counter easy hit

پشاور

علاج کی غرض سے پشاور آنے والے افغان ڈپٹی گورنر کو اغوا کر لیا گیا

علاج کی غرض سے پشاور آنے والے افغان ڈپٹی گورنر کو اغوا کر لیا گیا

پشاور: پولیس چیف کا کہنا ہے کہ افغان ڈپٹی گورنر کے واقعہ کی اطلاع یا درخواست نہیں ملی جبکہ دفتر خارجہ واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ افغانستان کے صوبہ کنڑ کے ڈپٹی گورنر محمد نبی احمدی کو پشاور سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ افغان قونصل خانہ کے حکام نے بتایا ہے کہ […]

پشاور؛ حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

پشاور؛ حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پر ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری ہے، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب میں پہلی بار الیکٹرانگ ووٹنگ مشینوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ الیکشن […]

اساتذہ آج عمران خان کے گھر کے باہر دھرنا دیں گے

اساتذہ آج عمران خان کے گھر کے باہر دھرنا دیں گے

خیبرپختونخوا کے کالج اساتذہ کی ہڑتال جاری ہے۔ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے نہ ہونے پر آج بنی گالہ اسلام آبادمیں عمران خان کےگھرکےباہر دھرن کا اعلان کیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے مشیر مشتاق احمد غنی کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والوں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔ اپ گریڈیشن […]

عدالت، پولیس، خاندان سمیت پورے گائوں کو ماموں بنانیوالے میاں بیوی ، دومرتبہ دفنانے کے باوجود مرحومہ زندہ بچ نکلی

عدالت، پولیس، خاندان سمیت پورے گائوں کو ماموں بنانیوالے میاں بیوی ، دومرتبہ دفنانے کے باوجود مرحومہ زندہ بچ نکلی

چارسدہ میں 3ماہ قبل مردہ سمجھ کر دفنا دی جانیوالی خاتون زندہ لوٹ آئی، جس نے دیکھا دنگ رہ گیا اسلام آباد(یس اردو نیوز)3ماہ قبل مردہ سمجھ کر دفنا دی جانیوالی خاتون زندہ واپس آگئی۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے تھانہ مندنی میں 10جولائی کو ایک شخص عرب دین نے اپنی دوسری بیوی کی 2کم […]

خیبر پختونخواہ کالجز میں پانچویں روز بھی اساتذہ کی ہڑتال، تعلیمی سرگرمیاں معطل

خیبر پختونخواہ کالجز میں پانچویں روز بھی اساتذہ کی ہڑتال، تعلیمی سرگرمیاں معطل

پشاور: خیبر پختونخواہ اور فاٹا کے کالجز میں اساتذہ کی ہڑتال آج پانچویں روز بھی جاری ہے اور ٹیچرز نے عمران خان کیرہائش گاہ کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت اور اساتذہ کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد خیبر پختونخواہ اور فاٹا کے کالجز میں پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے آج […]

آصف زرداری ملک کی سب سے بڑی بیماری ہیں، عمران خان

آصف زرداری ملک کی سب سے بڑی بیماری ہیں، عمران خان

آصف زرداری ملک کی سب سے بڑی بیماری ہیں، عمران خان پشاور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری ملک کے سب سے بڑے ڈاکو اور بیماری ہیں۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ معجزہ ہے کہ آصف زرداری […]

این اے 4کے ضمنی انتخاب کیلئے ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز

این اے 4کے ضمنی انتخاب کیلئے ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز

پشاور میں مسلم لیگ ن نے 26 اکتوبر کو ہونے والے این اے فور کے ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہم شروع کر دی ۔  این اے فور میں واقع علاقہ سوڑیزئی میں مسلم لیگ ن کا انتخابی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر موسی زئی، مسلم لیگ ن […]

افغان مہاجرین کی واپسی پر وفاق، صوبوں سے جواب طلب

افغان مہاجرین کی واپسی پر وفاق، صوبوں سے جواب طلب

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق دائر درخواست پر وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا۔ سینئر ایڈووکیٹ خورشید خان کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر عدالت کو بتایا کہ افغان مہاجرین 30 سال سے پاکستان کے کونے کونے میں آباد ہیں جس کی وجہ […]

مردان میں کالعدم تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

مردان میں کالعدم تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

پشاور: اسپیشل پولیس یونٹ مردان ریجن نے کارروائی کے دوران 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ مردان کے چارسدہ چوک سے اسپیشل پولیس یونٹ کے اہلکاروں نے دو ملزمان کو کالعدم تنظیم حزب التحریر کے نام سے منسوب پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ اسپیشل پولیس یونٹ کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے ملزمان میں سے ایک […]

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ تین دہشتگردوں کو پھانسی

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ تین دہشتگردوں کو پھانسی

پشاور: سزا پانے والے تینوں دہشتگرد پشاور ایئرپورٹ، مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے مزید تین دہشتگردوں کو خیبر پختونخوا کی جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے، تینوں دہشتگرد پشاور ایئرپورٹ، فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث […]

ہم نے دنیا کو دہشت گردی سے بچانے کیلیے اپنا امن داؤ پر لگا دیا، پرویزخٹک

ہم نے دنیا کو دہشت گردی سے بچانے کیلیے اپنا امن داؤ پر لگا دیا، پرویزخٹک

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں امن سے ہماری دائمی خوشحالی کے راستے نکلتے ہیں۔ اس لیے دنیا پاکستان کی اس ضرورت بلکہ مجبوری کو کیوں نہیں سمجھتی کیونکہ افغانستان میں بدامنی کے ساتھ ہی نہ صرف پورے پاکستان کا امن متاثرہوا بلکہ لاکھوں افغان مہاجرین کی وجہ سے […]

پشاور ائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور ائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور: اینٹی نارکاٹیکس فورس نے باچاخان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ پشاورمیں باچاخان ائیرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں پشاور سے شارجہ جانے والے مسافر عبدالقیوم کے بیگ سے منشیات برآمد کی۔ اے این ایف حکام کا کہنا […]

پشاور: شادی سے انکار پر طالبہ قتل

پشاور: شادی سے انکار پر طالبہ قتل

پشاور: تہکال میں زائد العمر شخص نے 24 سالہ لڑکی کیلئے رشتہ بھیجا ، انکار پر لڑکی کو گھر کی دہلیز پر گولیاں مار دیں پشاور میں شادی سے انکار پر یونیورسٹی کی 24 سالہ طالبہ کو اپنے ہی گھر میں قتل کردیا گیا ۔ یہ واقعہ پشاور کے علاقے تہکال میں پیش آیا ۔مبینہ قاتل […]

پختونخوا کابینہ، ایم ڈی خیبر بینک کو ہٹانے کی منظوری

پختونخوا کابینہ، ایم ڈی خیبر بینک کو ہٹانے کی منظوری

پشاور: خیبر پختونخواکابینہ نے ایم ڈی بینک آف خیبرکوقبل ازوقت عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی جس کے تحت محکمہ خزانہ نے اختیارات سے تجاوزکے الزام میں انھیں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کرلیا۔ ان پر وزیرخزانہ اور صوبائی حکومت کو چارج شیٹ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، کابینہ […]

پشاور میں ڈینگی کے مزید 2 مریض دم توڑ گئے، ہلاکتیں 17 ہوگئیں

پشاور میں ڈینگی کے مزید 2 مریض دم توڑ گئے، ہلاکتیں 17 ہوگئیں

پشاور میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اسپتال میں زیر علاج مزید 2 مریض دم توڑ گئے۔ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ خاتون اور ایک بچہ دم توڑ گئے جس کے بعد ڈینگی مرض سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی۔ پشاور کے مختلف اسپتالوں میں 400 سے زائد […]

پشاور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی

پشاور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی

پشاور: شہر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ خیبرپختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں ڈینگی نے ایک بار پھر وار شروع کردیئے ہیں اور علاقہ تہکال، پشتہ خرہ، سفید ڈھیری سمیت 5 یونین کونسلز میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں […]

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ برآمد، 10 ملزم گرفتار

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ برآمد، 10 ملزم گرفتار

پشاور: پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ اور 10 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا ہے۔ پشاور اور اس کے گردونواح میں پولیس نے سرچ کرکے متعدد اشتہاری اور 10 ملزمان کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا […]

عائشہ گلالئی نے معافی نہ مانگی تو جرگہ بھیجیں گے: نعیمہ ناز کا اعلان

عائشہ گلالئی نے معافی نہ مانگی تو جرگہ بھیجیں گے: نعیمہ ناز کا اعلان

کسی اور پارٹی میں جانے کے لیے کسی پر الزام نہیں لگانا چاہیئے، عمران خان کے پاس بلیک بیری نہیں ہے: پی ٹی آئی خواتین کی پریس کانفرنس پشاور: شیریں مزاری کے بعد خیبرپختونخوا کی خواتین کارکن بھی میدان میں آگئیں، عائشہ گلالئی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا سب کچھ سستی شہرت حاصل […]

پشاور ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے مسافر کی چپل سے 2کلو ہیروئن برآمد

پشاور ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے مسافر کی چپل سے 2کلو ہیروئن برآمد

پشاور: باچا خان ائیرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے مسافر سے 2 کلو 120 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کے مطابق باچا خان ائیرپورٹ پشاور پر دبئی جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا جس کے قبضے سے 2 کلو 120 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ ملزم ظفر علی […]

پشاور: گراں فروشی کے الزام میں 21 افراد گرفتار

پشاور: گراں فروشی کے الزام میں 21 افراد گرفتار

پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کے دوران گراں فروشی اور کم مقدار میں پیٹرول و ڈیزل ڈالنے کے الزام میں فلنگ اسٹیشن کے 3منیجرز سمیت 21 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق حیات آباد کی مختلف مارکیٹوں میں چھاپے مارے گئے جس میں مقررہ قیمت سے زائد اشیاء خور […]

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور میں فائرنگ کے واقعے کے تین افغان سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جو افغان باشندے ہیں اور پشاور میں رہائش پذیر […]

پشاور: فرنٹیئر کور کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 اہلکار شہید

پشاور: فرنٹیئر کور کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 اہلکار شہید

پشاور کے علاقے حیات آباد میں فرنٹیئر کور کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ اس وقت ہوا جب فرنٹیئر کور کی گاڑی کی حیات آباد کے باغ ناران کے قریب سے گزر رہی تھی۔ ایس پی کینٹ عمران ملک کے مطابق دھماکے میں 2 اہلکار […]