By Web Editor on July 29, 2018 and, be, came, experienced, imran, incredible, is, Khans, Minister, name, National, nominated, of, out, person, possibility, prime, principal, Secretary, the, to, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور؛ تحریک انصاف کو مرکز اور خیبر پختونخوا میں واضح برتری ملنے کے بعدسابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان کو پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعظم تعینات کرنے کی خبریں گردش کرنے لگی ، تحریک انصاف کے ساتھ اچھے روابط رکھنے والے گریڈ بائیس ڈی ایم جی گروپ کے آفیسر اور خیبر پختونخوا کے سابق […]
By Web Editor on July 29, 2018 and, be, came, experienced, imran, incredible, is, Khans, Minister, name, National, nominated, of, out, person, possibility, prime, principal, Secretary, the, to, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور; تحریک انصاف کو مرکز اور خیبر پختونخوا میں واضح برتری ملنے کے بعدسابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان کو پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعظم تعینات کرنے کی خبریں گردش کرنے لگی ، تحریک انصاف کے ساتھ اچھے روابط رکھنے والے گریڈ بائیس ڈی ایم جی گروپ کے آفیسر اور خیبر پختونخوا کے سابق […]
By Web Editor on July 24, 2018 ...., administration, bought, city, Day, district, election, For, has, important, Most, news, of, pakistan, please, shafts, the, thousands, visit, where, worried اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور ؛ الیکشن میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے تمام سکیورٹی اداروں کی جانب سے بھرپور اقدامات کیے گئے ہیں جبکہ پاک فوج کے تین لاکھ 70 ہزار کے قریب جوان بھی ملک بھر میں تعینات کیے گئے ہیں لیکن ڈپٹی کمشنر پشاور کی اتنے انتظامات سے تسلی نہ ہوئی اور انہوں نے ایک […]
By Web Editor on July 22, 2018 A, and, Bacha, before, begun, daughter, daughter-in-law, fly, gave, Gul, has, hearing, marriage, news, on, problems, punishment, relatives, son in law, Terrible, to, what, Your اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور; کے نواحی علاقہ اصحاب بابا میں غیرت کے نام پر سسر نے اپنے ہونے والے داماد اور بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتولین کی 6 ماہ پہلے منگنی ہوئی تھی اور ایک ہفتہ قبل دونوں سیر و تفریح کیلئے گئے تھے جس کا لڑکی کے والد کو رنج تھا جس نے واپسی پر […]
By Web Editor on July 21, 2018 5, court, high, Judges, Suspended اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: پانچوں ججز کیخلاف محکمہ جاتی تحقیقات کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایات پر 3 سول اور 2 ایڈیشنل سیشن ججز کو معطل کردیا گیا، پانچوں ججز کیخلاف تحقیقات کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں مزید بتایا […]
By Web Editor on July 20, 2018 5, A, Bilour's, By, check, given, got, government, Haroon, has, it, lakh, of, Reason, rupees, supervision, the, was, what, wife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور؛ ہارون بلور کی اہلیہ نے نگران حکومت کو 5 لاکھ روپے کی چیک واپس کر دیا، ثمر بلور کو کہنا تھا کہ ہارون بلور کی شہادت کی کوئی قیمت نہیں، ہارون بلور کی شہادت انمول ہے، ہارون بلور کی شہادت قوم کے لیے ہے۔دوسری جناب ایک خبر کے مطابق بلور خاندان نے ’’بیرسٹر ہارون […]
By Web Editor on July 18, 2018 A, be, came, during, even, fell, For, gathering, going, Haq, in, is, Jamaat-e-Islami, jurisdiction, knowing, Now, of, on, Siraj, speech, stage, surprised, the, then, ul, what, will, you اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور;مہمند ایجنسی میں جماعت اسلامی کے جلسے کے دوران سٹیج گر گیا تاہم اس کے نتیجے میں سراج الحق سمیت دیگر رہنمامحفوظ رہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مہمند ایجنسی میں جماعت اسلامی کے جلسے کے دوران ضرورت سے زیادہ افراد سٹیج پر چڑھ گئے جس کے باعث سٹیج گر گیا جس کے نتیجے میں […]
By Web Editor on July 16, 2018 Aaron, After, all, Blur?, brawler, killed, revealed, the, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور ; چار روز قبل پشاور میں خود کش حملے کے دوران عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور سمیت 12 افراد شہید ہوئے تھے جس کی ذمہ داری کالعدم جماعت تحریک طالبان نے قبول کی تھی تاہم اب ہارون بلو ر کے چچا غلام بلور میدان میں آ گئے ہیں اور ، انہوں نے […]
By Web Editor on July 16, 2018 also, are, be, bored, By, constituency, do, For, going, how, If, important, in, is, knowing s, marriage, Most, not, of, over, pakistan, Pay, Qur'an, the, then, to, Vote, voters, will, you اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور; صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع کے مختلف حلقوں میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ وہاں انتخابی امیدوار ووٹرز کو رشوت دے رہے ہیں اور غریب عوام کو رقم دے کر اس بات کو یقینی بنا رہے کہ وہ انتخابات میں ان کے حق میں ووٹ دیں۔ذرائع کے مطابق پشاور، مردان، صوابی اور […]
By Web Editor on July 16, 2018 16, After, constituency, elections, given, of, on, only, pakistan, Summer, the, were, where, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: قبائلی علاقے ضلع خیبر کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 44 میں 2002 کے بعد سے شہریوں کو پہلی مرتبہ انتخابی سرگرمیوں کی اجازت مل گئی۔واضح رہے کہ 2008 میں حلقہ این اے 44 میں دہشت گردی اور 2013 میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے باعثانتخابی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر تھیں۔تاہم […]
By Web Editor on July 16, 2018 end, If, marriage, not, the, voted, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقوں کے مختلف حلقوں میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ وہاں انتخابی امیدوار ووٹرز کو رشوت دے رہے ہیں اور غریب عوام کو رقم دے کر اس بات کو یقینی بنایا جا رہا کہ وہ انتخابات میں ان کے حق میں ووٹ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق پشاور، […]
By Web Editor on July 12, 2018 A, Army, chief, comleted, destination, distance, far, in, journey, long, not, Now, Peace, so اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم امن کے پر آزمائش سفر میں طویل فاصلہ طے کرچکے ہیں اور انشاء اللہ منزل اب زیادہ دور نہیں۔ سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ شہید ہارون بلور کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے ہارون بلور کے اہل خانہ سے تعزیت کی، اس […]
By Web Editor on July 11, 2018 Aaron, Announced, Announcement, Bulur's, drunk, entire, got, has, KP, Tehreek-e-Insaf, that, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
تحریک انصاف بازی لے گئی۔۔۔۔ ہارون بلور کی شہادت پر ایسا اعلان کر دیا کہ پورے کے پی کے میں دھوم مچ گئی ۔۔۔۔۔پشاور ;ریکہ توت میں دہشتگردحملہ کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف نے ایک روزہ سوگ کااعلان کر دیا جبکہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں جاری انتخابی مہم بھی ایک دن […]
By Web Editor on July 11, 2018 be, elections, not, transparent, upcoming, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے خدشہ ظاہر کیا کہ آئندہ انتخابات صاف و شفاف نہیں ہوں گے۔ صوبائی دارالحکومت میں این اے پی کارکنان کی نمازِ جنازہ کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے اسفند یار ولی خان کا کہنا تھا کہ ان کی […]
By Web Editor on July 11, 2018 attack, burial, in, martyrdom, morning, mourn, of, Peshawar, soar, suicide, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: گزشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران ہونےوالے خودکش حملے میں شہید ہونےوالے 10 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ اداکردی گئی ہے جب کہ دہشتگردی کے واقعے کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے۔ گزشتہ روز الیکشن کے سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران خودکش دھماکہ ہواتھا جس […]
By MH Kazmi on July 10, 2018 blast, blowr, Haroon, in, martyured, Peshawar, toot, yakka اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
افسوسناک ترین واقعہاے این پی کے راہنما ہارون بلور دھماکے میں شہید؟ پشاور (یس اردو نیوز) پشاور میں افسوسناک ترین واقعہ پیش آیا جس میں شہید راہنما بشیر بلور کے بیٹے ہارون بلور کارنر میٹنگ کے دوران خودکش دھماکے میں شہید کردیئے گئے۔ اے این پی کے راہنما زور و شور سے اپنی انتخابی مہم چلا […]
By MH Kazmi on July 1, 2018 A, ali, amin, and, bangles, evident, fairly, has, in, justice, made, of, Panday:, Pandora, Punda, relation, the, to, trouble, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور; تحریک انصاف کی خواتین کارکنوں نے ٹکٹ نہ ملنے پر انوکھا احتجاج کیا اور پارٹی رہنما علی امین گنڈا پور کے لیے پراندے اور چوڑیا ں لے آئیں۔ ناراض خواتین نے علی امین گنڈا پور پر خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاروبار کرنے کا الزام لگایا۔سابق رکن صوبائی اسمبلی زرین ضیا نےکہا کہ نوشہرہ […]
By Web Editor on June 30, 2018 ambreen, audio, from, gone, message, SWATI, video, Viral اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
اپنے آڈیو پیغام میں اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ عنبرین سواتی سے ان کی گفتگو کی مکمل ریکارڈنگ سامنے آنے کے بعد کوئی ابہام باقی نہیں، تاہم اگر ان کی گفتگو سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو وہ معذرت خواہ ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وہ ملک سے باہر […]
By Web Editor on June 28, 2018 Announcement, Board, examination, mathematical, of, Peshawar, results, under اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: پشاور بورڈ نےمیٹرک کےسالانہ نتائج کااعلان کردیا، نگران وزیراعلیٰ دوست محمد نے پوزیشن ہولڈرطلبا میں انعامات تقسیم کئے۔ امتحانات میں ایک لاکھ 54 ہزار 511 طلبا نے حصہ لیا۔ کامیاب ہونیوالے طلبا کا مجموعی تناسب 60 فیصد رہا۔ پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ […]
By Web Editor on June 22, 2018 arrested, harassment, Peshawar, police, the, to, womens اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
چترال میں کیلاش کی خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ چترال میں خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور سے گرفتار کیا گیا ہے اور اس کا نام ایمل ہے ۔یہاں یہ امر […]
By Web Editor on June 20, 2018 Announced, awami, election, its, manifestation, National, party اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا، دیرپا امن کا قیام، تعلیم اور ملکی استحکام اولیں ترجیح قرار کم از کم اجرت 25ہزار کرنے کا اعلان، پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور منشور کمیتی کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے باچا خان مرکز میں پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران منشور کا […]
By Web Editor on June 20, 2018 active, harrase, Kalash, Member, of, Peshawar, Tehreek-e-Insaf, to, video, Viral, womens اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: تحریک انصاف ضلع پشاور کے سرگرم کارکن کی کیلاش میں خواتین کو ہراساں کرنے اور انکی ویڈیو بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال منصور زمان نے کہا ہے کہ یہ ویڈیو پرانی ہے تاہم ویڈیو میں نظر آنے والی خواتین کو ٹریس کرنے اور ان سے رپورٹ […]