counter easy hit

پشاور

نوکری پہلے،ڈگری بعد میں، کےپی کے کی بڑی یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

نوکری پہلے،ڈگری بعد میں، کےپی کے کی بڑی یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

چارسدہ، پشاور(یس اردو رپورٹ) نوکری پہلے،ڈگری بعد میں، کےپی کے کی بڑی یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف سامنے آگیا۔  کرپشن میں وائس چانسلر کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردان عبدالولی خان یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے انکشاف پر انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔  2015 میں  ٹیچنگ […]

اٹک:تحصیل حسن ابدال میں , باپ اورچچا نےظلم کی انتہاکر دی

اٹک:تحصیل حسن ابدال میں , باپ اورچچا نےظلم کی انتہاکر دی

اٹک(الطاف بھاکری)15 سالہ بیٹی کو پارک میں جانے کی المناک سزا دے دی۔ باپ نے بیٹی کوزنجیروں سےباندھ کر2ماہ تک گھرکےکمرے میں قیدرکھا۔ سنگ دل باپ کا بینش بی بی پرچچا کے ساتھ مل کر بدترین تشدد، موقع پاکر بچی ننگےپاوں بھاگتی ہوئی تھانے پہنچ گئی۔پولیس کا بچی کےگھرپر چھاپہ کمرےسےزنجیریں اور تالےبرآمد ۔میڈیکل بورڈکےبعد بچی دارالامان […]

مردان : سٹیج اور سی ڈی ڈراموں کی اداکارہ سنبل قاتلانہ حملے میں جاں بحق پولیس

مردان : سٹیج اور سی ڈی ڈراموں کی اداکارہ سنبل قاتلانہ حملے میں جاں بحق پولیس

مردان : سٹیج اور سی ڈی ڈراموں کی اداکارہ سنبل قاتلانہ حملے میں جاں بحق پولیس  کے مطابق  اداکارہ شیخ ملتون ٹاون میں اپنے گھر میں موجود تھی کہ تین حملہ آوروں نے اسے فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔ ملزمان اسے اپنے ساتھ نجی محفل میں پرفارمنس کے لئے لیجانا چاہتے تھے ۔  اداکارہ کے انکار پر ملزمان […]

 ڈی آئی خان: امام بارگاہ پر حملہ، دہشتگردوں کی ویڈیو فوٹیج سامنے آگئی

 ڈی آئی خان: امام بارگاہ پر حملہ، دہشتگردوں کی ویڈیو فوٹیج سامنے آگئی

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوز ڈیسک) امام بارگاہ محلہ شاہین کے متولی موتی اللہ کو شہیدکر دیا گیا۔ خیبر پختونخواہ کے نااھل وزیراعلی اور مثالی پولیس مظلوم افراد کو تحفظ فراھم کرنے میں ناکام ھوچکی ھے ۔ ہر پندرہ روز بعد منظم دہشتگردانہ کاروئیوں پر کے پی کے پولیس کی خاموشی تشویش ناک ہے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان مظلوم […]

خیبر پختون خواتین افسروں کے تبادلے و تقرری, سیکرٹری توانائی سمیت اہم عہدیدار وں کا تبادلہ

خیبر پختون خواتین افسروں کے تبادلے و تقرری, سیکرٹری توانائی سمیت اہم عہدیدار وں کا تبادلہ

خیبر پختون خوا حکومت نے سیکرٹری توانائی سمیت تین افسروں کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔پشاور سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے سیکرٹری توانائی سمیت 3 افسروں کا تبادلہ کر دیا ہے۔ سیکریٹری توانائی نعیم خان کو سیکرٹری ایریگیشن کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے، سیکریٹری ایریگیشن […]

عمران خان کا اپنی شادی کی خبروں پر دلچسپ تبصرہ

عمران خان کا اپنی شادی کی خبروں پر دلچسپ تبصرہ

تحریک انصاف کے چیئرمین نے اپنی شادی کی خبروں پر دلچسپ تبصرہ کر دیا۔ کرک کی خوشحال خان خٹک یونی ورسٹی میں منعقدہ تقریب میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شادی کا رشتہ کیا بھیجا، ایسا لگا کہ قومی بحران پیدا ہو گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اتنے پیغامات […]

کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا

کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا

پشاور: ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعۃ الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا ہے۔ ملک بھر میں دہشتگردی کے کئی واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا ترجمان اسد منصور افغانستان میں روپوش تھا تاہم اب اس نے خود کو پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے حوالے […]

عمران اور پرویز خٹک کی سیاست نہیں ملتی ،پرویز خٹک نے نیشنل ایکشن پلان کا بیڑا غرق کردیا ، بلور

عمران اور پرویز خٹک کی سیاست نہیں ملتی ،پرویز خٹک نے نیشنل ایکشن پلان کا بیڑا غرق کردیا ، بلور

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ وفاع پاکستان کونسل کے اجلاس میں جا کر وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے نیشنل ایکشن پلان کا بیڑا غرق کردیا ۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں غلام احمد بلور نے کہا کہ مرکزی حکومت ان سے پوچھے کہ یہ […]

فاٹا سے فرنٹیر کرائمز ریگولیشن کا خاتمہ صرف چند دنوں کی بات: وزیراعظم

فاٹا سے فرنٹیر کرائمز ریگولیشن کا خاتمہ صرف چند دنوں کی بات: وزیراعظم

لنڈی کوتل: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) سے فرنٹیر کرائمز ریگولیشن (ایف سی آر) کا خاتمہ مہینوں کی بات نہیں رہی بلکہ چند دنوں کا مسئلہ ہے اور یہ (فیصلہ) سیاسی نعرہ نہیں، وقت کی اہم ضرورت ہے۔گذشتہ روز کو خیبر ایجنسی جمرود میں تھرڈ گورنر خیبرپختونخوا […]

خیبر پختونخوا: 17 اضلاع میں 108 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب

خیبر پختونخوا: 17 اضلاع میں 108 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں 108 خالی بلدیاتی نشستوں پرضمنی انتخاب میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے،ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے4لاکھ 84 ہزارووٹرزرجسٹرڈ ہیں، پولنگ شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ مانسہرہ کی 3تحصیلوں میں8ولیج کونسلوں میں ضمنی انتخابات کے لیے 37پولنگ اسٹیشنز پر135پولیگ بوتھ بنائے گئےہیں جن پر صبح8بجے سے پولنگ کا […]

مجھے کیوں نکالا کے بعد اب اسے کیوں نہیں نکالا، امیر حیدر ہوتی

مجھے کیوں نکالا کے بعد اب اسے کیوں نہیں نکالا، امیر حیدر ہوتی

نواز شریف ضرور پوچھیں گے کہ اسے کیوں نہیں نکالا، امیرحیدر خیبر پختون خوا عوامی نیشنل پارٹی کے صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ اب نواز شریف ضرور پوچھیں گے کہ اسے کیوں نہیں نکالا؟ ۔انہوں نے کہا کہ قانون اور معیار سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہئیے تھاجبکہ عمران خان […]

پشاور سے لاہور آنیوالی خیبرمیل کے مسافروں پر قدرت مہربان، اللہ تعالیٰ نے بڑے حادثے کے باوجود محفوظ رکھا

پشاور سے لاہور آنیوالی خیبرمیل کے مسافروں پر قدرت مہربان، اللہ تعالیٰ نے بڑے حادثے کے باوجود محفوظ رکھا

خیبر میل کی 3بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، مسافر محفوظ پشاور سے لاہور آنے والی خیبر میل کی تین بوگیاں کالا شاہ کاکو کے علاقے میں پٹری سے اتر گئیں، تاہم کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ڈی ایس ریلوے سفیان ڈوگر کے مطابق خیبر میل پشاور سے لاہور آرہی تھی کہ کالا شاہ کاکو […]

پشاور، چترال، دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور، چترال، دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور، چترال، دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق پشاور، چترال، دیر اور گردو نواح میں 4.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کی زمین میں گہرائی 186 کلو میٹر جب کہ اس […]

پشاور، پاکستان پیپلز پارٹی کایونیورسٹیوں کی فیسیں  عوام کی پہنچ سے دورکرنے پر پختونخوا حکومت سے شدید احتجاج، نیازی کی جعلی اصلاحات کا پول کھل گیا

پشاور، پاکستان پیپلز پارٹی کایونیورسٹیوں کی فیسیں  عوام کی پہنچ سے دورکرنے پر پختونخوا حکومت سے شدید احتجاج، نیازی کی جعلی اصلاحات کا پول کھل گیا

پشاور(یس اردو نیوز)پیپلز پارٹی کی پشاور کی یونیورسٹیوں کی فیسیں بڑھانے کی مذمت خیبرپختونخواہ میں ایک ایک کر کے نیازی کی جعلی اصلاحات کا پول کھل رہا ہے، ترجمان پی پی پی خیبرپختونخواہ میں تعلیمی اصلاحات کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے، چودھری منظور پشاور میں یونیورسٹیوں کے طلبہ فیسوں میں اضافے کے […]

پشاور میں فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 19 افراد گرفتار

پشاور میں فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 19 افراد گرفتار

پشاور: گلبرگ اور ریگی کے علاقوں میں فوج اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پشاور کے علاقے گلبرگ اور ریگی میں آرمی اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران نشان زد گھروں کی تلاشی لی گئی تو وہاں سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی۔ آپریشن […]

پشاور: زرعی یونی ورسٹی ڈائیریکٹوریٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری

پشاور: زرعی یونی ورسٹی ڈائیریکٹوریٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری

پشاور کی زرعی یونیورسٹی ڈائیریکٹوریٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہےزور دار دھماکا بھی سنا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں زرعی یونیورسٹی کے قریب ایگریکلچر ڈائیریکٹوریٹ پر 3 نقاب پوش مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ علاقہ فائرنگ سے گونج رہا ہے […]

عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا

عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا

عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا لاہور( این این آئی)سرکاری ملازمین عید میلاد النبیﷺ پر عام تعطیل کے باعث مسلسل تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے یکم دسمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان […]

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان لاہور کراچی میں مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پر مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ دھرنے کی وجہ سے کراچی […]

ملک جل رہا ہے اور ریاست کی رٹ ختم ہورہی ہے، عمران خان

ملک جل رہا ہے اور ریاست کی رٹ ختم ہورہی ہے، عمران خان

ملک جل رہا ہے اور ریاست کی رٹ ختم ہورہی ہے، عمران خان اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے طاقت کا استعمال  معاملے کا حل نہیں جب کہ مظاہرین سے بھی پرامن رہنے کی اپیل  کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں دھرنا مظاہرین کے […]

پشاور میں پولیس پر حملے میں مطلوب دہشت گرد گرفتار

پشاور میں پولیس پر حملے میں مطلوب دہشت گرد گرفتار

پشاور: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد احسان اللہ کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی نے دہشت گرد کو آرمی اسٹیڈیم چوک کے قریب […]

فاٹااصلاحات کے لیے قبائل کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں، اسفند یار ولی

فاٹااصلاحات کے لیے قبائل کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں، اسفند یار ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ اےاین پی فاٹااصلاحات کے لیے قبائل کےشانہ بشانہ کھڑی ہےاور اے این پی فاٹا کےپختونخوا میں انضمام کےلیے آل پارٹیز کانفرنس منعقد کریگی۔ فاٹا کےمنتخب نمائندوں کو اپنی حیثیت کے فیصلےکااختیار ہوناچاہیے۔ اسفند یار ولی خان نے یہ بات چارسدہ میں فاٹا […]

پشاور میں گاڑی سے 45 ہزار کارتوس برآمد، 2 ملزم گرفتار

پشاور میں گاڑی سے 45 ہزار کارتوس برآمد، 2 ملزم گرفتار

پشاور: جی ٹی روڈ پر ناکہ بندی کے دوران پولیس نے ہزاروں کارتوس پنجاب لے جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پشاور میں جی ٹی روڈ پر ناکہ بندی کے دوران پولیس نے ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو اس کے خفیہ خانوں سے مختلف بور کے 45 ہزار سے […]