By MH Kazmi on March 8, 2017 10, ajmer, bodies, dead, from, mountain, near, Peshawar, Recovered اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
صوابی کے اجمیر پہاڑ سے 10 افراد کی لاشیں برآمد صوابی کے اجمیر پہاڑ سے 10 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔لاشوں کو شناخت کےلیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق 10 افراد کی لاشیں صبح صوابی کے اجمیر پہاڑ سے ملیں ۔ان افراد کو فائرنگ کرکے مارا گیا ہے۔ذرائع کا […]
By MH Kazmi on March 8, 2017 arrested, country, Eighty, more, Operation, search, suspect, than, the, throughout اسلام آباد, اہم ترین, بلوچستان, خبریں, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سندھ, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پشاور, پنجاب, کرائم, کراچی
ملک بھر میں سرچ آپریشن،80 افرادگرفتار ملک بھر میں امن و امان یقینی بنانے کےلیے سرچ آپریشن جاری ہے ۔ دادو سے4مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا جبکہ بھکرمیں22مشکوک افراد کو حراست میں لےلیاگیا۔پشاور کےمختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے54 افراد کوگرفتار کر لیا۔ملک بھر میں دہشت گردی سے نمٹنے کےلیے سرچ آپریشن […]
By MH Kazmi on March 6, 2017 attack, CHECK POST, five, forces, Martyred, Mohmand Agency, on, soldiers اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی3 پوسٹوں پردہشت گردوں کاحملہ ناکام بنا دیا گیا۔ حملے میں 5 فوجی جوان شہید جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بارڈر پر آزادانہ نقل و حرکت کو روکنا ہوگا۔ […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 AND NAIK, at, Bannu, funeral, KHAWAR, LT, of, offered, Prayer, Shaheed, shehzad اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کے دوران گزشتہ رات ایف آر بنوں میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ خاور اور نائیک شہزاد کی نمازجنازہ کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ادا کردی گئی۔ واقعے میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4دہشت گرد بھی مارے گئے تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 dam, developed, fata, inaugurated, KURAM TUNGI, PM, the, waziristan, we اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
وزیراعظم نوازشریف نے شمالی وزیر ستان میں ’کرم تنگی ڈیم‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ڈیم کی بنیاد شمالی وزیرستان میں ایک نئےدورکا آغاز ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ فساد اور خوف کا دور اختتام کو پہنچا، شمالی وزیرستان میں ترقیاقی منصوبوں کا […]
By MH Kazmi on March 2, 2017 A, Bomber, criminal, doubt, in, killed, laborer, Mardan, of, police اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, پشاور
خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس نے خود کش حملہ آور ہونے کے شبہ میں ایک مزدور پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ورثاء کے مطابق 12 بچوں کا والد، 45 سالہ اولس خان نامی مزدور مردان کا رہائشی تھا اور گذشتہ 15 سال سے شہر میں […]
By MH Kazmi on February 28, 2017 afridi, against, and, favor, Final, imran khan, in, is, it, lahore, PSL اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, پشاور, کھیل
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کی مخالفت کر دی۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں فائنل کے خطرات بہت ہیں ، فائدہ کوئی نہیں جبکہ بوم بوم آفریدی نے کہا کہ سوچ سمجھ کر فیصلہ ہوگیا ہے تو اس کی حمایت کرنی چاہیے ۔ تحریک انصاف […]
By MH Kazmi on February 28, 2017 A, against, approved, assembly, Charges, different, in, khyber, of, PAKHTOON KHAWAH, PAKHTOONS, resolution, ROUNDUP اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
خیبرپختونخوا اسمبلی نے پنجاب کشمیر اور سندھ میں پختونوں کی پکڑدھکڑ پر ناراضی اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی گرفتاریاں فی الفور بند کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے نکتہ اعتراض پر پنجاب میں پختونوں کی گرفتاریوں […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 agency, blast, killed, Mehmand, several اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی دور افتادہ تحصیل پنڈیالی کے علاقے دویزئی کنڑہ میں بہادر نامی ایک راہگیر بارودی سرنگ کی زَد میں آگیا اور موقع پر ہی جاں بحق […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 Arrest, blast, CHARSADA, court, facilitators, of, suspect, TERORISTS, three, TUNGI اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
چار سدہ: پولیس نے گزشتہ روز تنگی تحصیل کچہری پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے 3 مشتبہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کے مطابق پولیس نے گزشتہ روزتنگی تحصیل کچہری پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کے 3 مشتبہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے، […]
By MH Kazmi on February 19, 2017 After, arms, away, dropped, Motorway, Peshawar, police, run, seen, showing, to اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
پشاور میں موٹر وے پر اسلحہ دکھانے اور کار بھگانے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا، ملزمان خاتون دوست کے ساتھ گھومنے نکلے تھے، ایک ملزم پشاور میں گرفتار جبکہ دو مردان میں پکڑے گئے ۔ ڈی پی او نوشہرہ کے مطابق پولیس نےمشکوک کارکوطوروکےمقام پرپکڑلیا اور مشکوک کارمیں سوارلڑکا اورلڑکی سمیت 3افرادگرفتار کرلیا۔قبل ازیں ٹول […]
By MH Kazmi on February 18, 2017 afghanistan, Army, camps, in, on, Pak, shelling, terrorists اسلام آباد, اہم ترین, بلوچستان, بین الاقوامی خبریں, خبریں, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
راولپنڈی: پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونے اور کابل انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہ ہونے کے بعد پاک فوج دوسرے روز بھی جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر مسلسل دوسرے روز بھی نشانہ بنا رہی ہے۔ یس نیوز کے مطابق پاک فوج نے دوسرے روز بھی افغانستان کے علاقے رینا میں موجود […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 blast, Hayatabad, in, Judge, killing, suicide اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ججز کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور طاہر خان کے مطابق ایک موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 5 میں سول ججز کو […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 eliminate, fata, imran, Khan, MERGER, of, terrorism, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان سے فوائد حاصل کرنے کے لیے فاٹا میں جلد از جلد استحکام قائم کرنا ہوگا جبکہ فاٹا کے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے سے دہشت گردی ختم ہوجائے گی۔ پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 1st, BRIG. NIGAR, from, General, Johar, lady, Major, Promoted, SAWABI, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
صوابی سے تعلق رکھنے والی پاک فوج کی خاتون بریگیڈیئر نگار جوہر میجر جنرل کے عہدے پر تعینات کر دی گئی ہیں۔ وہ پاکستان کی تیسری خاتون میجر جنرل ہیں ۔جنرل نگار جوہر ان پچیس بریگیڈیئرز میں شامل تھیں جنہیں حال ہی میں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ان کا تعلق آرمی […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 6 security, agency, blast, Died, Mehmand, personals اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
مہمند ایجنسی: ہیڈکوارٹر غلنئی میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 لیویز اہلکاروںسمیت 6 افراد جاں بحق اور 4اہلکار وں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ آئی ایس پی آرکےمطابق مہمند ایجنسی کے ہیڈکواٹر غلنئی میں دو خودکش حملہ آوروں نے گھسنے کی کوشش کی جن کو روکنے پر ایک خود کش […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 2, and, different, in, Incidents, injured, killed, people, Peshawar, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
پشاور میں دو مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ مکان کی چھت گرنے سے 1 بچی اور ایک خاتون جاں بحق ہوئی جبکہ گودام میں آگ لگنے کے باعث ایک فائر فائٹر زخمی ہوا۔ پشاور کے علاقے ڈبگری کے محلہ نوح میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچیاں اور […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 afridi, appointed, as, Committee, fata, For, General, organizing, Secretary, Shahid اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پشاور, کھیل
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے صدر فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن شاہد خان آفریدی کو فاٹا آرگنائزنگ کمیٹی کا جنرل سیکریٹری مقررکردیا۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیرترین اور فاٹا کے چیف آرگنائزر دوست محمد محسود نے شاہد آفریدی کی تقرری کااعلامیہ جاری کردیا۔دوسری جانب شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کی قیادت کا اعتماد پر شکریہ ادا […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 against, brave, bravely, criminals, distributing, fighting, Ghias, Gul, policemen, prizes, Sardar, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, سیالکوٹ, مقامی خبریں, ملتان, پشاور, کرائم, کراچی, گجرات, گوجرانوالہ
پنڈی بھٹیاں پولیس مقابلے میں دلیری و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس آفیسرز کو ڈی پی اوحافظ آباد سردار غیاث گل کی طرف سے انعامات پنڈی بھٹیاں ڈی پی او حافظ آباد جناب ڈاکٹر سردار غیاث گل نے پنڈی بھٹیاں پولیس مقابلے میں دلیری سے ڈاکوﺅں کا مقابلہ کرنے والے شیر جوانوں میں انعامات تقسیم کیے […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 9, at, blast, charsadda, in, including, injured, officials, Peshawar, road, security اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور کے چارسدہ روڈ پر ناگمان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3سیکورٹی اہلکاروں سمیت 9افراد زخمی ہوگئے جبکہ2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ ایس پی آپریشنزسجاد خان کا کہنا ہے کہ ملحقہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیاہے ۔ دھماکے میں 5کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ پولیس […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 2, and, children, Died, firing, in, incident, mother, Naushehra اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
نوشہرہ میں کھیل کے دوران بچوں کی لڑائی میں بڑے لڑپڑے،مخالفین کی فائرنگ سے ماں اور اس کے دو بچے جاں بحق ہو گئے ، ایک ملزم کو گر فتارکرلیا گیا جبکہ چارفرار ہوگئے۔واقعہ گزشتہ رات نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ بیسود میں پیش آیا جہاں کرکٹ کھیلتے ہوئے بچے لڑے تو بڑے […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 Arrest, during, eight, Operation, Peshawar, search, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور کے علاقے دوران پور میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران 8 مشتبہ افراد سمیت 13 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن ایس پی سٹی کی زیر نگرانی تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں کیا گیا جس کے دوران 8 مشتبہ افراد سمیت 13 افراد کو گرفتار کیا گیا، مشتبہ […]