By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 Celebration, election, fire, killed, KPK, people, Peshawar, victory, افراد, الیکشن, جاں بحق, جشن, خیبرپختونخوا, فائرنگ, فتح, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : دس سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی کا جشن کئی گھروں میں صف ماتم بچھا گیا۔ ٹانک کے علاقے کری حیدر میں آزاد کونسلر کی فتح کے بعد نکالے جانے والے جلوس پر مخالفین کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ جس سے چھ افراد […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 election, election commission, rigging, siraj ul haq, stain, الیکشن کمیشن, انتخابات, داغ, دامن, دھاندلی, سراج الحق اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران دھاندلی کی متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں ، بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی الیکشن کمیشن کے دامن پر بدنما داغ ہے۔ ان شکایات کا جائزہ لے کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرینگے۔تحصیل جمرود میں پارٹی کارکنوں […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 District Council, khyber pakhtunkhwa, pti, seats, winning, جیت, خیبر پختونخوا, ضلع کونسل, نشستیں, پی ٹی آئی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق ضلع کونسل کی کل 978 نشستوں میں سے پاکستان تحریک انصاف 134سیٹیں جیت کر سب سے آگے ہے ۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک ضلع کونسل کی 462 نشستوں کے نتائج کا اعلان ہوچکا ہے۔ نتائج کے مطابق آزادہ امیدواردوسرے نمبر پر ہیں جنہوں […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 Asfandyar, based, Jon, Mian Iftikhar, Peshawar, son, اسفند یار, بنیاد, بیٹا, جان, میاں افتخار, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : اے این پی کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی کارکن کے قتل کا مقدمہ میاں افتخار کیخلاف درج کرنے کی مذمت کی ہے۔ اسفند یار ولی کا کہنا ہے ، بتایا جائے کیا نئے خیبر پختونخوا کی بنیاد اسے ایسے اقدامات سے رکھی جا رہی ہے۔ پبی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 KPK, municipal elections, pakistan, Peshawar, pti, seats, top, بلدیاتی الیکشن, سرفہرست, سیٹوں, پشاور پاکستان, پی ٹی آئی, کے پی کے اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : کے پی کے میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی نے 89 سیٹوں کے ساتھ برتری قائم کر لی ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو اب تک کے نتائج کے مطابق 89، عوامی نیشنل پارٹی کو 45، مسلم لیگ ن کو 34، جماعت اسلامی کو 37 […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 Events, excellence, justice, khyber pakhtunkhwa, killed, municipal elections, people, violent, افراد, برتری, بلدیاتی الیکشن, تحریک انصاف, تشدد, جاں بحق, خیبر پختونخوا, واقعات اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل ہوگئی ہے، صوبے کی کل 41 ہزار 762 بلدیاتی نشستوں کے لیے 84 ہزار 420 امیدوار مدمقابل تھے جب کہ بلدیاتی انتخابات کے موقع پر شدید بے ضابطگیاں اور بدنظمی سامنے آئی جہاں پشاور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں […]
By Yes 1 Webmaster on May 30, 2015 Army, demand, districts, khyber pakhtunkhwa, municipal elections, stress, اضلاع, بلدیاتی انتخابات, خیبرپختونخوا, طلب, فوج, کشیدگی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 24 اضلاع میں پولنگ جاری ہے تاہم مخلتف اضلاع میں مخالف امیدواروں کے حامیوں کے درمیان ہاتھا پائی اور فائرنگ کے واقعات کے بعد فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ صوبے بھر کے 24 اضلاع میں آج بیک وقت پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو […]
By Yes 1 Webmaster on May 30, 2015 continue, elections, khyber pakhtunkhwa, voting, years اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: خیبر پختونخوا میں دس سال بعد بلدیاتی انتخابات کا میلہ سج گیا، پولنگ کا عمل جاری ہے، ایک کروڑ 31 لاکھ سے زائد ووٹرز چوراسی ہزار چارسو بیس امیدواروں کو اپنا نمائندہ منتخب کریں گے، الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ جن حلقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے نہ دیا گیا وہاں انتخابی […]
By Yes 1 Webmaster on May 26, 2015 china, Economic Corridor, Federally, imran khan, pakistan, Peshawar, project, weak, اقتصادی راہداری, عمران خان, منصوبہ, وفاق کمزور, پاک, پشاور, چین اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصفانہ طریقے سے نہ بنایا گیا تو پنجاب کے خلاف نفرت بڑھے گی اور اس سے وفاق کمزور ہوگا۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر حکومت اور […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 ban, double riding, months, motorcycle, Peshawar, ماہ, موٹر سائیکل, پابندی, پشاور, ڈبل سواری اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : ڈپٹی کمشنر کے آفس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق 30 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے پشاور میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144عائد کر دی گئی ہے جس کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، اسلحے کی نمائش اور جلسے جلوسوں […]
By Yes 2 Webmaster on May 24, 2015 enemy, Hafiz Mohammad Saeed, Islam, jamaat ud dawa, Peshawar, sectarianism, spreading, weak, اسلام, جماعتہ الدعوۃ, حافظ محمد سعید, دشمن, فرقہ واریت, پشاور, پھیلا, کمزور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : جماعتہ الدعوۃ پاکستان کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ اسلام دشمن فرقہ واریت پھیلا کر مسلمانوں کو کمزور کر رہے ہیں۔ اسلامی معاشرے میں قتل و غارت عام کرنا اللہ کے دشمنوں کی سازش ہے۔ پشاور کے مدرسہ الاثریہ کی سالانہ تقریب کے مہمان خصوصی جماعۃ الدعوہ پاکستان کے سربراہ حافظ […]
By Yes 2 Webmaster on May 24, 2015 arrested, detained, foreigners, Investigation, Operation, persons, Peshawar, weapons, اسلحہ, افراد, تفتیش, حراست, سرچ آپریشن, غیرملکیوں, پشاور, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پشاور میں پولیس نے گلبرگ، نوتھیہ، باڑہ روڈ، صدربازار اور پشتخرہ میں مصدقہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا، کارروائی کے دوران پولیس نے 100 سے مشتبہ افراد کو حراست […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 Bahadur Khan, DSP, killed, Peshawar: firing, بہادر خان, جاں بحق, پشاور, ڈی ایس پی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : پشاور میں نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ سے ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے شیخ آباد میں پیش آیا جہاں ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ میں ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق ہو گئے۔ڈی ایس پی بہادر […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 leaders, political parties, political pundits, siraj ul haq, supreme court, سراج الحق, سپریم کورٹ, سیاسی جماعتیں, سیاسی پنڈت, قائدین اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں برہمنوں کا ٹولہ اور ان کے قائدین سیاسی پنڈت ہیں۔ لیاقت علی خان کے قتل سے لے کر کراچی میں حالیہ قتل وغارت کے حقائق قوم کے سامنے لانے کے لیے ٹرتھ کمیشن بنایا جائے۔ پشاور میں جلسہ سے خطاب کرتے […]
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 Afghans, detained, market, Operation, Peshawar, suspects, افغانیوں, زیر حراست, سرچ آپریشن, مارکیٹ, مشتبہ افراد, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 4 افغان باشندوں سمیت 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز یکہ توت اور خیبر سپر مارکیٹ کے علاقوں میں کیاگیا۔ اس دوران 4 افغان باشندوں سمیت 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جنہیں متعلقہ تھانو […]
By Yes 1 Webmaster on May 15, 2015 full, Operation, Sheikh Rohail Asghar, year, آپریشن, سال, شیخ روحیل اصغر, مکمل اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کے اراکین نے پشاور میں آرمی پبلک سکول اور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی گئی جبکہ کمیٹی اراکین نے میران شاہ میں دہشتگردوں کی بنائی گئی بارود کی فیکٹریوں، پناہ گاہوں اور میڈیا سیل کا دورہ کیا۔ کمیٹی کے چئیرمین […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 Peshawar, police operations, terrorists killed, حیات آباد, دہشتگرد, پشاور, پولیس آپریشن, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں پولیس آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق حساس اداروں کے ساتھ حیات آباد فیز تھری میں واقع ایک گھر پر کارروآئی کی گئی۔ جس دوران گھر میں چپھے دہشتگردوں نے مزاحمت کی کوشش کی۔ اور پولیس […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 Announcement, divided, issue, opposition parties, Pervez Khattak, protest, اعلان, اپوزیشن جماعتیں, تقسیم, دھرنے, معاملے, پرویز خٹک اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : پرویز خٹک کی جانب سے بارہ مئی کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کے معاملے پر صوبے کی اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی دھرنے میں شرکت کرے گی۔ اسفند یار ولی نے اپنے ارکان اسمبلی کو اس حوالے سے ہدایات بھی جاری […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 against, Announced, KPK, load, Parliament House, Pervez Khattak, sit, اعلان, خیبرپختونخوا, دھرنے, لوڈشیڈنگ, پارلیمنٹ ہاؤس, پرویز خٹک, کیخلاف اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: خیبر پختون خواہ کے اجلاس میں وزیر اعلی پرویز خٹک طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف کافی غصے میں نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا واپڈ والے خود چور ہیں اور سزا عوام کو دی جا رہی ہے۔ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو 12 مئی کو واپڈا کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 Congo virus, Patients, presence, revealed, انکشاف, مریضوں, موجودگی, پشاور, کانگو وائرس اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں زیر علاج دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ مبینہ کانگو وائرس میں مبتلا مریضوں میں 29 سالہ محمد ماجد اور چالیس سالہ عبدالصبور شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں مریضوں کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا اور خون […]
By Yes 1 Webmaster on May 6, 2015 mirza, part, Peshawar, ppp, Rehman Malik, حصہ, ذوالفقارمرزا, رحمان ملک, پشاور, پیپلز پارٹی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ وہ انہیں ضرور منانے جاتے۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ ذوالفقار مرزا نے صرف پولیس اسٹیشن کا شیشہ ہی نہیں توڑا بلکہ قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں، […]
By Yes 1 Webmaster on May 6, 2015 imran khan, Lies, Shangla, speech, Zahid Khan, تقریر, جھوٹ, زاہد خان, شانگلہ, عمران خان اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان کہتے ہیں عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، عمران خان خیبر پختونخوا کی حکومت کے ہیلی کاپٹر میں شانگلہ گئے۔ زاہد خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نظام میں تمام ا ختیارات وزیر اعلیٰ کے پاس ہیں، سپریم کورٹ کے حکم […]