counter easy hit

” اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کوئی روکنے والا ہے۔۔۔” حریم شاہ کی نازیبا تصویر شیئر کرنے والا دراصل کون نکلا؟ ساری حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسپورٹس صحافی احتشام الحق نے اپنے حالیہ ٹویٹ میں حریم شاہ کی نازیبا تصاویر شیئر کر دیں۔ ان تصاویر میں حریم شاہ کو انتہائی بے تکلفانہ انداز میں نا معلوم مرد کی گود میں بیٹھے اور اٹھکیلیاں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ٹویٹ کرتے ہوئے احتشام الحق نے حریم شاہ کے

 

خان صاحب کا اسکینڈل سامنے لانے کی دھمکیاں دینے والی حریم شاہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی ۔۔۔۔ موصوفہ کی ایسی شخصیت کی گود میں بیٹھے ہوئے تصاویر سامنے آگئیں کہ ہر طرف شور مچ گیا

علاوہ موجود شخصیت کے چہرے کو نا صرف ایموجی سے فلٹر کیا بلکہ اپنے فالورز کے لیے ایک پیغام بھی لکھ دیا ۔اس ٹویٹ پر پاکستانی ٹویٹر صارفین کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا۔ اکثریت نے حریم شاہ کے اس فعل کی مذمت کرتے ہوئے احتشام الحق کو بھی آڑے ہاتھوں لیا کہ انہیں ایک بُرائی کو پھیلانے کا ذریعہ نہیں‌بننا چاہیے تھا۔ بعض صارفین اپنی رائے بھی دیتے رہے کہ شاید تصویر میں موجود اجنبی مرد وفاقی وزیر شیخ رشید ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک کوئی دوسری بڑی سیاسی شخصیت بھی ہونے کا امکان ہے۔ احتشام الحق سے فلٹر ختم کر کے اصل تصاویر شیئر کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ اس ساری صورتحال کو دیکھتے ہوئے، احتشام الحق نے بالآخر ٹویٹ کو ہی ڈیلیٹ کر دیا۔ لیکن سوال وہیں موجود ہے، آیا تصویر میں‌حریم شاہ کے ساتھ کون مرد موجود تھا جس کے چہرے کو فلٹر کر کے چھپایا گیا؟ گزشتہ کچھ روز سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سمیت دیگر شخصیات کی آڈیو کالز اور ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دینے والی حریم شاہ کے پول کھلنے لگے ، ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ عام اور شریف آدمی شرم سے پانی پانی ہو جائے ۔ تازہ ترین لیک ہونے والی تصاویر میں انہیں ایک نامعلوم شخص کی گود میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی 3 تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں انہیں ایک شخص کی گود میں بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ جس کمرے میں یہ تصاویر بنائی گئی ہیں اس میں 3 مزید افراد کی موجودگی بھی ظاہر ہورہی ہے۔

no, one, dare, to, stop, in, Pakistan, hareem shah, video, MMS, viral, of, hareem shah

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website