں ہے اور وزیراعظم نواز شریف سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی نے غلط بات کی لیکن ججز بھی یکطرفہ بات کر رہے ہیں، جے آئی ٹی […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 5 women died, and, heavy, in, Punjab, rain, storm, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان
لاہور، شیخوپورہ، ملتان، بہاولپور، جھنگ، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، سرگودھا اور میانوالی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5خواتین جاں بحق ہوگئیں۔لیسکو کے 94 فیڈر ٹرپ کرگئے جس سے متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ بہاولپور اور گرد و نواح میں تیز آندھی کے بعد بارش […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 3, Criticism, expelled, from, media, of, on, social, students, the, university, were اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب, گجرات
سوشل میڈیا پر یونی ورسٹی پرتنقید کیوں کی؟ فیصل آباد کی زرعی یونی ورسٹی انتظامیہ نے تین طلبہ کے نام خارج کردیے۔ جامعہ سے نکالے گئے طلبہ کی تعداد 6ہوگئی، فیس بک پیج پر یونی ورسٹی میں طلبہ کے مبینہ استحصال، بدانتظامی اور وائس چانسلر اقرار احمد پر کڑی تنقید کی گئی تھی۔ فارغ کئے […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 Attempted, domestic, multan, of, situation, suicide, three, tight, with, womens اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
شمائلہ نے شوہر ، شازیہ نے معمول کے جھگڑوں اور عالیہ نے والد سے جھگڑے کی وجہ سے انتہائی قدم اٹھایا ، ہسپتال میں حالت تشویش ناک ملتان: ملتان شہر کے مختلف علاقوں میں گھریلو جھگڑے سے تنگ تین خواتین کی خودکشی کی کوشش ، تینوں کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 Accused, Bahawalpur, blasphemy, Death, ordered, sentence اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, کرائم
بہاول پور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نےسوشل میڈیا پر توہین مذہب اور دیگر نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرنے کے ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم سوشل میڈیا پر توہین مذہب اور نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرتا رہا ہے۔ملزم کو گزشتہ سال انسداد […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 his, in, killed, mother, multan, son اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں بیٹے نے مبینہ طور پر گولیاں مار کر اپنی ماں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ملتان کے پولیس اسٹیشن مخدوم رشید کے علاقہ گارڈن ٹاؤن میں پیش آیا جہاں کامران نامی 26 سالہ نوجوان نے اپنی بیوہ والدہ کوثر پروین کو گولی ماری اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے واقعہ […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 control, factory, fire, in, multan, Oil, under اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں وہاڑی روڈ پر آئل فیکٹری میں لگی آگ پر 9 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا،جس کے بعد کولنگ کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آئل فیکٹری میں شام ساڑھے 4بجے آگ لگی تھی، آگ فیکٹری کے جنریٹر گرم ہونےکے باعث لگی۔ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی 24 گاڑیوں نے 9 […]