counter easy hit

پشاور

خیبر پختونخواہ میں اس مرتبہ عوام نے تاریخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا

خیبر پختونخواہ میں اس مرتبہ عوام نے تاریخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا

پشاور: خیبر پختونخواہ میں اس مرتبہ عوام نے تاریخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ سروے کے مطابق خیبر پختونخواہ میں ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن مظبوط ہے۔ صوبے کے 54 فیصد لوگ پاکستان تحریک انصاف، 16 فیصد مسلم لیگ ن، 11 فیصد جمیعت علمائے اسلام کے ساتھ ہیں جبکہ 6 فیصد لوگوں کی رائے […]

خیبر پختونخوا کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

خیبر پختونخوا کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

پشاور: خیبرپختون خوا کی 10 رکنی نئی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا اور گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے وزرا سے حلف لیا۔ خیبرپختون خوا کی نگراں صوبائی کابینہ تشکیل دیدی گئی ہے اور نئی کابینہ نے حلف بھی اٹھالیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب  میں صوبائی وزرا کے عزیز و اقارب اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ […]

سکھ رہنما سردار چرن جیت سنگھ کا قاتل گرفتار، اعترافِ جرم کرلیا

سکھ رہنما سردار چرن جیت سنگھ کا قاتل گرفتار، اعترافِ جرم کرلیا

پشاور: پشاور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سکھ رہنما سردار چرن جیت سنگھ کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے، قاتل نے اعترافِ جرم بھی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انتیس مئی کو قتل ہونے والے ممتاز سکھ رہنما کے قاتلوں کو انسپیکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا نے ایک ہفتے میں پکڑنے کا اعلان کیا تھا۔ قتل کے […]

کیا شاہ رخ خان پشاور سے الیکشن میں حصہ لینے والی اپنی کزن کی انتخابی مہم چلانے پاکستان آئیں گے؟

کیا شاہ رخ خان پشاور سے الیکشن میں حصہ لینے والی اپنی کزن کی انتخابی مہم چلانے پاکستان آئیں گے؟

پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے اندرون میں جب قصہ خوانی بازار کی طرف سے داخل ہوں تو تنگ گلیاں اور لکڑی سے بنی پرانے گھر آپ کا استقبال کرتے ہیں۔ انھی تنگ گلیوں میں نارنجی رنگ کے ایک چھوٹے سے مکان میں بالی وڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کے چچا کی […]

الیکشن 2018 سے قبل خواجہ سرا بھی میدان میں آگئے

الیکشن 2018 سے قبل خواجہ سرا بھی میدان میں آگئے

پشاور:عام انتخابات میں حصہ لینے والے خواجہ سراﺅں نے الیکشن فیس ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی گلالئی کے ٹکٹ پرالیکشن لڑنے والے خواجہ سرا نایاب علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ این اے 142 اوکاڑہ سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑرہاہوں،الیکشن لڑنے کے لئے 30 ہزار روپے کی […]

کپتان اب 100 سالہ خاتون کا مقابلہ کریں گے

کپتان اب 100 سالہ خاتون کا مقابلہ کریں گے

پشاور; پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مقابلہ بنوں میں 100 سالہ خاتون حضرت بی بی سے ہوگا۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے مقابلے میں 100 سالہ خاتون حضرت بی بی انتخابی میدان میں کود پڑیں۔بنوں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 35 پر عمران خان کا مقابلہ 100 سالہ حضرت […]

قبائلی علاقے کی تاریخ میں پہلی بار خاتون امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گی

قبائلی علاقے کی تاریخ میں پہلی بار خاتون امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گی

پشاور: قبائلی علاقہ جات کی تاریخ میں پہلی بار خاتون امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گی۔قبائلی علاقوں کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد پہلی قبائلی خاتون امیدوار عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے میدان میں آگئی ہیں۔ علی بیگم نے آزاد حیثیت سے ضلع کرم این اے 46 پارہ چنار سے کاغذات جمع کرادیے ہیں۔ علی بیگم […]

عوامی نیشنل پارٹی کا خیبر پختونخوا سے امیدواروں کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کا خیبر پختونخوا سے امیدواروں کا اعلان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چار سدہ 2 سے الیکشن لڑیں گے جبکہ پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور کو این اے 31 پشاور 5 سے ٹکٹ دیا […]

3 اہم سیاستی شخصیات کا خیبرپختونخوا سے انتخابی دنگل میں اترنے کا فیصلہ

3 اہم سیاستی شخصیات کا خیبرپختونخوا سے انتخابی دنگل میں اترنے کا فیصلہ

پشاور: سابق صدر پرویز مشرف این اے ون ، تحریک انصاف کے چیئرمین این اے35 بنوں اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے 8 ملاکنڈ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ خیبرپختونخوا ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ملکی سیاست میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے جہاں ماضی میں بڑی سیاسی شخصیات اس […]

پشاور میں گھریلو تنازع شہری نے جان بچانے کیلئے مسجد میں پناہ لے لی

پشاور میں گھریلو تنازع شہری نے جان بچانے کیلئے مسجد میں پناہ لے لی

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسجد کے اندر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے شہید آباد میں مسجد کے اند ایک ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ فائرنگ کے دوران مسجد کی دیوار اور گیٹ پر بھی گولیاں لگیں۔ پولیس نے زخمی ہونے والے […]

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما پر فائرنگ

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما پر فائرنگ

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کونسلر رحمان افضل پر فائرنگ کی گئی، تاہم وہ واقعے میں محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے امین کالونی کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے پی ٹی آئی کے کونسلر رحمان افضل پر فائرنگ کی تاہم فائرنگ کے نتیجے میں […]

رہنما پی ٹی آئی فوزیہ بی بی کا عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ

رہنما پی ٹی آئی فوزیہ بی بی کا عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ

پشاور: تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا۔  پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فوزیہ بیبی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ فوزیہ بی بی نے اپنی درخواست میں مؤقف پیش کیا […]

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد خان نے حلف اٹھالیا

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد خان نے حلف اٹھالیا

پشاور: نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان نے حلف اٹھالیا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی، گورنر خیبر پختونخوا نے نگراں وزیراعلیٰ سے حلف لیا۔ اس موقع پرسبکدوش وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ، اہم سیاسی و سماجی شخصیات، ایڈووکیٹ […]

خواجہ سرا عام انتخابات میں حصہ لینے سے محروم

خواجہ سرا عام انتخابات میں حصہ لینے سے محروم

پشاور: انتخابات کے لیے جاری کاغذات نامزدگی میں خواجہ سراؤں کا خانہ شامل نہ ہوسکا جس کے باعث خواجہ سرا  انتخابات میں حصہ  لینے سے محروم ہوگئے۔پشاور میں خواجہ سرا ایسوسی ایشن کے رہنما انتخابی عمل میں حصہ لینے کے لیے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر آئے تو انہیں معلوم ہوا کہ کاغذات نامزدگی میں مرد و خواتین […]

نگراں وزیراعلیٰ کے پی تقرری؛ پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کیلیے ناموں کا اعلان کردیا

نگراں وزیراعلیٰ کے پی تقرری؛ پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کیلیے ناموں کا اعلان کردیا

پشاور: خیبرپختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے لئے پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کے لئے شاہ فرمان،عاطف خان اورمحمود خان کے نام دے دئیے ہیں۔ ا خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک اورصوبائی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف مولانا لطف الرحمان کے درمیان گزشتہ ماہ  نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ہونے والی ملاقات میں حکومت […]

خیبرپختونخواہ حکومت کی آئینی مدت کا آج آخری دن

خیبرپختونخواہ حکومت کی آئینی مدت کا آج آخری دن

پشاور: تحریک انصاف کی آج آئینی مدت ختم ہوجائے گی جب کہ نگران وزیراعلی کی نامزدگی کا اعلان بھی آج متوقع ہے۔ خیبرپختونخواہ حکومت کی آئینی مدت آج رات 12 ختم ہورہی ہے اورحکومت کے آخری روز اسمبلی کا الوداعی اجلاس بھی آج ہورہا ہے۔ نگران وزیراعلی کے لیے منظورآفریدی کے نام پراتفاق ہوا ہے تاہم اسمبلی […]

فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کا فیصلہ، حکومت اب کریڈٹ لینے کو تیار

فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کا فیصلہ، حکومت اب کریڈٹ لینے کو تیار

پشاور: مرکزی حکومت نے اگر قبائلی علاقہ جات کو خیبرپختونخوا میں ضم کرتے ہوئے اسے بندوبستی علاقوں والاسٹیٹس دینا ہوتا تو وہ یہ کام بہت پہلے کر چکی ہوتی لیکن (ن) لیگ کی مرکزی حکومت اس معاملے پر پہلو تہی کرتی آئی ہے کیونکہ وہ اتنا بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ہچکچاہٹ کا شکار تھی لیکن اب […]

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں 6 دن باقی رہ گئے دن تھوڑے رہ جانےکے باعث اسمبلی اجلاس کے امکانات معدوم ہونے لگے۔

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں 6 دن باقی رہ گئے دن تھوڑے رہ جانےکے باعث اسمبلی اجلاس کے امکانات معدوم ہونے لگے۔

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں 6 دن باقی رہ گئے دن تھوڑے رہ جانےکے باعث اسمبلی اجلاس کے امکانات معدوم ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق  پانچ سالہ دور میں اے این پی کے جعفر شاہ، جے یو آئی (ف) کے مفتی سید جانان سرگرم ارکان میں شامل رہے، سابق ڈپٹی اسپیکر مہرتاج روغانی […]

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس سے راہ فرار

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس سے راہ فرار

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ایک بار پھر اسمبلی اجلاس سے راہ فرار اختیار کرلی اور منگل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت تیسری بار مسلسل اسمبلی اجلاس سے راہ فرار اختیار کررہی ہے ، صوبائی حکیومت پہلے ہی  3 مئی اور 14 مئی کو بلائے گئے اجلاس ملتوی […]

سینیٹ ہارس ٹریڈنگ کے شکار ایم پی ایز کے خلاف کارروائی التوا کا شکار

سینیٹ ہارس ٹریڈنگ کے شکار ایم پی ایز کے خلاف کارروائی التوا کا شکار

پشاور: ہارس ٹریڈنگ کے الزام کے شکار تحریک انصاف کے ایم پی ایز کے خلاف کارروائی التواء کا شکار ہوگئی انضباطی کمیٹی کے سربراہ اسپیکر اسد قیصر نے انضباطی ذمہ داری سے معذرت کرلی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں پی ٹی آئی کے 20 ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی کے […]

’اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو ایک مخصوص جماعت میں شمولیت کیلئے مجبور کررہی ہے‘

’اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو ایک مخصوص جماعت میں شمولیت کیلئے مجبور کررہی ہے‘

پشاور: متعدد مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ماضی کی طرح انتخابات سے قبل لوگوں پر دباؤ ڈال کر وفاداریاں تبدیل کرانے کا حربہ ترک کردینا چاہیے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی […]

فوج نے پشاور کی دو چیک پوسٹ پولیس کے حوالے کردیں

فوج نے پشاور کی دو چیک پوسٹ پولیس کے حوالے کردیں

پشاور: پاک فوج نے شہر کے دو بڑے سیکورٹی ناکے سول انتظامیہ کے حوالے کردیے۔ پشاور میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد فوج نے شہر کی اندرونی سیکورٹی کے لیے قائم کی گئیں  دو چیک پوسٹوں کو پولیس  کی نگرانی میں دے دیا، گورا قبرستان اور اسمبلی چیک پوسٹوں سے فوجی جوانوں کو […]