By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 bomb disposal, disabled, export, multan, suicide jacket, برآمد, بم ڈسپوزل اسکواڈ, خودکش جیکٹ, ملتان, ناکارہ اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) ہیڈ نو بہار نہر کے قریب ایک نامعلوم شخص خودکش جیکٹ کو نہر میں پھینک گیا وہاں موجود عینی شاہد حمزہ کے مطابق اس نے جیکٹ پھینکنے والے شخص سے اس بارے میں پوچھا تو اس نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ عینی شاہد حمزہ نے ون فائیو پر پولیس کو اطلاع […]
By Yes 2 Webmaster on January 12, 2015 administration, campaign, district, launch, multan, polio, security, years, انتظامات, آغاز, سال, سیکورٹی, ضلع, ملتان, مہم, پولیو اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) ضلع ملتان میں دو ہزار پندرہ کی پہلی تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع، مہم میں آٹھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ضلع بھر کی ایک سو پچاسی یونین کونسلوں میں سال دوہزار پندرہ کی پہلی انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے۔ مہم میں پانچ […]
By Yes 1 Webmaster on January 7, 2015 2 terrorists, 2 دہشتگردوں, banned outfit, hanging, Khanewal, long, multan, warrant, خانیوال, دیر, ملتان, وارنٹ, پھانسی, کالعدم تنظیم اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) سینٹرل جیل میں آج سزائے موت کے 2 قیدیوں کو کچھ دیر بعد پھانسی دی جائے گی، جیل ذرائع کے مطابق سزائے موت کے دونوں قیدیوں کا طبی معائنہ مکمل لیا گیا ہے۔ دونوں مجرموں کا تعلق کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ سے ہے۔احمد علی اور غلام شبیر کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے […]
By Yes 1 Webmaster on January 5, 2015 bomb disposal squad, Cantt, Claire, declared, multan, station, اسٹیشن, اسکواڈ, بم ڈسپوزل, قرار, ملتان, کلیئر, کینٹ اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کینٹ اسٹیشن کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ کینٹ ریلوے اسٹیشن سے کوئی بم نہیں ملا۔ جس کے بعد کینٹ اسٹیشن کوٹرینوں کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق غلط اطلاع دینے والے […]
By Yes 1 Webmaster on January 4, 2015 countries, democracy, javed hashmi, military courts, multan, جاوید ہاشمی, جمہوری, فوجی عدالتیں, ملتان, ملکوں اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ جمہوری ملکوں میں بھی فوجی عدالتیں بنتی ہیں ،دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ہمیں ان کی حمایت کرنے چاہئے۔ہمیں مل کر حکومت کا ساتھ دینا چاہئے۔ ملتان میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے خانقا حامدیہ سے جشن عید میلاد النبی ﷺ […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 lahore, pakistan, peaceful, politics, ppp, pti, shah mahmood qureshi, violence, تحریک انصاف, تشدد, سیاست, شاہ محمود قریشی, لاہور, ملتان, پرامن, پیپلز پارٹی اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) ملتان میں پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سابق صوبائی وزیر رانا قاسم (ن) کے تحریک انصاف کی شمولیت کے موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جو بھی تحریک انصاف میں شامل ہو رہا ہے وہ پارٹی کے منشور اور نظریات سے اتفاق کر رہا ہے۔ مستقبل میں (ن) لیگ […]
By Yes 2 Webmaster on December 13, 2014 government behavior, Negotiations, shah mehmood qureshi, success depends, انحصار, حکومتی رویئے, شاہ محمود قریشی, مذاکرات, کامیابی اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بامقصد مذاکرات کا فیصلہ ہو چکا ہے اب حکومتی رویئے پر مذاکرات کی کامیابی کا انحصار ہے۔ ملتان ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سانحہ فیصل آباد کے واقعہ کو گزرے […]
By Yes 1 Webmaster on December 2, 2014 Jahangir Tareen, multan, prepare, pti, talk, تیار, جہانگیرترین, مذاکرات, ملتان, پی ٹی آئی اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار بیٹھی ہے۔ شہر بند کرنے کا مقصد حکومت پر دباؤ ڈال کر اسے بھی میز پر لانا ہے۔ الیکشن ٹربیونل ملتان میں زیر سماعت دھاندلی کیس کی سماعت میں پیشی سے قبل ان کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on November 29, 2014 brother, Gaddin Nasheen, Meetings, multan, Mureed Hussain Qureshi, removed, Shah Mahmood, Sindh, بھائی, جلسوں, سندھ, شاہ محمود, مرید حسین قریشی, ملتان, گدی نشینی, ہٹا اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) شاہ محمود قریشی کے بھائی مخدوم مرید حسین قریشی نے شاہ محمود کو گدی نشینی سے علیحدہ کرنے کا اعلان کرتے ہو ئے کہا ہے کہ حضرت بہاؤ الدین ذکریا کی گدی شاہ محمود قریشی کے پاس دین کا پرچار کرنے کیلئے ہے۔ عمران خان کے پرچار کیلئے نہیں مرید حسین قریشی […]
By admin on November 1, 2014 assembly, efficient, negotiate, November, prepare, protest, shah mahmood qureshi, احتجاج, اسمبلی, تیار, شاہ محمود قریشی, مذاکرات, موثر, نومبر اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن حکومت نے تا حال مسائل کے حل کیلئے کھڑکی تک نہیں کھولی۔ ملتان میں او جی ڈی سی ایل کے ملازمین سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں […]