By MH Kazmi on May 15, 2017 21, feeders, in, more, multan, than, trip, wind اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں آندھی چلنے سے 21 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے ، میپکو حکام کئی گھنٹے تک فیڈرز کی بحالی کا کام مکمل نہ کر پائی۔ ملتان میں رات ایک بجے کے قریب تیز آندھی سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔ پیراں غائب گرڈ اسٹیشن سے بجلی کے 21 فیڈرز بند […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 dignity, Gilani, journalists, of, pakistan, party, peoples, raza, salute, Syed, the, yousuf اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اوردنیا کے ہرحکمران اور ادارے میڈیا کی وجہ سے ہی اپنی کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی صحافیوں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہیں۔ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی یوم صحافت پراپنے پیغام میں کہا کہ […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 4-acre, abad, area, burned, crop, on, Shuja, was, wheat اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں 4 ایکڑ رقبے پر پھیلی گندم کی فصل جل گئی، فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔ شجاع آباد کے نواحی علاقہ راجا رام میں گندم کی فصل کو آگ لگ گئی، جس سے 4 ایکڑ رقبے پر پھیلی گندم […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 achieving, china, committed, is, objectives, of, pakistan, Shahbaz, Sharif, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کے مقاصد کے حصول کیلیے انتہائی مخلص ہے اورسی پیک کے منصوبے ہماری تعلیمی پالیسی پر نظر ثانی مانگتے ہیں۔ ایئر یونیورسٹی ملتان میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ آج جدت اورتحقیق کا دور ہے، ترقی اورخوشحالی کے […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 armed, chief, established, forces, in, of, PAF, pakistan, Peace, sacrifices, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی قربانیوں کے باعث پاکستان میں امن قائم ہوا ہے۔ ملتان میں ایئریونیورسٹی کیمپس میں منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ ایئر یونیورسٹی نے تعلیم کے معیار کو برقرار رکھا ہے، یونیورسٹی کے قیام سے جنوبی پنجاب کے […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 ACTIVATED, Black, in, mafia, mailing, rajanpur, started, TIMBER اسلام آباد, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان
صادق آباد اور راجن پور میں محکمہ جنگلات کی مبینہ ملی بھگت سے ٹمبر مافیا سرگرم ہے،شمس نہر پر درختوں کی نیلامی کی آڑ میں شیشم کے درخت کاٹ دئیے،پولیس نے درختوں سے بھرا ٹریلر برآمد کرلیا ۔صادق آباد پولیس کے مطابق مبارک نہر، فاضل نہر، بھونگ نہر اور خانوادہ نہر سے درخت چوری […]
By MH Kazmi on March 26, 2017 A, continues, country, in, killed, man, Operation, RAD-UL-FASAAD, today, wanted, whole اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, پشاور, کراچی, گجرات
پشاور ،کشمور ،بھکر اور جنڈ میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے قتل ،اغوا برائے تاوان سمیت سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزم مارا گیا جبکہ 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ کشمور میں آپریشن ردالفساد کے تحت غوث پور کے کچے کے علاقے میں پولیس ،رینجرزاورحساس اداروں نے کارروائی […]
By MH Kazmi on March 26, 2017 at, his, Husband, jhang, murdered, newly, spot, the, WED, wife اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب, گجرات
جھنگ میں شوہر نے پسند کی شادی کے چند روز بعد ہی نئی نویلی دلہن کو تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا اور فرار ہوگیا۔کوٹ شاکر کے علاقے بلوکے رہائشی شفیق نے چند روز قبل 17 سالہ قرۃ العین سے پسند کی شادی کی اور اپنے گھر لے آیا،آج صبح مقامی افراد […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 Arrival, asif, celebrations, expected, multan, party, Workers, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں سابق صدر آصف علی زرداری کی متوقع آمدکی خوشی میں کارکنان نے جشن منایا اور مٹھائی تقسیم کی، اس دوران بد نظمی بھی دیکھنے میں آئی۔ ملتان کے علاقے پرانا شجاع آباد روڈ پر پیپلز پارٹی کے کارکنان نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور زرداری کے حق میں نعرے لگائے۔ مٹھائی […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 and, bus, crashed, Died, eight, motorcycle, rickshaw, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان
بھکرمیں بس کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر سے 8 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں خاتون، 2 بچے اور 5 مرد شامل ہیں۔ فوٹو: فائل ملتان: دریا خان روڈ پر تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق […]
By MH Kazmi on March 16, 2017 boy, dog, Faisalabad, in, murdered, on, pet, TOUCHING اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان
فیصل آباد:پالتو کتے سے مبینہ چھیڑ چھاڑ، لڑکا قتل فیصل آباد میں مبینہ طور پر پالتو کتے کو چھیڑنے پر 14 سالہ لڑکے کو کتے کے مالک نے فائرنگ کر کے قتل کر دیااور فرار ہوگیا ۔فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں خانہ بدوش لڑکے بھیک مانگ رہے تھے کہ اس دوران گلی میں […]
By MH Kazmi on March 16, 2017 Arrest, ETHICAL, Member, NHA, property, UN اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, کرائم
ناجائز اثاثوں کا الزام،ممبر نیشنل ہائی وے اتھارٹی گرفتار نیب خیبرپختونخوا کی کارروائی میں ناجائز طریقے سے پچاس کروڑ روپے کے اثاثے بنانے کے الزام میںممبر نیشنل ہائی وے اتھارٹی یوسف علی کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔نیب حکام کے مطابق ملزم کا اسلام آباد میں 2 کنال، حیات آباد میں ایک […]
By MH Kazmi on March 7, 2017 boy, burnt, For, girl, marriage, on, refusing, the اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, کرائم
ملتان: پنجاب کے شہر ملتان میں مبینہ طور پر شادی سے انکار کرنے پر لڑکی نے لڑکے کو مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگادی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی جبکہ متاثرہ لڑکے کو تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ لڑکے […]
By MH Kazmi on March 6, 2017 am, ashrafi, at, being, council, from, I, not, says, Suspended, Tahir, ULMA, worried اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, گجرات
مولانا طاہر محمود اشرفی نے امریکی اور جرمن اداروں سمیت کسی بھی غیر ملکی حکومت سے فنڈز لینے کے الزام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘امن کمیٹیاں قائم کرنے کا ارادہ رکھنے والے امریکیوں نے ان سے رابطہ کیا تھا اور وہ چاہتے تھے کہ میں مختلف معاملات میں ان کی رہنمائی […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 arrested, from, hundred, Operation, people, Punjab, RADD UL FASAAD, suspect اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب, کرائم, گجرات
آپریشن ردالفساد کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے،اس دوران 100سے زائد مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے ۔کراچی سے گرفتار 8افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، پشاور میں کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ ہونے […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 By, Chinese, Engineer, Faisalabad, firing, got, guard, his, in, killed, of, Own اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب
فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں موٹر وے کے تعمیراتی کام میں شریک ایک چینی انجینئر اپنے ہی سیکیورٹی گارڈ کی ‘اتفاقی گولی’ چلنے سے زخمی ہوگیا۔ چینی انجنیئر کو ٹانگ میں گولی لگی، جنھیں تعلقہ ہیڈکوارٹر ہسپتال (ٹی ایچ کیو) منتقل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں لاہور […]
By MH Kazmi on February 17, 2017 1st, 2017, CASE OF, Lodhran, polio, registered اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا ،لودھراں کے چارسالہ بچے علی حسن میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لودھراں کی تحصیل دنیا پور کے چک نمبر 15 کے رہائشی محمد افضل کے چار سالہ بیٹےعلی حسن کو پولیو ویکسین کی چار خوراکیں دی گئیں لیکن اس […]
By MH Kazmi on February 13, 2017 Chemists, goes, is, on, Punjab, strike, throughout اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب
ڈرگ ایکٹ میںترمیم کے معاملے پر پنجاب حکومت اور فارما انڈسٹری کے تنازع میں عوام رُل گئے ۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں ملتان ، گوجرانوالہ ، سرگودھا ، فیصل آباد ، بھکر میں میڈیکل اسٹورز کو تالے لگ گئے۔ پنجاب ترمیمی ڈرگ ایکٹ کے خلاف لاہورکےبیشترمیڈیکل اسٹورزنے شٹرڈاؤن ہڑتال کر رکھی ہے ،ادویات کے […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 5, arrested, militants, multan, taliban اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, کرائم
سی ٹی ڈی ملتان نے مخبری پر چھاپہ مار کر5 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان سے دستی بم اور اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ دوران تفتیش قانون نافذ کرنے والے اداروں پر دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیل کے مطابق سی ٹی ڈی ملتان کی ٹیم کو اطلاع […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 5 suspected terrorists arrested from Sahu Chowk Multan اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, کرائم
ملتان کے علاقے ساہوچوک سے 5 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار مبینہ دہشت گردوں میں نصراللہ خان ،زارساز خان،حکیم خان، روزی خان اورروح اللہ خان شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمان ملتان میں حساس مقامات کونشانہ بنانےچاہتےتھے،جن […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 have, joined, Pindi Bhattian, politics, to develop, we اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, گجرات, گوجرانوالہ
تحصیل پنڈی بھٹیاں کی پسماندگی دور کرنے کیلئے میدان سیاست میں قدم رکھا ہے، چوہدی سعید اسلم بھٹی پنڈی بھٹیاں (انصر سراج)علاقے کی ممتاز اور سیاسی شخصیت رائے ضمیرا لحق ایڈووکیٹ نے نواحی گاﺅں میلوآنہ میں پی ٹی آئی کے چیئر مین یونین کونسل کے امیدوار چوہدری سعیدا سلم بھٹی کے ڈیرہ پر اجتماع سے […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 By, Day, in, jamat ahl e hadees, kashmir, organized, Pindi Bhattian, Rally اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, گجرات, گوجرانوالہ
پنڈی بھٹیاں (انصر عباس)پنڈی بھٹیاں میں بھی جماعت اسلامی ،جماعت اہلحدیث کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ یوم اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ناظم اعلیٰ مرکزی اہلحدیث مولانا محمد دین ندیم اور جماعت اسلامی کے نائب امیر حافظ آباد مرزا محمد اسلم نے کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد اشرف […]