counter easy hit

ملتان

ملتان: سبق یاد نہ کرنے پر معلم کا 10 سالہ بچے پر تشدد

ملتان: سبق یاد نہ کرنے پر معلم کا 10 سالہ بچے پر تشدد

ملتان میں مدرسے کے معلم نے سبق یاد نہ کرنے پر 10 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچے کےوالد کا کہنا ہے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے معلم کے خلاف کاروائی کی جائے۔ ملتان: (یس اُردو) چوک شہباز کے رہائشی 10 سالہ معظم کو مدرسے کے معلم نے سبق یاد […]

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی غفار جلیل نے ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے معائنہ کے دوران قید 6اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی غفار جلیل نے ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے معائنہ کے دوران قید 6اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا

وہاڑی( نمائندہ یس اُردو) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی غفار جلیل نے ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے معائنہ کے دوران معمولی نوعیت کے مقدمات میں قید 6اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا انہوں نے ویمن بارک ، نو عمر وارڈ ، جیل ہسپتال میں حوالاتیوں کے مسائل سنے اور جیل کچن میں […]

عطاائیوں کو انسانی جانوں سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی، ناصرجمال ہوتیانہ

عطاائیوں کو انسانی جانوں سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی، ناصرجمال ہوتیانہ

وہاڑی(نمائندہ یس اُردو )ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن نآفیسر ناصرجمال ہوتیانہ نے کہا ہے کہ اتائیوں کو انسانی جانوں سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی محکمہ صحت اتائیت کے خاتمہ کے لیے بھر پور کارروائی عمل میں لائے یہ بات انہوں نے اپنے کمیٹی روم میں ضلعی کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے […]

ملتان :ایمرسن کالج کے طلبا کا امتحانی شیڈول میں تبدیلی کیخلاف مظاہرہ

ملتان :ایمرسن کالج کے طلبا کا امتحانی شیڈول میں تبدیلی کیخلاف مظاہرہ

کالج کے طلبا نے چونگی نمبر 6 پر احتجاج کے دوران مرغا بن کر شیڈول میں تبدیلی کیخلاف نعرے بازی کی ، ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی گئی ملتان (یس اُردو) ملتان میں ایمرسن کالج کے طلبا کا امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کے خلاف بہائو الدین زکریا یونیورسٹی کے خلاف مرغا بن […]

غیر سرکاری سماجی تنظیمیں فرسودہ رسومات کے خلاف معاشرتی سدھار میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں ،مہر امیر بخش

غیر سرکاری سماجی تنظیمیں فرسودہ رسومات کے خلاف معاشرتی سدھار میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں ،مہر امیر بخش

وہاڑی( نامہ نگار)ڈسٹرکٹ آفیسر کوارڈینیشن مہر امیر بخش نے کہا ہے کہ غیر سرکاری سماجی تنظیمیں فرسودہ رسومات کے خلاف عوامی سوچ کو تبدیل کر کے معاشرتی سدھار میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں یہ بات انہوں نے راہنماء ایف پی اینڈ پی کے یوتھ فورم کے زیر اہتمام پلان پاکستان کے اشتراک سے منعقدہ […]

تعلیم سب کے لیے آپ کی دہلیز پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا مقصدہے،راؤ ذوالفقار علی

تعلیم سب کے لیے آپ کی دہلیز پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا مقصدہے،راؤ ذوالفقار علی

وہاڑی(نامہ نگار)اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وہاڑی راؤ ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی دنیا کی دوسری بڑی اور ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہونے کا اعزاز رکھتے ہوئے جدید علوم کی ترویج کے لیے کام کرر ہی ہے یہ بات انہوں نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن وہاڑی میں […]

ملتان میں 3 افراد نے نوجوان کی ٹانگ کاٹ ڈالی

ملتان میں 3 افراد نے نوجوان کی ٹانگ کاٹ ڈالی

ملتان……….ملتان میں چوری کے مقدمہ میں نامزد کرنے پر تین ملزمان نے ایک نوجوان کی ٹانگ کاٹ دی۔ پولیس کے مطابق نشتر اسپتال ملتان میں زیر علاج محمد عابد بدھلا سنت کا رہائشی ہے جس نے بتایا کہ اس نے چھ ماہ قبل اپنے گھر میں چوری کرنے پر تھانے میں درخواست دی تھی اور […]

ملتان این اے 153کا ضمنی انتخاب ،13 امیدوار آمنے سامنے ہونگے

ملتان این اے 153کا ضمنی انتخاب ،13 امیدوار آمنے سامنے ہونگے

ملتان :این اے 153 کے ضمنی انتخاب کے لئے 13 امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے اور تمام امیدواروں کے کاغذات الیکشن کمیشن نے منظور کر لئے ہیں ۔ این اے 153 جلال پور ملتان کے ضمنی الیکشن کے امیدواروں کو 25 فروری کو نشانات الاٹ کئے جائیں گے اور اسی روز وہ امیدوار جو اپنے […]

ملتان :انتظامیہ کی نااہلی ،شہر میں جگہ جگہ تجاوزات کی بھرمار

ملتان :انتظامیہ کی نااہلی ،شہر میں جگہ جگہ تجاوزات کی بھرمار

شہر کی اہم شاہراہوں پر قبضہ مافیا نے با اثر افراد کے تعاون سے تجاوزات قائم کر رکھی ہیں ، شہری اذیت سے دوچار ملتان (یس اُردو) ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ملتان شہر میں جگہ جگہ تجاوزات کی بھرمار ہے جس سے شاہراہوں پر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے جس پر […]

پی آئی اے ملازمین کے قتل پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے: شاہ محمود قریشی

پی آئی اے ملازمین کے قتل پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے: شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ حکومت نے لازمی سروس ایکٹ کا نفاذ کرکے ملازمین سے پر امن احتجاج کا حق چھین لیا ہے اس لیے اسے فوری طور پر ختم کیا جائے ملتان (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کراچی میں پی آئی […]

تحریک انصاف کا پی آئی اے ملازمین سے اظہار یکجہتی کے لیے بھرپور احتجاج کا اعلان

تحریک انصاف کا پی آئی اے ملازمین سے اظہار یکجہتی کے لیے بھرپور احتجاج کا اعلان

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اربوں روپے کی کرپشن ملازمین نے نہیں حکومت نے کی ملتان (یس اُردو) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ائی اے میں اربوں روپے کی کرپشن ملازمین نے نہیں بلکہ حکومت نے کی اور اسی لیے ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلیے […]

خورشید شاہ کا لب و لہجہ انتہائی شرم ناک اور سازش پر مبنی تھا :رانا ثنا اللہ

خورشید شاہ کا لب و لہجہ انتہائی شرم ناک اور سازش پر مبنی تھا :رانا ثنا اللہ

عمران خان صرف کنٹینر پر چڑھ سکتے ہیں انہیں دما دم مست قلندر کا کیا پتہ ہے ، صوبائی وزیر قانون کی میڈیا سے گفتگو لاہور (یس اُردو) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پر برس پڑے ، کہتے ہیں خورشید شاہ کا گزشتہ روز کا لب و لہجہ انتہائی شرم […]

ملتان: 16 کروڑ کا مبینہ فراڈ، نجی بینک کے منیجر سمیت 3 ملزمان گرفتار

ملتان: 16 کروڑ کا مبینہ فراڈ، نجی بینک کے منیجر سمیت 3 ملزمان گرفتار

ملتان میں 16 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں نیب نے نجی بنک کے منیجر سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملتان: (یس اُردو) نیب ملتان نے نجی بنک میں 16 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں صدر ملتان برانچ کے بنک منیجر محمد علی، اور اس کے دو ساتھیوں اسلم پرویز اور […]

ملتان: سوائن فلو سے مزید 4 افراد متاثر، تعداد 61 تک جا پہنچی

ملتان: سوائن فلو سے مزید 4 افراد متاثر، تعداد 61 تک جا پہنچی

ملتان میں سوائن فلو کے شبہ میں مزید چار افراد کو نشتر اسپتال داخل کرا دیا گیا۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 61 ہو گئی ہے۔ ملتان: (یس اُردو) سوائن فلو سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ اس خطرناک وائرس کا شکار زیادہ تر بچے اور خواتین ہو رہی ہیں۔ […]

چھوٹے شہروں میں فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری

چھوٹے شہروں میں فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری

ملتان……پی آئی اے کی نجکاری کے فیصلے کے خلاف چھوٹے شہروں میں فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق ہے ۔ ملتان اور فیصل آباد میں ملازمین ہڑتال پر ہیں ۔ تاہم یہاں بھی پروازیں اپنے وقت پر آجارہی ہیں ۔ ملتان میں آج پی آئی اے کی 12 پروازیں شیڈول ہیں ۔ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا […]

ملتان:شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور سا س کو قتل کردیا

ملتان:شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور سا س کو قتل کردیا

ملتان…….ملتان میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور سا س کو قتل کردیا ۔ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ پولیس کے مطابق تحصیل شجاع آباد کے علاقے ملتانی گیٹ میں گھریلو تنازع پر فسطین نے اپنی 18 سالہ بیوی فاطمہ اور 60سالہ ممتاز بیوی کو گھریلو جھگڑے کے […]

ملتان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ملتان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ملتان میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے دوکاندار کو قتل کر دیا. پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا۔ ملتان: (یس اُردو) نوحی علاقے چاہ شہادت والا میں 24 سالہ اقبال اپنی دوکان پر موجود تها کہ ڈاکوؤں نے دوکان میں […]

ملتان :لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

ملتان :لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر افتخار قریشی کی جانب سے لیڈی ہیلتھ ورکر کیخلاف محکمانہ کارروائی پر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ملتان (یس اُردو) ملتان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن نے ای ڈی او ہیلتھ کے ناروا سلوک اور جھوٹے مقدمات درج کرانے پر 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان […]

ملتان:موٹرسائیکل چور رنگے ہاتھوں پکڑاگیا؛ پولیس کے حوالے

ملتان:موٹرسائیکل چور رنگے ہاتھوں پکڑاگیا؛ پولیس کے حوالے

ملتان ……ملتان میں شہریوں نے موٹرسائیکل چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور خوب دھلائی کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ۔ ملتان میں بوسن روڈ پر شفیق نامی شخص ایک موٹر سائیکل چوری کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ شہریوں نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور پھر خوب دھلائی کرنے کے […]

سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں آج بھی بجلی کی فراہمی معطل

سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں آج بھی بجلی کی فراہمی معطل

ملتان ……شدید دھند کی وجہ قریب گڈوتھرمل پاور ہاؤس کے 132 کے وی کی تاریں گرگئیں ہیں جس سے سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے ۔ گڈو تھرمل پاور ہاؤس ذرائع کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے گڈو بیراج کے مقام پر 132 کے وی کی تاریں […]

ملتان:لیڈی ہیلتھ ورکرز کا میڈیکل آفیسر کیخلاف مظاہرہ

ملتان:لیڈی ہیلتھ ورکرز کا میڈیکل آفیسر کیخلاف مظاہرہ

ملتان…..ملتان میں معمولی بات پر لیڈی ہیلتھ ورکرز اور خاتون میڈیکل آفیسر کے درمیان ٹھن گئی۔ میڈیکل آفیسر نے لیڈی ہیلتھ ورکر کے بیٹے کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرادیا جبکہ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے میڈیکل آفیسر کے خلاف مظاہرہ کیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکر کشور سلطانہ کا کہنا ہے کہ وہ ڈیوٹی کے […]

ملتان :نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 3 بیٹیوں کی پیدائش

ملتان :نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 3 بیٹیوں کی پیدائش

ملتان …..ملتان کے ایک نجی اسپتال میں ایک خاتون کی تین بیٹیاں پیدا ہوئیں ، دو بچیوں کے دھڑ جڑے ہوئے ہیں جبکہ ایک بیٹی نارمل ہے ،ڈاکٹر عاصم اقبال کے مطابق میڈیکل بورڈ بچیوں کے آپریشن کا فیصلہ کرے گا۔ دھڑسے جڑی بچیوں کا دل اورجگر ایک طرف ہوا تو ایک بچی کو بچایا […]