counter easy hit

پشاور

خیبر پختونخوا، فاٹا میں طوفانی بارشوں سے 14 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا، فاٹا میں طوفانی بارشوں سے 14 افراد جاں بحق

پشاور/لنڈی کوتل: خیبرپختونخوا اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) میں طوفانی بارشوں سے تقریباً 14 افراد جابحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ باجوڑ ایجنسی کی ضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ علاقے میں طوفانی ہواؤں کے باعث کچے مکانات کی دیواریں اور چھتیں گرنے کے واقعات میں 9 افراد جاں بحق اور 13 زخمی […]

چیف جسٹس کا پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں 24 گھنٹے میں ختم کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں 24 گھنٹے میں ختم کرنے کا حکم

پشاور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔  میاں ثاقب نثار مختلف کیسز کی سماعت کے لیے پشاور پہنچے۔  نے حکم دیا کہ  2گھنٹے کے اندر اندر پشاور شہر میں قائم تمام رکاوٹیں ختم کی جائیں اور شہر میں بند کیے گئے تمام […]

پشاور میٹروبس منصوبے کے سی ای او کی برطرفی کے بعد پروجیکٹ افسران مستعفیٰ

پشاور میٹروبس منصوبے کے سی ای او کی برطرفی کے بعد پروجیکٹ افسران مستعفیٰ

پشاور: میٹرو بس منصوبے کے سی ای او الطاف اکبر درانی کی برطرفی کے بعد احتجاجاً چیف فنانشل آفیسر صفدر شیر اعوان اور جی ایم آپریشن محمد عمران نے بھی اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔ پروجیکٹ افسران کے مستعفیٰ ہونے کے بعد پشاور میٹرو بس منصوبہ کھٹائی کا شکار ہوگیا۔ عام انتخابات  سے پہلے منصوبے کی […]

تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن، خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن، خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے ایک اور یوٹرن لیتے ہوئے خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے ایک اور یوٹرن لیا ہے اور خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش نہ کرنے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ بجٹ اجلاس کے لیے سمری بھجوادی گئی اور 14 مئی کو اجلاس طلب کیا […]

نظام کو تنہا ٹھیک نہیں کر سکتا، چیف جسٹس

نظام کو تنہا ٹھیک نہیں کر سکتا، چیف جسٹس

پشاور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ریاست کی سب سے کم ترجیح عدلیہ ہے اور میں تنہا اس نظام کو درست نہیں کرسکتا۔ پشاور میں ضلعی بار کے صدور سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ لوگ تنقید کرتے ہیں ہم فیصلہ جلد اور قانون کے مطابق نہیں کررہے، […]

لوڈ شیڈنگ پر تمام جماعتیں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں، وزیراعلیٰ سندھ

لوڈ شیڈنگ پر تمام جماعتیں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں، وزیراعلیٰ سندھ

پشاور: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہر کا سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ہے لیکن وفاق کو پرواہ نہیں وہ تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتے ہیں کہ مل کر وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں میں ان کے ساتھ ہوں۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد […]

چیف جسٹس کی پشاور آمد، خاتون انصاف کیلئےسپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی

چیف جسٹس کی پشاور آمد، خاتون انصاف کیلئےسپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی

پشاور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے پشاور سپریم کورٹ رجسٹری آمد پر انصاف کی منتظر خاتون سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی اور دہائی دیتے ہوئے کہا کہ اسے انصاف فراہم کیاجائے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی آج پشاور سپریم کورٹ رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کیلئے آمد پر صوابی سے تعلق رکھنے […]

چیف جسٹس کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ

چیف جسٹس کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ

پشاور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا اور شہریوں کی شکایات سنیں۔ سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اسپتالوں کے فضلے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے […]

اعلیٰ عدلیہ کو فاٹا تک توسیع دینے کا بل، جے یو آئی ف کی مخالفت

اعلیٰ عدلیہ کو فاٹا تک توسیع دینے کا بل، جے یو آئی ف کی مخالفت

پشاور: وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کو قومی دھارے میں لانے کے لیے ایک اہم اقدام کیا گیا ہے جو سینٹ سے اعلیٰ عدلیہ کوفاٹا تک توسیع دینے سے متعلق بل کی منظوری کا ہے، یقینی طور پر یہ اقدام اس حوالے سے اہمیت کا حامل ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کو فاٹا تک توسیع ملنے کی […]

خیبر پختونخوا میں تعلیمی بورڈز کے ملازمین کا احتجاج، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی

خیبر پختونخوا میں تعلیمی بورڈز کے ملازمین کا احتجاج، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی

پشاور: خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز کے ملازمین دو ہفتے سے مطالبات منوانے کیلئے احتجاج کر رہے ہیں، جس کی وجہ صوبہ بھرمیں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے، چیئرمین تعلیمی بورڈ پشاور ڈاکٹر فضل الرحمان کے مطابق ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے امتحانی پرچہ جات، اسٹیشنری کی ترسیل اور دیگر ضروری اقدامات بیس اپریل […]

مشال قتل کیس؛ عدالتی فیصلے کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور

مشال قتل کیس؛ عدالتی فیصلے کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور

پشاور: ہائی کورٹ نے مشال قتل کیس عدالتی فیصلے کے خلاف دائر اپیلوں کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس قلندر علی خان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بنچ نے مشال قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کے خلاف  صوبائی حکومت اور مشال کے بھائی ایمل خان سمیت 6 مختلف درخواست […]

فاٹا کے مسائل آرمی چیف کے سامنے رکھوں گا، عمران خان

فاٹا کے مسائل آرمی چیف کے سامنے رکھوں گا، عمران خان

پشاور:  عمران خان کا پشاور میں فاٹا ورکرز کنونشن سے خطاب، قبائلی افراد کے مسائل آرمی چیف کے سامنے اٹھانے کا اعلان، کپتان نے کہا نوازشریف کو خواب میں بھی نظر آتا ہوں، خواجہ آصف کے کیس میں اہم انکشافات سامنے آئے، قبائلیوں کو پختونخوا کا حصہ بنائیں گے۔ پشاور میں فاٹا ورکرز کنونشن سے […]

‘ن لیگ نے خیرسگالی اور پی ٹی آئی نے گالی سے کام لیا’

‘ن لیگ نے خیرسگالی اور پی ٹی آئی نے گالی سے کام لیا’

پشاور:  شہبازشریف کا پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب، سوچا تھا پشاور میں تبدیلی آچکی ہوگی، عمران خان کے نعروں کے باوجود کچھ نہیں بدلا، لوگوں کے کاروبار ٹھپ ہوچکے ہیں۔ ملک بھر سے دہشت گردی کا جلد خاتمہ ہوجائے گا۔ نوازشریف کل بھی قائد تھے آج بھی ہیں۔ ن لیگ نے خیرسگالی اور پی […]

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد (ن) لیگ میں شامل

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد (ن) لیگ میں شامل

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد نے (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، پشاور میں وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات میں انہوں […]

پشاور میٹرو منصوبے کا تعمیراتی کام اور بارش بنے شہریوں کیلئے وبال جان

پشاور میٹرو منصوبے کا تعمیراتی کام اور بارش بنے شہریوں کیلئے وبال جان

پشاور:  خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے باسیوں کو بارش اور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے پرجاری کام نے دوہرے عذاب میں مبتلا کر دیا۔ نکاسی آب کا بہتر نظام نہ ہونے کی وجہ سے متعدد علاقے زیر آب آگئے۔ بس رپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کے انڈر پاسز بھی پانی سے بھر گئے۔ چمکنی تا حیات آباد […]

عمران خان پہلے بھی خواب دیکھتے تھے اب بھی دیکھ رہے ہیں،امیر مقام

عمران خان پہلے بھی خواب دیکھتے تھے اب بھی دیکھ رہے ہیں،امیر مقام

پشاور: مشیر وزیراعظم امیرمقام کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے بھی خواب دیکھتے تھے اب بھی دیکھ رہے ہیں۔ پشاور یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ میں اسی یونیورسٹی کا پڑھا ہوا ہوں، مجھے پشاور یونیورسٹی پر فخر ہے یہ ’مدر آف یونیورسٹیز‘ کا درجہ رکھتی ہے، […]

خیبر پختونخوا شن کیو کشن کائی کے زیر اہتمام پشاور میں دوسری آل خیبر پختونخوا انڈر16فل کنٹکٹ شن کیو کشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد

خیبر پختونخوا شن کیو کشن کائی کے زیر اہتمام پشاور میں دوسری آل خیبر پختونخوا انڈر16فل کنٹکٹ شن کیو کشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد

پشاور: (اصغر علی مبارک) خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن(شن کیو کشن کائی) کے زیر اہتمام کراٹے ہیڈ کوارٹر گورنمنٹ ٹی وی سی  گلبہار پشاور میں دو روزہ دوسری آل خیبر پختونخوا انڈر16فل کنٹکٹ شن کیو کشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقادکیا گیا۔ جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے 16سال سے کم عمر کے […]

ملک کے بیشتر علاقے شدید زلزلے کے باعث لرڑ اٹھے

ملک کے بیشتر علاقے شدید زلزلے کے باعث لرڑ اٹھے

ملک کے بیشتر علاقے شدید زلزلے کے باعث لرڑ اٹھے ہیں۔ پشاور: (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعے کی شب کو خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقے شدید زلزلے سے بری طرح لرز اٹھے۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، مالاکنڈ ایجنسی، چترال، سوات، مردان، ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، اسلام آباد اور دیگر میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے […]

ایم کیو ایم خیبرپختونخوا میں بھی قدم جمانے لگی، ہری پور سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت جنرل سیکرٹری منتخب

ایم کیو ایم خیبرپختونخوا میں بھی قدم جمانے لگی، ہری پور سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور (اصغر علی مبارک)ایم کیو ایم پاکستان کے پارٹی انتخابات میں عارف تنولی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے، نو منتخب عہدیدار نے پارٹی کو خیبر پختونخوا کے کونے کونے تک منظم اور فعال بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایم کیو ایم پاکستان خیبر پختونخوا کے پارٹی […]

کے پی کے حکومت نے کائونٹرٹیررازم کو جدید بنانے کیلئے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی

کے پی کے حکومت نے کائونٹرٹیررازم کو جدید بنانے کیلئے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی

پشاور( اصغر علی مبارک) خیبرپختونخوا حکومت نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جدت کے لیے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی۔ترجمان پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پنجاب حکومت سی ڈی آر نظام ڈیڑھ سال قبل ہی بنا چکی ہے، پنجاب کا سی ڈی آر سسٹم جرائم کی […]

پشاور، کے پی کے حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ اوفلاح انسانیت کے دفاتر بند کردیئے

پشاور، کے پی کے حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ اوفلاح انسانیت کے دفاتر بند کردیئے

پشاور( اصغر علی مبارک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مقامی انتظامیہ نے وزارتِ داخلہ کے احکامات پر کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت کے دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پشاور میں حافظ سعید کی تنظیم جماعت الدعوۃ اور اسی تنظیم کے زیر انتظام امدادی ادارے فلاح انسانیت کے […]

عاصمہ قتل کیس: مقتولہ کے بھائی نے راضی نامے کی تردید کردی

عاصمہ قتل کیس: مقتولہ کے بھائی نے راضی نامے کی تردید کردی

کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر قتل ہونے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے بھائی عمران نے گرفتار ملزم مجاہد اللہ آفریدی پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔گزشتہ دنوں کوہاٹ میں قتل کی گئی عاصمہ رانی کے قاتل مجاہد اللہ آفریدی کو انٹرپول کے ذریعے شارجہ سے پاکستان منتقل […]