By Yesurdu on February 26, 2016 لاہور ہائی کورٹ کے پشاور
پشاور….اسلامک لائرز فورم نے پشاور ہائی کورٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کے حق میں رٹ جمع کرادی۔ پشاور ہائی کورٹ میں اسلامک لائرز فورم کی جانب سے جمع کرائی گئی رٹ میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ حکومت تیل کی قیمتوں میں بین الاقوامی سطح پر ہونے والی کمی کے مطابق قیمتیں […]
By Yesurdu on February 26, 2016 بجلی بقایا جات ادا کرنے ،پر رضامند پشاور
وفاق اور خیبر پختونخوا کے درمیان بجلی کی رائلٹی کے بقایا جات سمیت تمام تصفیہ طلب معاملات طے پا گئے، وفاق 4 سال میں 70 ارب روپے ادا کرے گا، 25 ارب کی پہلی قسط اسی سال ملے گی، خیبر پختونخوا کو پاور پروجیکٹس کیلئے خود گیس فراہم کرنے کا حق مل گیا۔ اسلام آباد: […]
By Yesurdu on February 25, 2016 اورنج ٹرین پر پیسہ لگانے، سے قومیں نہیں بنتیں پشاور
وزیر اعظم کا کچھ پتہ نہیں چلتا ، معلوم نہیں کس وقت خود کش حملہ کر دیں ، پشاور یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب پشاور (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میاں صاحب کا کچھ پتہ نہیں چلتا کہ وہ کس وقت خودکش حملہ کر دیں ، انہیں […]
By Yesurdu on February 25, 2016 حکومت, خیبر پختونخوا پشاور
پشاور….خیبرپختون خوا حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں پانی کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیاہے۔صوبائی حکومت کا موقف ہے کہ اسکے حصے کا پانی دیگر صوبے بلامعاوضہ استعمال کررہے ہیں وفاقی حکومت قانون میں ترمیم کرکے صوبے کو پانی کا معاوضہ دلوائے۔ وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات […]
By Yesurdu on February 22, 2016 ڈاکٹر مقامی عدالت، میں پیش پشاور
پشاور۔۔۔۔۔محلہ غوری خان میں گھریلو ملازمہ پر تشددکرنے والے ڈاکٹرشکیل کو مقامی عدالت پیش کردیاگیا۔ گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں گرفتار ڈاکٹر کو تھانہ شاہ قبول سے پشاور کی مقامی عدالت پیش کیاگیا۔ نامزد ملزم اپنی گاڑی میں عدالت گیا۔ پولیس کے مطابق عدالت میں تشددکا شکار بچی عائشہ اور نامزد ملزم ڈاکٹرشکیل اپنا بیان […]
By Yesurdu on February 22, 2016 پشاور :سیکیورٹی فورسزکاسرچ، آپریشن پشاور
پشاور۔۔۔۔پشاورکی کارخانو مارکیٹ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 3افغان باشندوں سمیت 36 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سیکورٹی خدشات پر مہمند ایجنسی اور بنوں میران شاہ روڈ پر غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذکردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن پشاور اور خیبرایجنسی کے سنگھم پر […]
By Yesurdu on February 21, 2016 این او سی نہ دینے کا الزام, ذخائر کی دریافت کیلئے پشاور
پشاور …..پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت دو سو ارب روپے اورینج ٹرین پر ضائع کرنے کے بجائے خیبر پختونخوا میں توانائی کے منصوبوں پر خرچ کرتی تو آج ملک بجلی اور گیس کی پیداوار میں خود کفیل ہوتا۔ پشاور کے علاقے اضاخیل کے دورے کے دوران میڈیا […]
By Yesurdu on February 21, 2016 چوری کے الزام میں، ڈاکٹر کا 13 سالہ بچی پر تشدد پشاور
عائشہ ڈاکٹر کے گھر ملازمت کرتی تھی ، ڈاکٹر نے چوری کا الزام لگا کر بال کاٹ دیئے ، جسم پر سگریٹ سے جلانے کی نشانات موجود ہیں پشاور (یس اُردو) لوگوں کی مسیحائی کرنے والی ڈاکٹر نے معصوم بچی کو کس طرح تشدد کا نشانہ بنا کر چوری کے الزام میں چھری سے داغا […]
By Yesurdu on February 21, 2016 انتخابات, پشاوربلدیاتی پشاور
پشاور……پشاورمیں بلدیاتی انتخابات کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر دوہزار سے زیادہ پولیس اہلکار تعینات ہیں جبکہ شہر میں دفعہ 144نافذ ہے۔ پشاور میں چھ بلدیاتی نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے ۔شہر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئےہیں۔ شہر کےحساس ترین پولنگ اسٹیشنز پر چالیس […]
By Yesurdu on February 21, 2016 ضمنی بلدیاتی انتخابات, کیلئے پولنگ جاری پشاور
پشاور …….صوبہ خیبرپختون خوا میں 23ضمنی بلدیاتی نشستوں کےلیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گی ۔ 356نشستوں کے لئے 828امیدوار میدان میں ہیں۔مجموعی طور پر 6 لاکھ 93ہزار 502ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔یہاں 609 پولنگ اسٹیشنزمیں سے289کو […]
By Yesurdu on February 18, 2016 عصوم شاہ, پشاور پشاور
پشاور……احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر خاص معصوم شاہ کی پلی بارگین پر رہائی کی درخواست خارج کردی۔ احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے مشیر خاص معصوم شاہ کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ۔ احتساب جج ابراہیم خان نے کیس کی سماعت کی […]
By Yesurdu on February 18, 2016 26 احتجاجی اساتذہ کے خلاف, مقدمہ درج پشاور
پشاور…..پشاورپولیس نے سڑک پر احتجاج کرنے والے 26 اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ پشاورپولیس نے شیرشاہ سوری روڈ پر احتجاج کرنے والے 26 اساتذہ کے خلافہ تھانہ شرقی میں مقدمہ درج کیاگیا جس میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اورسڑک بلاک کرنے کی دفعات لگائی گئی […]
By Yesurdu on February 18, 2016 3افرادجاں بحق،ایک, زخمی پشاور
پشاور….پشاورمیں رنگ روڑ پر پشتخرہ میں گاڑی کو حادثہ، تین افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا، زخمی کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی جی ٹی روڈ سے حیات آباد جارہی تھی کے پشتخرہ کے قریب بے قابو ہوکر کھمبے […]
By Yesurdu on February 16, 2016 آئوٹ پریڈ, رسپانس فورس کی پاسنگ پشاور
پشاور……..پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی کوئیک رسپانس فورس کے 190 جوانوں نے تربیت مکمل کرلی ہے۔ تربیت حاصل کرنے والےاہل کاروں نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی کیا۔ فائرنگ رینج میں جدید خطوط پرتربیت حاصل کرنےوالےجوانوں نےاہداف کونشانہ بنانے، دہشت گردوں کےخلاف ایکشن اوروی وی آئی پیز کی سیکیورٹی سمیت مختلف آپریشن کا […]
By Yesurdu on February 16, 2016 تین رکنی گروہ, گرفتار پشاور
پشاور……..پشاور میں سنار کی دکان سے 25 کلو سونا چوری کرنے والے تین رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان اسی دکان میں کام کرتے تھے ۔پولیس نے 2 کلو سونا برآمد کرلیا ۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور عباس مجید نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 2 ہفتے قبل پشاورمیں […]
By Yesurdu on February 16, 2016 آپریشن, سیکیورٹی فورسز کا سرچ پشاور
پشاور…..پشاورپولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دورن 2افغان باشندوں سمیت چار مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن تھانہ تہکال کی حدود میں سبحان آباد کے علاقہ میں کیاگیا۔ جس میںدو افغان باشندوں سمیت چار مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ آپریشن کے دوران لیڈیز پولیس کی […]
By Yesurdu on February 15, 2016 سلسلہ بحال, یونیورسٹی میں تعلیمی پشاور
چارسدہ……علم دشمنوں کے عزائم خاک میں مل گئے۔ چارسدہ کی باچا خان یونی ورسٹی میں تعلیمی سلسلہ بحال ہوگیا،پر عزم طلبا کا علم کی شمعیں کبھی نہ بجھنے دینے کا عزم لیے درس گاہ واپسی،طالبات کے حوصلے بھی چٹانوں کی مانند مضبوط ہیں۔ طالبات کہتی ہیں وہ کسی سے ڈرنے والی نہیں۔ سیکیورٹی انتظامات بڑھادیے […]
By Yesurdu on February 14, 2016 لاش برآمد, پشاور: لڑکی کی پشاور
پشارو …..پولیس کے مطابق تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں جاوید آباد کے علاقہ سے لڑکی کی لاش برآمدہوئی ہے جسے ذبح کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دیا گیا تھا۔ مقتولہ کی عمر 12 سے 15 سال کے درمیان بتائی گئی ہے۔ مقتولہ کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر […]
By Yesurdu on February 14, 2016 تحفظات ہیں، میاں افتخار پشاور
پشاور …….عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پیر سے دوبارہ کھولی جارہی ہے لیکن ہمیں یونی ورسٹی کی سیکیورٹی پر تاحال تحفظات ہیں۔یہ بات انہوں نے نوشہر ہ میں بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ میاں افتخار حسین کا مزید کہنا تھا کہ کے پی […]
By Yesurdu on February 11, 2016 تدریسی, پشاور کے تین پشاور
پشاور …پشاور کے تین تدریسی اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ او پی ڈیز بند ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ہیلتھ ایمپلائز کوارڈی نیشن کونسل کی کال پر لیڈی ریڈنگ، خیبر ٹیچنگ اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ہڑتال […]
By Yesurdu on February 10, 2016 جنرل مستعفی, خیبرپختونخوا کےڈائرکٹر پشاور
پشاور……. احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کےڈائرکٹرجنرل لیفٹینٹ جنرل(ر)حامد خان نےعہدےسےاستعفیٰ دےدیاہے۔ ذرائع کے مطابق استعفیٰ حکومت کی جانب سےانسدادبدعنوانی کےقانون کوبدلنے پربطور احتجاج دیاگیا ہے۔ڈائرکٹر جنرل حامد خان نے عمران خان کوتحریری طورپر تحفظات سےآگا ہ بھی کیاتھا۔حامد خان احتساب کمیشن کےپہلےڈی جی تعینات کیے گئے تھے اور ان کواحتساب کمیشن کےقانون میں حالیہ ترامیم پرتحفظات […]
By Yesurdu on February 9, 2016 احتجاج کرنے والے 16, ڈاکٹر فارغ پشاور
پشاور …….لیڈی ریڈنگ اسپتال کے احتجاج کرنے والے 16ڈاکٹروں کو فارغ کردیا گیا ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فارغ کیے جانے والے ڈاکٹروں کی خدمات سیکرٹری ہیلتھ اور ڈی جی ہیلتھ کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ وہ مزید ڈاکٹر وں کو بھی اسپتال سے فارغ کرے […]