By Yesurdu on February 9, 2016 جنرل, عالم خٹک پشاور
پشاور……سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل عالم خٹک کو گورنر خیبرپختونخوا مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گورنرخیبرپختونخوا کیلئے عالم خٹک کے نام پراتفاق رائے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا کے لیے عالم خٹک مضبوط امیدوار ہیں،واضح رہے کہ جنرل عالم خٹک سابق آئی جی ایف سی اور کور کمانڈر […]
By Yesurdu on February 9, 2016 ڈاکٹرز کی, ہڑتال پشاور
پشاور……خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبہ کے اسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے خلاف کچھ شہروں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کی تو کچھ اپنی معمول کی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں ۔ ڈاکٹر روایت شاہ ڈی ایم ایس ڈی ایچ کیو نوشہرہ کے مطابق نوشہرہ میں ضلع بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں […]
By Yesurdu on February 9, 2016 شاہ محمود قریشی کی, مخالفت پشاور
پشاور……..تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کیے جانے کی مخالفت کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں لازمی سروسز ایکٹ کا نفاذ غیر ضروری ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان […]
By Yesurdu on February 8, 2016 اسپتالوں, خیبر پختونخوا کے سرکاری پشاور
پشاور…….خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کردیا، صوبائی وزیر شہرام ترکئی نے کہا ہےکہ ایکٹ ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں نافذ کیا گیا ہے۔ شہرام ترکئی کا مزید کہنا ہے کہ ہائیکورٹ کا حکم تھا کہ جو بھی اس کی راہ میں رکاؤٹ بنے اس کے خلاف کارروائی […]
By Yesurdu on February 5, 2016 پجگی روڈ پر گھر پر دستی، بم حملہ پشاور
پشاور…….پشاور کے علاقے پجگی روڈ پر مسلح افراد نے گھر پر دستی بم پھینکا جس کے باعث لڑکی زخمی ہوگئی، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ متھرا کی حدود میں پچگی روڈ پر ذاتی دشمنی کی بنا پر مسلح افراد نے ایک گھر پر دستی بم پھینکا ۔جس کے […]
By Yesurdu on February 5, 2016 گلبہار میں نامعلوم افراد کی، فائرنگ پشاور
پشاور…..پشاور کے علاقہ گلبہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ پشاور کے علاقہ گلبہار شاہین ٹاون میں ڈیوٹی پر مامور کانسٹیبل ناصر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔زخمی پولیس اہلکار کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر سوارتھے جنہوں نے […]
By Yesurdu on February 4, 2016 بادشاہ بننے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سراج الحق پشاور
پشاور….جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن ختم کئے بغیر پی آئی اے کے مستقبل کا کوئی فیصلہ نہیں ہوسکتا۔حکومت پی آئی اے ملازمین کو منافع میں شریک کرنے کے بجائے ان کا قتل عام کروا رہی ہے۔ نواز شریف کو بادشاہ بننے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پشاور میں پی […]
By Yesurdu on February 3, 2016 گولی چلانا ظلم انتہاہے، عمران خان پشاور
پشاور….عمران خان نے پی آئی اے بحران کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کا المیہ یہ ہے کہ وہ لوگوں سے روزگار چھین لیتی ہے۔اپنے حقوق کے لئے احتجاج کا حق استعمال کرنے والوں پر گولی چلانا ظلم کی انتہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پشاور […]
By Yesurdu on February 1, 2016 پشاور میں اکثر پیٹرول, پمپوں پر پیٹرول نایاب ہوگیا پشاور
پشاور ……پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پشاور میں اکثر پیٹرول پمپوں پر پیٹرول نایاب ہوگیا، پیٹرول نہ ملنے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پیٹرول کی قیمت تو کم ہوگئی لیکن قیمت کم ہونے کا فائدہ عوام کو تب ہی پہنچتا ۔جب سستاپیٹرول دستیاب بھی ہو، شہر […]
By Yesurdu on January 30, 2016 باچاخان یونیورسٹی، حملہ پشاور
رپورٹ میں وائس چانسلراورسیکورٹی انچارج کی غفلت ثابت ، سانحے کے وقت انیس سکیورٹی گارڈز کی ڈیوٹی تھی، چار غیر حاضر تھے پشاور (یس اُردو) باچا خان یونیورسٹی سانحے میں وائس چانسلر اور سکیورٹی گارڈز کی غفلت ثابت ہوگئی ، 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی تیار کردہ رپورٹ میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور […]
By Yesurdu on January 30, 2016 پشاور: حیات آباد میں, گیس دھماکہ پشاور
پشاور……پشاورکے علاقہ حیات آباد فیز سکس میں گیس لیکج سے دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون دوبچوں سمیت بری طرح زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس اور ریسکیو ذرائع کا کہنا تھاکہ حیات آباد کے فیز سکس میں ایک گھر میں رات گئے سے گیس لیک ہوئی تھی تاہم جب صبح مکین اٹھے تو ماچس […]
By Yesurdu on January 30, 2016 دہشت گرد گرفتار, پشاور سے پشاور
پشاور…….انسداد دہشت گردی پشاور نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے پستول، دستی بم اور باوردی مواد برآمد کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق حیات آباد میں کاروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے مبینہ دہشت گرد سرفراز کو گرفتارکرلیا گیا اور اس کے قبضے […]
By Yesurdu on January 30, 2016 غیر قانونی افغان باشندوں، کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا پشاور
خیبر پختوںخوا حکومت نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو کیمپوں تک محدود کرنے اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو صوبہ بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارلیمانی سیکرٹری شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ وفاق افغانوں کو نکالنے میں آڑے آ رہا ہے۔ صوبے میں پانچ لاکھ افغان غیر قانونی طور پر مقیم […]
By Yesurdu on January 28, 2016 اسلحہ سکینڈل کیس کی, سماعت 29 جنوری تک ملتوی پشاور
پشاور …..پشاور کی احتساب عدالت نے اسلحہ سکینڈل کیس کی سماعت 29 جنوری تک ملتوی کردی، اسلحہ اسکینڈل کیس کی سماعت احتساب جج ابراہیم خان کی عدالت میں ہوئی۔ سابق آئی جی خیبر پختونخوا ملک نوید عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت میں نیب کی طرف سے دلائل جاری رہے۔ عدالت نے کیس کی مزید […]
By Yesurdu on January 27, 2016 اسلامی سرمایہ کاری، سے غربت کا خاتمہ ہوگا ،عشرت حسین پشاور
پشاور۔۔۔۔۔اسٹیٹ بینک کے سابق گورنر عشرت حسین کا کہنا ہے کہ اسلامی سرمایہ کاری سے ملک میں غربت کا خاتمہ ہوگا اور معیشت بھی مستحکم ہوگی ۔ پشاور میں نجی بینک اور انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے مابین اسلامک بینکاری کے معاہدہ کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگومیں سابق گورنر اسٹیٹ بنک عشرت […]
By Yesurdu on January 27, 2016 سیکیورٹی فورسز کی, کارروائیاں پشاور
پشاور….پشاور میں سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے کارروائیاں کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکرلیا۔ سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے کارروائیاں جی ٹی روڈ اور کوہاٹ روڈ پر کیں،جن کے دوران اسلحہ گوداموں سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد جبکہ متعدد افراد گرفتار کرلیا ہے۔برآمد کیے گئے اسلحے میں ایم 4، ایم 6 رائفل […]
By Yesurdu on January 27, 2016 سپیشل پولیس یونٹ کی, کارروائی پشاور
پشاور….اسپیشل پولیس یونٹ نے پشاور میں کارروائی کے دوران ایک اغواء کار کو گرفتارکرلیاہے۔ اسپیشل پولیس یونٹ کے مطابق کارروائی پشاورکے علاقہ ڈبگری گارڈن میں کی گئی۔ اس دوران آستانہ خان نامی اغواء کار کو گرفتارکیاگیا۔ جس پر الزام ہے کہ اس نے 2010ء میں مقامی شخص قذافی کو اغواء کیا تھا۔ ملزم کا تعلق […]
By Yesurdu on January 27, 2016 تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی, پنجاب اور خیبرپختونخوا کی لاہور, پشاور
پشاور /لاہور……پنجاب سمیت خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیز اور تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ سیکیورٹی کے نا قص انتظامات پر سرگودھامیڈیکل کالج اور گورنمنٹ زرعی کا لج کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ ہنگو میں سیکورٹی الرٹ کے باعث اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔سرگودھا پولیس ترجمان انسپکٹر […]
By Yesurdu on January 27, 2016 پرنٹنگ پریس مارکیٹ میں آتشزدگی, پشاور: محلہ جھنگی میں پشاور
پشاور ……پشاور کے محلہ جھنگی میں پرنٹنگ پریس کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی ،جس نے کئی دکانیں لپیٹ میں لے لیا ، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں۔ پشاور کے محلہ جھنگی میں واقع پرنٹنگ پریس کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی ہے، فایئر بریگیڈ کی گاڑیاں1 گھنٹے […]
By Yesurdu on January 24, 2016 پشاور :سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک بھتہ خورگرفتار پشاور
پشاور …..پشاور کے نواحی علاقہ ناصر باغ سے سی ٹی ڈی نے ایک بھتہ خور کوگرفتارکرلیا۔ سی ٹی ڈی پشاور کے مطابق بھتہ خور وحید نے مقامی شخص شاہجہان سے دو لاکھ روپے بھتہ طلب کیاتھا۔ ملزم کو بھتہ لیتے وقت رنگے ہاتھوں گرفتارکیا۔ ملزم ایک کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتا ہے۔ جو بھتہ خوری […]
By Yesurdu on January 24, 2016 اسلام آباد ، پشاور اور, ملتان میں ایئرپورٹس بند پشاور
پشاور….ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے ، اسلام آباد ، پشاور اور ملتان میں ایئرپورٹس بند اور فلائٹ آپریشن معطل ہے ، پشاور اسلام آباد موٹر وے بھی بند کردیا گیا ہے۔ جنوبی پنجاب ، بالائی علاقے ، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے ، جڑواں […]
By Yesurdu on January 23, 2016 پشاور:اشتہاری مجرم, گرفتار؛نامعلوم مقام پرمنتقل پشاور
پشاور……پشاوراسپیشل پولیس یونٹ نےدہشتگری سمیت مختلف سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری کوگرفتارکرکےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔ اسپیشل پولیس یونٹ پشاورنےخفیہ ادارے کی اطلاع پرکوہاٹ روڈ سےفیاض خان نامی شخص کوگرفتارکرلیاجوگزشتہ تین سالوں سےدہشت گردی ،بھتہ خوری،قتل اوراغواء کی سنگین وارداتوں میں پولیس کومطلوب ہے، ملزم کونامعلوم مقام پرمنتقل کرکےتفتیش شروع کردی گئی ہے۔ Post Views – […]