By Yes 2 Webmaster on December 6, 2015 above, implementation, Jamaat-e-Islami, name, Peshawar, siraj ul haq, taxation, Zarb, بالاتر, جماعت اسلامی, سراج الحق, ضرب, نام, نفاذ, ٹیکسوں, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پشاور میں تاجر برادری کی امداد سے چلنے والے فلاحی ادارے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ہر حکومت کی خواہش ہوتی ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں لیکن دونوں ممالک […]
By Yes 1 Webmaster on December 2, 2015 Army Public School, attack, criminals, hanging, involved, Peshawar, آرمی پبلک سکول, حملے, مجرموں, ملوث, پشاور, پھانسی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث چار مجرموں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا، چاروں مجرم پشاور میں آرمی پبلک سکول پر ہونے والے حملے میں ملوث تھے۔ اس حملے میں سو سے زائد معصوم بچے شہید ہوگئے تھے اور ان گنت زخمی ہوئے تھے، پاکستان آرمی اور پولیس نے بے پناہ […]
By Yes 1 Webmaster on November 25, 2015 area, forces, Peshawar, police, security, Tuvalu, توالی, سکیورٹی, علاقہ, فورسز, پشاور, پولیس مقامی خبریں, پشاور
پشاور: پشاور کے علاقہ کو توالی میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 49 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن کوتوالی کے علاقہ میں کیاگیا،سرچ آپریشن کے دوران 4 افغان باشندوں سمیت 49 مشتبہ افراد کوگرفتارکیاگیا۔ ایس ایس پی آپریشنزپشاور ڈاکٹر میاں سعیدکے مطابق […]
By Yes 2 Webmaster on November 23, 2015 afghanistan, bodies, homes, pakistan, Peshawar, افغانستان, خیبرپختونخواہ, لاشیں, وطن, پاکستانیوں, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : افغانستان کے سرحدی علاقے میں مارے جانے والے پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچنے کے بعد خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں تدفین کردی گئی۔ افغانستان کے صوبہ خوست میں 21 پاکستانیوں کی ہلاکت کے بعد ان کی لاشیں خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں پہنچائی گئیں،جن میں لوئردیر ،اپر دیراور سوات کے شہری بھی تھے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on November 12, 2015 against, Army Chief, Constitution, Fazlur Rehman, instructions, Peshawar, Prime Minister, آئین, آرمی چیف, خلاف, فضل الرحمان, وزیراعظم, پشاور, ہدایات اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ گڈ گورننس سے متعلق آئی ایس پی آر کے بیان کو دھمکی کے الفاظ سے کیوں تعبیر کیا جا رہا ہے، آرمی چیف وزیراعظم کوہدایات نہيں دے سکتے ، انہیں یہ الفاظ کیوں پہنائے جارہے ہيں۔ پشاور میں قبائلی جرگے میں […]
By Yes 2 Webmaster on November 11, 2015 imran khan, Nawaz Sharif, Peshawar, project, Tsunami, خیبرپختونخوا, سونامی, عمران خان, منصوبہ, نواز شریف, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : گڑھی چندر میں سونامی بلین ٹری پراجیکٹ کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سونامی بلین ٹری پاکستان کے مستقبل کیلئے بہت اہم منصوبہ ہے۔ تاریخ میں ایسی کوشش پہلے کبھی نہیں کی گئی۔ پانچ سال میں ایک ارب درخت لگانے کا منصوبہ پورا کریں […]
By Yes 1 Webmaster on October 30, 2015 damage, earthquake, killings, KPK, Peshawar, خیبرپختونخوا, زلزلہ, نقصان, پشاور, ہلاکتوں اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : خیبر پختونخوا میں زلزلے سے زخمی ہونے والے مزید چار افراد دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 225 ہو گئی، 12 ہزار سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 225 […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 compared, data, earthquake, government, losses, siraj ul haq, اعداد و شمار, زلزلے, سراج الحق, سرکاری, نسبت, نقصانات اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے صوبائی امیر مشتاق احمد خان کے ہمراہ بدھ کے روز المرکز اسلامی پشاور میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی و سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اب تک 271 اموات ہو چکی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کی نسبت نقصانات بہت زیادہ […]
By Yes 1 Webmaster on October 28, 2015 aid package, Announced, Nawaz Sharif, Peshawar, Prime Minister, quake victims, اعلان, امدادی پیکج, زلزلہ متاثرین, نوازشریف, وزیراعظم, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : وزیراعظم نوازشریف نے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ زلزلہ متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ پشاور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ زلزلے میں قیمتی جانوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on October 26, 2015 buildings, country, Destruction, earthquake, killed, pakistan, wounded, تباہی, جاں بحق, زخمی, زلزلے, عمارتیں, ملک, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں, پشاور
پشاور/ اسلام آباد/ لاہور : پاکستان میں 2 بج کر 9 منٹ پر آنے والے شدید زلزلے کے باعث ملک کے مختلف علاقے لرز اُٹھے۔ زلزلے سے دارالحکومت اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، سندھ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام شمالی علاقوں کی زمین تھرتھرانے لگی اور لوگوں پر خوف طاری ہو گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 agreement, khyber pakhtunkhwa, participation, Peshawar, power, pti, اقتدار, تحریک انصاف, خیبرپختونخوا, شراکت, معاہدہ, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : قومی وطن پارٹی کا خیبرپختونخوا حکومت میں شمولیت کا معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت قومی وطن پارٹی کو 2 وزیر اور 2 معاون خصوصی ہوں گے۔ تحریک انصاف کے وفد نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی سربراہی میں قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاو کے گھر پر ان سے ملاقات کی جس […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 confirmed, Mini tragedy, pakistan, Peshawar, Shaheed, Sher Afzal, تصدیق, سانحہ منیٰ, شہید, شیر افضل, پاکستانیوں, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے رہائشی حاجی شیرافضل کی شہادت کی تصدیق ہونے کے بعد منیٰ سانحے شہید پاکستانیوں کی تعداد 24ہوگئی ہے۔اہلیہ نے حاجی شیرا فضل کی شہادت کی تصدیق کی ہے جو واقعے میں محفوظ رہیں۔ منیٰ سانحے میں لاپتہ ہونے والے پشاور کے 8 حاجیوں میں سے سردار احمد جان کالونی کے حاجی […]
By Yes 2 Webmaster on September 24, 2015 Eid ul Adha, Maintenance, movies, Pashto cinema, Releases, بحالی, ریلیز, عیدالضحی, فلمیں, پشتو سینما شوبز, پشاور
پشاور : عیدالضحی پر پشتوکی پانچ فلمیں ریلیز ہورہی ہیں۔ فلمسازوں کو امید ہے کہ ان فلموں سے اردو سینما کی طرح پشتو سینما بھی اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کر لے گا۔ عید قربان پر فلم انڈسٹری کی جانب سے پشتو زبان کی پانچ فلمیں ریلیز ہو رہی ہیں جن میں سے بیشتر میں […]
By Yes 2 Webmaster on September 23, 2015 country, imran khan, municipal system, pakistan, peoples party, Peshawar, Punjab, بلدیاتی, عمران خان, ملک, نظام, پشاور, پنجاب, پیپلز پارٹی, کرپشن اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم خیبرپختونخوا میں بہترین بلدیاتی نظام لائیں گے اور اختیارات اور وسائل کو نیچے تک لے جائیں گے جب کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ملک میں بلدیاتی نظام نہیں لاناچاہتے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ اور […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 Air Chief, Future, Peshawar, safe, Sohail Aman, terrorism, war, ائر چیف, جنگ, دہشتگردی, سہیل امان, محفوظ, مستقبل, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ قوم کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی جنگ ہے۔ پاک فضائیہ دشمن کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب ہونے نہیں دے گی۔ ائرچیف مارشل سہیل امان نے دہشت گردی کا نشانہ بننے والے بڈھ بیر […]
By Yes 2 Webmaster on September 21, 2015 dumur, Muslim, pakistan, Pervaiz Rashid, Peshawar, terrorism, war, World, جنگ, دنیا, دہشت گردی, مسلمان, پاکستان, پرویز رشید, پشاور, ڈومور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی دنیا بھر میں پھیل چکی ہے جب کہ پاکستان نے دنیا کو دہشت گردی کے خلاف تحفظ دیا تاہم دنیا کو بھی ہمارے لیے ڈومور کرنا ہوگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا کہ پاکستان نے […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 Air Force, attacking, camp, identity, killing, Lab, Peshawar, terrorism, حملے, دہشت گردوں, شناخت, فضائیہ, لیب, پشاور, کیمپ, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق تفتیش کا دائرہ کارخیبر ایجنسی اور نیم قبائلی علاقہ درہ آدم خیل اور ایف آر پشاور تک پھیلا دیاگیا ہے۔ حملہ آوروں میں سے پانچ کی شناخت ہوگئی ہے۔ 18 ستمبر کی صبح پاک فضائی کے […]
By Yes 2 Webmaster on September 19, 2015 Air Force, Badhaber tragedy, Civilians, funeral, killed, soldiers, جوانوں, سانحہ بڈھ بیر, شہریوں, شہید, فضائیہ, نماز جنازہ اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : بڈھ بیر حملے میں شہید فضائیہ کے تئیس پاک فوج کے کیپٹن سمیت تین اہلکار اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سپاہی محمد صہیب کو راولپنڈی جبکہ پیش امام فضل امین اور ائیر فورس کے اہلکار اسرار اللہ کو مردان میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on September 19, 2015 attack, Badhaber, initial reports, Investigation, prepared, release, ابتدائی رپورٹ, بڈھ بیر, تحقیقات, تیار, جاری, حملے اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڈھ بیر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی، حملہ آوروں کے پاس 28 کلو گرام کی آئی ای ڈیز بھی تھیں، پشاور کے نواحی علاقے متنی سے کچھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ حملے کے بعد ایف آئی اے کی 3 رکنی ٹیم […]
By Yes 2 Webmaster on September 19, 2015 afghanistan, Army, attacks, people, Peshawar, planning, spokesman, terrorism, افراد, افغانستان, ترجمان, حملے, دہشتگرد, منصوبہ بندی, پاک فوج, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے بڈھ بیر حملے میں 29 افراد کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی جب کہ دہشت گرد بھی وہیں سے آئے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ […]
By Yes 2 Webmaster on September 18, 2015 Air Chief, Army Chief, attacked, camp, CMH, hospital, injured, Peshawar, Tour, ائیرچیف, آرمی چیف, بیس کیمپ, حملے, دورہ, زخمیوں, سی ایم ایچ, عیادت, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ پشاور میں ائیربیس حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی، آرمی چیف کے ساتھ ائیرچیف سہیل امان بھی موجود تھے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور ائیرچیف ائیر مارشل سہیل امان نے پشاور سی ایم ایچ کا دورہ کیا […]
By Yes 2 Webmaster on September 18, 2015 action, Air Force, attack, base, killed, Peshawar, terrorist, ایئرفورس, بیس, حملہ, دہشت گردوں, پشاور, کارروائی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : بڈھ بیر میں ایئرفورس کی بیس پر دہشگردوں نے حملہ کردیا تاہم کوئیک ری ایکشن فورس کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک جب کہ آپریشن کلیئرنس جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق 7 سے 10 دہشت گردوں نے علی الصبح پشاور کے […]