counter easy hit

پشاور

پشاور :خزانہ میں لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ ، عوام نے تھانے کا گھیرائو کر لیا

پشاور :خزانہ میں لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ ، عوام نے تھانے کا گھیرائو کر لیا

رمضان میں شدید گرمی میں عوام سراپا احتجاج ، چارسدہ روڈ ٹریفک کیلئے بند ، عوام کی پیسکو کیخلاف شدید نعرے بازی پشاور (یس اُردو) پشاور کے نواحی علاقہ خزانہ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف مختلف دیہات کے عوام سڑکوں پر نکل آئے ۔ تھانہ خزانہ کا گھیرائو کر لیا ۔ چارسدہ روڈ […]

پشاور :بڈھ بیر میں طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام کا مظاہرہ

پشاور :بڈھ بیر میں طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام کا مظاہرہ

مظاہرین نے کوہاٹ روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ، جنوبی اضلاع جانے والی گاڑیوں کی سڑک پر لمبی قطاریں لگ گئیں پشاور (یس اُردو) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر کے عوام بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ۔ کوہاٹ روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا ۔ جنوبی اضلاع […]

پشاور :رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے دو کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس آج

پشاور :رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے دو کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس آج

غیر سرکاری کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان اور سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں ہوگا پشاور (یس اُردو) پشاورمیں زونل رویت ہلال کمیٹی اور مسجد قاسم علی خان کی غیر سرکاری کمیٹی کے الگ الگ اجلاس آج منعقد ہوں گے ۔ خیبر پختونخوا میں رویت ہلال ہمیشہ ہی مسئلہ رہا […]

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ پشاور: (یس اپردو) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کا مرکز […]

خواجہ سراؤں نے علیشاہ کی موت پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ مسترد کر دی

خواجہ سراؤں نے علیشاہ کی موت پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ مسترد کر دی

خواجہ سراؤں نے علیشاہ کی موت سے متعلق لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ مسترد کر کے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پشاور: (یس اُردو) لیڈٰی ریڈنگ ہسپتال میں خواجہ سرا علیشاہ کی موت کے بعد وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر علیشاہ کے علاج میں غفلت برتنے والوں کے خلاف ہسپتال […]

پشاور: خواجہ سرا علیشا کے قتل کا مرکزی ملزم فضل گجر گرفتار

پشاور: خواجہ سرا علیشا کے قتل کا مرکزی ملزم فضل گجر گرفتار

پشاور میں خواجہ سرا علیشا کے قتل کیس میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ۔ مرکزی ملزم فضل گجر کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا گیا۔ دیگر ملزموں کو پولیس پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے۔ پشاور: (یس اُردو) ایک ہفتے پہلے فائرنگ سے زخمی ہونے والے خواجہ سرا علیشا نے اپنے […]

پشاور: افغان انٹیلی جنس کے 2 اہلکار گرفتار، جعلی شناختی کارڈ برآمد

پشاور: افغان انٹیلی جنس کے 2 اہلکار گرفتار، جعلی شناختی کارڈ برآمد

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو ارکان گرفتار کر لئے۔ پشاور: (یس اُردو) سی ٹی ڈی پشاور نے کالعدم تنظیم کے دو ارکان کو پشاور شہر سے گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں ملزمان کالعدم تنظیم کے مقاصد کا پرچار کر رہے تھے۔ ملزمان کا تعلق افعانستان سے ہے۔ […]

آئندہ بجٹ رواں بجٹ سے بہتر اور زیادہ ہو گا: وزیر خزانہ خیبر پختونخوا

آئندہ بجٹ رواں بجٹ سے بہتر اور زیادہ ہو گا: وزیر خزانہ خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید نے کہا ہے کہ نیا ٹیکس لگانے کی بجائے آمدن بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آئندہ بجٹ رواں بجٹ سے بہتر اور زیادہ ہو گا۔ روزگار کے نئے مواقع پیدا کریں ۔ پشاور: (یس اُردو) صوبائی وزیرخزانہ مظفرسید کی زیرصدارت محکمہ مال کا پری بجٹ کنسلٹیشن اجلاس […]

پشاور ، رنگ روڈ پر ایف کی سی گاڑی پر فائرنگ 3 اہلکار شہید

پشاور ، رنگ روڈ پر ایف کی سی گاڑی پر فائرنگ 3 اہلکار شہید

قاضی گلی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پرفائرنگ کی ، تینوں موقع پر شہید ہوگئے پشاور (یس اُردو) پشاور میں امن کے دشمنوں نے ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلتے ہوئے وطن کے تین بیٹوں کو شہادت کے ابدی سفر پر روانہ کر دیا ۔ نامعلوم ٹارگٹ کلرز کی تلاش کے لئے […]

عمران خان آج پشاور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے

عمران خان آج پشاور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے

جلسے کی تیاریاں مکمل ، پنڈال کو پارٹی قائدین کی تصاویر سے سجا دیا گیا ، پنڈال میں بیس ہزار کرسیاں سجا دی گئیں پشاور (یس اُردو) کپتان پشاور کی ہوم گراؤنڈ پر باؤنسر لیگ کٹرز اور یارکرز کے ساتھ آج سیاسی اننگز کھیلیں گے ۔ ناردرن بائی پاس کے قریب سٹیج سج گیا ۔ […]

پشاور: 1 ماہ میں 515 افراد چوہوں کے کاٹنے سے ہسپتال منتقل

پشاور: 1 ماہ میں 515 افراد چوہوں کے کاٹنے سے ہسپتال منتقل

پشاور میں چوہوں نے شہریوں پر وار تیز کر دیئے۔ گزشتہ ماہ سے اب تک چوہوں کے کاٹنے سے 515 افراد کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے۔ ضلعی حکومت نے چوہوں کے خاتمے کیلئے نئی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ پشاور: (یس اُردو) خونخوار چوہے پشاور کے شہریوں کیلئے درد سر بن گئے۔ […]

سکیورٹی خدشات ، پشاور میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

سکیورٹی خدشات ، پشاور میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ، اپلائیڈ فار اور کالے شیشوں والی گاڑیوں پر بھی پابندی پشاور (یس اُردو) پشاور میں سکیورٹی خدشات کی بنا پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ، پابندی کا اطلاق ایک ماہ کیلئے ہوگا ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

یکہ توت :موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، اے ایس آئی قتل

یکہ توت :موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، اے ایس آئی قتل

واقعہ پنچ کھٹہ میں پیش آیا ، پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا یکہ توت (یس اُردو) یکہ توت کے علاقے میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پولیس اے ایس آئی کو قتل کردیا ۔ واقعہ تھانہ یکہ توت کے علاقے پنچ کھٹہ میں پیش آیا […]

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا صحافیوں کو چوہے مارنے کا مشورہ

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا صحافیوں کو چوہے مارنے کا مشورہ

پشاور میں خونخوار چوہوں کو مارنے والی مہم مذاق بن گئی ، وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے صحافی کے انوکھے سوال پر انہیں خود ہی چوہے مارنے کا مشورہ دے ڈالا پشاور (یس اُردو) پشاور میں خونخوار چوہوں کو مارنے والی مہم مذاق بن گئی ، ضلعی انتظامیہ نے چوہے مارنے پر انعام کا اعلان […]

پشاور :سرچ آپریشن ، 127 افغانیوں سمیت تین سو مشتبہ گرفتار

پشاور :سرچ آپریشن ، 127 افغانیوں سمیت تین سو مشتبہ گرفتار

پولیس کی حیات آباد ، یکہ توت اور سٹی سرکلر روڈ پر کارروائی ، 37 افراد کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا پشاور (یس اُردو) پشاور پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 127 افغانیوں سمیت تین سو کے قریب مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا […]

پشاور :گیس لیکج کے باعث چار افراد جاں بحق

پشاور :گیس لیکج کے باعث چار افراد جاں بحق

سانحہ شگئی پجگی روڈ پر پیش آیا ، تمام افراد کی موت دم گھٹنے سے ہوئی ، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا پشاور (یس اُردو) پشاور کے نواحی علاقے متھرا شگئی میں شادی کا گھر ماتم کدے میں تبدیل ہوگیا ۔ کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے دولہے کا باپ ، بھائی […]

پشاور: حیات آباد میں نوجوان کے اندھے قتل کا سراغ مل گیا، 2 ملزم گرفتار

پشاور: حیات آباد میں نوجوان کے اندھے قتل کا سراغ مل گیا، 2 ملزم گرفتار

پشاور پولیس نے حیات آباد میں نوجوان کے اندھے قتل کا سراغ لگا کر دو ملزم گرفتار کر لئے۔ مقتول کو دوستی نہ کرنے پر قتل کیا گیا۔ پشاور: (یس اُردو) حیات آباد میں 24 فروری کو باغ ناران میں ملنے والے نوجوان کی لاش کا معمہ حل ہو گیا۔ مقتول حشمت علی کو دوستی […]

پشاور :بدھو ثمر باغ میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

پشاور :بدھو ثمر باغ میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

علاقے کی سکیورٹی کو سخت کر دیا گیا ، ریسکیو ٹیمیں اور بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں پشاور (یس اُردو) پشاور کے علاقے بدھو ثمر باغ میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ انتہائی زور دار تھا جس کی آواز دور […]

عمران خان کا خیبر پختونخوا میں نیا پولیس ایکٹ لانے کا اعلان

عمران خان کا خیبر پختونخوا میں نیا پولیس ایکٹ لانے کا اعلان

چیئرمین تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں نیا پولیس ایکٹ لانے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں صوبے میں نئے احتساب ایکٹ سے تمام مسئلے مسائل ختم ہو جائیں گے۔ پشاور: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا خیبرپختونخوا پولیس کو خودمختاری دینا چاہتے ہیں اور خیبرپختونخوا پولیس قانون کے […]

‘را ایجنٹوں کا نیٹ ورک پنجاب میں بھی ہے، کیا شوگر ملیں بند کی جائیں گی’

‘را ایجنٹوں کا نیٹ ورک پنجاب میں بھی ہے، کیا شوگر ملیں بند کی جائیں گی’

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ را کے ایجنٹوں کا نیٹ ورک پنجاب میں بھی موجود ہے، کیا شوگر ملیں بند کی جائیں گی۔ تحفظ نسواں بل پر پنجاب کی خواتین سراپا احتجاج ہیں۔ پشاور: (یس اُردو) جماعت اسلامی مرکز میں ختم بخاری شریف کے موقع پر منعقدہ تقریب کے مہمان […]

کے پی کے میں موسلادھار بارشیں ، چھتیں گرنے سے 15 افراد جاں بحق

کے پی کے میں موسلادھار بارشیں ، چھتیں گرنے سے 15 افراد جاں بحق

سیلابی ریلے میں غازی گھڑی سمیت متعدد دیہات بہہ گئے ، 40 کنال سے زیادہ زرعی زمین کٹائو کا شکار ہوگئی پشاور (یس اُردو) خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسلا دھار بارش ہلاکت خیز ہوگئی ، کئی گھروں کی چھتیں گرگئیں ۔ مختلف حادثات میں پندرہ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ خیبر پختونخوا اور […]

پشاور: سی ٹی ڈی کی کارروائی ، افسر کے قتل میں ملوث دوسرا ٹارگٹ کلر گرفتار

پشاور: سی ٹی ڈی کی کارروائی ، افسر کے قتل میں ملوث دوسرا ٹارگٹ کلر گرفتار

سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم نے اپنے دوسرے ساتھی کے ساتھ مل کر گزشتہ ماہ حساس ادارے کے افسرکو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا پشاور (یس اُردو) پشاور میں حساس ادارے کے افسر کے قتل میں ملوث دوسرے ٹارگٹ کلر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔ ٹارگٹ کلر میکائیل کو حیات […]