By MH Kazmi on December 17, 2016 but, did, fall, Gilani, government, is, not, the, unstable اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آج ملک میں لولی لنگڑی جمہوریت ہے اور حکومت ڈانوا ڈول ہے لیکن گر نہیں رہی۔ ملتان ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کے دوران سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے سب سےبڑے مخالف افتخار چوہدری اور وکلا تھے، جب میں […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 change, classmates, For, girl, got, his, married, multan, sex, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: تونسہ شریف کی رہائشی عائشہ سجاد نے جنس تبدیل کروا کے اپنی دوست نازیہ سے شادی رچا لی۔ یس نیوز کے مطابق تونسہ شریف کی رہائشی عائشہ نے جنس تبدیل کروا کے اپنا نام منہیل رکھ لیا اور اپنی کلاس فیلو ناذیہ سے شادی رچا لی۔ جنس کی تبدیلی کے بعد اپنی کلاس فیلو سے […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 5, A, bed, being, children, hospital, in, multan, Nishtar, on, treated اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: نشتراسپتال میں ایک بسترپر5،5 بچوں کا علاج کیا جانے لگا ہے جس کے باعث پیدائشی سانس کی بیماری میں مبتلا نومولود بچوں میں کراس انفیکشن کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ملتان کے نشتراسپتال میں ایک بسترپر5،5 بچوں کا علاج کیا جانے لگا ہے، جس کے باعث پیدائشی سانسکی بیماری میں مبتلا نومولود بچوں میں کراس […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 commit, girl, in, shujaabad, suicie اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, کرائم
ملتان،سکندرآباد(یس اردو نیوز) انصاف نہ ملنے پر زیادتی کا شکار ثمینہ بی بی نے تھانہ سٹی شجاع آبادکے سامنے خود کو آگ لگا خودسوزی کی کوشش کی جو عوام نے ناکام بنا دی زخمی ثمینہ کو اسپتال داخل کرا دیا گیا ہےتفصیل کے مطابقزیادتی کاشکار ثمینہ بی بی نے خود کو پٹرول چھڑ کر آگ لگالی […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 accident, Bhakkar, jhang, road اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب
جھنگ کے عوام نے وزیراعلیٰ پنجاب سے کئی بار مطالبہ کرچکے ہیں کہ جھنگ بھکر روڈ کو ڈبل اور کشیدہ کیا جائے تاکہ حادثات سے بچا سکے۔ جھنگ(یس اردو نیوز)جھنگ بھکر بائی پاس کے قریب بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2افراد جاں بحق ہوگیا جبکہ مشتعل شہریوں نے مسافروںاتار کر بس کو آگ لگا […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 boy, extreme, girl, harrassed, him, hot, I, Khanewal, Oil, on, so, threw اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب, کرائم
خانیوال میں لڑکی نے مبینہ طور پر تنگ کرنے پر لڑکے پر کھولتا گھی پھینک دیا، لڑکے کا چہرہ بری طرح جھلس گیا، پولیس نے لڑکی کو گرفتار کرلیا۔گرفتار لڑکی نےبیان دیا کہ لڑکا تنگ کرتا تھا، جس پرخون کھولتا تھا اسی لئے کھولتا گھی لڑکے پر پھینک دیا۔یہ وا قعہ خانیوال کے نواحی علاقے […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 eighth, Muzaffargarh, of, rape, student, Victims اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب, کرائم
مظفرگڑھ میں آٹھویں کلاس کی طالبہ سے زیادتی کے ملزمان وزیراعلی پنجاب کی ہدایت کے باوجود ابھی تک گرفتار نہیں کیے جاسکے۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ ملزمان کے والدین اور پولیس کی جانب سے ان پر صلح کے لیے دباؤ ڈالاجارہا ہے ،مرکزی ملزم سمیت دیگر3 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہونے […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 exercises, fearful, multan, parents, scare, school., students اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: صوبہ پنجاب کے شہر ملتان کے ایک اسکول میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے مشقوں کا انعقاد کیا گیا، جس سے ‘لاعلم’ والدین پریشان ہوکر اسکول پہنچ گئے۔ سی ٹی ڈی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 10, arrested, multan, protest, students, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں بہاءالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ کے مبینہ نارواسلوک کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا۔طلباء کے احتجاج میں پولیس بروقت متحرک ہو گئی اور 10سے زائد طلباء کو حراست میں لے لیا ۔ ملتان کے بوسن روڈ پر ایمرسن کالج کے طلباء و طالبات نے بی زیڈ یو انتظامیہ کے خلاف احتجاج مظاہرہ کیا اور […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 3, dengue, hospital, insert, more, multan, Nishtar, Patients, suspected اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, ملتان
ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈینگی کے شبہے میں مزید 3مریضوں کو لایا گیا ہے گزشتہ 4ماہ سے اب تک لائے گئے، مریضوں کی تعداد 190 ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ملتان کی مختلف سرکاری اسپتالوں میں لائے گئے، مریضوں 5 افراد میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہو چکی ہے، جنہیں طبی امداد فراہم کرنے […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 Asmug, Cold, dry, finishing, Karachi., multan, quetta, season اہم ترین, بلوچستان, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, موسم, کراچی
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔دوسری طرف ملتان اور گرد و نواح میں اسموگ اور دھند کا راج ختم ہو گیا ہے اور ہلکے بادل منڈلا رہے ہیں۔ادھرکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسم خشک جبکہ بعض مقامات پر سردہے۔ محکمہ موسمیات کے […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 5, continues, fog, hundred, in, limit, meters, multan اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, موسم
ملتان میں دھند کا سلسلہ جاری ہے ،حد نظر ایک سو میٹر سے 5 سو میٹر تک ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اور گرد و نواح میں دھند کی وجہ سے حد نظر 100 میٹر سے 500 میٹر تک ہے جبکہ ہوا میں نمی […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 domestic, gas, loadshedding, multan, troubled اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, کاروبار
ملتان میں صبح سویرے گیس کی لوڈ شیڈنگ اور لو پریشر کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ گیس غائب ہوجانے کی وجہ سے خواتین کے لئے بچوں کو اسکول و مردوں کو کام پر بھیجنے سمیت امور خانہ داری کی انجام دہی میں مشکل پیش آرہی ہیں ۔ خواتین کا […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 and, Complete, Constitutional, government, Hashmi, Javed, parliament, period, the, would اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ چند افراد کے کہنے پر حکومت ختم نہیں ہوگی، حکومت اور پارلیمنٹ اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ انھوں نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے جدوجہد کی ہے، کبھی ایک […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 comment, Gilani, I, meeting, not, on, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ملتان
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے شروع سے ہی مشورہ دیا تھا کہ حکومت اور عمران خان ٹی او آرز پر متفق ہو جائیں، ٹی او آرز میں ساری اپوزیشن جماعتیں بھی شامل تھیں ، آج ہم نے اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ سے کٹوائی ہے،وزیر داخلہ […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 2, 4, Competition, CTD, escape, killed, multan, terrorists, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں سی ٹی ڈی کا دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ ہوا اور چار دہشت گرد مارے گے جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ملتان: ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر سی ٹی ڈی نے خانیوال کے قریب چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی فائرنگ […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 behavior, her, including, multan, police, son, suicide, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں پولیس رویے سے تنگ خاتون کی بیٹے کے ساتھ مل کر خود پر پٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش پولیس اور پاس کھڑے شہریوں نے ناکام بنا دی۔ خاتون کو پولیس اہلکار بیٹے سمیت تھانے لے گئے۔ ملتان: پریس کلب کے باہر امبر سلطانہ نے اپنے بیٹے کے ساتھ خود پر پٹرول […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 cultivation, kyaludh, multan, sewage, vegetable, Water اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں سیوریج کا گندا پانی سبزیوں میں سستی کھاد کے طور پر استعمال ہونے لگا ،گندے پانی سے کاشت ہونے والی سبزیاں مختلف خطرناک بیماریوں کو سبب بن رہی ہیں۔ ملتان میں سیوریج کے گندے پانی سے گوبھی، شلجم، گاجر، مولی اور پالک کی کاشت سب سے زیادہ ہو رہی ہے، ان علاقوں میں […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 armed, escape, La, looted, millions, multan, Pharmacies, robbers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ملتان, کرائم
ملتان میں دو مسلح ڈاکو میڈیکل اسٹور سے لا کھوں روپے لوٹ کر فرار ہ و گئے۔ دنیا نیوز سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ پولیس نے تا حال مقدمہ درج نہیں کیا۔ ملتان: 6 نمبر چورنگی کے قریب میڈیکل اسٹور پر دو مسلح ڈاکوؤں نے عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 -lahore, 13, and, arrested, Faisalabad, multan, Operation, suspects اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, ملتان
لاہور، ملتان اور فیصل آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 13 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ حراست میں لئے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ لاہور:حساس اداروں اور پولیس نے لاہور کے علاقہ باگڑیاں اور نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 7 […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 campaign, Day, in, multan, of, polio, the, third اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا سلسلہ آج تیسرے دن بھی جاری ہے ، محکمہ صحت کی موبائل ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔ ضلع ملتان میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی 4 روزہ انسدادپولیو مہم کے دوران 8 لاکھ 11 ہزار 411 پانچ سال […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 confirmed, hospital, in, more, multan, Nishtar, Patients, virus اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, ملتان
ملتان کے نشتر اسپتال میں زیر علاج مزید ایک مریض میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 4مریضوں میں ڈینگی وائرس ثابت نہیں ہوا ہے۔ ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈینگی کے شبہے میں لائے گئے مریضوں میں وزیرستان کی رومان میں ڈینگی بخار ثابت ہو گیا ہے جبکہ خانیوال کے آصف، مظفر […]